ABOUT THE SPEAKER
Casey Brown - Pricing consultant
Casey Brown wants people to be paid well for their excellence.

Why you should listen

Casey Brown is a pricing geek and professional speaker. She leads an organization that helps companies improve profits through better pricing. She speaks at conferences, trade associations and networking groups around the world. She is on a mission to correct the injustice of underpricing.

With degrees in chemical engineering, Spanish and business -- and career experience in engineering, Six Sigma and pricing strategy -- Brown uses her expertise to help clients discover their true pricing power. She is fluent in Spanish and holds a US Patent for lightbulb technology she developed.

Brown volunteers more than 600 hours annually around the world, focused on meeting children's basic needs. She volunteers with Drop in the Bucket, a non-profit which drills wells in Africa, with Free to Smile, an organization dedicated to performing cleft lip and palate repair surgeries globally, and with First Descents, a group that provides life-changing outdoor adventures for cancer survivors.


More profile about the speaker
Casey Brown | Speaker | TED.com
TEDxColumbusWomen

Casey Brown: Know your worth, and then ask for it

کیسی براؤن: اپنی قدر کو جانئے اور پھر طلب کیجیے

Filmed:
3,180,395 views

شاید آپکا مالک آپکو اتنی اجرت نہیں دے رہا کہ جتنے آپ اہل ہیں -- اس کے بجائے وہ اتنی دے رہا ہے جتنی کے آپ ان کے خیال میں اہل ہیں۔ کچھ وقت نکالئےان کی سوچ کو بدلنے کے لئے۔ قیمت لگانے کی کنسلٹنٹ کیسی براؤن کچھ کارآمد کہانیاں سناتی ہیں اور ان سے سیکھ کر ہم اپنی اہلیت لوگوں کو بتا سکتے ہیں اور اپنی مہارت کے مطابق معاوضہ حاصل کرسکتے ہیں۔
- Pricing consultant
Casey Brown wants people to be paid well for their excellence. Full bio

Double-click the English transcript below to play the video.

کوئی بھی کبھی بھی آپ کو آپ کی اہلیت
کے مطابق معاوضہ نہیں دے گا۔
00:12
No one will ever payادا کرو you
what you're worthقابل.
0
760
2040
00:17
No one will ever payادا کرو you
1
5880
2336
کوئی بھی آپ کو کبھی اتنی تنخواہ نہیں دے گا
00:20
what you're worthقابل.
2
8240
1200
جس کے آپ اہل ہیں۔
00:23
They'llوہ کریں گے only ever payادا کرو you
3
11840
1936
وہ آپ کو ہمیشہ اتنا ہی معاوضہ دیں گے
00:25
what they think you're worthقابل.
4
13800
1381
جتنا اہل وہ آپ کو سمجھتے ہیں۔
اور آپ انکی اس سوچ پر اختیار رکھتے ہیں،
00:28
And you controlقابو theirان کے thinkingسوچنا,
5
16440
1560
00:31
not like this,
6
19600
1200
اس طرح نہیں،
00:33
althoughاگرچہ that would be coolٹھنڈی.
7
21520
1336
حالانکہ یہ زبردست ہوگا۔
00:34
(Laughterہنسی)
8
22880
1616
(قہقہہ)
00:36
That would be really coolٹھنڈی.
9
24520
1280
یہ تو واقعی بہت اچھا ہوگا۔
00:39
Insteadاس کی بجائے, like this:
10
27400
1240
جب کہ ہونا ایسا چاہئے
00:41
clearlyواضح طور پر definingکی وضاحت and communicatingبات چیت
your valueقدر are essentialضروری ہے
11
29400
4736
آپ کی اہلیت کی واضح تعریف اور اس
کا اظہار کرنا ضروری ہے
00:46
to beingکیا جا رہا ہے paidادا کیا well for your excellenceاحسان.
12
34160
1880
تاکہ آپ کو آپ کی اہلیت کے مطابق
معاوضہ ملے۔
کیا یہاں کوئی اچھا معاوضہ لینا چاہتا ہے؟
00:48
Anyoneکسی کو بھی here want to be paidادا کیا well?
13
36800
1600
00:51
OK, good,
14
39360
1296
اچھا، ٹھیک ہے،
00:52
then this talk is for everyoneسب.
15
40680
1480
تو پھر یہ گفتگو سب کے لئے ہے۔
00:55
It's got universalعالمگیر applicabilityدرستی.
16
43000
1976
اس کا اطلاق ساری دنیا پر ہوتا ہے۔
00:57
It's trueسچ if you're a businessکاروبار ownerمالک,
if you're an employeeملازم,
17
45000
3496
یہی طریقہ ہے چاہے آپ کاروبار کے مالک
ہیں یا اگر آپ ایک ملازم ہیں،
یا اگر آپ نوکری تلاش کر رہے ہیں۔
01:00
if you're a jobملازمت seekerسالک.
18
48520
1456
01:02
It's trueسچ if you're a man or a womanعورت.
19
50000
1800
یہی سچ ہے چاہے آپ ایک مرد ہیں یا عورت۔
01:04
Now, I approachنقطہ نظر this todayآج throughکے ذریعے
the lensلینس of the womanعورت businessکاروبار ownerمالک,
20
52600
3536
اب میں اسے ایک کاروبار کی مالکن
کے زاویئے سے دیکھتی ہوں،
01:08
because in my work I've observedمشاہدہ
that womenخواتین underpriceانڈرپراسی more so than menمرد.
21
56160
3400
کیونکہ میں نے اپنے کام کے دوران دیکھا ہے
کہ عورتوں کو مردوں سے کم اجرت ملتی ہے۔
01:12
The genderجنس wageاجرت gapفرق is
a well-traveledاچھی طرح ٹراویلید narrativeوضاحتی in this countryملک.
22
60560
3176
اس ملک میں جنس کے اعتبار سے اجرت کا فرق
ایک عام روایت بن چکی ہے۔
01:15
Accordingکے مطابق to the Bureauبیورو
of Laborمزدوری Statisticsاعداد و شمار,
23
63760
2096
مزدوروں کے دفتر کے اعداد و شمار کے مطابق،
01:17
a womanعورت employeeملازم earnsکماتا ہے just 83 centsسینٹ
for everyہر کوئی dollarڈالر a man earnsکماتا ہے.
24
65880
5256
ہر مرد کے کمائے ایک ڈالر کے مقابلے میں
ایک ملازم عورت 83 سینٹس کماتی ہے ۔
01:23
What mayہو سکتا ہے surpriseتعجب you
25
71160
1416
جو آپ کو حیران کر سکتا ہے کہ
01:24
is that this trendرجحان continuesجاری ہے
even into the entrepreneurialکاروباری sphereدائرہ.
26
72600
3616
یہ رجحان کاروباری دنیا میں بھی موجود ہے۔
01:28
A womanعورت businessکاروبار ownerمالک earnsکماتا ہے just
80 centsسینٹ for everyہر کوئی dollarڈالر a man earnsکماتا ہے.
27
76240
5096
ایک کاروبار کی مالک عورت 80 سینٹس کماتی
بالمقابل ایک ڈالر کے جو مرد کماتا ہے۔
01:33
In my work, I've oftenاکثر heardسنا womenخواتین expressایکسپریس
28
81360
2336
میں نے اکثر اپنے کام کے دوران
عورتوں کو یہ کہتے سنا ہے
01:35
that they're uncomfortableناقابل یقین
communicatingبات چیت theirان کے valueقدر,
29
83720
2776
کہ وہ اپنی اہلیت کو بتانے
سے ہچکچاتی ہیں۔
01:38
especiallyخاص طور پر earlyابتدائی on in businessکاروبار ownershipملکیت.
30
86520
2160
خاص طور پر جب وہ
کوئی کاروبار شروع کرتی ہیں۔
01:41
They say things like,
31
89960
1536
وہ اس طرح سے کہتی ہیں،
01:43
"I don't like to tootاسلامی اصول اور my ownخود hornسینگ."
32
91520
1680
" میں اپنے منہ میاں مٹھو نہیں بننا چاہتی"۔
" میں یہ چاہتی ہوں کہ میرا کام
میری جگہ خود بولے۔"
01:46
"I'd ratherبلکہ let the work
speakبات کرو for itselfخود ہی."
33
94040
2040
"مجھے اپنی تعریفوں کے گن
گانا پسند نہیں۔"
01:49
"I don't like to singگانا my ownخود praisesکی تعریف."
34
97000
1810
01:51
I hearسننا very differentمختلف narrativesداستانیں
in workingکام کر رہے ہیں with maleمرد businessکاروبار ownersمالکان,
35
99600
3496
جبکہ کاروباری مرد بالکل مختلف
بات کہتے ہیں،
01:55
and I think this differenceفرق
is costingلاگت womenخواتین 20 centsسینٹ on the dollarڈالر.
36
103120
3200
اور میں یہ سمجھتی ہوں کہ یہ فرق عورتوں کو
ایک ڈالر میں بیس سینٹس کا نقصان دے رہا ہے۔
میں آپ کو ایک مشاورت کے ادارے
کی کہانی سناتی ہوں
01:59
I'd like to tell you the storyکہانی
of a consultingمشاورت firmفرم
37
107680
2416
02:02
that helpsمدد کرتا ہے theirان کے clientsگاہکوں
dramaticallyڈرامائی طور پر improveبہتر بنائیں theirان کے profitabilityمنافع.
38
110120
3216
جو اپنے گاہکوں کو منافع میں حیران کن
اضافہ کرنے میں مدد کرتے ہیں،
02:05
That companyکمپنی is my companyکمپنی.
39
113360
1400
یہ ادارہ میرا ادارہ ہے۔
02:07
After my first yearسال in businessکاروبار,
I saw the profitمنافع increasesبڑھتی ہوئی
40
115880
3176
میی نے اپنے کاروبار کے پہلے سال
میں منافع کو بڑھتا ہوا دیکھا
02:11
that my clientsگاہکوں were realizingاحساس کرنا
in workingکام کر رہے ہیں with me,
41
119080
2480
جو میرے گاہک محسوس کر رہے تھے
میرے ساتھ کام کرنے میں،
مجھے محسوس ہوا کہ مجھے اپنے
معاوضے کا ازسرنو جائزہ لینا چاہئیے۔
02:14
and I realizedاحساس ہوا that I neededضرورت ہے
to reevaluatereevaluate my pricingقیمتوں کا تعین.
42
122480
2560
02:17
I was really underpricedانڈرپراسید
relativeرشتہ دار to the valueقدر I was deliveringترسیل.
43
125960
3040
میں اپنی محنت کے مقابلے میں
کافی کم پیسے لے رہی تھی۔
میرے لئے یہ اعتراف کرنا بہت مشکل ہے کیونکہ
میں خود ایک قیمتوں کی مشیر ہوں۔
02:21
It's hardسخت for me to admitتسلیم to you,
because I'm a pricingقیمتوں کا تعین consultantکنسلٹنٹ.
44
129680
3160
02:25
(Laughterہنسی)
45
133360
1696
(قہقہہ)
02:27
It's what I do.
46
135080
1216
میں تو کرتی ہی یہی ہوں۔
02:28
I help companiesکمپنیوں priceقیمت for valueقدر.
47
136320
1800
میں اداروں کی مدد کرتی ہوں انکی
قدر کے تخمینے میں۔
02:31
But nonethelessاس کے باوجود, it's what I saw,
48
139160
1616
لیکن زیادہ تر میں نے یہی دیکھا،
02:32
and so I satبیٹھ گیا down to evaluateاندازہ my pricingقیمتوں کا تعین,
evaluateاندازہ my valueقدر,
49
140800
3880
تو میں نے بیٹھ کر اپنے کام کی اجرت
کا حساب لگانا شروع کیا،
02:37
and I did that
by askingپوچھنا keyکلیدی valueقدر questionsسوالات.
50
145440
2880
اور میں نے اس کام کے لئے چند
بنیادی سوالات کا سہارا لیا۔
میرے گاہکوں کی ضروریات کیا ہیں اور
میں کیسے ان کو پورا کرتی ہوں؟
02:41
What are my clients'کلائنٹس کے needsضرورت ہے
and how do I meetملیں them?
51
149080
2696
02:43
What is my uniqueمنفرد skillمہارت setسیٹ کریں that makesکرتا ہے me
better qualifiedاہل to serveخدمت کرو my clientsگاہکوں?
52
151800
3840
میری کونسی منفرد خصوصیت ہے جو مجھے اپنے
گاہکوں کا کام کرنے میں مدد دیتی ہے؟
میں ایسا کون سا کام کرتی ہوں
جو کوئی دوسرا نہیں کرتا؟
02:48
What do I do that no one elseاور does?
53
156680
1680
میں گاہکوں کی کون سی مشکلات حل کرتی ہوں؟
02:51
What problemsمسائل do I solveحل for clientsگاہکوں?
54
159240
2576
میں کیا بہتری لاتی ہوں؟
02:53
What valueقدر do I addشامل کریں?
55
161840
1440
02:56
I answeredجواب دیا these questionsسوالات
56
164880
1776
میں نے ان سوالات کے جواب دئیے
اور پھر اس فائدے کا تعین کیا جو میرے
گاہکوں کو میرے ساتھ کام کرنے سے ملتا ہے،
02:58
and definedوضاحت کی the valueقدر that my clientsگاہکوں
get from workingکام کر رہے ہیں with me,
57
166680
3616
03:02
calculatedحساب theirان کے returnواپسی on investmentسرمایہ کاری,
58
170320
1856
ان کے سرمایہ پرمنافع کا حساب لگایا،
03:04
and what I saw was
that I neededضرورت ہے to doubleڈبل my priceقیمت,
59
172200
2680
اور میں نے دیکھا کے مجھے اپنی
اجرت کو دوگنا کرنا چاہیئے،
03:07
doubleڈبل it.
60
175960
1216
دوگنا۔
03:09
Now, I confessکا اقرار to you, this terrifiedدھاک me.
61
177200
3440
اب میں معترف ہوں، کہ
اس چیز نے مجھے ڈرا دیا۔
03:14
I'm supposedسمجھا to be the expertماہر in this,
but I'm not curedتندرست ہو.
62
182360
2680
مجھے تو اس میں ماہر ہونا
چاہئیے تھا، مگر میں نہیں ہوں۔
مجھے معلوم تھا کہ ان کا فائدہ ہے۔
03:17
I knewجانتا تھا the valueقدر was there.
63
185840
1536
03:19
I was convincedیقینا the valueقدر was there,
64
187400
2016
مجھے یقین تھا کہ انکے لئے فائدہ ہے،
03:21
and I was still scaredڈرا ہوا out of my witsو.
65
189440
1810
لیکن پھر بھی میں اپنے خیال سے خوفزدہ تھی.
کیا ہوگا اگر کسی نے مجھے
اتنے پیسے نہیں دیئے؟
03:24
What if nobodyکوئی نہیں would payادا کرو me that?
66
192000
1976
03:26
What if clientsگاہکوں said, "That's ridiculousمضحکہ خیز.
67
194000
2256
کیا ہوگا اگر انھوں نے کہا کہ
"یہ کیا مذاق ہے۔
03:28
You're ridiculousمضحکہ خیز."
68
196280
1200
آپ پاگل ہیں۔"
کیا میں واقعی اس کی اہل ہوں؟
03:30
Was I really worthقابل that?
69
198480
1200
میرا کام نہیں، آپ خیال کریں ،جبکہ میں۔
03:33
Not my work, mindدماغ you, but me.
70
201200
1560
03:36
Was I worthقابل that?
71
204560
1280
کیا میں اتنی اہل ہوں؟
03:38
I'm the motherماں of two beautifulخوبصورت
little girlsلڑکیاں who dependانحصار uponپر me.
72
206680
3056
میں دو خوبصورت بیٹیوں کی ماں ہوں جو
میرے اوپر انحصار کرتی ہیں۔
03:41
I'm a singleواحد momماں.
73
209760
1496
میں اکیلی ماں ہوں۔
03:43
What if my businessکاروبار failsناکام ہے?
74
211280
1600
کیا ہو گا اگر میرا کاروبار نہیں چلا؟
03:45
What if I failناکام?
75
213360
1200
کیا ہوگا اگر میں ناکام ہوگئی؟
مگر مجھے اپنا علاج کرنا آ تا ہے،
03:48
But I know how to take my ownخود medicineدوا,
76
216240
1880
یہ وہی علاج ہے جو میں اپنے
گاہکوں کو بتاتی ہوں۔
03:51
the medicineدوا that I
prescribeلکھ to my clientsگاہکوں.
77
219040
2536
03:53
I had doneکیا ہوا the homeworkگھر کا کام.
78
221600
1696
میں نے تیاری کر لی تھی۔
03:55
I knewجانتا تھا the valueقدر was there.
79
223320
1440
مجھے معلوم تھا کہ اس میں فائدہ ہے۔
03:57
So when prospectsامکانات cameآیا,
80
225680
1520
تو جب امکانات پیدا ہوئے،
میں نے نئے انداز سے زیادہ
اجرت کا منصوبہ تیار کیا
04:00
I preparedتیار the proposalsتجاویز
with the newنئی higherزیادہ pricingقیمتوں کا تعین
81
228360
3016
اور ان کو بھیجا
04:03
and sentبھیج دیا them out
82
231400
1296
04:04
and communicatedبات چیت the valueقدر.
83
232720
1286
اور پھر ان کو ان کا فائدہ بتایا،
04:07
How'sکس طرح کی the storyکہانی endآخر?
84
235480
1200
یہ کہانی ختم کیسے ہوئی؟
04:09
Clientsگاہک continuedجاری to hireکرایہ پر me
85
237840
1976
گاہکوں نے میرے ساتھ کام کرنا جاری رکھا
04:11
and referحوالہ دیتے ہیں me and recommendتجویز کرو me,
and I'm still here.
86
239840
2360
اور مزید لوگوں کو متعارف بھی
کرایا، تو آج میں یہاں ہوں۔
اور میں یہ کہانی آپ کو سنا رہی ہوں
04:16
And I shareاشتراک کریں this storyکہانی
87
244040
1256
04:17
because doubtsشک and fearsخوف
are naturalقدرتی and normalعام.
88
245320
2440
کیونکہ شک اور ڈر تو عام فطرت ہے۔
04:20
But they don't defineکی وضاحت our valueقدر,
89
248400
2456
لیکن وہ ہماری قابلیت کا تعین نہیں کرتے،
04:22
and they shouldn'tنہیں ہونا چاہئے limitحد
our earningآمدنی potentialممکنہ.
90
250880
2200
اور انہیں ہماری کمائی کی صلاحیت کو
محدود نہیں کرنا چاہیے۔۔
04:27
I'd like to shareاشتراک کریں anotherایک اور storyکہانی,
91
255560
1776
میں ایک اور کہانی سنانا چاہتی ہوں،
04:29
about a womanعورت who learnedسیکھا
to communicateبات چیت her valueقدر
92
257360
2816
ایک عورت کی جس نے اپنی
اہلیت کا اظہار کرنا سیکھا
04:32
and foundپایا her ownخود voiceآواز.
93
260200
1199
اور اس کو اپنی آواز مل گئی۔
وہ ایک کامیاب ویب ڈیولپمنٹ
کمپنی چلاتی ہے
04:34
She runsرنز a successfulکامیاب
webویب developmentترقی companyکمپنی
94
262960
2376
04:37
and employsملازمین severalبہت سے people.
95
265360
1286
اور بہت سے لوگوں کو ملازمت دیتی ہے۔
04:39
When she first startedشروع her firmفرم
and for severalبہت سے yearsسال thereafterاس کے بعد,
96
267600
3216
اپنا ادارہ شروع کرنے کے کئی سال بعد تک،
04:42
she would say, "I have
a little webویب designڈیزائن companyکمپنی."
97
270840
2960
وہ کہتی تھی "میری ایک چھوٹی
سی ویب ڈیزائن کمپنی ہے۔"
04:46
She'dوہ کرے گا actuallyاصل میں use
those wordsالفاظ with clientsگاہکوں.
98
274840
2536
وہ یہی الفاظ گاہکوں کے سامنے
استعمال کرتی تھی۔
04:49
"I have a little webویب designڈیزائن companyکمپنی."
99
277400
1800
"میری ایک چھوٹی سی ویب ڈیزائن کمپنی ہے۔"
اس طریقے سے اور بہت سارے اور طریقوں سے،
04:52
In this and in manyبہت other smallچھوٹے waysطریقوں,
100
280360
1816
04:54
she was diminishingکم her companyکمپنی
in the eyesآنکھیں of prospectsامکانات and clientsگاہکوں,
101
282200
3896
وہ اپنے ادارے کو لوگوں کی
نظر میں کم کر رہی تھی،
04:58
and diminishingکم herselfخود.
102
286120
1240
اور اپنے آپ کو کمزور کر رہی تھی۔
05:01
It was really impactingمیں بہتر معیارکے اثرات her abilityصلاحیت
to earnکمائی what she was worthقابل.
103
289040
3040
یہ واقعی اس کی اہلیت کے مطابق کمانے
پر اثر انداز ہو رہا تھا
05:05
I believe her languageزبان and her styleسٹائل
104
293080
2896
میرا ماننا ہے کہ اسکی زبان اور اسکا انداز
05:08
communicatedبات چیت that she didn't believe
105
296000
2256
اظہار کرتا تھا کہ اس کو یقین نہیں کہ
05:10
she had much valueقدر to offerپیش کرتے ہیں.
106
298280
1334
اسکے پاس کافی فائدہ دینے کی قابلیت ہے۔
اس کے اپنے الفاظ کے مطابق وہ اپنی
خدمات ایسے ہی ضائع کر رہی تھی۔
05:13
In her ownخود wordsالفاظ, she was practicallyعملی طور پر
givingدینا her servicesخدمات away.
107
301800
2960
05:18
And so she beganشروع ہوا her journeyسفر
108
306040
2296
اور اس طرح اس نے اپنے سفر کا آغاز کیا
05:20
to take responsibilityذمہ داری
for communicatingبات چیت valueقدر to clientsگاہکوں
109
308360
3176
گاہکوں تک اپنی قدر پہنچانے
کی ذمہ داری لیتے ہوئے
05:23
and changingتبدیل کرنا her messageپیغام.
110
311560
1200
اور اپنا پیغام بدلتے ہوئے۔
05:26
One thing I sharedمشترکہ with her
111
314560
1496
ایک چیز میں نے اسے بتائی
05:28
is that it's so importantاہم ہے
112
316080
2056
وہ یہ کہ بہت ضروری ہے
05:30
to find your ownخود voiceآواز,
113
318160
1496
کہ اپنی آواز کو پہچانا جائے،
05:31
a voiceآواز that's authenticمستند and trueسچ to you.
114
319680
2056
ایک آواز جو تمہارے لئے حق اور سچ ہے۔
05:33
Don't try to channelچینل your sister-in-lawدیورانی
just because she's a great salespersonپرسن
115
321760
3696
اپنی نند سے آپ کو کام نہیں کروانا ہے
کیونکہ وہ بہت اچھا بیچنا جانتی ہے
05:37
or your neighborپڑوسی who tellsبتاتا ہے a great jokeمذاق
if that's not who you are.
116
325480
3120
یا اپنے پڑوسی سے جو بہت اچھے لطیفے
سناتا ہے، جو کہ آپ نہیں ہیں۔
اس خیال کو دل سے نکال دیں کہ آپ اپنے
منہ میاں مٹھو بن رہے ہیں۔
05:41
Give up this notionخیال
that it's tootingٹووٹانگ your ownخود hornسینگ.
117
329680
2456
05:44
Make it about the other partyپارٹی.
118
332160
1736
اس کو سامنے والے کی نظر سے دیکھیں۔
05:45
Focusتوجہ on servingخدمت کرنا and addingانہوں نے مزید کہا valueقدر,
and it won'tنہیں کرے گا feel like braggingلاف.
119
333920
3280
لوگوں کی خدمت اور کام کی افزائش
پر توجہ رکھیں اور یہ پھر شیخی نہیں لگے گی۔
05:50
What do you love about what you do?
120
338440
2616
آپ کو اپنے کام کی کون سی چیز پسند ہے؟
05:53
What excitesحوصلہ افزائی you
about the work that you do?
121
341080
2096
کیا چیز آپ کو اپنے کام میں جوش دلاتی ہے؟
05:55
If you connectرابطہ کریں with that, communicatingبات چیت
your valueقدر will come naturallyقدرتی طور پر.
122
343200
3400
اگر آپ اس سے تعلق بنائیں، تو اظہار
کرنے کا طریقہ خود بہ خود آ جائے گا۔
06:00
So she embracedمنسلک her naturalقدرتی styleسٹائل,
123
348520
2256
تو اس نے اِسے اپنا حقیقی انداز اپنایا،
06:02
foundپایا her voiceآواز and changedبدل گیا her messageپیغام.
124
350800
2160
اس نے اپنی آواز کو پہچانا
اور اپنا بیان تبدیل کیا۔
06:06
For one thing, she stoppedرک گیا callingبلا رہا ہے herselfخود
a little webویب designڈیزائن companyکمپنی.
125
354120
3976
اب اس نے اپنے آپ کو ایک چھوٹی
سی ویب ڈیزائنر کمپنی کہنا چھوڑ دیا۔
06:10
She really foundپایا a lot of strengthطاقت
and powerطاقت in communicatingبات چیت her messageپیغام.
126
358120
3840
اس نے محسوس کیا کہ اس میں اپنی بات کہنے کی
بہت ہمت اور طاقت آ چکی تھی۔
06:15
She's now chargingچارج کرنا threeتین timesاوقات
as much for webویب designڈیزائن,
127
363280
2936
اب وہ تین گنا زیادہ پیسے
لے رہی ہے ویب ڈیزائن کے،
06:18
and her businessکاروبار is growingبڑھتی ہوئی.
128
366240
1334
اور اس کا کاروبار بڑھ رہا ہے۔
اس نے مجھے اپنی ایک نئی ملاقات
کے بارے میں بتایا
06:20
She told me about a recentحال ہی میں meetingملاقات
129
368880
1656
06:22
with a gruffروکھا and sometimesکبھی کبھی
difficultمشکل clientکلائنٹ
130
370560
2176
ایک اکھڑے ہوئے اور کافی مشکل گاہک کے ساتھ
06:24
who had calledکہا جاتا ہے a meetingملاقات questioningسوالات
progressپیش رفت on searchتلاش کریں engineانجن optimization(ریاضیات).
131
372760
3600
اس ملاقات کا مقصد سرچ انجن اوپٹیمائزیشن
پر سوالات تھے۔
06:29
She said in the oldپرانا daysدن,
132
377480
1216
اس نے کہا کہ ماضی میں،
06:30
that would have been
a really intimidatingخوفزدہ کرتے ہیں99 meetingملاقات for her,
133
378720
2776
یہ اس کے لئے بہت ڈراونی ملاقات ہوتی،
06:33
but her mindsetذہنیت was differentمختلف.
134
381520
1456
لیکن اب اس کی سوچ مختلف تھی،
06:35
She said, she preparedتیار the informationمعلومات,
satبیٹھ گیا down with the clientکلائنٹ,
135
383000
3696
اس نے کہا، اس نے ساری معلومات تیار کیں،
صارف کے ساتھ ملی،
06:38
said this isn't about me,
it's not personalذاتی,
136
386720
2776
اور کہا کہ یہ میرے بارے میں نہیں،
بالکل ذاتی نہیں،
06:41
it's about the clientکلائنٹ.
137
389520
1336
یہ صارف کے بارے میں ہے۔
06:42
She tookلیا them throughکے ذریعے the dataڈیٹا,
throughکے ذریعے the numbersنمبر,
138
390880
2440
اس نے معلومات اور اعداد
ان کے سامنے پیش کیے،
06:46
laidرکھی out the trendsرجحانات and the progressپیش رفت
in her ownخود voiceآواز and in her ownخود way,
139
394440
3936
اور پھر رجحانات اور افزائش
کا حساب کیا اپنے انداز سے،
06:50
but very directlyبراہ راست said,
"Here'sیہاں ہے what we'veہم نے doneکیا ہوا for you."
140
398400
2696
پھر انتہائی بے باکی سے کہا،
"یہ ہم نے آپ کے لئے تیار کیا ہے۔"
06:53
The clientکلائنٹ satبیٹھ گیا up and tookلیا noticeنوٹس,
and said, "OK, I got it."
141
401120
2840
صارف نے اس پر توجہ
دی اور کہا، اچھا میں سمجھ گیا۔"
اور اس نے اس ملاقات کے
بارے میں بتاتے ہوئے کہا،
06:57
And she said in describingبیان that meetingملاقات,
142
405960
1936
06:59
"I didn't feel scaredڈرا ہوا or panickyپانیکی
143
407920
2840
"مجھے نہ ڈر لگا اور نہ ہی گھبراہٹ ہوئی
07:03
or smallچھوٹے,
144
411560
1200
یا کمتری،
جو مجھے پہلے محسوس ہوتی تھی۔
07:05
whichکونسا is how I used to feel.
145
413800
1334
07:07
Insteadاس کی بجائے I feel like, 'OK' ک, I got this.
146
415800
3520
اس کے بجائے مجھے لگا کہ میرا کام بن گیا۔
07:12
I know what I'm doing. I'm confidentاعتماد.'"
147
420280
2640
مجھے معلوم ہے کہ میں کیا کر
رہی ہوں اور میں پر اعتماد ہوں۔"
07:17
Beingکیا جا رہا properlyمناسب طریقے سے valuedقابل قدر is so importantاہم ہے.
148
425800
2616
مناسب قدر کا حاصل ہونا بے حد ضروری ہے۔
07:20
You can hearسننا in this storyکہانی
149
428440
1656
آپ اس کہانی میں سن سکتے ہیں
07:22
that the implicationsاثرات
rangeرینج farدور beyondدسترس سے باہر just financesمالیات
150
430120
3216
کہ اس کے اثرات صرف مالی
اقدار سے کہیں آگے جاتے ہیں
07:25
into the realmدائرہ کار of self-respectذات
and self-confidenceخود اعتمادی.
151
433360
3440
خود اعتماد اور باعزت زندگی تک۔
07:30
Todayآج I've told two storiesکہانیاں,
one about definingکی وضاحت our valueقدر
152
438360
3536
آج میں نے دو کہانیاں سنائیں ہیں
ایک اپنی اہمیت کے بارے میں
07:33
and the other about
communicatingبات چیت our valueقدر,
153
441920
2816
اور دوسری اپنی اہلیت
لوگوں کو بتانے کے بارے میں،
07:36
and these are the two elementsعناصر
to realizingاحساس کرنا our fullمکمل earningآمدنی potentialممکنہ.
154
444760
3776
اور یہی وہ دو اجزاء ہیں جس سے ہم
اپنے کام کا پورا معاوضہ لے سکتے ہیں۔
07:40
That's the equationمساوات.
155
448560
1200
یہی وہ نسخہ ہے۔
07:42
And if you're sittingبیٹھے
in the audienceسامعین todayآج
156
450840
2080
اور اگر آپ آج حاضرین میں بیٹھے ہیں
07:45
and you're not beingکیا جا رہا ہے paidادا کیا
what you're worthقابل,
157
453560
2456
اور آپ کو آپ کی اہلیت کے
مطابق معاوضہ نہیں مل رہا،
07:48
I'd like to welcomeخوش آمدید you
into this equationمساوات.
158
456040
2040
تو میں آپ کو یہ نسخہ استعمال
کرنے کی دعوت دوں گی۔
07:50
Just imagineتصور what life could be like,
159
458600
2376
ذرا اندازہ کریں کہ زندگی کیسی ہو گی،
07:53
how much more we could do,
160
461000
1856
اور ہم کتنا کچھ اور کر پائیں گے،
07:54
how much more we could give back,
161
462880
2096
ہم کتنا کچھ دنیا کو واپس دے سکیں گے،
07:57
how much more we could
planمنصوبہ for the futureمستقبل,
162
465000
2536
ہم کتنا کچھ مستقبل کے لئے سوچ سکیں گے،
07:59
how validatedکو درست قرار دیا and respectedاحترام we would feel
163
467560
2200
ہم کتنا باعزت اور مستند محسوس کرسکیں گے
08:02
if we could earnکمائی our fullمکمل potentialممکنہ,
164
470760
2696
اگر ہم اپنی مکمل اہلیت حاصل کر لیں،
08:05
realizeاحساس our fullمکمل valueقدر.
165
473480
1320
اپنی اصل قدر کا احساس کر سکیں۔
کوئی بھی کبھی بھی آپ کو آپ کی قدر کے
مطابق معاوضہ نہیں دے گا۔
08:08
No one will ever payادا کرو you
what you're worthقابل.
166
476720
2040
وہ ہمیشہ اتنا ہی دیں گے جتنی ان
کے خیال میں آپکی قابلیت ہے،
08:11
They'llوہ کریں گے only ever payادا کرو you
what they think you're worthقابل,
167
479320
2616
08:13
and you controlقابو theirان کے thinkingسوچنا.
168
481960
1520
اور آپ انکی اس سوچ پر اختیار رکھتے ہیں۔
08:16
Thank you.
169
484240
1376
شکریہ
08:17
(Applauseمرحبا)
170
485640
3320
(تالیاں)
Translated by Asma Rashid
Reviewed by Syed Aliraza

▲Back to top

ABOUT THE SPEAKER
Casey Brown - Pricing consultant
Casey Brown wants people to be paid well for their excellence.

Why you should listen

Casey Brown is a pricing geek and professional speaker. She leads an organization that helps companies improve profits through better pricing. She speaks at conferences, trade associations and networking groups around the world. She is on a mission to correct the injustice of underpricing.

With degrees in chemical engineering, Spanish and business -- and career experience in engineering, Six Sigma and pricing strategy -- Brown uses her expertise to help clients discover their true pricing power. She is fluent in Spanish and holds a US Patent for lightbulb technology she developed.

Brown volunteers more than 600 hours annually around the world, focused on meeting children's basic needs. She volunteers with Drop in the Bucket, a non-profit which drills wells in Africa, with Free to Smile, an organization dedicated to performing cleft lip and palate repair surgeries globally, and with First Descents, a group that provides life-changing outdoor adventures for cancer survivors.


More profile about the speaker
Casey Brown | Speaker | TED.com