ABOUT THE SPEAKER
Aala El-Khani - Humanitarian psychologist
Aala El-Khani explores the needs of families affected by war and displacement and the mental health of children who have experienced armed conflict.

Why you should listen

Dr. Aala El-Khani develops and researches innovative ways to reach families that have experienced conflict with parenting support and training. She has conducted prize-winning field research with refugee families and families in conflict zones, exploring their parenting challenges and the positive impact parenting support can provide. Her work has significantly contributed to an agenda of producing materials which together form psychological first aid for families affected by conflict and displacement.

El-Khani s a humanitarian psychologist, and she works as a consultant for the United Nations Office on Drugs and Crime as well as a Research Associate at the University of Manchester at the Division of Psychology and Mental Health. Her current work collaborates the efforts of the UNODC and the University of Manchester in developing and evaluating family skills programs in countries such as Afghanistan, Palestine, Syria and Lebanon.

El-Khani is passionate about highlighting the significant role that caregivers play in protecting their children during conflict and displacement. She has trained NGO workers, school teachers and affected families internationally on family skills and research methods.

More profile about the speaker
Aala El-Khani | Speaker | TED.com
TEDxManchester

Aala El-Khani: What it's like to be a parent in a war zone

اعلی ال خانی: ایک جنگ زدہ علاقہ میں والدین ہونا کیسا ہے

Filmed:
1,063,850 views

والدین اپنے بچوں کو کیسے بچاتے ہیں اور ان کو محفوظ ہونے کا احساس کیسے دلاتے ہیں جبکہ ان کے گھر جنگ سے تباہ ہو چکے ہوتے ہیں؟ اس دل گداز گفتگو میں ماہر نفسیات اعلی ال خانی اپنے مدد کے کام کے بارے میں بتاتی ہیں -- اور یہ کہ شام میں خانہ جنگی سے متاثرہ مہاجر خاندانوں سے انہوں نے کیا سیکھا۔ وہ پوچھتی ہیں: ہم ان پیار کرنے والے والدین کی کیسے مدد کر سکتے ہیں کہ وہ اپنے بچوں کی محفوظ، بھرپور تربیت کر سکیں جو ان کی سب سے بڑی ضرورت ہے؟
- Humanitarian psychologist
Aala El-Khani explores the needs of families affected by war and displacement and the mental health of children who have experienced armed conflict. Full bio

Double-click the English transcript below to play the video.

00:12
Worldwideدنیا بھر میں, over 1.5 billionارب people
experienceتجربہ armedمسلح conflictتنازعات.
0
640
5160
دنیا بھر میں 1.5 ارب لوگ مسلح جنگ کی
آزمائش سے گزرتے ہیں۔
00:18
In responseجواب, people are forcedمجبور
to fleeبھاگ theirان کے countryملک,
1
6880
2696
اسکے جواب میں لوگ اپنا ملک چھوڑنے پرمجبور
ہو جاتے ہیں،
00:21
leavingچھوڑ کر over 15 millionدس لاکھ refugeesپناہ گزینوں.
2
9600
3120
اس کا نتیجہ ڈیڑھ کروڑ مہاجرین ہیں۔
00:25
Childrenبچے, withoutبغیر a doubtشک,
3
13520
1336
بچے، بلا شبہ،
00:26
are the mostسب سے زیادہ innocentمعصوم
and vulnerableخطرناک victimsمتاثرین ...
4
14880
2480
سب سے معصوم اورغیر محفوظ شکار ہیں ...
00:30
but not just from
the obviousواضح ہے physicalجسمانی dangersخطرات,
5
18640
2616
لیکن صرف ظاہری مادی خطرات کا نہیں،
00:33
but from the oftenاکثر unspokenناگفتہ effectsاثرات
that warsجنگیں have on theirان کے familiesخاندان.
6
21280
3720
بلکہ اکثر ان جنگی اثرات کا بھی خاندان جن
کا سامنا کرتے ہیں مگر اس پر بات نہیں ہوتی۔
00:38
The experiencesتجربات of warجنگ
leaveچھوڑ دو childrenبچوں at a realحقیقی highاعلی riskخطرہ
7
26280
3216
جنگ کا سامنا کرنے سے بچے شدید خطرات کا
شکار بن سکتے ہیں
00:41
for the developmentترقی
of emotionalجذباتی and behavioralحیاتی problemsمسائل.
8
29520
2919
جذبات اور رویوں کی بڑھوتری کے حوالے سے۔
بچے، جیسے ہم صرف تصور کر سکتے ہیں،
00:45
Childrenبچے, as we can only imagineتصور,
9
33960
1856
00:47
will feel worriedفکر مند, threatenedدھمکی دی and at riskخطرہ.
10
35840
2080
پریشان ہوں گے، خوفزدہ اور خطرے میں محسوس
کریں گے۔
00:50
But there is good newsخبریں.
11
38560
1200
لیکن اچھی خبر بھی ہے۔
00:52
The qualityمعیار of careدیکھ بھال
that childrenبچوں receiveوصول کریں in theirان کے familiesخاندان
12
40400
3736
اپنے خاندان میں بچے جو معیاری
نگہداشت پاتے ہیں
00:56
can have a more significantاہم
effectاثر on theirان کے well-beingاچھی طرح سے
13
44160
3456
اس کا ان کی بہتری پر گہرا اثر پڑ سکتا ہے
00:59
than from the actualاصل experiencesتجربات of warجنگ
that they have been exposedبے نقاب to.
14
47640
3680
بہ نسبت جنگ کے ان اثرات سے جن کا سامنا
ان کو کرنا پڑتا ہے۔
01:04
So actuallyاصل میں, childrenبچوں can be protectedمحفوظ از
15
52440
2736
تو دراصل بچوں کو بچایا جا سکتا ہے
01:07
by warmگرم, secureمحفوظ parentingوالدین کے مشاغل
duringدوران and after conflictتنازعات.
16
55200
4440
محفوظ اور پر جوش تربیت سے، جنگ کے
دوران اور بعد میں۔
01:13
In 2011, I was a first-yearپہلا سال PhDپی ایچ ڈی studentطالب علم
17
61920
3336
2011 میں، میں پی۔ایچ۔ڈی کی پہلے سال
کی طالبہ تھی
01:17
in the Universityیونیورسٹی of Manchesterمانچسٹر
Schoolاسکول of Psychologicalنفسیاتی Sciencesعلوم.
18
65280
3200
مانچسٹر یونیورسٹی کے
شعبہ نفسیاتی علوم میں۔
01:21
Like manyبہت of you here,
19
69040
1456
یہاں موجود بہت لوگوں کی طرح،
01:22
I watchedدیکھا the crisisبحران in Syriaسريا
unfoldآشکار in frontسامنے of me on the TVٹی وی.
20
70520
3000
میں نے شام کے بحران کو ٹی۔وی پر ظاہر ہوتے
ہوئے دیکھا۔
01:26
My familyخاندان is originallyاصل میں from Syriaسريا,
21
74560
2296
بنیادی طور پر میرا خاندان شام سے ہے،
01:28
and very earlyابتدائی on,
22
76880
1256
اور شروع میں ہی،
میرے خاندان کے کئی افراد ہولناک طریقوں سے
اپنی جانیں ہار گئے۔
01:30
I lostکھو دیا severalبہت سے familyخاندان membersممبران
in really horrifyingخوفناک waysطریقوں.
23
78160
2680
میں اپنے خاندان کے افراد کے ساتھ مل کر
ٹی وی دیکھتی۔
01:33
I'd sitبیٹھو and I'd gatherجمع with my familyخاندان
and watch the TVٹی وی.
24
81760
2680
01:37
We'veہم کیا ہے all seenدیکھا those scenesمناظر:
25
85200
1416
ہم سب نے وہ مناظر دیکھے ہیں:
01:38
bombsبم destroyingتباہ buildingsعمارتیں,
26
86640
2056
بم عمارتوں کو تباہ کرتے ہوئے،
01:40
chaosافراتفری, destructionتباہی
27
88720
1440
افراتفری، بربادی
اورچیختے ہوئے اور بھاگتے ہوئے لوگ۔
01:43
and people screamingچلنا and runningچل رہا ہے.
28
91040
1572
01:45
It was always the people screamingچلنا
and runningچل رہا ہے that really got me the mostسب سے زیادہ,
29
93440
3936
چیختے ہوئے اور بھاگتے ہوئے لوگوں نے مجھ پر
سب سے زیادہ اثر ڈالا۔
01:49
especiallyخاص طور پر those
terrified-lookingدھاک-تلاش childrenبچوں.
30
97400
2240
خاص طور پر خوفزدہ بچوں نے۔
01:53
I was a motherماں to two youngنوجوان,
typicallyعام طور پر inquisitiveجشتھاس childrenبچوں.
31
101400
3696
میں دو چھوٹے متجسس بچوں کی ماں تھی۔
01:57
They were fiveپانچ and sixچھ then,
32
105120
1576
وہ تب پانچ اور چھ سال کے تھے،
01:58
at an ageعمر where they typicallyعام طور پر
askedپوچھا lots and lots of questionsسوالات,
33
106720
3056
عمر کے اس حصے میں جب وہ
بہت زیادہ سوال کرتے ہیں،
02:01
and expectedمتوقع realحقیقی, convincingقائل کرنا answersجوابات.
34
109800
2120
اور سچا اور قابل یقین جواب چاہتے ہیں۔
02:05
So, I beganشروع ہوا to wonderتعجب
what it mightشاید be like
35
113120
2656
تو میں نے سوچنا شروع کیا کہ کیسا ہو گا
02:07
to parentوالدین my childrenبچوں
in a warجنگ zoneزون and a refugeeپناہ گزین campکیمپ.
36
115800
3400
اپنے بچوں کی پرورش کرنا جنگ زدہ علاقے
اور مہاجر کیمپ میں۔
میرے بچے تبدیل ہو جائیں گے؟
02:12
Would my childrenبچوں changeتبدیل کریں?
37
120240
1320
02:14
Would my daughter'sبیٹی ہے brightروشن,
happyخوش ہوں eyesآنکھیں loseکھو theirان کے shineچمک?
38
122680
3200
میری بیٹی کی خوش اور روشن آنکھیں اپنی
چمک کھو دیں گی؟
02:18
Would my son'sبیٹے کی really relaxedآرام and carefreeلاپرواہ
natureفطرت becomeبن fearfulخوفناک and withdrawnواپس لے لیا?
39
126520
5000
میرے بیٹے کی پرسکون اور بے فکر طبیعت
دہشت زدہ اور سہمی ہوئی بن جائے گی؟
میں کیسے سامنا کروں گی؟
02:24
How would I copeنمٹنے?
40
132800
1240
02:27
Would I changeتبدیل کریں?
41
135440
1200
کیا میں بدل جاوں گی؟
بطور ماہر نفسیات اورپرورش کے ماہر،
02:30
As psychologistsماہر نفسیات and parentوالدین trainersتربیت کار,
42
138640
2216
02:32
we know that armingکڑیوں parentsوالدین
with skillsمہارت in caringدیکھ بھال for theirان کے childrenبچوں
43
140880
3896
ہم جانتے ہیں کہ والدین کو بچوں کی تربیت
کے حوالے سے ماہر بنانا
02:36
can have a hugeبہت بڑا effectاثر
on theirان کے well-beingاچھی طرح سے,
44
144800
2560
ان کی بہبود پر گہرا اثر ڈال سکتا ہے،
02:40
and we call this parentوالدین trainingتربیت.
45
148200
1880
اور ہم اس کو والدین کی تربیت کہتے ہیں۔
02:42
The questionسوال I had was,
46
150680
1936
میرا سوال تھا کہ:
02:44
could parentوالدین trainingتربیت programsپروگرام
be usefulمفید for familiesخاندان
47
152640
3736
کیا والدین کی تربیت کے پروگرام ان خاندانوں
کے لیے مفید ہو سکتے ہیں
02:48
while they were still in warجنگ zonesزون
or refugeeپناہ گزین campsکیمپیں?
48
156400
3016
جو جنگ زدہ علاقوں یا مہاجر کیمپوں میں ہیں؟
02:51
Could we reachتک پہنچنا them
with adviceمشورہ or trainingتربیت
49
159440
2576
کیا ہم ان کومشورے یا تربیت دے سکتے ہیں
02:54
that would help them
throughکے ذریعے these strugglesجدوجہد?
50
162040
2120
جو ان مشکلات میں ان کی مدد کر سکیں؟
02:57
So I approachedرابطہ my PhDپی ایچ ڈی supervisorسپروائزر,
51
165840
2736
تو میں اپنی پی۔ایچ۔ڈی کی نگران کے پاس گئی،
03:00
Professorپروفیسر Rachelریچل Calamکالام,
52
168600
1496
پروفیسر ریچل کیلم،
03:02
with the ideaخیال of usingاستعمال کرتے ہوئے my academicتعلیمی skillsمہارت
to make some changeتبدیل کریں in the realحقیقی worldدنیا.
53
170120
4280
اس خیال سے کہ میں اپنی تعلیمی صلاحیتوں سے
عملی دنیا میں کوئی تبدیلی لا سکوں۔
مجھے خود پتا نہیں تھا کہ میں
کیا کرنا چاہتی ہوں۔
03:06
I wasn'tنہیں تھا quiteکافی sure
what exactlyبالکل I wanted to do.
54
174760
2239
انہوں نے بہت توجہ اور تحمل سے بات سنی،
03:10
She listenedسن کر carefullyاحتیاط سے and patientlyصبر,
55
178040
1856
اور میں بہت خوش ہوئی جب انہوں نے کہا،
03:11
and then to my joyخوشی she said,
56
179920
1576
03:13
"If that's what you want to do,
and it meansمطلب ہے so much to you,
57
181520
2856
"اگر اس کی تمہارے نزدیک بہت اہمیت ہے اور
تم یہی کرنا چاہتی ہو
03:16
then let's do it.
58
184400
1256
تو چلو یہ کرتے ہیں۔
03:17
Let's find waysطریقوں to see if parentوالدین programsپروگرام
59
185680
2976
ایسے طریقے ڈھونڈتے ہیں کہ پتہ چلے کہ
والدین کی تربیت کے پروگرام
03:20
can be usefulمفید for familiesخاندان
in these contextsسیاق و سباق."
60
188680
2360
ان حالات میں خاندانوں کے لیے
فائدہ مند ہیں۔"
03:23
So for the pastماضی fiveپانچ yearsسال,
myselfخود and my colleaguesساتھیوں --
61
191960
2896
تو پچھلے پانچ سالوں سے میں اور میرے رفیق
03:26
Profپروفیسر. Calamکالام and Drڈاکٹر. Kimکیم Cartwrightکارٹوراگہٹ --
62
194880
2576
پروفیسر کیلم اور ڈاکٹر کم کارٹرائٹ --
03:29
have been workingکام کر رہے ہیں
on waysطریقوں to supportحمایت familiesخاندان
63
197480
2216
خاندانوں کو مدد دینے کے طریقوں
پر کام کر رہے ہیں
03:31
that have experiencedتجربہ کار
warجنگ and displacementنقل مکانی.
64
199720
2200
جو جنگ اورنقل مکانی بھگت چکے ہوں۔
03:35
Now, to know how to help familiesخاندان
that have been throughکے ذریعے conflictتنازعات
65
203560
3416
تو اب یہ جاننا کہ خاندانوں کی مدد
کیسے کریں جو جنگ دیکھ چکے ہیں
03:39
supportحمایت theirان کے childrenبچوں,
66
207000
1416
ان کے بچوں کی مدد کریں،
03:40
the first stepقدم mustضروری ہے obviouslyواضح طور پر be
to askپوچھو them what they're strugglingجدوجہد with,
67
208440
3816
پہلا قدم یہ ہونا چاہیے کہ ان سے پوچھیں کہ
ان کے مسائل کیا ہیں؟
03:44
right?
68
212280
1216
ٹھیک ہے؟
میرا مطلب ہے، یہ ظاہری بات ہے۔
03:45
I mean, it seemsلگتا ہے obviousواضح ہے.
69
213520
1376
03:46
But it's oftenاکثر those
that are the mostسب سے زیادہ vulnerableخطرناک,
70
214920
2376
لیکن اکثر جو خطرے کی زد میں ہوں،
03:49
that we're tryingکوشش کر رہا ہے to supportحمایت,
71
217320
1416
جن کی مدد کی ہم کوشش کریں،
03:50
that we actuallyاصل میں don't askپوچھو.
72
218760
1336
ہم ان سے اکثر نہیں پوچھتے۔
03:52
How manyبہت timesاوقات have we just assumedفرض کیا گیا
we know exactlyبالکل the right thing
73
220120
3176
ہم اکثر یہ تصور کر لیتے ہیں کہ ہمیں سب کچھ
ٹھیک ٹھیک پتہ ہے
03:55
that's going to help someoneکسی or something
withoutبغیر actuallyاصل میں askingپوچھنا them first?
74
223320
3640
جو ان کے لئے یا کسی چیز کے لئے فائدہ مند
ہو گا، ان سے پوچھے بغیر ہی؟
03:59
So I travelledسفر to refugeeپناہ گزین campsکیمپیں
in Syriaسريا and in Turkeyترکی,
75
227400
3656
تو میں شام اور ترکی کے مہاجرین کیمپوں
میں گئی،
04:03
and I satبیٹھ گیا with familiesخاندان, and I listenedسن کر.
76
231080
2360
اور خاندانوں کے ساتھ بات چیت کی۔
04:06
I listenedسن کر to theirان کے parentingوالدین کے مشاغل challengesچیلنجز,
77
234240
2736
میں نے ان کے پرورش کے مسائل کو سنا،
04:09
I listenedسن کر to theirان کے parentingوالدین کے مشاغل strugglesجدوجہد
78
237000
2256
میں نے ان کی پرورش کی مشکلات کو سنا
04:11
and I listenedسن کر to theirان کے call for help.
79
239280
2216
اور میں نے ان کی مدد کی آواز کو سنا۔
04:13
And sometimesکبھی کبھی that was just pausedروک دیا,
80
241520
2016
اور کئی دفعہ یہ سب کچھ رک سا گیا،
04:15
as all I could do was holdپکڑو handsہاتھوں with them
81
243560
2056
کیونکہ میں صرف ان کے ساتھ کھڑی رہ سکتی تھی
اور ان کے ساتھ آنسو بہا سکتی تھی
اور دعا کر سکتی تھی۔
04:17
and just joinشامل ہونا them
in silentخاموش cryingرونا and prayerنماز.
82
245640
2200
04:20
They told me about theirان کے strugglesجدوجہد,
83
248600
2416
انہوں نے مجھے اپنی مشکلات بتائیں،
04:23
they told me about the roughکسی نہ کسی طرح,
harshسخت refugeeپناہ گزین campکیمپ conditionsحالات
84
251040
3776
انہوں نے مجھے مہاجر کیمپوں میں اپنے کٹھن
اور دشوار معمولات کے بارے میں بتایا
04:26
that madeبنا دیا it hardسخت to focusتوجہ مرکوز
on anything but practicalعملی choresروزمرہ
85
254840
3215
جس کی وجہ سے ان کی توجہ صرف روزمرہ
کے معمولات پر ہوتی تھی
04:30
like collectingجمع کرنا cleanصاف waterپانی.
86
258079
1801
جیسے صاف پانی کا حصول۔
04:32
They told me how they watchedدیکھا
theirان کے childrenبچوں withdrawدستبردار;
87
260600
2560
انہوں نے مجھے بتایا کہ انہوں نے اپنے بچوں
کی پس پائی دیکھی؛
04:35
the sadnessاداس, depressionذہنی دباؤ, angerغصہ,
88
263920
3176
اداسی، دباو، غصے کی طرف،
04:39
bed-wettingbed-wetting, thumb-suckingانگوٹھا چوس,
fearخوف کرو of loudبلند آواز noisesشور,
89
267120
3176
بستر پر پیشاب کرنے، انگوٹھا چوسنے،
بلند آوازوں سے ڈرنے کی طرف،
04:42
fearخوف کرو of nightmaresرات کے وقت --
90
270320
1856
ڈراونے خوابوں کی طرف --
04:44
terrifyingخوفناک, terrifyingخوفناک nightmaresرات کے وقت.
91
272200
1720
ہولناک ڈراونے خوابوں کی طرف۔
04:46
These familiesخاندان had been throughکے ذریعے
what we had been watchingدیکھ رہا ہوں on the TVٹی وی.
92
274960
3680
ان خاندانوں نے اس سب کا سامنا کیا ہے جو ہم
ٹی۔وی پر دیکھتے رہے ہیں۔
04:51
The mothersماؤں --
93
279240
1216
مائیں --
تقربیاٌ ان میں سے آدھی
جنگ کی وجہ سے بیوہ ہوئیں،
04:52
almostتقریبا halfنصف of them
were now widowsبیواؤں of warجنگ,
94
280480
2176
04:54
or didn't even know
if theirان کے husbandsشوہر were deadمردہ or aliveزندہ --
95
282680
2776
یا بے خبر تھیں کہ ان کے خاوند زندہ ہیں
یا مارے گئے --
04:57
describedبیان کیا how they feltمحسوس کیا
they were copingکاپی کرنا so badlyبری طرح.
96
285480
2680
انہوں نے بتایا کہ ان کی زندگی
کتنی مشکل تھی۔
05:01
They watchedدیکھا theirان کے childrenبچوں changeتبدیل کریں
and they had no ideaخیال how to help them.
97
289480
4056
انہوں نے اپنے بچوں کو بدلتے دیکھا لیکن
ناواقف تھیں کہ انکی مدد کیسے کریں۔
05:05
They didn't know how to answerجواب دیں
theirان کے children'sبچوں کی questionsسوالات.
98
293560
2960
ان کو معلوم نہیں تھا کہ بچوں کے سوالات کا
کیسے جواب دیں۔
05:09
What I foundپایا incrediblyناقابل یقین حد تک astonishingحیرت انگیز
and so motivationalترغیب
99
297440
3336
جو حیران کن اور نہایت ترغیب دینے والی بات
معلوم ہوئی
05:12
was that these familiesخاندان were
so motivatedحوصلہ افزائی to supportحمایت theirان کے childrenبچوں.
100
300800
4896
کہ یہ خاندان اپنے بچوں کی مدد کے لیے
بہت پرجوش تھے۔
05:17
Despiteکے باوجود all these challengesچیلنجز they facedسامنا,
101
305720
2416
ان تمام مصائب کا سامنا کرنے کے باوجود،
05:20
they were tryingکوشش کر رہا ہے to help theirان کے childrenبچوں.
102
308160
2256
وہ اپنے بچوں کی مدد کرنے کی
کوشش کر رہے تھے۔
05:22
They were makingبنانا attemptsکوششیں
at seekingتلاش کرنا supportحمایت from NGOغیر سرکاری تنظیم workersکارکنوں,
103
310440
3616
وہ غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندوں سے مدد
حاصل کرنے کی کوششیں کر رہے تھے،
05:26
from refugeeپناہ گزین campکیمپ teachersاساتذہ,
104
314080
1896
مہاجر کیمپ کے استادوں سے،
05:28
professionalپیشہ ورانہ medicsطبی,
105
316000
1216
تربیت یافتہ طبی ماہرین سے،
05:29
other parentsوالدین.
106
317240
1200
دوسرے والدین سے۔
05:31
One motherماں I metملاقات کی had only been
in a campکیمپ for fourچار daysدن,
107
319040
3216
میں ایک ماں سے ملی جو کیمپ میں
صرف چار دن سے تھی،
اور وہ پہلے ہی دو مرتبہ
کوشش کر چکی تھی
05:34
and had alreadyپہلے سے madeبنا دیا two attemptsکوششیں
108
322280
1616
05:35
at seekingتلاش کرنا supportحمایت
for her eight-year-oldآٹھ سالہ daughterبیٹی
109
323920
2416
اپنی آٹھ سالہ بچی کی مدد کے لیے
05:38
who was havingہے terrifyingخوفناک nightmaresرات کے وقت.
110
326360
2040
جس کو ڈراونے خواب آتے تھے۔
05:42
But sadlyافسوس کی بات ہے, these attemptsکوششیں
are almostتقریبا always uselessبیکار.
111
330000
2920
لیکن افسوس کی بات، یہ کوششیں تقریباً
ہمیشہ بے سود رہیں۔
05:45
Refugeeپناہ گزین campکیمپ doctorsڈاکٹروں, when availableدستیاب,
112
333680
2056
مہاجر کیمپ کے ڈاکٹر، جب آتے تھے،
05:47
are almostتقریبا always too busyمصروف,
113
335760
1776
بہت مصروف ہوتے تھے،
05:49
or don't have the knowledgeعلم or the time
for basicبنیادی parentingوالدین کے مشاغل supportsکی حمایت کرتا ہے.
114
337560
4080
یا ان کے پاس وقت نہیں تھا یا پرورش کے بارے
میں بنیادی معلومات نہیں ہوتی تھیں۔
05:54
Refugeeپناہ گزین campکیمپ teachersاساتذہ and other parentsوالدین
are just like them --
115
342360
3120
مہاجر کیمپ کے اساتذہ اور دوسرے والدین
کا بھی یہی حال تھا --
05:58
partحصہ of a newنئی refugeeپناہ گزین communityبرادری
who'sکون ہے strugglingجدوجہد with newنئی needsضرورت ہے.
116
346120
3480
وہ بھی اسی نئے مہاجر طبقے کا حصہ تھے جو
زندگی کی مشکلات سے نبرد آزما تھا۔
06:03
So then we beganشروع ہوا to think.
117
351000
2200
تو پھر ہم سوچنے لگے۔
06:05
How could we help these familiesخاندان?
118
353760
2360
ہم ان خاندانوں کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟
06:09
The familiesخاندان were strugglingجدوجہد with things
much biggerبڑا than they could copeنمٹنے with.
119
357240
4136
ان کے مسائل ان کی استطاعت سے بڑھ کر تھے۔
06:13
The Syrianشام crisisبحران madeبنا دیا it clearواضح
120
361400
1696
شام کے بحران نے یہ واضح کر دیا
06:15
how incrediblyناقابل یقین حد تک impossibleناممکن it would be
to reachتک پہنچنا familiesخاندان on an individualفرد levelسطح.
121
363120
5296
ناقابل یقین حد تک کتنا نا ممکن ہو گا
انفرادی طور پر خاندانوں کی مدد کرنا۔
06:20
How elseاور could we help them?
122
368440
1976
ہم اور کیسے ان کی مدد کر سکتے تھے؟
06:22
How would we reachتک پہنچنا familiesخاندان
at a populationآبادی levelسطح
123
370440
3936
ہم عام خاندانوں تک کیسے پہنچیں گے
06:26
and lowکم costsاخراجات
124
374400
1560
کم خرچ میں
06:29
in these terrifyingخوفناک, terrifyingخوفناک timesاوقات?
125
377120
2720
اس خوفناک اور ڈراونے وقت میں؟
06:32
After hoursگھنٹے of speakingبولنا to NGOغیر سرکاری تنظیم workersکارکنوں,
126
380880
2576
غیر سرکاری تنظیموں کے کارکنوں سے
طویل گفتگو کے بعد،
06:35
one suggestedتجویز کی a fantasticشاندار innovativeجدید ideaخیال
127
383480
2456
کسی نے ایک اچھوتا خیال پیش کیا
06:37
of distributingتقسیم parentingوالدین کے مشاغل
informationمعلومات leafletsکتابچے viaذریعے breadروٹی wrappersپردے --
128
385960
5016
پرورش کے متعلق کتابچہ روٹی کے لفافوں کے
ذریعے تقسیم کرنے کا --
06:43
breadروٹی wrappersپردے that were beingکیا جا رہا ہے deliveredپہنچایا
to familiesخاندان in a conflictتنازعات zoneزون in Syriaسريا
129
391000
4336
روٹی کے لفافے جو شام کے جنگ زدہ علاقوں
میں خاندانوں میں تقسیم کیے جاتے تھے
06:47
by humanitarianانسانی حقوق workersکارکنوں.
130
395360
1640
انسانی ہمدردی کے کارکنوں کے ذریعے۔
06:49
So that's what we did.
131
397360
1616
پھر ہم نے یہی کیا۔
06:51
The breadروٹی wrappersپردے haven'tنہیں ہے changedبدل گیا
at all in theirان کے appearanceظہور,
132
399000
2976
روٹی کے لفافوں کی شکل و صورت بالکل تبدیل
نہیں ہوئی،
06:54
exceptعلاوہ for the additionاس کے علاوہ
of two piecesٹکڑے ٹکڑے of paperکاغذ.
133
402000
2200
بس ان میں کاغذ کے دو ٹکڑوں کا اضافہ
کیا گیا۔
06:56
One was a parentingوالدین کے مشاغل informationمعلومات leafletلیف
that had basicبنیادی adviceمشورہ and informationمعلومات
134
404800
4896
ایک پر پرورش سے متعلق بینادی معلومات
اور ہدایات تھیں
07:01
that normalizedبانٹ to the parentوالدین
what they mightشاید be experiencingتجربہ کرنا,
135
409720
3416
جو بتاتا تھا کہ جو ان کے ساتھ ہو رہا ہے
ان حالات میں معمول کی بات ہے،
07:05
and what theirان کے childبچہ
mightشاید be experiencingتجربہ کرنا.
136
413160
2016
اور وہ بھی جو ان کے بچے محسوس کر رہے ہیں۔
07:07
And informationمعلومات on how they could
supportحمایت themselvesخود and theirان کے childrenبچوں,
137
415200
3816
اور اس بارے میں معلومات کہ وہ کیسے اپنی
اور اپنے بچوں کی مدد کر سکتے ہیں،
07:11
suchاس طرح as informationمعلومات like spendingاخراجات
time talkingبات کرنا to your childبچہ,
138
419040
4216
جیسے کہ اپنے بچے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ
بات چیت کرنا،
07:15
showingدکھا رہا ہے them more affectionافسوس,
139
423280
2096
اس کے ساتھ غیر معمولی شفقت سے پیش آنا،
07:17
beingکیا جا رہا ہے more patientصبر with your childبچہ,
140
425400
2056
اس کے ساتھ زیادہ تحمل کا مظاہرہ کرنا،
07:19
talkingبات کرنا to your childrenبچوں.
141
427480
1816
اس کے ساتھ گپ شپ لگانا۔
07:21
The other pieceٹکڑا of paperکاغذ
was a feedbackرائے questionnaireسوالنامہ,
142
429320
2576
کاغذ کا دوسرا ٹکڑا سوالنامہ برائے
تجاویز تھا،
07:23
and of courseکورس, there was a penقلم.
143
431920
1600
اوریقیناً اس میں ایک پین بھی تھا۔
07:26
So is this simplyبس leafletلیف distributionتقسیم,
144
434160
3496
تو کیا یہ صرف کتابچوں کی تقسیم تک ہے،
07:29
or is this actuallyاصل میں a possibleممکن meansمطلب ہے
of deliveringترسیل psychologicalنفسیات first aidمدد
145
437680
3816
یا پھر یہ واقعی نفسیاتی مدد فراہم کرنے کا
ابتدائی ذریعہ ہے
07:33
that providesفراہم کرتا warmگرم,
secureمحفوظ, lovingمحبت parentingوالدین کے مشاغل?
146
441520
3056
جو محفوظ، پر جوش اور محبت بھری پرورش
فراہم کرتی ہے؟
07:36
We managedمنظم to distributeتقسیم کرو
3,000 of these in just one weekہفتے.
147
444600
4080
ہم صرف ایک ہفتے میں 3000 کتابچے تقسیم کرنے
میں کامیاب ہو گئے۔
07:42
What was incredibleناقابل یقین was
we had a 60 percentفیصد responseجواب rateشرح.
148
450160
3656
جو چیز حیران کن تھی وہ
60% جوابی رابطہ تھا۔
07:45
60 percentفیصد of the 3,000
familiesخاندان respondedجواب دیا.
149
453840
4216
ان 3000 خاندانوں میں سے %60 نے جواب دیے۔
07:50
I don't know how manyبہت
researchersمحققین we have here todayآج,
150
458080
2496
میں نہیں جانتی کہ آج یہاں
کتنے محققین موجود ہیں،
07:52
but that kindقسمت of responseجواب
rateشرح is fantasticشاندار.
151
460600
2336
لیکن اس قسم کی جوابی شرح متاثر کن ہے۔
07:54
To have that in Manchesterمانچسٹر
would be a hugeبہت بڑا achievementکامیابی,
152
462960
3256
مانچسٹر میں بھی یہ ملنا بڑی کامیابی ہو گی،
07:58
let aloneاکیلے in a conflictتنازعات zoneزون in Syriaسريا --
153
466240
2696
نہ کہ شام کے جنگ زدہ علاقے میں --
08:00
really highlightingاجاگر how importantاہم ہے
these kindsقسم of messagesپیغامات were to familiesخاندان.
154
468960
3720
یہ اس بات کی اہمیت اجاگر کرتا ہے کہ اس قسم
کے پیغامات خاندانوں کے لیے کتنے اہم تھے۔
08:07
I rememberیاد رکھیں how excitedبہت پرجوش and eagerمشتاق we were
for the returnواپسی of the questionnairesقیسٹاوننااراس.
155
475200
3936
مجھے یاد ہے کہ ہم کتنے مشتاق اور پرجوش تھے
ان سوالناموں کے واپس آنے کے لیے۔
08:11
The familiesخاندان had left
hundredsسینکڑوں of messagesپیغامات --
156
479160
2496
خاندانوں نے سینکڑوں پیغامات بھیجے تھے --
08:13
mostسب سے زیادہ incrediblyناقابل یقین حد تک positiveمثبت and encouragingحوصلہ افزائی.
157
481680
2376
حیران کن طور پر مثبت اور حوصلہ افزا۔
08:16
But my favoriteپسندیدہ has got to be,
158
484080
1736
لیکن میرا پسندیدہ یہ ہے،
08:17
"Thank you for not forgettingبھول گیا
about us and our childrenبچوں."
159
485840
3000
"ہمیں اور ہمارے بچوں کو
نہ بھولنے کا شکریہ ۔ "
08:22
This really illustratesوضاحت کرتا ہے
the potentialممکنہ meansمطلب ہے
160
490280
2056
یہ دکھاتا ہے پوشیدہ امکانات
08:24
of the deliveryترسیل of psychologicalنفسیات
first aidمدد to familiesخاندان,
161
492360
2776
خاندانوں کو ابتدائی نفسیاتی امداد
پہنچانے کے،
08:27
and the returnواپسی of feedbackرائے, too.
162
495160
2096
اور جوابی رابطہ کے بھی۔
08:29
Just imagineتصور replicatingنقل this
usingاستعمال کرتے ہوئے other meansمطلب ہے
163
497280
2496
ذرا سوچیے اسی عمل کو دوسرے ذرائع سے دہرانا
08:31
suchاس طرح as babyبچه milkدودھ distributionتقسیم,
or femaleخاتون hygieneحفظان صحت kitsکٹس,
164
499800
4576
جیسے بچوں کے دودھ کی تقسیم کے ذریعے سے یا
نسوانی حفظان صحت کے سامان کے ساتھ،
08:36
or even foodکھانا basketsٹوکریاں.
165
504400
1280
یا پھر خوراک کی ٹوکریوں کے ذریعے۔
08:40
But let's bringلانے this closerقریب to home,
166
508021
1715
چلیں معاملے کی تہہ تک پہنچتے ہیں،
08:41
because the refugeeپناہ گزین crisisبحران
167
509760
1296
کیونکہ مہاجرین کا بحران
08:43
is one that is havingہے an effectاثر
on everyہر کوئی singleواحد one of us.
168
511080
3416
ہم سب کو متاثر کرتا ہے۔
08:46
We're bombardedبمباری with imagesتصاویر dailyروزانہ
of statisticsاعداد و شمار and of photosتصاویر,
169
514520
4615
ہم سب ان گنت تصاویر اور
اعداد و شمار دیکھتے ہیں،
08:51
and that's not surprisingحیرت انگیز,
170
519159
1577
اور یہ حیران کن نہیں ہے۔
08:52
because by last monthمہینے,
171
520760
1255
کیونکہ پچھلے مہینے تک،
08:54
over one millionدس لاکھ refugeesپناہ گزینوں
had reachedپہنچ گئی Europeیورپ.
172
522039
3097
10 لاکھ مہاجرین یورپ پہنچ چکے تھے۔
08:57
One millionدس لاکھ.
173
525160
1200
10 لاکھ۔
08:58
Refugeesپناہ گزین are joiningشمولیت our communitiesکمیونٹی,
174
526960
3136
مہاجرین ہمارے معاشروں میں شامل ہو رہے ہیں،
09:02
they're becomingبننا our neighborsہمسایہ ممالک,
175
530120
1496
وہ ہمارے ہمسائے بن رہے ہیں،
09:03
theirان کے childrenبچوں are attendingمیں شرکت
our children'sبچوں کی schoolsاسکولوں.
176
531640
2480
ان کے بچے ہمارے بچوں کے سکولوں میں
داخل ہو رہے ہیں۔
09:07
So we'veہم نے adaptedمنسلک the leafletلیف
to meetملیں the needsضرورت ہے of Europeanیورپی refugeesپناہ گزینوں,
177
535280
3560
چناچہ ہم نے ایسے کتابچے بنائے جو
یورپی مہاجرین کی ضرورت کو پورا کرتے ہیں،
09:11
and we have them onlineآن لائن, open-accessکھلی رسائی,
178
539600
2336
اور وہ انٹرنیٹ پر دستیاب ہیں، سب کے لیے،
09:13
in areasعلاقوں with a really highاعلی
refugeeپناہ گزین influxآمد.
179
541960
2656
ان علاقوں میں بھی جہاں مہاجرین کی آمد
زیادہ ہے۔
مثال کے طور ہر سویڈن کے محکمہ صحت نے اسے
اپنی ویب سائٹ پر رکھا ہے۔
09:16
For exampleمثال, the Swedishسؤڈش healthcareصحت کی دیکھ بھال
uploadedاپ لوڈ کردہ it ontoپر theirان کے websiteویب سائٹ,
180
544640
3216
09:19
and withinاندر اندر the first 45 minutesمنٹ,
181
547880
1696
اور پہلے 45 منٹ کے اندر،
09:21
it was downloadedڈاؤن لوڈ 343 timesاوقات --
182
549600
3200
اسے 343 بار ڈاون لوڈ کیا گیا --
09:25
really highlightingاجاگر how importantاہم ہے it is
183
553480
1896
یہ اس کی اہمیت اجاگر کرتا ہے
09:27
for volunteersرضاکاروں, practitionersآبیاری
and other parentsوالدین
184
555400
2536
رضاکاروں، پیشہ وروں اور
دوسرے والدین کے لیے
09:29
to have open-accessکھلی رسائی,
psychologicalنفسیات first-aidفرسٹ ایڈ messagesپیغامات.
185
557960
2920
ابتدائی نفسیاتی امداد کے پیغامات
تک سب کی رسائی کا ہونا۔
09:35
In 2013, I was sittingبیٹھے on the coldسردی,
hardسخت floorفرش of a refugeeپناہ گزین campکیمپ tentخیمہ
186
563280
6176
2013 میں، میں مہاجر کیمپ کے ایک خیمے کے
ٹھنڈے، سخت فرش پر بیٹھی تھی
09:41
with mothersماؤں sittingبیٹھے around me
as I was conductingچل رہا ہے a focusتوجہ مرکوز groupگروپ.
187
569480
3080
ماوں کے حلقہ میں،
سوالات جوابات کی محفل سجائے۔
09:45
Acrossپار from me stoodکھڑا an elderlyبزرگ ladyخاتون
188
573440
2296
میرے سامنے ایک بوڑھی خاتون تھیں
09:47
with what seemedلگ رہا تھا to be
a 13-year-oldعمر سی girlلڑکی lyingجھوٹ بولا besideکے پاس her,
189
575760
3456
ان کے ساتھ ایک لڑکی لیٹی تھی جسکی عمر
لگ بھگ 13 سال ہو گی،
09:51
with her headسر on the elderlyبزرگ lady'sخاتون کی kneesگوٹھ.
190
579240
2280
اس کا سر ان خاتون کے گھٹنے پر تھا۔
09:54
The girlلڑکی stayedٹھہرے رہے quietخاموش
throughoutبھر میں the focusتوجہ مرکوز groupگروپ,
191
582080
2776
وہ لڑکی اس پوری محفل کے دوران خاموش رہی،
09:56
not talkingبات کرنا at all,
192
584880
1296
بالکل بھی نہیں بولی،
09:58
with her kneesگوٹھ
curledپیچیدہ up againstخلاف her chestسینے.
193
586200
2120
اپنے گھٹنے سینے کے ساتھ سمیٹے ہوئے۔
10:01
Towardsکی طرف the endآخر of the focusتوجہ مرکوز groupگروپ,
194
589040
1696
سوالات جوابات کی محفل کے آخر میں،
10:02
and as I was thankingشكريہ ادا
the mothersماؤں for theirان کے time,
195
590760
2976
جب میں ماوں کا وقت نکالنے کے لیے
شکریہ ادا کر رہی تھی،
10:05
the elderlyبزرگ ladyخاتون lookedدیکھا at me
while pointingطرف اشارہ کرتے ہوئے at the youngنوجوان girlلڑکی,
196
593760
2976
اس بزرگ خاتون نے اس لڑکی کی طرف
اشارہ کرتے ہوئے میری طرف دیکھا،
10:08
and said to me, "Can you help us with...?"
197
596760
2400
اور کہا، "کیا آپ ہماری مدد کر سکتی ہیں؟"
10:12
Not quiteکافی sure what she expectedمتوقع me to do,
198
600080
2376
ٹھیک معلوم نہیں وہ میرے سے کیا چاہتی تھیں،
10:14
I lookedدیکھا at the youngنوجوان girlلڑکی and smiledمسکرایا,
199
602480
1856
میں نے لڑکی کی طرف دیکھا اور مسکرائی،
10:16
and in Arabicعربی I said,
200
604360
1376
اور عربی میں کہا،
10:17
"Salaamسلام alaikumعلیکم. Shu-ismakشو-اسمہک?"
201
605760
2016
"اسلام علیکم، شو اسمک؟"
10:19
"What's your nameنام?"
202
607800
1200
"تمہارا نام کیا ہے؟"
10:21
She lookedدیکھا at me really
confusedالجھن and unengagedانینگاگاد,
203
609720
2736
اس نے الجھی ہوئی نظروں اور
بیزاری سے مجھے دیکھا،
10:24
but then said, "Halulہالال."
204
612480
1600
لیکن کہا، "حلول"۔
10:26
Halulہالال is the pet'sپالتو جانور کی nameنام
for the Arabicعربی femaleخاتون nameنام, Halaہلہ,
205
614840
4536
حلول عربی میں زنانہ نام حالہ
کی بگڑی ہوئی شکل ہے،
10:31
and is only really used
to referحوالہ دیتے ہیں to really youngنوجوان girlsلڑکیاں.
206
619400
2880
اور صرف چھوٹی لڑکیوں
کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
10:35
At that pointنقطہ I realizedاحساس ہوا that actuallyاصل میں
Halaہلہ was probablyشاید much olderپرانے than 13.
207
623320
3640
اس وقت مجھے احساس ہوا کہ شاید حالہ
13 سال سے کہیں زیادہ بڑی ہے۔
10:39
It turnsبدل جاتا ہے out Halaہلہ was a 25-year-oldعمر سی
motherماں to threeتین youngنوجوان childrenبچوں.
208
627800
4280
پتہ چلا کہ حالہ 25 سال کی تھی اور
تین چھوٹے بچوں کی ماں تھی۔
10:44
Halaہلہ had been a confidentاعتماد,
brightروشن, bubblybubbly, lovingمحبت, caringدیکھ بھال motherماں
209
632920
3976
حالہ ایک چلبلی، پر اعتماد، ذہین، اور
پیار کرنے والی ماں تھی
10:48
to her childrenبچوں,
210
636920
1216
اپنے بچوں کے لیے،
10:50
but the warجنگ had changedبدل گیا all of that.
211
638160
1960
لیکن جنگ نے یہ سب بدل دیا۔
10:53
She had livedرہتے تھے throughکے ذریعے bombsبم
beingکیا جا رہا ہے droppedگرا دیا in her townشہر;
212
641000
4376
اس نے بموں کو اپنے قصبے پر گرتے دیکھا؛
10:57
she had livedرہتے تھے throughکے ذریعے explosionsدھماکے.
213
645400
2440
وہ دھماکوں میں زندگی گزارتی رہی۔
جب لڑاکا طیارے اس کی رہائشی عمارت کے
گرد پرواز کر تے تھے
11:00
When fighterلڑاکا jetsجیٹس
were flyingپرواز around theirان کے buildingعمارت,
214
648440
2456
11:02
droppingگر bombsبم,
215
650920
1216
بم گراتے تھے،
11:04
her childrenبچوں would be screamingچلنا,
terrifiedدھاک from the noiseشور.
216
652160
2736
اس کے بچے ان آوازوں سے ڈر کر
چیخیں مارتے تھے۔
11:06
Halaہلہ would franticallyپریشان grabپکڑو pillowsتکیے
and coverکور her children'sبچوں کی earsکان
217
654920
3096
حالہ وحشت کے عالم میں تکیے اٹھا کر
ان کے کان بند کرتی تھی
11:10
to blockبلاک out the noiseشور,
218
658040
1376
تاکہ آوازیں رک سکیں،
11:11
all the while screamingچلنا herselfخود.
219
659440
1560
حالانکہ وہ خود چیخ رہی ہوتی تھی۔
11:14
When they reachedپہنچ گئی the refugeeپناہ گزین campکیمپ
220
662080
1696
جب وہ مہاجر کیمپ پہنچے
11:15
and she knewجانتا تھا they were finallyآخر میں
in some kindقسمت of safetyحفاظت,
221
663800
3216
اور اس کو احساس ہوا کہ وہ
کسی حد تک محفوظ ہیں،
11:19
she completelyمکمل طور پر withdrewطرف
to actingاداکاری like her oldپرانا childhoodبچپن selfخود.
222
667040
3400
وہ مکمل طور پر تبدیل ہو گئی اور
اپنے ماضی میں، بچپن میں کھو سی گئی۔
11:23
She completelyمکمل طور پر rejectedمسترد her familyخاندان --
223
671080
2080
اس نے اپنے خاندان کو ٹھکرا دیا --
11:26
her childrenبچوں, her husbandشوہر.
224
674480
1960
اپنے بچوں کو، اپنے شوھر کو۔
11:29
Halaہلہ simplyبس could no longerاب copeنمٹنے.
225
677200
2120
حالہ مزید مقابلہ نہیں کر سکتی تھی۔
11:32
This is a parentingوالدین کے مشاغل struggleجدوجہد
with a really toughمشکل endingختم کرنا,
226
680600
2896
یہ بچوں کی پرورش کی جدوجہد تھی
جس کا انجام بہت تلخ ہے،
لیکن افسوس، یہ کوئی انہونی نہیں ہے۔
11:35
but sadlyافسوس کی بات ہے, it's not uncommonغیر معمولی.
227
683520
1816
11:37
Those who experienceتجربہ
armedمسلح conflictتنازعات and displacementنقل مکانی
228
685360
2976
جو مسلح لڑائی اورہجرت سہتے ہیں
11:40
will faceچہرہ seriousسنگین emotionalجذباتی strugglesجدوجہد.
229
688360
2600
وہ شدید جذباتی کشمکش سے گزرتے ہیں۔
11:43
And that's something we can all relateمتعلق ہے to.
230
691720
2040
اور ہم سب اس سے آشنا ہیں۔
11:46
If you have been throughکے ذریعے
a devastatingتباہ کن time in your life,
231
694920
3000
اگر آپ کی زندگی میں کبھی ایسا
تباہ کن وقت آیا ہے،
11:50
if you have lostکھو دیا someoneکسی
or something you really careدیکھ بھال about,
232
698600
3640
اگر آپ نے کبھی کوئی عزیز
شخص یا شے کھوئی ہے،
11:55
how would you continueجاری رکھیں to copeنمٹنے?
233
703400
2080
آپ کیسے جدوجہد جاری رکھتے ہیں؟
11:58
Could you still be ableقابل
to careدیکھ بھال for yourselfاپنے آپ کو and for your familyخاندان?
234
706680
3120
کیا آپ تب بھی اپنا اور اپنے خاندان کا
خیال رکھ سکتے ہیں؟
12:03
Givenدیا that the first yearsسال
of a child'sبچے کے life are crucialاہم
235
711480
3136
یہ مانتے ہوئے کہ بچے کی زندگی کے
ابتدائی سال اہم ہیں
12:06
for healthyصحت مند physicalجسمانی
and emotionalجذباتی developmentترقی,
236
714640
3256
اس کی ذہنی اور جسمانی نشونما کے لیے،
12:09
and that 1.5 billionارب people
are experiencingتجربہ کرنا armedمسلح conflictتنازعات --
237
717920
4976
اور یہ کہ 1.5 ارب لوگ مسلح جنگ کی
آزمائش سے گزر رہے ہیں --
12:14
manyبہت of whomکون ہے are now
joiningشمولیت our communitiesکمیونٹی --
238
722920
2696
ان میں سے بہت سے
ہمارے معاشروں کا حصہ بن رہے ہیں --
12:17
we cannotنہیں کر سکتا affordبرداشت to turnباری a blindاندھے eyeآنکھ
239
725640
1896
ہم منہ نہیں پھیر سکتے
12:19
to the needsضرورت ہے of those
who are experiencingتجربہ کرنا warجنگ and displacementنقل مکانی.
240
727560
3720
ان کی ضروریات سے جو جنگ اور ہجرت
سے گزر رہے ہیں۔
12:24
We mustضروری ہے prioritizeترجیح دیتے ہیں
these families'خاندانوں ' needsضرورت ہے --
241
732800
2456
ہمیں ان خاندانوں کی ضروریات کو
سرفہرست رکھنا ہو گا --
12:27
bothدونوں those who are internallyاندرونی طور پر displacedبے گھر,
and those who are refugeesپناہ گزینوں worldwideدنیا بھر میں.
242
735280
4840
جو اندرون ملک یا دنیا بھر میں
ہجرت کرنے پر مجبور ہوئے۔
12:33
These needsضرورت ہے mustضروری ہے be prioritizedترجیح دی
by NGOغیر سرکاری تنظیم workersکارکنوں, policyپالیسی makersساز,
243
741080
5016
ان ضروریات کو اہمیت دینی ہو گی این۔جی۔اوز
کے کارکنوں، پالیسی بنانے والوں کی جانب سے
12:38
the WHO, the UNHCRیو این ایچ سی
and everyہر کوئی singleواحد one of us
244
746120
4296
ڈبلیو۔ایچ۔او، یو۔این۔ایچ،سی،آر اور
ہم سب کی طرف سے
12:42
in whateverکچھ بھی capacityصلاحیت it is
that we functionفنکشن in our societyسماج.
245
750440
3400
ہمارا معاشرے میں چاہے جو بھی کردار ہو۔
12:47
When we beginشروع کرو to recognizeتسلیم کریں
the individualفرد facesچہرے of the conflictتنازعات,
246
755600
5176
جب ہم تنازعے کی انفرادی صورتوں کو
پہچاننا شروع کر دیں گے،
12:52
when we beginشروع کرو to noticeنوٹس
those intricateپیچیدہ emotionsجذبات on theirان کے facesچہرے,
247
760800
4496
جب ہم ان کی شکلوں پر پائے جانے والے
پیچیدہ جذبات کو سمجھنے لگیں گے،
12:57
we beginشروع کرو to see them as humansانسان, too.
248
765320
1880
تب ہم ان کو بھی انسان سمجھنے لگیں گے۔
13:00
We beginشروع کرو to see
the needsضرورت ہے of these familiesخاندان,
249
768000
2696
تب ہم ان خاندانوں کی ضروریات
کا خیال کریں گے،
13:02
and these are the realحقیقی humanانسان needsضرورت ہے.
250
770720
1680
اور یہ حقیقی انسانی ضروریات ہیں۔
13:05
When these familyخاندان needsضرورت ہے are prioritizedترجیح دی,
251
773840
2696
جب خاندانی ضروریات کی ترجیح طے ہوتی ہے،
13:08
interventionsمداخلت for childrenبچوں
in humanitarianانسانی حقوق settingsسیٹنگیں
252
776560
3296
بچوں کے لئے مداخلت کرنا
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر
13:11
will prioritizeترجیح دیتے ہیں and recognizeتسلیم کریں the primaryبنیادی
roleکردار of the familyخاندان in supportingکی حمایت childrenبچوں.
253
779880
5280
بنیادی طور پر اس کو ترجیح ملے گی
خاندان کے کردار کو بچوں کو مدد دینے میں۔
13:17
Familyخاندان mentalذہنی healthصحت
will be shoutingچل رہا ہے loudبلند آواز and clearواضح
254
785840
2576
خاندان کی ذہنی صحت اولین ترجیح ہو گی
13:20
in globalعالمی, internationalبین الاقوامی agendaایجنڈا.
255
788440
1760
عالمی اور بین الاقوامی ترجیحات میں۔
13:23
And childrenبچوں will be lessکم likelyامکان
to enterدرج کریں socialسماجی serviceسروس systemsنظام
256
791080
3696
اور بچوں کو سماجی خدمت کے اداروں میں
بھیجنے کا امکان کم ہو گا
13:26
in resettlementنوآبادکاری countriesممالک
257
794800
1576
ان کے نو آباد ممالک میں
13:28
because theirان کے familiesخاندان
would have had supportحمایت earlierپہلے on.
258
796400
2680
کیونکہ ان کے خاندانوں کو پہلے
ہی مدد مل چکی ہو گی۔
13:32
And we will be more open-mindedوسیع النظر,
259
800520
2736
اور ہم زیادہ وسیع النظر ہوں گے،
13:35
more welcomingکا استقبال, more caringدیکھ بھال
260
803280
1816
زیادہ پرجوش اور زیادہ روادار
13:37
and more trustingپر اعتماد to those
who are joiningشمولیت our communitiesکمیونٹی.
261
805120
3480
اور زیادہ اعتماد کریں گے ان پر جو ہمارے
معاشروں میں شامل ہو رہے ہیں۔
13:41
We need to stop warsجنگیں.
262
809800
2200
ہمیں جنگوں کو روکنا ہے۔
13:44
We need to buildتعمیر کریں a worldدنیا where childrenبچوں
can dreamخواب of planesہوائی جہاز droppingگر giftsتحائف,
263
812720
4656
ہمیں ایسی دنیا بنانی ہے جہاں بچے ایسے خواب
دیکھ سکیں کہ طیارے کھلونے گراتے ہیں،
13:49
and not bombsبم.
264
817400
1240
بم نہیں۔
13:51
Untilتک we stop armedمسلح conflictsتنازعات
ragingزراعت throughoutبھر میں the worldدنیا,
265
819320
4056
جب تک ہم مسلح جنگوں کو دنیا میں
انتشار پھیلانے سے نہیں روکیں گے،
13:55
familiesخاندان will continueجاری رکھیں to be displacedبے گھر,
266
823400
2696
خاندان ہجرت کرتے رہیں گے،
13:58
leavingچھوڑ کر childrenبچوں vulnerableخطرناک.
267
826120
1360
بچے خطروں سے دوچار ہوتے رہیں گے۔
14:00
But by improvingبہتر بنانا parentingوالدین کے مشاغل
and caregiverبچے کی نگہداشت supportحمایت,
268
828080
3056
لیکن پرورش اور دیکھ بھال میں مدد
کے نظام کو بہتر کرنے سے،
14:03
it mayہو سکتا ہے be possibleممکن to weakenکمزور the linksلنکس
betweenکے درمیان warجنگ and psychologicalنفسیات difficultiesمشکلات
269
831160
5256
شاید یہ ممکن ہو کہ جنگوں اور اس سے جڑی
نفسیاتی مشکلوں کو کم کیا جا سکے
14:08
in childrenبچوں and theirان کے familiesخاندان.
270
836440
1920
بچوں اور ان کے خاندانوں میں۔
14:10
Thank you.
271
838840
1216
شکریہ۔
14:12
(Applauseمرحبا)
272
840080
1880
(تالیاں)
Translated by Umar Anjum
Reviewed by Syed Aliraza

▲Back to top

ABOUT THE SPEAKER
Aala El-Khani - Humanitarian psychologist
Aala El-Khani explores the needs of families affected by war and displacement and the mental health of children who have experienced armed conflict.

Why you should listen

Dr. Aala El-Khani develops and researches innovative ways to reach families that have experienced conflict with parenting support and training. She has conducted prize-winning field research with refugee families and families in conflict zones, exploring their parenting challenges and the positive impact parenting support can provide. Her work has significantly contributed to an agenda of producing materials which together form psychological first aid for families affected by conflict and displacement.

El-Khani s a humanitarian psychologist, and she works as a consultant for the United Nations Office on Drugs and Crime as well as a Research Associate at the University of Manchester at the Division of Psychology and Mental Health. Her current work collaborates the efforts of the UNODC and the University of Manchester in developing and evaluating family skills programs in countries such as Afghanistan, Palestine, Syria and Lebanon.

El-Khani is passionate about highlighting the significant role that caregivers play in protecting their children during conflict and displacement. She has trained NGO workers, school teachers and affected families internationally on family skills and research methods.

More profile about the speaker
Aala El-Khani | Speaker | TED.com