ABOUT THE SPEAKER
Omar Ahmad - Technologist, city councilman
An internet infrastructure maven and activist, Omar Ahmad was the mayor of San Carlos, California.

Why you should listen

Omar Ahmad was the co-founder and CEO of SynCH Energy Corporation, a renewable energy startup. Prior to founding SynCH Energy, Ahmad founded TrustedID and Logictier and served in key leadership positions for such companies as Grand Central Communications, Napster, Netscape, @Home Network and Discovery Channel Online.

Ahmad was the mayor of the City of San Carlos, after serving for many years on the City Council of this Silicon Valley town. His policy focus centered on budget reform and fiscal sustainability.

More profile about the speaker
Omar Ahmad | Speaker | TED.com
TED2010

Omar Ahmad: Political change with pen and paper

عمر احمد : سياسی تبديلی قلم اور کاغذ کے ساتھ

Filmed:
600,274 views

سياست دان عمر احمد کا کہنا ہے کہ سياست دان عجيب مخلوق ہيں۔ ان کو اپنے اہم مسائل کی طرف متوجہ رکھنے کا بہترين طريقہ ہاتھ سے ليکھں ماہانہ خطوط ہہں۔ احمد واضع کرتے ہيں کہ پرانے ڈھنگ سے خط و کتابت کرنا اي ميل؛ فون يا يہاں تک کے چيک ليکھنے سے بھی ذيادہ موثر ہے۔۔اور موثر خط لکھنے کے چار آسان مرحلے بتاتے ہيں۔
- Technologist, city councilman
An internet infrastructure maven and activist, Omar Ahmad was the mayor of San Carlos, California. Full bio

Double-click the English transcript below to play the video.

00:15
One of the things that
0
0
2000
ايک چيز جو
00:17
definesبیان کرتا ہے a TEDsterٹیدسٹیر
1
2000
2000
ٹيڈسٹر کو بیان کرتی ہے
00:19
is you've takenلے لیا your passionجذبہ,
2
4000
2000
وہ ہے آپ کا جذبہ
00:21
and you've turnedبدل گیا it into stewardshipاسٹیوارڈرشپ.
3
6000
2000
وہ جذبہ جس کو آپ نے منتظم رسد ميں بدل ديا ہے،
00:23
You actuallyاصل میں put actionعمل to the issuesمسائل you careدیکھ بھال about.
4
8000
3000
آپ ان مسائل کے بارے ميں کاروئی کرتے ہيں جن کے بارے میں آپ کو فکر ہے
00:26
But what you're going to find eventuallyآخر میں is
5
11000
2000
مگر آخر میں آپ جان جائيں گيں کہ
00:28
you mayہو سکتا ہے need to actuallyاصل میں get electedمنتخب officialsحکام
6
13000
2000
آپ کو شائد منتخب نمائندوں کی ضرورت پڑے
00:30
to help you out.
7
15000
2000
مدد کیلے.
00:32
So, how do you do that?
8
17000
2000
تو يہ آپ کيسے کريں گيں؟
00:34
One of the things I should probablyشاید tell you is,
9
19000
2000
ايک چيز جو شاید مجھے آپ کو بتا نی چاہيے
00:36
I workedکام کیا for the Discoveryانکشاف Channelچینل earlyابتدائی in my careerکیریئر,
10
21000
3000
ميں پہلے ڈسکوری چينل کے ليے کام کرتا تھا.
00:39
and that sortترتیب دیں of warpedجنگلی my frameworkفریم ورک.
11
24000
2000
جو اس کی بنياد ہے
00:41
So, when you startشروع کرو to think about politiciansسیاست دان,
12
26000
3000
اس ليے جب آپ سياست دانوں کے بارے ميں سوچنا شروع کريں تو
00:44
you've got to realizeاحساس these are strangeعجیب creaturesمخلوق.
13
29000
3000
آپ کو اچھی طرح سمجھ لینا چاہيے کہ يہ عجيب و غريب مخلوق ہیں
00:47
Other than the factحقیقت that they can't tell directionsہدایات,
14
32000
2000
اس بات کے علاوہ کہ ان کو راستے بتاتے نہيں آتے
00:49
and they have very strangeعجیب breedingنسل پرستی habitsعادات,
15
34000
3000
ان کی افزائش کی عادتيں بہت عجيب ہيں
00:52
how do you actuallyاصل میں work with these things? (Laughterہنسی)
16
37000
2000
آپ ان کے ساتھ کام کیسے کر سکتے ہیں؟
00:56
What we need to understandسمجھو is:
17
41000
2000
ہميں يہ سمجنھے کی ضرورت ہے
00:58
What drivesڈرائیوز the politicalسیاسی creatureمخلوق?
18
43000
2000
اس سياسی مخلوق کو کیا چیز چلاتی ہے؟
01:00
And there are two things that are primaryبنیادی in a politician'sسیاست دان کے heartدل:
19
45000
3000
دو بنيادی چيذيں ہيں جو سياست دانوں کے دل ميں ہوتيں ہيں
01:03
One is reputationشہرت and influenceاثر و رسوخ.
20
48000
2000
ایک ہے شہرت اور اثر و رسوخ
01:05
These are the primaryبنیادی toolsٹولز by whichکونسا
21
50000
2000
يہ بنيادی آلات ہيں جن سے
01:07
a politicianسیاست دان can do his jobملازمت.
22
52000
2000
سياست دان اپنا کام کر سکتا ہے
01:09
The secondدوسرا one -- unlikeبرعکس mostسب سے زیادہ animalsجانوروں,
23
54000
2000
دوسری چيز جو باقی جانورں کے برعکس ہے
01:11
whichکونسا is survivalبقا of the speciesپرجاتیوں --
24
56000
2000
وہ ہے اپنی نوع کی بقا کی بجانے
01:13
this is preservationتحفظ of selfخود.
25
58000
2000
اپنی بقا ہے
01:15
Now you mayہو سکتا ہے think it's moneyپیسہ,
26
60000
2000
اب آپ يہ سوچ سکتے ہيں يہ دولت ہے
01:17
but that's actuallyاصل میں sortترتیب دیں of a proxyپراکسی
27
62000
2000
مگر يہ ايک طرح کا بالواسطہ طریقہ ہے
01:19
to what I can do to preserveحفاظت کرو myselfخود.
28
64000
3000
جس سے ميں اپنے آپ کی حفاظت کرسکتا ہوں
01:22
Now, the challengeچیلنج with you movingمنتقل your issueمسئلہ forwardآگے
29
67000
3000
اب آپ کو اپنا مسئلہ آگے بڑھانے میں مشکل یہ ہے
01:25
is these animalsجانوروں are gettingحاصل کرنا broadcastبراڈ کاسٹ to all the time.
30
70000
3000
کہ ہروقت يہ جانور نشر ہوتے ہيں
01:29
So, what doesn't work, in termsشرائط of gettingحاصل کرنا your issueمسئلہ to be importantاہم ہے?
31
74000
3000
لہذا کیا چیز آپ کے مسئلے کو اہمیت نہیں دلائے گی؟
01:32
You can sendبھیجیں them an emailای میل.
32
77000
2000
آپ ان کو ای ميل کر سکتے ہيں
01:34
Well, unfortunatelyبدقسمتی سے, I've got so manyبہت
33
79000
2000
مگر بدقسمتی سے يہ ميرے پاس بہت ذياہ ہيں
01:36
Viagraویاگرا adsاشتہارات comingآ رہا ہے at me,
34
81000
2000
وياگرہ کے اشتہارات مجھے آ رہے ہیں
01:38
your emailای میل is lostکھو دیا.
35
83000
2000
آپ کی ای ميل ان ميں گم ہوگئ ہے
01:40
It doesn't matterمعاملہ, it's spamفضول کے.
36
85000
2000
کوئی بات نہی کيونکہ يہ ردی ہے
01:42
How about you get on the phoneفون?
37
87000
2000
فون کے بارے ميں کيا خيال ہے؟
01:44
Well, chancesامکانات are I've got a droiddroid who'sکون ہے pickingاٹھاو up the phoneفون,
38
89000
2000
ہو سکتا ہے کہ میرے پاس کوئی مشین ہو جو فون کا جواب دیتی ہو.
01:46
"Yes, they calledکہا جاتا ہے, and they said they didn't like it."
39
91000
2000
جی ہاں انہوں نے فون کيا اور کہا کہ انہيں يہ پسند نہيں۔
01:48
That doesn't moveاقدام.
40
93000
2000
يہ موثر نہں
01:50
Faceچہرہ to faceچہرہ would work,
41
95000
2000
بالمشافہ ملا قات ٹھيک رہے گی.
01:52
but it's hardسخت to setسیٹ کریں it up.
42
97000
2000
مگر اس کا بندوبست کرنا مشکل ہے
01:54
It's hardسخت to get the contextسیاحت and actuallyاصل میں get the communicationمواصلات to work.
43
99000
3000
پس منظر حاصل کرنا اور اصل رابطہ قائم کرنا مشکل ہے
01:57
Yes, contributionsشراکت actuallyاصل میں do make a differenceفرق
44
102000
3000
جی ہاں مدد فرق ڈالتی ہيں
02:00
and they setسیٹ کریں a contextسیاحت for havingہے a conversationبات چیت,
45
105000
2000
اور یہ گفتگو کےليے پس منظر بناتی ہيں۔
02:02
but it takes some time to buildتعمیر کریں up.
46
107000
2000
مگر اس کےليے وقت درکار ہے
02:04
So what actuallyاصل میں worksکام کرتا ہے?
47
109000
2000
پھر آخر کيا چیز کارآمد ہے؟
02:06
And the answerجواب دیں is ratherبلکہ strangeعجیب.
48
111000
2000
اس کا جواب ذرا عجیب ہے
02:08
It's a letterخط.
49
113000
2000
يہ ايک خط ہے
02:10
We liveزندہ رہو in a digitalڈیجیٹل worldدنیا,
50
115000
2000
ہم ڈیجیٹل دنيا ميں رہتے ہيں
02:12
but we're fairlyکافی analogینالاگ creaturesمخلوق.
51
117000
2000
مگر ہم ڈیجیٹل مخلوق نہیں ہيں۔
02:14
Lettersخطوط actuallyاصل میں work.
52
119000
2000
خطوط حقیقتاً کام کرتے ہيں
02:16
Even the topاوپر dogکتا himselfخود
53
121000
2000
حتی کہ صدر مملکت خود
02:18
takes time everyہر کوئی day to readپڑھو 10 lettersخطوط
54
123000
2000
ہر روذ دس خطوط پڑنے کا وقت نکالتے ہيں۔
02:20
that are pickedاٹھایا out by staffعملہ.
55
125000
2000
جو سٹاف منتخب کرتا ہے
02:22
I can tell you that everyہر کوئی officialسرکاری that I've ever workedکام کیا with
56
127000
3000
ميں يہ آپ کوبتا سکتا ہوں کہ ہر عہدیدار جس کے ساتھ ميں نے کام کيا ہے
02:25
will tell you about the lettersخطوط they get
57
130000
2000
وہ آپ کو ان خطوط کے بارے ميں بتائيں گيں جو انھیں آتے ہیں
02:27
and what they mean.
58
132000
2000
اور ان کے کيا معنی ہيں
02:29
So, how are you going to writeلکھیں your letterخط?
59
134000
2000
لہذا آپ اپنا خط کيسے لکھیں گيں؟
02:31
First of all, you're going to pickاٹھاو up an analogینالاگ deviceآلہ: a penقلم.
60
136000
3000
سب سے پہلے آپ ليں گيں ايک analog آلہ يعنی ايک قلم
02:36
I know these are toughمشکل, and you mayہو سکتا ہے have a hardسخت time
61
141000
2000
مجھے معلوم ہے يہ سخت ہے اور آپ کو مشکل کا سامنا بھی ہو سکتا ہے
02:38
gettingحاصل کرنا your handہاتھ bentخمیدہ around it, (Laughterہنسی)
62
143000
2000
اپنا ہاتھ اس ک اردگرد موڑنے میں
02:40
but this is actuallyاصل میں criticalاہم.
63
145000
2000
لیکن یہ بہت اہم ہے.
02:42
And it is criticalاہم that
64
147000
2000
يہ اہم ہے کہ
02:44
you actuallyاصل میں handwriteحنڈوراٹی your letterخط.
65
149000
2000
آپ اپنے ہاتھ سے يہ خط لکھیں
02:46
It is so novelناول to see this,
66
151000
2000
یہ ديکھ کر انوکھا پن محسوس ہوتا ہے کہ
02:48
that somebodyکوئی actuallyاصل میں pickedاٹھایا up an analogینالاگ deviceآلہ
67
153000
2000
کسي نے ايک آلہ پکڑا اور
02:50
and has writtenلکھا to me.
68
155000
2000
مجھے خط لکھا
02:52
Secondدوسری of all, I'm going to recommendتجویز کرو that
69
157000
2000
دوسری چيز جس کا میں مشورہ دوں گا
02:54
you get into a proactiveفعال stanceموقف
70
159000
2000
کہ آپ پہل کرنے کا رويہ اختيار کريں
02:56
and writeلکھیں to your electedمنتخب officialsحکام at leastکم از کم onceایک بار a monthمہینے.
71
161000
2000
اوراپنے منتخب عہدادار کو کم از کم مہينے ميں ايک بار لکھیں
02:58
Here'sیہاں ہے my promiseوعدہ to you:
72
163000
2000
يہ ميرا آپ سے وعدہ ہے
03:00
If you are consistentمتواتر and do this,
73
165000
2000
اگر آپ یہ کام مسلسل کريں تو
03:02
withinاندر اندر threeتین monthsمہینے the electedمنتخب officialسرکاری will startشروع کرو callingبلا رہا ہے you
74
167000
2000
تين ماہ کے اند آپ کا منتخب عہدادار آپ کو فون کرنا شروع کر دے گا
03:04
when that issueمسئلہ comesآتا ہے up and say, "What do you think?"
75
169000
3000
جب وہ مسئلہ سامنے آئے گا تو وہ آپ سے پوچھے گا "آپ کا کيا خيال ہے؟"
03:07
Now, I'm going to give you
76
172000
2000
اب ميں آپ کو بتانے جا رہا ہوں
03:09
a fourچار paragraphپیرا گراف formatشکل to work with.
77
174000
2000
استمعال کے ليے چار پیرا گراف کی ترتیب
03:12
Now, when you approachنقطہ نظر these animalsجانوروں,
78
177000
3000
جب آپ ان حيوانات کے قريب جائيں
03:15
you need to understandسمجھو there's a dangerousخطرناک endآخر to them,
79
180000
3000
تو آپ کو سمجھنا چاہیے کہ ان کا ایک خطرناک پہلو بھی ہے
03:18
and you alsoبھی need to approachنقطہ نظر them
80
183000
2000
اور آپ کو ان کے قریب بھی جانا ہے
03:20
with some levelسطح of respectاحترام and a little bitتھوڑا of warinessساودھانی.
81
185000
3000
تھوڑی بہت احتیاط اور عزت کے ساتھ.
03:23
So in paragraphپیرا گراف numberنمبر one,
82
188000
2000
اسليے پيرا نمبر ايک ميں
03:25
what I'm going to tell you to do is very simplyبس this:
83
190000
3000
جو ميں آپ کو بتانے جار رہا ہوں وہ کرنا بہت آسان ہے۔
03:28
You appreciateکی تعریف them.
84
193000
2000
آپ انکی تعریف کريں.
03:30
You mayہو سکتا ہے not appreciateکی تعریف the personشخص, you mayہو سکتا ہے not appreciateکی تعریف anything elseاور,
85
195000
2000
شاید آپ اس بندے کی تعریف نہ کریں، نہ ہی کسی اور چیز کی
03:32
but maybe you appreciateکی تعریف the factحقیقت that they'veوہ ہے got a toughمشکل gigلٹو.
86
197000
2000
مگر ہو سکتا ہے کہ آپ اس بات کی قدر کریں کہ ان کا کام سخت ہے.
03:34
When animalsجانوروں are going to make a pointنقطہ, they make the pointنقطہ.
87
199000
2000
جب کوئی جانور بات کرنے والا ہوگا تو وہ بات کرے گا
03:36
They don't spendخرچ کرو a lot of time dickingداکانگ around.
88
201000
2000
وہ وقت ضائع نہيں کرتے
03:38
So, here you go. (Laughterہنسی)
89
203000
2000
چنانچہ ايسا کريں
03:40
Paragraphپیرا گراف numberنمبر two:
90
205000
2000
پيرا نمبر دو
03:42
You mayہو سکتا ہے actuallyاصل میں have to just get very bluntکند
91
207000
2000
آپ کو شائد کافی صاف گو ہونا پڑے
03:44
and say what's really on your mindدماغ.
92
209000
3000
اور وہ سب کچھ کہيں جو آپ کے دماغ ميں ہے.
03:47
When you do this,
93
212000
2000
جب آپ ایسا کريں
03:49
don't attackحملہ people;
94
214000
2000
تو لوگوں پر چڑھائی نہ کريں
03:51
you attackحملہ tacticsحکمت عملی.
95
216000
2000
آپ ان کے طریقہ کار پر تنقید کريں.
03:53
Adاشتہار hominemہومانم attacksحملوں will get you nowhereکہیں نہیں.
96
218000
2000
کسی پر تنقید کرنے سے آپ کو کچھ نہيں حاصل ہو گا
03:55
Paragraphپیرا گراف numberنمبر threeتین:
97
220000
2000
پيرا نمبر تين
03:57
When animalsجانوروں are attackedحملہ or corneredگھیرا,
98
222000
2000
جب جانوروں پر حملہ ہوتا ہے يا ان کو گھير ليا جاتا ہے
03:59
they will fightلڑنا to the deathموت,
99
224000
2000
تو وہ آخری سانس تک مقابلہ کريں گيں
04:01
so you have to give them an exitباہر نکلیں.
100
226000
2000
لہذا آپ نے ان کو نکلنے کا راستہ دینا ہے
04:03
Mostسب سے زیادہ of the time, if they have an exitباہر نکلیں strategyحکمت عملی, they should take it.
101
228000
3000
اکثر اوقات اگر ان کے پاس نکلنے کی ترکیب ہو تو ان کو اس کا استعمال کرنا چاہیے.
04:06
"Obviouslyظاہر ہے, you're intelligentذہین.
102
231000
2000
ظاہر ہے آپ زہین ہيں
04:08
If you had the right informationمعلومات,
103
233000
2000
اگر آپ یہ پاس صيح معلومات تھی تو
04:10
you would have doneکیا ہوا the right thing." (Laughterہنسی)
104
235000
2000
آپ نے ٹھيک ہی کيا ہو گا
04:12
Lastlyآخر میں, you want to be the nurturingتندرست agentایجنٹ.
105
237000
3000
آخر ميں آپ پرورش کا باعث بننا ہو گا
04:15
You're the safeمحفوظ placeجگہ to come in to.
106
240000
3000
آپ کو پناہ گاہ بننا ہو گا
04:18
So, in paragraphپیرا گراف numberنمبر fourچار,
107
243000
2000
چنا نچہ پيرا نمبر چار ميں
04:20
you're going to tell people,
108
245000
2000
آپ لوگوں کو بتائيں گيں کہ
04:22
"If no one is providingفراہم کرنا you with this informationمعلومات, let me help." (Laughterہنسی)
109
247000
3000
"اگر آپ کی کوئي معلومات نہيں دے رہا تو مجھے مدد کرنے ديں"
04:26
Animalsجانور do displaysڈسپلے. They do two things:
110
251000
2000
جانور اظہار کرتے ہيں - وہ دو کام کرتيں ہيں
04:28
They warnخبردار you or they try to attractاپنی طرف اشارہ you
111
253000
2000
وہ آپ کو ڈرائیں گے يا آپ کو گرویدہ بنانے کی کوشش کريں گے
04:30
and say, "We need to mateمیٹ."
112
255000
3000
اور کہيں گيں کہ "ہميں ** کرنا چاہيے"
04:34
You're going to do that by the way you signدستخط your letterخط.
113
259000
2000
آپ يہ کريں گيں اپنے خط پر دستخط کرنے کے طريقے کے ذريعے
04:36
You do a numberنمبر of things: you're a viceنائب presidentصدر,
114
261000
2000
ہو سکتا ہے آپ کافی کچھ کرتے ہیں, آپ نائب صدر ہیں.
04:38
you volunteerرضاکارانہ, you do something elseاور.
115
263000
2000
آپ رضاکار ہیں, آپ کچھ اور کرتے ہیں.
04:40
Why is is this importantاہم ہے?
116
265000
2000
يہ اہم کيوں ہے؟
04:42
Because this establishesقائم the two
117
267000
2000
کیوں کہ اس سے دو باتوں کا پتا چلتا ہے
04:44
primaryبنیادی criteriaمعیار for the politicalسیاسی creatureمخلوق:
118
269000
2000
جو سیاسی مخلوق ک لیے بنیادی ضرورتیں ہیں
04:46
that you have influenceاثر و رسوخ in a largeبڑی sphereدائرہ,
119
271000
3000
کہ آپ کا اثر و رسوخ وسیع ہے
04:49
and that my preservationتحفظ dependsانحصار کرتا ہے on you.
120
274000
3000
اور میری بقا کا انحصار آپ پر ہے
04:52
Here is one very quickجلدی hackہیک,
121
277000
2000
ايک چھوٹا سا ٹوٹکا
04:54
especiallyخاص طور پر for the fedsفیڈ in the audienceسامعین.
122
279000
2000
خاص طور پر آپ ميں جو سرکاری ملازم ہيں
04:56
Here'sیہاں ہے how you mailمیل your letterخط.
123
281000
2000
آپ خط کو اس طرح بھيجيں
04:58
First of all, you sendبھیجیں the originalاصل to the districtضلع officeدفتر.
124
283000
3000
سب سے پہلے آپ اصل خط ضلعی دفتر بھيجيں
05:01
So, you sendبھیجیں the copyکاپی to the mainمرکزی officeدفتر.
125
286000
3000
اورخط کی نقل کو مرکزی دفتر بھيجيں
05:04
If they followپیروی protocolپروٹوکول, they'llوہ کریں گے pickاٹھاو up the phoneفون and say, "Hey, do you have the originalاصل?"
126
289000
3000
اگر وہ صحیح طریقہ پر عمل کرتے ہیں تو فون کر کہ آپ ے پوچھیں گی "کیا آپ کے پاس اصل ہے؟"
05:07
Then some droiddroid in the back putsرکھتا ہے the nameنام on a ticklerٹاکلار
127
292000
2000
پھر کوئی مشین نما آدمی آپ کے نام کے ساتھ نشان لگاتا ہے
05:09
and saysکا کہنا ہے کہ, "Oh, this is an importantاہم ہے letterخط."
128
294000
3000
اور کہتا ہے کہ "اوہ یہ تو اہم خط ہے"
05:12
And you actuallyاصل میں get into the folderفولڈر
129
297000
2000
آپ کا خط اس فہرست ميں آجائے گا جس کو
05:14
that the electedمنتخب officialسرکاری actuallyاصل میں has to readپڑھو.
130
299000
2000
منتخب عہدادار نے پڑھنا ہے
05:17
So, what your letterخط meansمطلب ہے:
131
302000
2000
تو آپ کی چٹھی کا کيا مطلب ہے
05:19
I've got to tell you, we are all in a partyپارٹی,
132
304000
3000
ميں آپ کو بتاتا چلوں کہ ہم سب ایک دعوت میں ہیں
05:22
and politicalسیاسی officialsحکام are the pinatasپاناتس.
133
307000
2000
اورمنتخب عہداداران وہ کھلونا ہے جسے ہر کوئی توڑنا چاہتا ہے
05:24
(Laughterہنسی)
134
309000
5000
(قہقے)
05:29
We are haranguedگالیاں, lecturedسے خطاب کیا to,
135
314000
2000
ہميں تقريريں زبردستی سنائيں جاتيں ہيں
05:31
soldفروخت, marketedمارکیٹنگ,
136
316000
2000
بیچا جاتا ہے ہماری تشہیر کی جاتی ہے
05:33
but a letterخط is actuallyاصل میں one of the fewکچھ timesاوقات
137
318000
2000
مگر خط ان چند لمحوں میں سے ہے
05:35
that we have honestایماندار communicationمواصلات.
138
320000
2000
کے زريعے دیانت دار رابطہ ہوتا ہے
05:37
I got this letterخط when I was first electedمنتخب,
139
322000
2000
یہ خط مجھے تب ملا تھا جب میں پہلی بار منتخب ہوا تھا
05:39
and I still carryلے لو it to
140
324000
2000
اور میں ابھی تک اسے ہر کونسل
05:41
everyہر کوئی councilکونسل meetingملاقات I go to.
141
326000
2000
کے اجلاس میں اپنے ساتھ لے جاتا ہوں
05:43
This is an opportunityموقع at realحقیقی dialogueبات چیت,
142
328000
3000
يہ حقیقی گفتگو کرنے کا موقع ہے
05:46
and if you have stewardshipاسٹیوارڈرشپ
143
331000
2000
اگر آپ منتظم رسد ہيں
05:48
and want to communicateبات چیت,
144
333000
2000
اور رابطہ قائم کرنا چاہتے ہيں
05:50
that dialogueبات چیت is incrediblyناقابل یقین حد تک powerfulطاقتور.
145
335000
2000
مکالمہ گوئی نہائت مؤثر زريعہ ہے
05:52
So when you do that, here'sیہاں ہے what I can promiseوعدہ:
146
337000
3000
اگر آپ ايسا کريں گيں تو ميں آپ سے وعدہ کرتا ہوں
05:55
You're going to be the 800 poundپونڈ gorillaگوریلا in the forestجنگل.
147
340000
2000
آپ کا طوطی بولنے لگے گا
05:57
Get writingلکھنا.
148
342000
2000
لکھنا شروع کيجے
05:59
(Applauseمرحبا)
149
344000
2000
(تالياں)
Translated by Nadia Mir
Reviewed by Muhammad Fahad Manzoor

▲Back to top

ABOUT THE SPEAKER
Omar Ahmad - Technologist, city councilman
An internet infrastructure maven and activist, Omar Ahmad was the mayor of San Carlos, California.

Why you should listen

Omar Ahmad was the co-founder and CEO of SynCH Energy Corporation, a renewable energy startup. Prior to founding SynCH Energy, Ahmad founded TrustedID and Logictier and served in key leadership positions for such companies as Grand Central Communications, Napster, Netscape, @Home Network and Discovery Channel Online.

Ahmad was the mayor of the City of San Carlos, after serving for many years on the City Council of this Silicon Valley town. His policy focus centered on budget reform and fiscal sustainability.

More profile about the speaker
Omar Ahmad | Speaker | TED.com