ABOUT THE SPEAKER
Ramona Pierson - Education innovator
Ramona Pierson develops tools to revolutionize learning management and assessment systems -- her fourth career after aviation, neuropsychology and software development.

Why you should listen

Ramona Pierson first built careers in aviation, neuropsychology and software development. While studying and examining and learning the details of such diverse disciplines, she became interested in the act of learning itself. She volunteered in a San Francisco school while working full-time in Silicon Valley and, just like that, a fourth career was born.

Pierson completed a master’s degree in education in California, then headed north to take the reins of the education technology department for Seattle Public Schools. She combined her passions and expertise to create software that, in a nutshell, helps teachers teach better. In 2007, Ramona launched a private company with the same goal. SynapticMash Inc. was launched to revolutionize the learning management and assessment systems in education.  

A self-described “data geek,” Pierson contemplated ways to push education and technology through a paradigm shift — to move from web 2.0 to web 3.0. Now the CEO of Declara, Ramona continues to study the act of learning and to explore ways to make our education system work better for students.

 

More profile about the speaker
Ramona Pierson | Speaker | TED.com
TEDxDU 2011

Ramona Pierson: An unexpected place of healing

رےمونا پیرسن : علاج کی ایک غیر متوقع جگہ.

Filmed:
400,025 views

جب رےمونا پیرسن باایس سال کی تھی۔ وہ ایک شرابی ڈرائیور کی گاڑی سے ٹکرُا گئ . جس کی و جھ سے اس نے بے ہوشی میں 18 ماہ گزارے.TEDxDU پر وہ ا پنی صحتےابی کی غیر معمولی کہانی سنا تی ہے -- اجتماعی صلاحیتوں اور ایک سینئر شہریوں کے گھر کی حکمت پر متوجہ. کرا تے ہو ئے
- Education innovator
Ramona Pierson develops tools to revolutionize learning management and assessment systems -- her fourth career after aviation, neuropsychology and software development. Full bio

Double-click the English transcript below to play the video.

00:15
I'm actuallyاصل میں going to shareاشتراک کریں something with you
0
0
2000
میں تو دراصل آپ کے ساتھ کچھ اشتراک کرنے کے لئے جا رہی ہوں
00:17
I haven'tنہیں ہے talkedبات کی about probablyشاید in more than 10 yearsسال.
1
2000
3000
شاید میں نے اس کے بارے میں دس سال سے زیادہ بات نہیں کی ہے.
00:20
So bearبرداشت کریں with me
2
5000
2000
میرے ساتھ صبر کریں
00:22
as I take you throughکے ذریعے this journeyسفر.
3
7000
2000
میں آپ کو ا پنی دا ستا ن سناتی ہوں
00:24
When I was 22 yearsسال oldپرانا,
4
9000
2000
جب میں باایس سال کی تھی،
00:26
I cameآیا home from work, put a leashپٹا on my dogکتا
5
11000
3000
میں کام سے گھر آی، ا پنے کتے پر ایک پٹا ڈالا
00:29
and wentچلا گیا for my usualمعمول runرن.
6
14000
3000
اور اپنی معمول کی دوڑ لگانے کے لئے چلی گئی.
00:32
I had no ideaخیال that at that momentلمحہ
7
17000
2000
مجھے کوئی اندازہ نہیں تھا کہ اس لمحے پر
00:34
my life was going to changeتبدیل کریں foreverہمیشہ کے لئے.
8
19000
2000
میری زندگی ہمیشہ کے لیے تبدیل ہو نے جا رہی تھی
00:36
While I was preparingتیاری my dogکتا for the runرن,
9
21000
3000
جب تک میں اپنے کتے کو چلانے کے لئے تیاری کر رہی تھی
00:39
a man was finishingختم drinkingپینے at a barبار,
10
24000
4000
شراب خانے مے ایک آدمی ا پنی شراب ختم کر رہا تھا
00:43
pickedاٹھایا up his carکار keysکلیدیں, got into a carکار
11
28000
2000
اپنی گاڑی کی چابیاں اٹھا ئی, گاڑی میں بیٹھا
00:45
and headedسربراہ southجنوب,
12
30000
2000
اور جنوب کی طر ف راوانہ ہوا
00:47
or whereverکہیں بھی he was.
13
32000
2000
یا وہ جہاں بھی گیا.
00:49
I was runningچل رہا ہے acrossبھر میں the streetسڑک,
14
34000
2000
میں سڑک کے پار دوڑ رہی تھی,
00:51
and the only thing that I actuallyاصل میں rememberیاد رکھیں
15
36000
2000
اور صرف ایک ہی چیز مجھے یاد پڑتی ہے
00:53
is feelingاحساس like a grenadeدستی بم wentچلا گیا off in my headسر.
16
38000
3000
کے میرے سر میں جس طر ح کو ی بم دھماکا ہوا ہو.
00:56
And I rememberیاد رکھیں puttingڈالنا my handsہاتھوں on the groundزمین
17
41000
4000
مجھے یاد پڑتا ھے کے میں نے اپنے ھا ت زمین پر رکھے
01:00
and feelingاحساس my life'sزندگی ہے bloodخون
18
45000
2000
اور اپنی زندگی کے خون کو محسوس کیا
01:02
emptyingخالی کر رہا ہے out of my neckگردن
19
47000
2000
گردن سے نکلتے ہو ے
01:04
and my mouthمنہ.
20
49000
3000
اور میرے منہ سے.
01:07
What had happenedہوا
21
52000
2000
ہوا یہ تھا
01:09
is he ranبھاگ گیا a redسرخ lightروشنی and hitمارا me and my dogکتا.
22
54000
3000
کے اس نے لال بتی توڑی اور مجھے اور میرے کتے کو ٹکر ماری
01:12
She endedختم ہوگیا up underneathنیچے the carکار.
23
57000
3000
کتا گاڑی کے نیچے اٌ یا
01:15
I flewاڑ گیا out in frontسامنے of the carکار,
24
60000
2000
میں اڑ کے گاڑی کے سامنے گری
01:17
and then he ranبھاگ گیا over my legsٹانگوں.
25
62000
2000
اس نے میری ٹانگوں پر گاڑی چڑھا ڈالی.
01:19
My left legٹانگ got caughtپکڑا up in the wheelوہیل well --
26
64000
2000
میری بائیں ٹانگ اچھی طرح وہیل میں پھنس گیا --
01:21
spunپنچانے it around.
27
66000
2000
کاتا کے ارد گرد.
01:25
The bumperبمپر of the carکار hitمارا my throatحلق,
28
70000
3000
کار کا بمپر میرے گلے پر ٹکڑایا,
01:28
slicingکاٹتے ہو ئے it openکھولیں.
29
73000
2000
کاٹتے ہو ئے کھولا.
01:30
I endedختم ہوگیا up with bluntکند chestسینے traumaصدمے.
30
75000
3000
میں کند سینے صدمے کے ساتھ ختم ہو گئی.
01:33
Your aortaشہ رگ comesآتا ہے up behindپیچھے your heartدل.
31
78000
2000
آپ کا مہادمنی آپ کے دل کے پیچھے ہے.
01:35
It's your majorاہم arteryمریض, and it was severedالگ ہو,
32
80000
3000
یہ آز کی بڑی دمنی ہے، اور اس کو بری طرح ذخم پہنچا,
01:38
so my bloodخون was gurglingگورگلانگ out of my mouthمنہ.
33
83000
3000
تو میرا خون میرے منہ سے باہر بڑبڑا رہا تھا.
01:41
It foamedفواماد,
34
86000
2000
جھاگ میں تبدیل ہوا,
01:43
and horribleخوفناک things were happeningہو رہا ہے to me.
35
88000
2000
اور خوفناک چیزیں میرے سا تھ ہو دہی تھیں.
01:47
I had no ideaخیال what was going on,
36
92000
2000
مجھے بالکل بھی اندازہ نہیں تھا کیا ہو رہا ہیے,
01:49
but strangersاجنبی intervenedمداخلت,
37
94000
3000
لیکن اجنبیوں نے مداخلت کی,
01:52
keptرکھی my heartدل movingمنتقل, beatingدھواں.
38
97000
3000
میرے دل کو چلنے دیا، دھڑکنے.
01:55
I say movingمنتقل because it was quiveringقاورانگ
39
100000
2000
چلنے سے مراد وہ تھرتھرا رہا تھا
01:57
and they were tryingکوشش کر رہا ہے to put a beatشکست back into it.
40
102000
3000
اور وہ اس میں ایک دھڑکن ڈالنے کی کوشش کر رہے تھے.
02:00
Somebodyاگر کوئی شخص was smartہوشیار and put a BicBic penقلم in my neckگردن
41
105000
3000
کوئی سمجھدار تھا اور میری گردن میں BIC قلم ڈالا
02:03
to openکھولیں up my airwayپھیپھڑی so that I could get some airہوا in there.
42
108000
3000
میری سانس کی نا لی کھولنے کے لیے تاکہ مجھے وہاں کچھ ہوا مل سکے.
02:06
And my lungپھیپھڑوں collapsedختم ہوگیا,
43
111000
2000
اور میرے پھیپھڑوں کا خاتمہ ہوا،
02:08
so somebodyکوئی cutکٹ me openکھولیں and put a pinپن in there as well
44
113000
3000
تو کسی نے مجھے کاٹ کھولا اور وہاں ایک سوئی بھی ڈالی
02:11
to stop that catastrophicتباہ کن eventتقریب from happeningہو رہا ہے.
45
116000
7000
اس تباہ کن واقعہ کو روکنے کے لئے.
02:18
Somehowکسی نہ کسی طرح I endedختم ہوگیا up at the hospitalہسپتال.
46
123000
2000
کسی طرح میں ہسپتال پہنچ گئی.
02:20
I was wrappedلپیٹ in iceبرف
47
125000
2000
مجھے برف میں لپیٹا گیا
02:22
and then eventuallyآخر میں put into a drug-inducedمنشیات حوصلہ افزائی comaبے ہوشی.
48
127000
4000
اور بالاخر بھرپور ادویات میں بے ہوشی اختیار کروائی گئ جس کی پدولت میں کوما میں چلی گئی.
02:26
18 monthsمہینے laterبعد میں I wokeجاگا up.
49
131000
4000
اٹھارہ ماہ کے بعد مجھے ہوش آیا.
02:30
I was blindاندھے, I couldn'tنہیں کر سکا speakبات کرو,
50
135000
2000
میں اندی ہو گئی تھی،بول نہیں سکتی تھی،
02:32
and I couldn'tنہیں کر سکا walkچلنا.
51
137000
2000
اور چل پھی نہیں سکتی تھی.
02:34
I was 64 lbsپونڈ.
52
139000
3000
میرا وزن چونسٹھ پونڈ ہو گیا تھا.
02:40
The hospitalہسپتال really has no ideaخیال
53
145000
2000
ہسپتال والوں کو واقعی کوئی تصور نہیں تھا
02:42
what to do with people like that.
54
147000
2000
کیا اس طرح کے لوگوں کے ساتھ کیا جا ئیے۔
02:44
And in factحقیقت, they startedشروع to call me a Gomerگومار.
55
149000
3000
اور حقیقت میں، انہوں نے مجھے ایک گومیر (ناپسندیدہ ہسپتال مریض جس کا علاج نہیں کیا جا سکتا ہے) کہنا شروع کر دیا تھا.
02:47
That's anotherایک اور storyکہانی we won'tنہیں کرے گا even get into.
56
152000
4000
یہ ایک اور کہانی ہے ہم اس میں نہیں جائیں گے.
02:51
I had so manyبہت surgeriesجراحت to put my neckگردن back togetherایک دوسرے کے ساتھ,
57
156000
3000
میر ے اوپر بہت سی سرجریا ہو ئیں میری گردن واپس ایک ساتھ ملانے کے لئ,
02:54
to repairمرمت my heartدل a fewکچھ timesاوقات.
58
159000
2000
کئی بار میرے دل کی مرمت کرنے کے لئے.
02:56
Some things workedکام کیا, some things didn't.
59
161000
2000
کچھ چیزوں نے کام کیا، کچھ چیزوں نے نہیں کیا .
02:58
I had lots of titaniumٹائٹینیم put in me,
60
163000
2000
میرے اندر بہت سا ٹائٹینیم (فولاد) نصب کردیا گیا،
03:00
cadaverکاداور bonesہڈیوں
61
165000
2000
کا-ڈے-ور ہڈیاں۔ =وضاحت:(مردہ لوگوں کی عطیہ شدہ ہڈیاں ضرورت مند مریضوں کے لئے)
03:02
to try to get my feetپاؤں movingمنتقل the right way.
62
167000
3000
تاکہ میرے پیروں کو صحیح طریقے سے رواں کرنے کی کوشش کی جائے.
03:05
And I endedختم ہوگیا up with a plasticپلاسٹک noseناک, porcelainچینی مٹی کے برتن teethدانت
63
170000
2000
اور میں ایک پلاسٹک کی ناک کے ساتھ، مٹی کے نقلی دانتوں,
03:07
and all kindsقسم of other things.
64
172000
2000
اور تمام قسم کی دوسری چیزوں کے ساتھ رہ گئی.
03:09
But eventuallyآخر میں I startedشروع to look humanانسان again.
65
174000
3000
لیکن آخر کار میں دوبارہ ایک انسان لگرہی تھی.
03:18
But it's hardسخت sometimesکبھی کبھی to talk about these things,
66
183000
2000
لیکن بعض اوقات ان چیزوں کے بارے میں بات کرنا مشکل ہوتا ہے,
03:20
so bearبرداشت کریں with me.
67
185000
3000
تو مجھے پرداشت کریں.
03:23
I had more than 50 surgeriesجراحت.
68
188000
2000
مجھ پر پَچاس سے زائد سرجریا ہو ئیں.
03:25
But who'sکون ہے countingگنتی?
69
190000
3000
پر کون گنتی کر ہا ہے؟
03:28
So eventuallyآخر میں, the hospitalہسپتال decidedفیصلہ کیا
70
193000
2000
بالآخر، ہسپتال نے فیصلہ کیا
03:30
it was time for me to go.
71
195000
2000
کہ اپ میرے جانے کا وقت اّگیا ہے.
03:32
They neededضرورت ہے to openکھولیں up spaceجگہ
72
197000
2000
ان کو جگہ کھولنے کی ضرورت تھی
03:34
for somebodyکوئی elseاور that they thought could come back
73
199000
4000
کسی اورکے لئے ان کے خیال میں جو واپس آ سکتا ہو
03:38
from whateverکچھ بھی they were going throughکے ذریعے.
74
203000
3000
کسی پھی پیماری سے.
03:41
Everybodyہر کوئی lostکھو دیا faithایمان in me beingکیا جا رہا ہے ableقابل to recoverبحالی.
75
206000
3000
سب لوگوں نے میری صحت یابی پر اعتماد کھو دیا.
03:44
So they basicallyبنیادی طور پر put a mapنقشہ up on the wallدیوار, threwپھینک دیا a dartڈارٹ,
76
209000
3000
تو انہوں نے بنیادی طور پر دیوار پر ایک نقشہ ڈال دیا,چھوٹی پرچھی پھینکی,
03:47
and it landedاترا at a seniorسینئر home here in Coloradoکولوراڈو.
77
212000
5000
اور جا لگا وہ یہاں کولوراڈو میں ایک سینئر گھر؛ ( عمر رسیدہ لوگوں کی پناہ گاہ) پر۔
03:52
And I know all of you are scratchingscratching your headسر:
78
217000
2000
اور میں جانتی ہوں تم سب کے سب اپنے سر کیوں کھجا رہے ہو:
03:54
"A seniorسینئر citizens'شہریوں ' home? What in the worldدنیا are you going to do there?"
79
219000
3000
"ایک سینئر شہریوں کے گھر؟تم وہاں کیا کرنے جا رہی ہو(تمھارا کیا کام وہاں)؟ "
03:57
But if you think about
80
222000
2000
لیکن اگر آپ اس کے بارے میں سوچیں
03:59
all of the skillsمہارت and talentپرتیبھا that are in this roomکمرے right now,
81
224000
3000
تمام مہارت اور ذہانت جو کہ اس کمرے میں ہیے ابھی,
04:02
that's what a seniorسینئر home has.
82
227000
2000
یہی چیز یں ایک سینئر گھر؛ ( عمر رسیدہ لوگوں کی پناہ گاہ)میں ملتی ہیں.
04:04
So there were all these skillsمہارت and talentsپرتیبھا
83
229000
2000
تو وہاں یہ تمام مہارت اور ذہانت تھیں
04:06
that these seniorsعمر رسیدہ لوگ had.
84
231000
3000
جو ان عمر رسیدہ لوگوں کے پاس تھیں.
04:09
The one advantageفائدہ that they had over mostسب سے زیادہ of you
85
234000
2000
ایک اضافی ہنر اپ لوگوں سے ان کے پاس ز یادہ تھا
04:11
is wisdomحکمت,
86
236000
2000
وہ حکمت تھی,
04:13
because they had a long life.
87
238000
3000
کیونکہ انہوں نے ایک طویل زندگی گزاری تھی.
04:16
And I neededضرورت ہے that wisdomحکمت at that momentلمحہ in my life.
88
241000
2000
اور مجھے میری زندگی کے اس لمحے اس حکمت کی شدید ضرورت تھی.
04:18
But imagineتصور what it was like for them
89
243000
2000
پر اپ تصور کریں ان کو کیسا لگا
04:20
when I showedدکھایا up at theirان کے doorstepدہلیز?
90
245000
3000
جب میں ان کی دہلیز پر آ کھڑی ہو ئی؟
04:23
At that pointنقطہ, I had gainedحاصل کی fourچار poundsپاؤنڈ,
91
248000
2000
اس مرحلے پر، میرے وذن میں چار پونڈ اضافی ہو گئے تھے,
04:25
so I was 68 lbsپونڈ.
92
250000
2000
تو میں 68 پونڈ کی تھی.
04:27
I was baldگنجا.
93
252000
2000
میں گنجی تھی.
04:29
I was wearingپہننے hospitalہسپتال scrubsکے کپڑے پہنے.
94
254000
2000
میں نے ہسپتال کے کپڑے پہنے ہوئے تھے.
04:31
And somebodyکوئی donatedکا عطیہ دیا tennisٹینس shoesجوتے for me.
95
256000
3000
اور کسی نے میرے لئے ٹینس کے جوتے کا عطیہ دیا.
04:34
And I had a whiteسفید caneچھڑی in one handہاتھ
96
259000
3000
اور میرے ایک ہاتھ میں سفید چھڑی تھی
04:37
and a suitcaseاٹیچی fullمکمل of medicalطبی recordsریکارڈ in anotherایک اور handہاتھ.
97
262000
3000
اور دوسرے ہاتھ میں طبی ریکارڈ کا مکمل اٹیچی بکس.
04:40
And so the seniorسینئر citizensشہری realizedاحساس ہوا
98
265000
3000
اور اس طرح ضعیف شہریوں کو احساس ہوا
04:43
that they neededضرورت ہے to have an emergencyایمرجنسی meetingملاقات.
99
268000
2000
کہ ان کو ایک ہنگامی اجلاس کرنے کی ضرورت ہے.
04:45
(Laughterہنسی)
100
270000
2000
-----۔(قہقہہ)----
04:47
So they pulledنکالا back and they were looking at eachہر other,
101
272000
3000
تو انہوں نے پیچھے ہوکر ایک دوسرے کو دیکھنا شروع کیا،
04:50
and they were going, "Okay, what skillsمہارت do we have in this roomکمرے?
102
275000
4000
اور وہ کہنے لگے، "ٹھیک ہے، اس کمرے میں ہمارے پاس کیا مہارت ہے؟
04:54
This kidبچہ needsضرورت ہے a lot of work."
103
279000
3000
اس بچی پر بہت کام کی ضرورت ہے. "
04:57
So they eventuallyآخر میں startedشروع
104
282000
2000
تو انہوں نے بالآخرکام شروع کر دیا
04:59
matchingمشابہ theirان کے talentsپرتیبھا and skillsمہارت
105
284000
2000
اپنی زہانت اور مہارت کو ملانا
05:01
to all of my needsضرورت ہے.
106
286000
2000
میری تمام ضروریات کے ساتھ.
05:03
But one of the first things they neededضرورت ہے to do
107
288000
2000
لیکن سب سے پہلے ان کو یہ کرنے کی ضرورت تھی
05:05
was assessتشخیص کریں what I neededضرورت ہے right away.
108
290000
2000
اندازہ لگایں کے ابھی مجھے کس چیز کی ضرورت ہے
05:07
I neededضرورت ہے to figureاعداد و شمار out
109
292000
2000
مجھے سمجھنے (سیکھنے) کی ضرورت تھی
05:09
how to eatکھاؤ like a normalعام humanانسان beingکیا جا رہا ہے,
110
294000
2000
کہ کس طرح ایک عام انسان کی طرح کھایا جا تا ہے,
05:11
sinceچونکہ I'd been eatingکھانا throughکے ذریعے a tubeنالی in my chestسینے
111
296000
3000
چونکہ میں سینے میں ایک ٹیوب کے ذریعے کھانا کھاتی تھی
05:14
and throughکے ذریعے my veinsرگوں.
112
299000
2000
اور میری رگوں کے ذریعے سے.
05:16
So I had to go throughکے ذریعے tryingکوشش کر رہا ہے to eatکھاؤ again.
113
301000
3000
اس لیے میں دوبارہ کھانا کھانے کی کوشش کر رہی تھی.
05:19
And they wentچلا گیا throughکے ذریعے that processعمل.
114
304000
2000
اور وہ اسی عمل سے گزرے تھے.
05:21
And then they had to figureاعداد و شمار out:
115
306000
2000
اور پھر انہوں نے یہ اندازہ لگایا :
05:23
"Well she needsضرورت ہے furnitureفرنیچر.
116
308000
2000
"اس کو فرنیچر کی ضرورت ہے.
05:25
She is sleepingسو رہا ہے in the cornerکونے of this apartmentاپارٹمنٹ."
117
310000
3000
وہ اس گھر کے ایک کونے میں سو رہی ہے. "
05:28
So they wentچلا گیا to theirان کے storageاسٹوریج lockersلاکر
118
313000
2000
تو وہ اپنے سٹوریج لاکرس (ذخیرہ خانہ) میں گئے
05:30
and all gatheredجمع theirان کے extraاضافی furnitureفرنیچر --
119
315000
2000
اوراپنا اضافی فرنیچر جمع کیا --
05:32
gaveدیا me potsبرتن and pansپین, blanketsکمبل,
120
317000
3000
مجھے برتن اور پین (پرات) ، کمبل دی،
05:35
everything.
121
320000
3000
سب کچھ.
05:38
And then the nextاگلے thing that I neededضرورت ہے
122
323000
2000
اور پھر وہ اگلی چیز جس کی مجھے ضرورت تھی
05:40
was a makeoverتبدیلی.
123
325000
3000
ایک تبدیلی (نئے کپڑے).
05:43
So out wentچلا گیا the greenسبز scrubsکے کپڑے پہنے
124
328000
2000
ہسپتال کے سبز کپڑے باہر پھینکے
05:45
and in cameآیا the polyesterپولیسٹر and floralپھولوں printsپرنٹس.
125
330000
3000
پولِيَسٹَر اور پھولوں کے پرنٹ والے کپڑے ملے.
05:48
(Laughterہنسی)
126
333000
3000
---(قہقہہ)---
05:53
We're not going to talk about the hairstylesنہں that they triedکوشش کی to forceطاقت on me
127
338000
3000
بالوں کی آرائش کے بارے میں بات نہں کریں گے جو انہوں نے مجھ پر زبردستی بنا نے کی کوشش کی
05:56
onceایک بار my hairبال grewاضافہ ہوا back.
128
341000
2000
جب میرے بال اگ اے تھے.
05:58
But I did say no to the blueنیلے رنگ hairبال.
129
343000
2000
لیکن میں نے نیلے رنگ کے بالوں کو منہ کر دیا
06:00
(Laughterہنسی)
130
345000
3000
---(قہقہہ)---
06:04
So eventuallyآخر میں what wentچلا گیا on
131
349000
3000
تو پھر بالآخر اگےیہ ہوا
06:07
is they decidedفیصلہ کیا that, well I need to learnسیکھنا to speakبات کرو.
132
352000
3000
کہ انہوں فیصلہ کیا ، مجھے اچھی طرح سے گُفتَگُو سیکھنے کی ضرورت ہے.
06:10
So you can't be an independentآزاد personشخص
133
355000
2000
تو آپ اس وقت تک ایک آزاد شخص نہیں ہو سکتے
06:12
if you're not ableقابل to speakبات کرو and can't see.
134
357000
3000
جب تک صحیح طریقے سے گفتگو یا دیکھ نہ سکتے ہوں۔
06:15
So they figuredلگایا not beingکیا جا رہا ہے ableقابل to see is one thing,
135
360000
3000
تو انہیں نے سوچا نہ دیکھنا تو ایک بات ہے،
06:18
but they need to get me to talk.
136
363000
2000
لیکن وہ چاہتے تھے کہ میں بولنا سیکھو ں.
06:20
So while Sallyسیلی, the officeدفتر managerمینیجر,
137
365000
3000
جبکہ سیلی، دفتر کی مینیجر،
06:23
was teachingپڑھانا me to speakبات کرو in the day --
138
368000
2000
مجھے دن میں بات کرنا سکھا رہی تھی -
06:25
it's hardسخت, because when you're a kidبچہ,
139
370000
2000
یہ مشکل ہے، کیونکہ جب آپ ایک بچے ہوتے ہو،
06:27
you take things for grantedعطا کی.
140
372000
2000
آپ کسی بھی چیزکی پرواہ نہیں کرتے.
06:29
You learnسیکھنا things unconsciouslyلاشعوری طور.
141
374000
2000
آپ چیزوں کو نادانستہ طور سیکھتے ہو۔
06:31
But for me, I was an adultبالغ and it was embarrassingشرمندہ کرنا,
142
376000
3000
لیکن میرے لئے، شرمناک تھا کیوں کے میں بالغ تھی،
06:34
and I had to learnسیکھنا how to coordinateمتناسق
143
379000
2000
اور مجھے یہ سیکھنا تھا کس طرح اپس میں
06:36
my newنئی throatحلق with my tongueزبان
144
381000
2000
اپنی نعی حلق کو اپنی زبان سے
06:38
and my newنئی teethدانت and my lipsہونٹ,
145
383000
3000
اور میرے نئے دانت اور میرے ہونٹ
06:41
and captureقبضہ the airہوا and get the wordلفظ out.
146
386000
3000
اور ہوا کو قابو کروں اور لفظ باہر نکا لوں.
06:44
So I actedکیا تھا like a two-year-oldدو سالہ
147
389000
2000
تو میں نے دو سال کی بچی کی طرح ہرکت کی
06:46
and refusedسے انکار کر دیا to work.
148
391000
2000
اور کام کرنے سے انکار کر دیا.
06:48
But the menمرد had a better ideaخیال.
149
393000
3000
لیکن مردوں کو ایک بہتر خیال ایا تھا.
06:51
They were going to make it funمزہ for me.
150
396000
2000
انہوں نے اس کو میرے لئے دلچسپ پنا یا.
06:53
So they were teachingپڑھانا me cussکوسس wordلفظ Scrabbleتڑپنا at night,
151
398000
4000
تو وہ مجھے رات کو گالیوں والے الفظ کھیل، سکریبل(الفظ کا کھیل)،سکھا تے,
06:57
(Laughterہنسی)
152
402000
4000
---(قہقہہ)---
07:01
and then, secretlyپوشیدہ,
153
406000
2000
اور پھر, چپکے سے,
07:03
how to swearقسم کھانا like a sailorجہاز راں.
154
408000
3000
ایک کَشتی بان کی مانند کس طرح گالی نکالی جاے.
07:06
So I'm going to just leaveچھوڑ دو it to your imaginationتخیل
155
411000
4000
لہذا میں اس کو اپ کی سوچ پر چھوڑ دیتی ہوں
07:10
as to what my first wordsالفاظ were
156
415000
4000
کہ میرے پہلے الفاظ کیا تھے
07:14
when Sallyسیلی finallyآخر میں got my confidenceاعتماد builtتعمیر کیا.
157
419000
3000
جب سیلی نے بالآخر میرا اعتماد بڑھایا کیا.
07:17
(Laughterہنسی)
158
422000
2000
---(قہقہہ)---
07:19
So I movedمنتقل ہوگیا on from there.
159
424000
2000
تو میں وہاں سے منتقل ہو گئ,
07:21
And a formerسابق teacherاستاد who happenedہوا to have Alzheimer'sصاف پانی کی
160
426000
3000
اور ایک سابق استاد جس کو مرض الزیمر تھا,
07:24
tookلیا on the taskکام of teachingپڑھانا me to writeلکھیں.
161
429000
4000
مجھے لکھنے کی تعلیم دینے کا کام سنپھالا.
07:28
The redundancyزائد از ضرورت علم was actuallyاصل میں good for me.
162
433000
2000
زائد از ضرورت علم اصل میں میرے لیے اچھا رہا.
07:30
So we'llہم کریں گے just keep movingمنتقل on.
163
435000
2000
لہذا ہم اگے بڑ ھتے ہیں,
07:32
(Laughterہنسی)
164
437000
5000
---(قہقہہ)---
07:38
One of the pivotalسب سے اہم timesاوقات for me
165
443000
3000
میرے لیے اہم وقت میں سے ایک
07:41
was actuallyاصل میں learningسیکھنے to crossکراس a streetسڑک again
166
446000
3000
تھا اصل میں ایک سڑک کو دوبارہ پار کرنا سیکھنا
07:44
as a blindاندھے personشخص.
167
449000
2000
ایک نابینا شخص کے طور پر..
07:46
So closeبند your eyesآنکھیں.
168
451000
3000
تو اپنی آنکھوں کو بند کریں.
07:49
Now imagineتصور you have to crossکراس a streetسڑک.
169
454000
2000
اب سوچیں کے آپ کو سڑک پار کرنی ہے.
07:51
You don't know how farدور that streetسڑک is
170
456000
4000
آپ کو پتہ نہیں کتنی دور سڑک ہے
07:55
and you don't know if you're going straightبراہ راست
171
460000
3000
اور آپ کو نہیں پتہ کہ اپ سیدھے جا رہے ہو یا نہیں
07:58
and you hearسننا carsکاریں whizzingوہیززانگ back and forthآگے,
172
463000
3000
اور اپ صرف گاڑیوں کی آگے پیچھے گزرنے کی رفتار سن سکتے ہوں,
08:01
and you had a horribleخوفناک accidentحادثہ
173
466000
2000
اور آپ کے سا تھ ایک خوفناک حادثا ہو,
08:03
that landedاترا you in this situationصورت حال.
174
468000
3000
جو آپ کو اس صورتحال میں اترے.
08:06
So there were two obstaclesراہ میں حائل رکاوٹوں I had to get throughکے ذریعے.
175
471000
3000
تو وہاں دو رکاوٹیں کھڑی تھیں جس سے مجھے گزرنا تھا.
08:09
One was post-traumaticپوسٹ ٹرامیٹک stressکشیدگی disorderخرابی کی شکایت.
176
474000
3000
ما بعد چوٹ کا زہنی دباٴو.
08:12
And everyہر کوئی time I approachedرابطہ the cornerکونے or the curbروکنے
177
477000
4000
اور ہر بار روڈ کے کونے یا کونے کے قریب
08:16
I would panicگھبراہٹ.
178
481000
2000
میں گھبرا جا تی.
08:18
And the secondدوسرا one
179
483000
2000
اور دوسرا
08:20
was actuallyاصل میں tryingکوشش کر رہا ہے to figureاعداد و شمار out how to crossکراس that streetسڑک.
180
485000
3000
تھا اصل میں کوشش کرنا کے کس طرح سڑک پار کی جاے.
08:23
So one of the seniorsعمر رسیدہ لوگ just cameآیا up to me,
181
488000
3000
تو ایک بزرگ میرے پاس آئیں،
08:26
and she pushedدھکا دیا me up to the cornerکونے and she said,
182
491000
3000
اور اس نے مجھے کونے میں دھکا دیا اور انہوں نے کہا کہ،
08:29
"When you think it's time to go, just stickچھڑی the caneچھڑی out there.
183
494000
3000
"جب آپ کو لگتا ہے کہ جانے کا وقت ہے،صرف چھڑی اگے کرو.
08:32
If it's hitمارا, don't crossکراس the streetسڑک."
184
497000
2000
اگر اس کو لگے، تو سڑک پار نہیں کرنا "
08:34
(Laughterہنسی)
185
499000
5000
---(قہقہہ)---
08:39
Madeبنا perfectکامل senseاحساس.
186
504000
3000
بات تو بڑی عقل والی تھی
08:42
But by the thirdتیسرے caneچھڑی
187
507000
2000
لیکن تیسری چھڑی تک
08:44
that wentچلا گیا whizzingوہیززانگ acrossبھر میں the roadسڑک,
188
509000
3000
جو اڑتی ہو ئی سڑک پار گری ,
08:47
they realizedاحساس ہوا that they neededضرورت ہے to put the resourcesوسائل togetherایک دوسرے کے ساتھ,
189
512000
3000
انہیں احساس ہوا کہ ان کو وسائل جمع کر نے کی ضرورت ہے،
08:50
and they raisedاٹھایا fundsفنڈز
190
515000
2000
تو انہوں نے فنڈز اکٹھے کئے
08:52
so that I could go to the Brailleبریل سسٹم Instituteانسٹی ٹیوٹ
191
517000
2000
تاکہ میں بریل انسٹی ٹیوٹ (نابيناوں کا ا سکول) کے لئے جا سکو ں
08:54
and actuallyاصل میں gainحاصل کرنا the skillsمہارت
192
519000
2000
اور اصل میں مہارت حاصل کر سکو ں
08:56
to be a blindاندھے personشخص,
193
521000
2000
نابینا شخص بنے کے لیے،
08:58
and alsoبھی to go get a guideرہنما dogکتا
194
523000
2000
اور ساتھ ہی ایک گائیڈ کتے کو لےسکوں
09:00
who transformedتبدیل my life.
195
525000
2000
جس نے میری زندگی تبدیل کردی.
09:02
And I was ableقابل to returnواپسی to collegeکالج
196
527000
2000
اور میں کالج واپس جا سکیں
09:04
because of the seniorسینئر citizensشہری who investedسرمایہ کاری in me,
197
529000
4000
بزرگوں کی وجہ سے جنہوں نے مجھ پہ پیسے لگا ئے ،
09:08
and alsoبھی the guideرہنما dogکتا and skillمہارت setسیٹ کریں I had gainedحاصل کی.
198
533000
4000
اور گائیڈ کتے پر اور مہارت کی سیٹ پر جو میں نے حاصل کی تھی.
09:12
10 yearsسال laterبعد میں I gainedحاصل کی my sightنظر back.
199
537000
2000
دس سال کے بعد میں میری نظر واپس اگئ.
09:14
Not magicallyجادوگر.
200
539000
2000
جادو سے نہیں.
09:16
I optedچالیں in for threeتین surgeriesجراحت,
201
541000
3000
میں نے تین سرجریوں کو منتخب کیا,
09:19
and one of them was experimentalتجرباتی.
202
544000
2000
اور ان میں سے ایک تجرباتی تھی.
09:21
It was actuallyاصل میں roboticروبوٹ surgeryسرجری.
203
546000
2000
یہ دراصل ایک مَشينی سرجری تھی.
09:23
They removedہٹا دیا a hematomaنے چوٹ from behindپیچھے my eyeآنکھ.
204
548000
3000
انہوں نے میری آنکھ کے پیچھے سے ایک چوٹ ہٹا دی.
09:27
The biggestسب سے بڑا changeتبدیل کریں for me
205
552000
2000
میرے لئے سب سے بڑی تبدیلی
09:29
was that the worldدنیا movedمنتقل ہوگیا forwardآگے,
206
554000
3000
یہ کہ دنیا آگے چلی گئ تھی,
09:32
that there were innovationsبدعت
207
557000
2000
کہ طرز نو َا گئے تھے
09:34
and all kindsقسم of newنئی things --
208
559000
2000
اور ہر قسم کی نئی چیزیں --
09:36
cellphonesسیلفون, laptopsلیپ ٹاپ,
209
561000
2000
سیل فونز، لیپ ٹاپ،
09:38
all these things that I had never seenدیکھا before.
210
563000
3000
ان سب چیزوں کو میں نے دیکھا ہے پہلے کبھی نہیں تھا.
09:41
And as a blindاندھے personشخص,
211
566000
2000
اور ایک نابینا شخص کے طور پر،
09:43
your visualبصری memoryیاداشت fadesfades
212
568000
2000
آپ کی نظری یادداشت ختم ہو جا تی ہے
09:45
and is replacedتبدیل with how you feel about things
213
570000
3000
اور اس سے تبدیل ہوجاتی ہے کہ اپ چیزوں کو کیسا محسوس کرتے ہیں
09:48
and how things soundآواز
214
573000
3000
اور چیزوں کی آواز کس طرح ہو تی ہے
09:51
and how things smellبو.
215
576000
3000
اور کس طرح چیزوں کی خشبو آ رہی ہو.
09:54
So one day I was in my roomکمرے
216
579000
2000
تو ایک دن میں اپنے کمرے میں تھی
09:56
and I saw this thing sittingبیٹھے in my roomکمرے
217
581000
2000
اور میں نے دیکھا یہ چیز میرے کمرے میں بیٹھی ہے
09:58
and I thought it was a monsterراکشس.
218
583000
2000
اور میں نے سوچا کہ یہ کوئی دیو ہے.
10:00
So I was walkingچل رہا ہے around it.
219
585000
2000
لہذا میں اس کے چاروں طرف چل رہی تھی.
10:02
And I go, "I'm just going to touchچھونا it."
220
587000
2000
اور میں نے کہا، "میں نے ابھی اسے چھونا ہے."
10:04
And I touchedچھوا دیا it and I wentچلا گیا,
221
589000
2000
اور میں نے اس کو چھو لیا اور کہا،
10:06
"Oh my God, it's a laundryلانڈری basketٹوکری."
222
591000
2000
"اوہ میرے خدا، یہ ایک لانڈری کی ٹوکری ہے."
10:08
(Laughterہنسی)
223
593000
4000
---(قہقہہ)---
10:12
So everything is differentمختلف
224
597000
2000
تو سب کچھ مختلف ہوتا ہے
10:14
when you're a sightedنظر نہیں آیا personشخص
225
599000
2000
جب آپ ایک نظر والے شخص ہو تے ہو
10:16
because you take that for grantedعطا کی.
226
601000
2000
کیونکہ آپ سب کچھ آسان سمجھتے ہو
10:18
But when you're blindاندھے,
227
603000
2000
لیکن جب آپ اندھے ہو تے ہو،
10:20
you have the tactileلمس memoryیاداشت for things.
228
605000
3000
آپ کی قوت حافظہ محسوس کرتی ہے.
10:23
The biggestسب سے بڑا changeتبدیل کریں for me was looking down at my handsہاتھوں
229
608000
3000
میرے لئے سب سے بڑی تبدیلی نیچے اپنے ہاتھوں کو دیکھنا تھا
10:26
and seeingدیکھ رہا ہے that I'd lostکھو دیا 10 yearsسال of my life.
230
611000
4000
ان کو دیکھ کر یہ محسو س ہوا کہ میں نے اپنی زندگی کے دس سال کھو دئے تھے.
10:30
I thought that time had stoodکھڑا still for some reasonوجہ
231
615000
3000
میں نے سوچا کے کچھ وجوھات کی وجہ سے وقت روکا تھا
10:33
and movedمنتقل ہوگیا on for familyخاندان and friendsدوستوں.
232
618000
2000
اور چلنے شروع ہو گیا خاندان کے لوگوں اور دوستوں کے لئے.
10:35
But when I lookedدیکھا down,
233
620000
2000
لیکن جب میں نے نیچے دیکھا,
10:37
I realizedاحساس ہوا that time marchedلے جا کر on for me too
234
622000
2000
مجھے احساس ہوا کہ میرے لئے وقت بھی آگےبڑھ کیا
10:39
and that I neededضرورت ہے to get caughtپکڑا up,
235
624000
2000
اور مجھے اسے پکڑنے کی ضرورت,
10:41
so I got going on it.
236
626000
2000
تو میں اس پر جا نے شروع ہو گئ.
10:43
We didn't have wordsالفاظ like crowd-sourcingکرنےاوربنیاد and radicalانتہا پسندی collaborationاشتراک
237
628000
4000
ہمارے پاس لوگ جمع کرنےاوربنیاد پرست تعاون جیسے الفاظ نہیں تھے
10:47
when I had my accidentحادثہ.
238
632000
2000
جب میرا ایکسیڈنٹ ہوا تھا۔
10:49
But the conceptتصور heldمنعقد trueسچ --
239
634000
2000
لیکن تصور سچ ثابت ہوا --
10:51
people workingکام کر رہے ہیں with people to rebuildتعمیر کرو me;
240
636000
3000
لوگوں کے ساتھ کام کرنے والے لوگ میری تعمیر نو کے لئے؛
10:54
people workingکام کر رہے ہیں with people to re-educateدوبارہ تعلیم دینے me.
241
639000
2000
لوگوں کے ساتھ کام کرنے والے لوگ مجھے دوبارہ تعلیم دینے کے لئے.
10:56
I wouldn'tنہیں be standingکھڑا here todayآج
242
641000
2000
میں یہاں آج نہیں کھڑی ہوتی
10:58
if it wasn'tنہیں تھا for extremeانتہائی radicalانتہا پسندی collaborationاشتراک.
243
643000
4000
اگر یہ انتہا پسند بنیاد پرست تعاون نہیں ہوتا.
11:02
Thank you so much.
244
647000
2000
آپ کا بہت بہت شکریہ.
11:04
(Applauseمرحبا)
245
649000
2000
( پُر زو تعریف تالیوں کے ساتھ)
Reviewed by Franciz Desouza

▲Back to top

ABOUT THE SPEAKER
Ramona Pierson - Education innovator
Ramona Pierson develops tools to revolutionize learning management and assessment systems -- her fourth career after aviation, neuropsychology and software development.

Why you should listen

Ramona Pierson first built careers in aviation, neuropsychology and software development. While studying and examining and learning the details of such diverse disciplines, she became interested in the act of learning itself. She volunteered in a San Francisco school while working full-time in Silicon Valley and, just like that, a fourth career was born.

Pierson completed a master’s degree in education in California, then headed north to take the reins of the education technology department for Seattle Public Schools. She combined her passions and expertise to create software that, in a nutshell, helps teachers teach better. In 2007, Ramona launched a private company with the same goal. SynapticMash Inc. was launched to revolutionize the learning management and assessment systems in education.  

A self-described “data geek,” Pierson contemplated ways to push education and technology through a paradigm shift — to move from web 2.0 to web 3.0. Now the CEO of Declara, Ramona continues to study the act of learning and to explore ways to make our education system work better for students.

 

More profile about the speaker
Ramona Pierson | Speaker | TED.com

Data provided by TED.

This site was created in May 2015 and the last update was on January 12, 2020. It will no longer be updated.

We are currently creating a new site called "eng.lish.video" and would be grateful if you could access it.

If you have any questions or suggestions, please feel free to write comments in your language on the contact form.

Privacy Policy

Developer's Blog

Buy Me A Coffee