ABOUT THE SPEAKER
Eli Beer - Life saver
Eli Beer, the founder and president of United Hatzalah, has re-imagined first response by training EMT volunteers to respond to local calls and keep people alive until official help arrives.

Why you should listen

When he was 6-years-old, Eli Beer was walking home from school when he witnessed a bus bombing in Jerusalem. This traumatic experience inspired Beer to seek out a career that saves lives. At age 15, he took an EMT course and began volunteering on an ambulance. But he found that, when someone truly needed fast medical attention, the ambulance just wasn't able to get there in time because of traffic and the distance needed to travel.

At age 17, Beer gathered a like-minded group of EMTs with a passion for saving lives to listen to police scanners and rush to the scene when medical help was needed in their neighborhood. The initiative became United Hatzalah, which is Hebrew for “rescue.” Twenty-five years later, the organization has more than 2,000 volunteers and helped 207,000 people as they waited for an ambulance last year. Beer serves as United Hatzalah’s president.

Beer has responded to some of the worst civil, wartime and terror-related incidents. In 2010, he was named Social Entrepreneur of the Year in Israel by the Schwab Foundation for Social Entrepreneurship and, two years later, became a World Economic Forum Young Global Leader. Married with five children, when Beer is not saving lives or guiding United Hatzalah, he manages the family real estate company, Beer Realty.

More profile about the speaker
Eli Beer | Speaker | TED.com
TEDMED 2013

Eli Beer: The fastest ambulance? A motorcycle

ایلی بیر: تیز ترین ایمبولینس؟ ایک موٹرسائیکل

Filmed:
1,116,845 views

جیروسلم کی ایمبولینس میں ایک نوجوان EMT کے طور پر کام کرتے ہوۓ، ایلی بیر کو احساس ہوا کہ، سفاکانہ ٹریفک میں پھنس کر، وہ مدد کے لئے کافی دیر سے پہنچتے تھے- تو اس نے EMT رضاکاروں کا ایک گروپ بنایا --ان میں بہت سے پیدل تھے -- جو اپنا ہر کام چھوڑ کر اور بھاگ کر اپنے محلے کے لوگوں کی جان بچاتے تھے- آج، یونائیٹڈ ہتزاله ایک سمارٹ فون کی اپپ اور "ایمبوسائیکل" کے بیڑے کو استعمال کرکے نزدیک موجود مریضوں کی مدد کرتی ہے جب تک ایمبولینس وہاں نہیں پہنچتی- 3 منٹ کے اوسط ردعمل وقت کے ساتھ ، پچھلے سال، انہوں نے اسرائیل میں 000 207 لوگوں کو ٹریٹ کیا - اور اب یہ آئیڈیا دنیا بھر میں پھیل رہا ہے -
- Life saver
Eli Beer, the founder and president of United Hatzalah, has re-imagined first response by training EMT volunteers to respond to local calls and keep people alive until official help arrives. Full bio

Double-click the English transcript below to play the video.

00:12
This is an ambucycleامبکیکلی.
0
396
2977
یہ ایک ابمبیو سائیکل ہے -
00:15
This is the fastestتیز ترین way to reachتک پہنچنا any medicalطبی emergencyایمرجنسی.
1
3373
5039
کسی بھی طبّی ہنگامی صورتحال میں،
یہ پہونچنے کا تیز ترین طریقہ ہے -
00:20
It has everything an ambulanceایمبولینس has exceptعلاوہ for a bedبستر.
2
8412
4502
سواۓ بستر کے ، اس میں وہ سب کچھ
ہے جو ایک ایمبولنس میں ہوتا ہے -
00:24
You see the defibrillatorخرابی کا شکار. You see the equipmentسامان.
3
12914
3756
آپ ڈیفبریلٹور دیکھ سکتے ہیں -
آپ سامان دیکھ سکتے ہیں -
00:28
We all saw the tragedyسانحہ that happenedہوا in Bostonبوسٹن.
4
16670
3166
ہم سب نے وہ المیہ دیکھا
جو بوسٹن میں ہوا -
00:31
When I was looking at these picturesتصویریں,
5
19836
2080
جب میں ان تصاویر کو دیکھ رہا تھا ،
00:33
it broughtلایا me back manyبہت yearsسال to my pastماضی
6
21916
2990
تو میں بہت سال پہلے
اپنے ماضی میں چلا گیا
00:36
when I was a childبچہ.
7
24906
1570
جب میں ایک بچا تھا -
00:38
I grewاضافہ ہوا up in a smallچھوٹے neighborhoodپڑوسی in Jerusalemیروشلم.
8
26476
3078
میں جیروسلام کے ایک چھوٹے
سے محلّے میں پلا بڑھا -
00:41
When I was sixچھ yearsسال oldپرانا, I was walkingچل رہا ہے back from schoolاسکول
9
29554
4091
جب میں چھ سال کا تھا،
میں اسکول سے واپس آرہا تھا
00:45
on a Fridayجمعہ afternoonدوپہر with my olderپرانے brotherبھائی.
10
33645
3735
جمعے کے دن، اپنے بڑے بھی کے ساتھ -
00:49
We were passingگزر رہا ہے by a busبس stop.
11
37380
2252
ہم ایک بس اسٹاپ کے پاس سے گزر رہے تھے -
00:51
We saw a busبس blowدھچکا up in frontسامنے of our eyesآنکھیں.
12
39632
4043
ہم نے ایک بس کو اپنی آنکھوں کے سامنے
دھماکے سے اڑتے ہوئے دیکھا -
00:55
The busبس was on fireآگ, and manyبہت people were hurtزخمی and killedہلاک.
13
43675
5045
بس میں آگ لگ گئی تھی، اور بہت سارے
لوگ زخمی ہوئے اور مارے گئے -
01:00
I rememberedیاد آیا an oldپرانا man
14
48720
1932
مجھے یاد ہے ایک بوڑھا شخص
01:02
yellingچلانا to us and cryingرونا to help us get him up.
15
50652
3468
ہمیں مدد کے لئے پکار رہا تھا اور
چاہتا تھا کہ ہم اسے اٹھا دیں -
01:06
He just neededضرورت ہے someoneکسی helpingمدد him.
16
54120
2463
وہ چاہتا تھا کہ کوئی
اس کی مدد کر دے -
01:08
We were so scaredڈرا ہوا and we just ranبھاگ گیا away.
17
56583
3534
ہم بہت خوفزدہ تھے اور ہم بھاگ گۓ -
01:12
Growingبڑھتی ہوئی up, I decidedفیصلہ کیا I wanted to becomeبن a doctorڈاکٹر and saveبچاؤ livesزندگی.
18
60117
3790
بڑے ہوتے ہوئے ، میں نے فیصلہ کیا کہ میں
ایک ڈاکٹر بنوں اور لوگوں کی مدد کروں -
01:15
Maybe that was because of what I saw when I was a childبچہ.
19
63907
3001
شاید اس کی وجہ وہ چیزیں تھیں
جو میں نے بچپن میں دیکھی تھیں -
01:18
When I was 15, I tookلیا an EMTٹ courseکورس,
20
66908
3292
جب میں 15 سال کا تھا تو میں نے EMT کا کورس کیا ،
01:22
and I wentچلا گیا to volunteerرضاکارانہ on an ambulanceایمبولینس.
21
70200
3060
اور میں نے ایک ایمبولینس
پر رضاکارانہ کام کیا -
01:25
For two yearsسال, I volunteeredرضاکارانہ طور پر on an ambulanceایمبولینس in Jerusalemیروشلم.
22
73260
3417
دو سال تک ، میں نے جیروسالم میں
ایمبولینس پر رضاکارانہ کام کیا -
01:28
I helpedمدد کی manyبہت people,
23
76677
1852
میں نے بہت لوگوں کی مدد کی ،
01:30
but wheneverجب بھی someoneکسی really neededضرورت ہے help,
24
78529
2915
مگر جب بھی کسی کو واقعی
مدد کی ضرورت ہوتی ،
01:33
I never got there in time. We never got there.
25
81444
2342
میں وقت پر نہیں پہنچ سکا -
ہم وہاں نہیں پہنچ سکے -
01:35
The trafficٹریفک is so badبرا. The distanceفاصلے, and everything.
26
83786
2509
ٹریفک بہت بری تھی - فاصلہ اور باقی سب -
01:38
We never got there when somebodyکوئی really neededضرورت ہے us.
27
86295
2825
ہم وہاں نہیں پہنچ سکے جب کسی
کو واقعی مدد کی ضرورت ہوتی -
01:41
One day, we receivedموصول ہوا a call about a seven-year-oldسات سالہ childبچہ
28
89120
2556
ایک دن، ہمیں ایک کال موصول ہوئی،
ایک سات سالہ بچے کے بارے میں
01:43
chokingچپچپا from a hotگرم dogکتا.
29
91676
1718
جس کے حلق میں کھانے کی چیز اٹک گئی تھی -
01:45
Trafficٹریفک was horrificخوفناک, and we were comingآ رہا ہے from
30
93394
2077
ٹریفک بہت بری تھی ، اور ہم آرہے تھے
01:47
the other sideطرف of townشہر in the northشمال partحصہ of Jerusalemیروشلم.
31
95471
3701
شمالی جروسالم کے حصے سے -
01:51
When we got there, 20 minutesمنٹ laterبعد میں,
32
99172
2286
جب ہم وہاں پہنچے ، ٢٠ منٹ بعد ،
01:53
we startedشروع CPRسی پی آر on the kidبچہ.
33
101458
2518
ہم نے اس بچے پر 'سی پی آر' شروع کیا -
01:55
A doctorڈاکٹر comesآتا ہے in from a blockبلاک away,
34
103976
3484
ایک ڈاکٹر آیا ، ایک بلاک کی دورری سے ،
01:59
stop us, checksپڑتال کرتا ہے the kidبچہ, and tellsبتاتا ہے us to stop CPRسی پی آر.
35
107460
5196
ہمیں روکتا ہے، بچے کو دیکھتا ہے،
اور ہمیں 'سی پی آر' سے روکتا ہے -
02:04
That secondدوسرا he declaredاعلان this childبچہ deadمردہ.
36
112656
3757
اس لمحے اس نے بچے کو مردہ قرار دے دیا -
02:08
At that momentلمحہ, I understoodسمجھا
37
116413
2997
اس لمحے، میری سمجھ میں آیا
02:11
that this childبچہ diedمر گیا for nothing.
38
119410
2871
کہ اس بچے کی موت بلاوجہ ہوئی -
02:14
If this doctorڈاکٹر, who livedرہتے تھے one blockبلاک away from there,
39
122281
3555
اگر یہ ڈاکٹر، جو ایک بلاک دور رہتا تھا،
02:17
would have come 20 minutesمنٹ earlierپہلے,
40
125836
1688
٢٠ منٹ پہلے آجاتا،
02:19
not have to wait untilجب تک that sirenسائرن he heardسنا before
41
127524
3029
اسے انتظار نہ کرنے پڑتا سائرن کی آواز کا
02:22
comingآ رہا ہے from the ambulanceایمبولینس,
42
130553
1286
جو ایمبولینس سے آرہی تھی،
02:23
if he would have heardسنا about it way before,
43
131839
2934
اگر اسے بہت پہلے پتا چل جاتا،
02:26
he would have savedبچایا this childبچہ.
44
134773
1733
وہ بچے کی جان بچاسکتا تھا -
02:28
He could have runرن from a blockبلاک away.
45
136506
2131
وہ ایک بلاک دور سے بھاگ کر آسکتا تھا -
02:30
He could have savedبچایا this childبچہ.
46
138637
1687
وہ اس بچے کی جان بچا سکتا تھا -
02:32
I said to myselfخود, there mustضروری ہے be a better way.
47
140324
2685
میں نے سوچا کہ کوئی بہتر طریقہ ہونا چاہیے -
02:35
Togetherایک ساتھ مل کر with 15 of my friendsدوستوں --
48
143009
1949
اپنے 15 دوستوں کے ساتھ مل کر --
02:36
we were all EMTsEMTs
49
144958
1771
ہم سب 'ای ایم ٹی' تھے --
02:38
we decidedفیصلہ کیا, let's protectحفاظت کرو our neighborhoodپڑوسی,
50
146729
1894
ہم نے فیصلہ کیا، کہ ہم اپنے محلے کو بچاینگے،
02:40
so when something like that happensہوتا ہے again,
51
148623
1778
تو جب ایسا واقعہ دوبارہ ہو تو،
02:42
we will be there runningچل رہا ہے to the sceneمنظر a lot before the ambulanceایمبولینس.
52
150401
3838
ہم وہاں ایمبولینس سے پہلے
بھاگ کر اس جگہ پہنچیں گے -
02:46
So I wentچلا گیا over to the managerمینیجر of the ambulanceایمبولینس companyکمپنی
53
154239
2973
تو میں ایمبولینس کمپنی کے مینیجر کے پاس پہنچا،
02:49
and I told him, "Please, wheneverجب بھی you have a call
54
157212
2184
اور میں نے کہا، "مہربانی کریں،
کہ جب آپ کے پاس کوئی کال آئے
02:51
comingآ رہا ہے into our neighborhoodپڑوسی,
55
159396
1835
ہمارے محلے کے بارے میں،
02:53
we have 15 great guys who are willingتیار
56
161231
1905
تو ہمارے پاس 15 زبردست لوگ ہیں جو،
02:55
to stop everything they're doing and runرن and saveبچاؤ livesزندگی.
57
163136
2138
اپنا ہر کام روک کر، بھاگ کر جن بچاسکتے ہیں-
02:57
Just alertانتباہ us by beeperبیپار.
58
165274
1981
ہمیں صرف بیپر سے مطلع کردیں -
02:59
We'llہم کریں گے buyخریدنے these beepersبیپرس, just tell your dispatchترسیل
59
167255
2341
ہم یہ بیپر خریدیں گے، اور اپنے ڈسپیچ سے کہیں
03:01
to sendبھیجیں us the beeperبیپار, and we will runرن and saveبچاؤ livesزندگی."
60
169596
3911
کہ وہ ہمیں بیپر بھیجے اور ہم وہاں بھاگ کر جان بچاینگے -"
03:05
Well, he was laughingہنسنا. I was 17 yearsسال oldپرانا. I was a kidبچہ.
61
173507
6977
وہ مجھ پر ہنس رہا تھا- میں 17 سال
کا تھا - میں ایک بچہ تھا -
03:12
And he said to me — I rememberیاد رکھیں this like yesterdayکل
62
180484
3386
اور اس نے مجھ سے کہا --
اور مجھے یاد ہے جیسے کل ہی کہا ہو --
03:15
he was a great guy, but he said to me,
63
183870
2357
وہ ایک اچھا انسان تھا، مگر اس نے کہا،
03:18
"Kidبکری کا بچہ, go to schoolاسکول, or go openکھولیں a falafelfalafel standکھڑے ہو جاؤ.
64
186227
4436
"بچے، اسکول جاؤ، یا ایک فلافل کا اسٹینڈ لگاؤ-
03:22
We're not really interestedدلچسپی in these kindsقسم of newنئی adventuresمہم جوئی.
65
190663
4001
ہم اس طرح کی نئی مہم جوئی میں دلچسپی نہیں رکھتے-
03:26
We're not interestedدلچسپی in your help." And he threwپھینک دیا me out of the roomکمرے.
66
194664
3615
ہم تمہاری مدد میں دلچسپی نہیں رکھتے-
" اور اس نے مجھے کمرے سے نکال دیا -
03:30
"I don't need your help," he said.
67
198279
2659
اس نے کہا "مجھے تمہاری مدد کی ضرورت نہیں ہے -"
03:32
I was a very stubbornضدی kidبچہ.
68
200938
3579
میں ایک بہت ضدی لڑکا تھا -
03:36
As you see now, I'm walkingچل رہا ہے around like crazyپاگل, meshugenahمیشوگانہ.
69
204517
3418
جیسے کہ آپ دیکھ سکتے ہیں میں
ایک پاگل، ضدی کی طرح گھوم رہا ہوں -
03:39
(Laughterہنسی) (Applauseمرحبا)
70
207935
4972
(ہنسی) (تالیاں)
03:44
So I decidedفیصلہ کیا to use the Israeliاسرائیلی very famousمشہور techniqueتکنیک
71
212907
4053
تو میں نے ایک مشہور اسرائیلی طریقہ استعمال کیا -
03:48
you've probablyشاید all heardسنا of, chutzpahچوٹزپہ. (Laughterہنسی)
72
216960
3655
آپ نے شاید سنا ہو 'شوتسپا' کے بارے میں -(ہنسی)
03:52
And the nextاگلے day, I wentچلا گیا and I boughtخریدا two policeپولیس scannersسکینر,
73
220615
4684
اور اگلے دن میں دو عدد
پولیس اسکینر خرید کر لے آیا،
03:57
and I said, "The hellجہنم with you, if you don't want
74
225299
1614
اور میں نے کہا، "بھاڑ میں جاؤ، اگر تم
03:58
to give me informationمعلومات, I'll get the informationمعلومات myselfخود."
75
226913
2951
مجھے معلومات نہیں دے
سکتے تو میں خود لےلوں گا-"
04:01
And we did turnsبدل جاتا ہے, who'sکون ہے going to listen to the radioریڈیو scannersسکینر.
76
229864
3265
اور پھر ہم نے ریڈیو اسکینر کو سننے کی باریاں لگائیں-
04:05
The nextاگلے day, while I was listeningسننا to the scannersسکینر,
77
233129
2769
اگلے دن ، جب میں اسکینروں کو سن رہا تھا،
04:07
I heardسنا about a call comingآ رہا ہے in of a 70-year-oldعمر سی man
78
235898
3316
میں نے ایک کال سنی ایک
70 سالہ بوڑھے کے بارے میں
04:11
hurtزخمی by a carکار only one blockبلاک away from me
79
239214
3610
جو مجھ سے ایک بلاک دور، گاڑی سے زخمی ہو گیا تھا
04:14
on the mainمرکزی streetسڑک of my neighborhoodپڑوسی.
80
242824
2691
میرے محلے کی مرکزی سڑک پر -
04:17
I ranبھاگ گیا there by footپاؤں. I had no medicalطبی equipmentسامان.
81
245515
2703
میں وہاں پیدل بھاگا- میرے پاس
کوئی میڈیکل سامان نہیں تھا-
04:20
When I got there, the 70-year-oldعمر سی man
82
248218
2950
جب میں وہاں پہنچا، تو وہ 70 سالہ شخص
04:23
was lyingجھوٹ بولا on the floorفرش, bloodخون was gushingجلدی out of his neckگردن.
83
251168
2914
زمین پر لیٹا ہوا تھا، اور خون
اس کی گردن سے نکل رہا تھا-
04:26
He was on Coumadinکوومدان.
84
254082
1213
وہ کوموڈین پر تھا -
04:27
I knewجانتا تھا I had to stop his bleedingخون بہاؤ or elseاور he would dieمرنا.
85
255295
4994
مجھے معلوم تھا کہ مجھے اس کے خون
کے رساؤ کو روکنا تھا ورنہ وہ مر جاتا -
04:32
I tookلیا off my yarmulkeسر پر یہودی ٹوپی, because I had no medicalطبی equipmentسامان,
86
260289
2943
میں نے اپنی یارملکے کو اتارا، کیونکہ
میرے پاس کوئی میڈیکل سامان نہیں تھا،
04:35
and with a lot of pressureدباؤ, I stoppedرک گیا his bleedingخون بہاؤ.
87
263232
2394
اور خوب دباؤ سے میں نے اس کے
خون کے رساؤ کو روک دیا-
04:37
He was bleedingخون بہاؤ from his neckگردن.
88
265626
1574
اس کی گردن سے خون بہہ رہا تھا -
04:39
When the ambulanceایمبولینس arrivedپہنچے 15 minutesمنٹ laterبعد میں,
89
267200
3457
جب ایمبولینس آئی 15 منٹ بعد،
04:42
I gaveدیا them over a patientصبر who was aliveزندہ.
90
270657
2587
تو میں نے ان کو ایک مریض دیا جو کہ زندہ تھا-
04:45
(Applauseمرحبا)
91
273244
7980
(تالیاں)
04:53
When I wentچلا گیا to visitملاحظہ کریں him two daysدن laterبعد میں,
92
281224
2162
جب میں دو دن بعد اس سے ملنے پہنچا،
04:55
he gaveدیا me a hugگلے لگایا and was cryingرونا
93
283386
2335
اس نے مجھے گلے لگایا، رونے لگا،
04:57
and thankingشكريہ ادا me for savingبچت his life.
94
285721
3022
اور زندگی بچانے کا شکریہ ادا کرنے لگا -
05:00
At that momentلمحہ, when I realizedاحساس ہوا this is the first personشخص
95
288743
3021
اس وقت مجھے، جب یہ احساس ہوا کہ یہ پہلا انسان ہے
05:03
I ever savedبچایا in my life after two yearsسال volunteeringرضاکارانہ کام in an ambulanceایمبولینس,
96
291764
3188
جس کو میں نے بچایا دو سال
ایمبولینس میں رضاکاری کرنے کے بعد،
05:06
I knewجانتا تھا this is my life'sزندگی ہے missionمشن.
97
294952
2814
مجھے معلوم ہوگیا کہ یہ میری زندگی کا مقصد ہے-
05:09
So todayآج, 22 yearsسال laterبعد میں, we have Unitedاقوام متحدہ Hatzalahہٹزالا.
98
297766
4165
تو اب، 22 سال بعد، ہمارے پاس 'یونائیٹڈ ہاتزلہ' ہے-
05:13
(Applauseمرحبا)
99
301931
6390
(تالیاں)
05:20
"Hatzalahہٹزالا" meansمطلب ہے "rescueبچاؤ," for all of you who don't know Hebrewاسرائيلی.
100
308321
2913
'ہتزالہ' کے معنی 'بچاؤ' کے ہیں،
جن لوگوں کو عبرانی نہیں آتی-
05:23
I forgotبھول I'm not in Israelاسرائيل.
101
311234
2111
میں بھول گیا میں اسرائیل میں نہیں ہوں-
05:25
So we have thousandsہزاروں of volunteersرضاکاروں
102
313345
2935
تو ہمارے پاس ہزاروں رضاکار ہیں
05:28
who are passionateپرجوش about savingبچت livesزندگی,
103
316280
2919
جو جان بچانے کے لئے پر جوش ہیں،
05:31
and they're spreadپھیلاؤ all around, so wheneverجب بھی a call comesآتا ہے in,
104
319199
2208
اور وہ ہر جگہ پھلے ہوئے ہیں، تو جب کبھی کال آتی ہے،
05:33
they just stop everything and go and runرن and saveبچاؤ a life.
105
321407
5022
وہ اپنا ہر کام روک کر، بھاگ کر
پہنچتے ہیں اور جان بچاتے ہیں-
05:38
Our averageاوسط responseجواب time todayآج
106
326429
2557
آج ہمارا اوسط ردعمل کا وقت
05:40
wentچلا گیا down to lessکم than threeتین minutesمنٹ in Israelاسرائيل.
107
328986
3714
اسرائیل میں گھٹ کر 3 منٹ ہوگیا ہے-
05:44
(Applauseمرحبا)
108
332700
3646
(تالیاں)
05:48
I'm talkingبات کرنا about heartدل attacksحملوں,
109
336346
1486
میں بات کر رہا ہوں دل کے دوروں کی،
05:49
I'm talkingبات کرنا about carکار accidentsحادثات,
110
337832
1694
میں بات کر رہا ہوں گاڑیوں کے حادثوں کی،
05:51
God forbidمنع کرو bombبم attacksحملوں, shootingsفائرنگ, whateverکچھ بھی it is,
111
339526
2874
خدا نخواستہ بم دھماکے، فائرنگ ، جو بھی ہو،
05:54
even a womanعورت 3 o'clockبجے in the morningصبح
112
342400
1939
یہاں تک کہ کوئی عورت صبح کے 3 بجے
05:56
fallingگرنے in her home and needsضرورت ہے someoneکسی to help her.
113
344339
2372
گرجاۓ تو اس کو کسی کی مدد کی ضرورت ہوتی ہے -
05:58
Threeتین minutesمنٹ, we'llہم کریں گے have a guy with his pajamasپاجاما
114
346711
2397
تین منٹ، اور ہمارا آدمی اپنے پاجامے میں
06:01
runningچل رہا ہے to her houseگھر and helpingمدد her get up.
115
349108
3649
اس کے گھر پہنچ کر اٹھنے میں اس کی مدد کرے گا-
06:04
The reasonsوجوہات why we're so successfulکامیاب are because of threeتین things.
116
352757
2916
ہماری کامیابی کی تین وجوہات ہیں -
06:07
Thousandsہزاروں of passionateپرجوش volunteersرضاکاروں
117
355673
1978
ہزاروں رضاکار
06:09
who will leaveچھوڑ دو everything they do
118
357651
1720
جو اپنا ہر کام چھوڑ کر
06:11
and runرن to help people they don't even know.
119
359371
2911
بھاگ کر ان لوگوں کی مدد
کریں گے جن وہ جانتے نہیں ہیں-
06:14
We're not there to replaceتبدیل کریں ambulancesایمبولینسیں.
120
362282
2343
ہم ایمبولینس کا متبادل نہیں ہیں -
06:16
We're just there
121
364625
1604
ہم وہاں ہیں
06:18
to get the gapفرق betweenکے درمیان the ambulanceایمبولینس call untilجب تک they arriveآو.
122
366229
6050
کہ اس وقت کو پر کریں جس میں ایمبولینس پہنچتی ہے-
06:24
And we saveبچاؤ people that otherwiseدوسری صورت میں would not be savedبچایا.
123
372279
4887
اور ہم ان لوگوں کو بچاتے ہیں جو شاید بچ نہ پاتے-
06:29
The secondدوسرا reasonوجہ is because of our technologyٹیکنالوجی.
124
377166
3359
دوسری وجہ ہماری ٹیکنالوجی ہے-
06:32
You know, Israelisاسرائیلی are good in technologyٹیکنالوجی.
125
380525
1960
آپ کو معلوم ہے کہ اسرائیلی
ٹیکنالوجی میں اچھے ہیں-
06:34
Everyہر one of us has on his phoneفون, no matterمعاملہ what kindقسمت of phoneفون,
126
382485
3297
ہم سب کے فون میں، چاہے فون جیسا بھی ہو،
06:37
a GPSGPS technologyٹیکنالوجی doneکیا ہوا by NowForceنووفورسی,
127
385782
3076
ناؤ فورس کی جی پی ایس ٹیکنالوجی ہے،
06:40
and wheneverجب بھی a call comesآتا ہے in,
128
388858
1447
جب بھی کوئی کال آتی ہے،
06:42
the closestقریبی ترین fiveپانچ volunteersرضاکاروں get the call,
129
390305
2175
پانچ قریب ترین رضاکاروں کے پاس وہ کال آتی ہے،
06:44
and they actuallyاصل میں get there really quickجلدی,
130
392480
2898
اور وہ وہاں بہت جلدی پہنچتے ہیں،
06:47
and navigatedناویگٹید by a trafficٹریفک navigatorگشت to get there and not wasteفضلہ time.
131
395378
3724
اور ٹریفک نیویگیٹر کی مدد سے وقت ضایع کیے بغیر-
06:51
And this is a great technologyٹیکنالوجی we use all over the countryملک
132
399102
2199
اور یہ زبردست ٹیکنالوجی ہم پورے
ملک میں استعمال کرتے ہیں
06:53
and reduceکم the responseجواب time.
133
401301
1590
اور ردعمل کا وقت کم کرتے ہیں-
06:54
And the thirdتیسرے thing are these ambucyclesامبکیکلاس.
134
402891
2136
اور تیسری چیز یہ ایمبیو سائیکل ہیں-
06:57
These ambucyclesامبکیکلاس are an ambulanceایمبولینس on two wheelsپہیوں.
135
405027
3309
یہ ایمبیو سائیکل دو پہیوں پر ایمبولینس ہیں-
07:00
We don't transferمنتقلی people, but we stabilizeمستحکم them,
136
408336
2021
ہم لوگوں کو منتقل نہیں کرتے،
ہم نارمل رکھنے کی کوشش کرتے ہیں،
07:02
and we saveبچاؤ theirان کے livesزندگی.
137
410357
1530
اور ان کی جان بچاتے ہیں-
07:03
They never get stuckپھنس گیا in trafficٹریفک. They could even go on a sidewalkفٹ بال.
138
411887
2777
یہ ٹریفک میں نہیں پھنستی ہیں-
اور فٹ پاتھ پر بھی چل سکتی ہیں -
07:06
They never, literallyلفظی طور پر, get stuckپھنس گیا in trafficٹریفک.
139
414664
2755
یہ واقعی ٹریفک میں نہیں پھنستی ہیں-
07:09
That's why we get there so fastتیز.
140
417419
1805
اسی وجہ سے ہم وہاں جلدی پہنچ جاتے ہیں -
07:11
A fewکچھ yearsسال after I startedشروع this organizationتنظیم,
141
419224
2482
اس ادارے کو شروع کرنے کے چند سال بعد،
07:13
in a Jewishیہودی communityبرادری,
142
421706
1745
ایک یہودی کمیونٹی میں،
07:15
two Muslimsمسلمان from eastمشرق Jerusalemیروشلم calledکہا جاتا ہے me up.
143
423451
2803
مشرقی جیروسلم سے دو مسلمانوں نے مجھے کال کی-
07:18
They askپوچھو me to meetملیں. They wanted to meetملیں with me.
144
426254
2698
انہوں نے مجھ سے ملنا چاہا- وہ مجھ سے ملنا چاہتے تھے-
07:20
Muhammadمحمد Asliالعترت and Muradمراد Alyanالیان.
145
428952
2491
محمّد اصلی اور مرد الیان-
07:23
When Muhammadمحمد told me his personalذاتی storyکہانی,
146
431443
1582
جب محمّد نے مجھے اپنی داستان سنائی،
07:25
how his fatherوالد صاحب, 55 yearsسال oldپرانا, collapsedختم ہوگیا at home,
147
433025
3250
کہ کیسے اسکے 55 سالہ والد گھر پر گرگۓ
07:28
had a cardiacکارڈیڈ arrestگرفتاری,
148
436275
1256
ان کو دل کا دورہ پڑا تھا،
07:29
and it tookلیا over an hourگھنٹہ for an ambulanceایمبولینس arriveآو,
149
437531
2420
اور ایمبولینس کو گھنٹے سے زیادہ وقت لگا پہنچنے میں،
07:31
and he saw his fatherوالد صاحب dieمرنا in frontسامنے of his eyesآنکھیں,
150
439951
1783
اور اس نے اپنے والد کو اپنی آنکھوں
کے سامنے مرتے ہوۓ دیکھا،
07:33
he askedپوچھا me, "Please startشروع کرو this in eastمشرق Jerusalemیروشلم."
151
441734
3275
اس نے کہا،"مہربانی کرکے اسے
مشرقی جیروسلم میں شروع کریں-"
07:37
I said to myselfخود, I saw so much tragedyسانحہ, so much hateنفرت,
152
445009
3825
میں نے خود سوچا، میں نے اتنی تباہی دیکھی، اتنی نفرت،
07:40
and it's not about savingبچت Jewsیہودی. It's not about savingبچت Muslimsمسلمان.
153
448834
3284
اور یہ یہودیوں کو بچانے کیلئے نہیں ہے-
یہ مسلمانوں کو بچانے کیلئے نہیں ہے-
07:44
It's not about savingبچت Christiansعیسائی. It's about savingبچت people.
154
452118
3572
یہ کرسچینوں کو بچانے کیلئے نہیں ہے-
یہ لوگوں کو بچانے کیلئے ہے-
07:47
So I wentچلا گیا aheadآگے, fullمکمل forceطاقت --
155
455690
2413
پھر میں آگے بڑھا بھرپور انداز سے --
07:50
(Applauseمرحبا) —
156
458103
4591
(تالیاں)--
07:54
and I startedشروع Unitedاقوام متحدہ Hatzalahہٹزالا in eastمشرق Jerusalemیروشلم,
157
462694
3667
میں نے یونائیٹڈ ہتزاله مشرقی جیروسلم میں شروع کی،
07:58
and that's why the namesنام Unitedاقوام متحدہ
158
466361
1819
اور اس لئے یہ نام یونائیٹڈ
08:00
and Hatzalahہٹزالا matchمیچ so well.
159
468180
2080
اور ہتزاله بہت اچھا جوڑ ہیں -
08:02
We startedشروع handہاتھ in handہاتھ savingبچت Jewsیہودی and Arabsعربوں.
160
470260
3852
ہم نے ایک دوسرے کے ساتھ عرب
اور یہودیوں کو بچانا شروع کیا-
08:06
Arabsعربوں were savingبچت Jewsیہودی. Jewsیہودی were savingبچت Arabsعربوں.
161
474112
2117
عرب یہودیوں کو بچا رہے تھے-
یہودی عربوں کو بچا رہے تھے-
08:08
Something specialخصوصی happenedہوا.
162
476229
2147
ایک خاص چیز ہوئی-
08:10
Arabsعربوں and Jewsیہودی, they don't always get alongساتھ togetherایک دوسرے کے ساتھ,
163
478376
2665
عرب اور یہودی ایک ساتھ ٹھیک نہیں چلتے،
08:13
but here in this situationصورت حال,
164
481041
1211
مگر اس معاملے میں،
08:14
the communitiesکمیونٹی, literallyلفظی طور پر,
165
482252
1892
یہ لوگ، واقعی،
08:16
it's an unbelievableناقابل یقین situationصورت حال that happenedہوا,
166
484144
2081
یہ ناقبل یقین بات ہے جو ہوئی ہے،
08:18
the diversitiesنعمتیں, all of a suddenاچانک they had a commonعام interestدلچسپی:
167
486225
2594
یہ اختلافات، اچانک ان کا ایک مقصد تھا:
08:20
Let's saveبچاؤ livesزندگی togetherایک دوسرے کے ساتھ.
168
488819
1528
آؤ مل کر جان بچائیں-
08:22
Settlersآبادکار were savingبچت Arabsعربوں and Arabsعربوں were savingبچت settlersآبادکار.
169
490347
2698
آبادکار عربوں کی اور عرب
آبادکاروں کی جان بچارہے تھے -
08:25
It's an unbelievableناقابل یقین conceptتصور that could work
170
493045
1810
یہ ایک ناقابل یقین بات ہے جو صرف چل سکتی ہے
08:26
only when you have suchاس طرح a great causeوجہ.
171
494855
3153
جب آپ کے پاس ایسا عظیم مقصد ہو-
08:30
And these are all volunteersرضاکاروں.
172
498008
1873
اور یہ تمام رضاکار ہیں -
08:31
No one is gettingحاصل کرنا moneyپیسہ.
173
499881
1119
کسی کو پیسے نہیں مل رہے -
08:33
They're all doing it for the purposeمقصد of savingبچت livesزندگی.
174
501000
3876
یہ تمام جان بچانے کے مقصد کے لئے کام کر رہے ہیں-
08:36
When my ownخود fatherوالد صاحب collapsedختم ہوگیا a fewکچھ yearsسال agoپہلے
175
504876
2285
جب کچھ سال پہلے میرے اپنے والد گرگئے
08:39
from a cardiacکارڈیڈ arrestگرفتاری, one of the first volunteersرضاکاروں
176
507161
2137
دل کے دورہ پڑنے سے، پہلے رضاکاروں میں سے ایک
08:41
to arriveآو to saveبچاؤ my fatherوالد صاحب
177
509298
2033
جو میرے والد کی جان بچانے پہنچا
08:43
was one of these Muslimمسلم volunteersرضاکاروں from eastمشرق Jerusalemیروشلم
178
511331
2250
وہ انہی مشرقی جیروسلم کے مسلمانوں میں سے تھا
08:45
who was in the first courseکورس to joinشامل ہونا Hatzalahہٹزالا.
179
513581
3892
جو ہتزالہ کے پہلے کورس میں شامل تھا-
08:49
And he savedبچایا my fatherوالد صاحب.
180
517473
1076
اور اس نے میرے والد کی جان بچائی-
08:50
Could you imagineتصور how I feltمحسوس کیا in that momentلمحہ?
181
518549
4507
آپ تصور کرسکتے ہیں کہ میں
اس وقت کیا محسوس کر رہا تھا؟
08:55
When I startedشروع this organizationتنظیم, I was 17 yearsسال oldپرانا.
182
523056
3109
جب میں نے یہ ادارہ شروع کیا تو میں 17 سال کا تھا-
08:58
I never imaginedتصور کیا that one day I'd be speakingبولنا at TEDMEDٹیڈماد.
183
526165
3410
میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ
میں ٹیڈ میڈ میں بات کر رہا ہونگا-
09:01
I never even knewجانتا تھا what TEDMEDٹیڈماد was then.
184
529575
1799
مجھے معلوم بھی نہیں تھا کہ ٹیڈ میڈ ہے کیا -
09:03
I don't think it existedوجود, but I never imaginedتصور کیا,
185
531374
3227
شاید اس وقت اس کا وجود بھی نہ ہو،
مگر میں تصور نہیں کرسکتا تھا،
09:06
I never imaginedتصور کیا that it's going to go all around,
186
534601
2075
میں تصور بھی نہیں کرسکتا تھا کہ یہ ہر جگہ گھومے گی،
09:08
it's going to spreadپھیلاؤ around,
187
536676
1082
یہ ہر جگہ پھیلے گی،
09:09
and this last yearسال we startedشروع in Panamaپانامہ and Brazilبرازيل.
188
537758
3398
اور پچھلے سال ہم نے اسے
پاناما اور برازیل میں شروع کیا-
09:13
All I need is a partnerشراکت دار who is a little meshugenahمیشوگانہ like me,
189
541156
3382
مجھے صرف ایک پارٹنر چاہیے جو میری طرح پاگل ہو،
09:16
passionateپرجوش about savingبچت livesزندگی, and willingتیار to do it.
190
544538
3390
جو زندگی بچانے کے لئے پر جوش ہو اور تیار بھی-
09:19
And I'm actuallyاصل میں startingشروع it in Indiaہندوستان very soonجلد ہی
191
547928
3509
اور میں بہت جلد اس کو انڈیا میں شروع کر رہا ہوں
09:23
with a friendدوست who I metملاقات کی in Harvardہارورڈ یونیورسٹی just a while back.
192
551437
3653
ایک دوست کی مدد سے جسے
میں کچھ وقت پہلے ہارورڈ میں ملا-
09:27
Hatzalahہٹزالا actuallyاصل میں startedشروع in Brooklynبروکلن، نیویارک by a Hasidicہاسیڈیک Jewیہودی
193
555090
3868
ہتزاله دراصل بروکلین میں ایک
ہزیدک یہودی نے شروع کی گئی،
09:30
yearsسال before us in Williamsburgواللاامسبرگ,
194
558958
2278
ہم سے سالوں پہلے ولیمز برگ میں،
09:33
and now it's all over the Jewishیہودی communityبرادری in Newنیا Yorkنیویارک,
195
561236
2723
اور اب وہ نیو یارک میں تمام
یہودی کمیونٹی کو دیکھتی ہے،
09:35
even Australiaآسٹريليا and Mexicoميکسکو and manyبہت other Jewishیہودی communitiesکمیونٹی.
196
563959
3260
یہاں تک کہ آسٹریلیا اور میکسیکو کے یہودی لوگوں کو بھی-
09:39
But it could spreadپھیلاؤ everywhereہر جگہ.
197
567219
1594
مگر یہ ہر جگہ پھیل سکتی ہے-
09:40
It's very easyآسان to adoptاپنانے.
198
568813
2556
یہ اپنانا بہت آسان ہے-
09:43
You even saw these volunteersرضاکاروں in Newنیا Yorkنیویارک
199
571369
2276
آپ نے ان رضاکاروں کو نیویارک میں بھی دیکھا ہے
09:45
savingبچت livesزندگی in the Worldدنیا Tradeتجارت Centerمرکز.
200
573645
3116
ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں جان بچاتے ہوۓ-
09:48
Last yearسال aloneاکیلے, we treatedعلاج کیا in Israelاسرائيل 207,000 people.
201
576761
3545
پچھلے سال ہم نے اسرائیل میں
207,000 لوگوں کو ٹریٹ کیا -
09:52
Forty-twoچالیس دو thousandہزار of them were life-threateningزندگی کے لیے خطرناک situationsحالات.
202
580306
4723
ان میں سے بیالیس ہزار جان
لیوا بیماریوں میں مبتلا تھے-
09:57
And we madeبنا دیا a differenceفرق.
203
585029
2177
اور ہم نے فرق ڈالا-
09:59
I guessاندازہ لگاؤ you could call this a lifesavingزندگی بچانا flashفلیش mobہجوم,
204
587206
2748
میرے خیال میں آپ اسے جان بچاؤ
فلیش موب بھی کہہ سکتے ہیں،
10:01
and it worksکام کرتا ہے.
205
589954
2423
اور یہ کام کرتا ہے-
10:04
When I look all around here,
206
592377
2447
جب میں یہاں نظر ڈالتا ہوں،
10:06
I see lots of people who would go an extraاضافی mileمیل,
207
594824
3391
میں بہت سے لوگوں کو دیکھتا ہوں
جو امید سے بڑھ کر کام کرتے ہیں،
10:10
runرن an extraاضافی mileمیل to saveبچاؤ other people,
208
598215
2721
جو حد سے بڑھ کر لوگوں کو بچا سکتے ہیں-
10:12
no matterمعاملہ who they are, no matterمعاملہ what religionمذہب,
209
600936
2737
یہ اہم نہیں کہ وہ کون ہیں اور ان کا مذہب کیا ہے،
10:15
no matterمعاملہ who, where they come from.
210
603673
2916
نہ یہ اہم ہے کے وہ کون ہیں، کہاں سے آئے ہیں-
10:18
We all want to be heroesہیرو.
211
606589
1785
ہم سب ہیرو بننا چاہتے ہیں-
10:20
We just need a good ideaخیال, motivationحوصلہ افزائی
212
608374
3386
ہمیں صرف ایک اچھے آئیڈیے، ہمت،
10:23
and lots of chutzpahچوٹزپہ,
213
611760
1835
اور بہت سارے پاگل پن کی ضرورت ہے،
10:25
and we could saveبچاؤ millionsلاکھوں of people
214
613595
2165
اور ہم لاکھوں لوگوں کی جان بچا سکتے ہیں
10:27
that otherwiseدوسری صورت میں would not be savedبچایا.
215
615760
2172
جو شاید دوسرے طریقوں سے نہ بچ پائیں-
10:29
Thank you very much.
216
617932
1685
بہت بہت شکریہ -
10:31
(Applauseمرحبا)
217
619617
4970
(تالیاں)
Translated by Fahad Zaki
Reviewed by Syed Irteza Ubaid

▲Back to top

ABOUT THE SPEAKER
Eli Beer - Life saver
Eli Beer, the founder and president of United Hatzalah, has re-imagined first response by training EMT volunteers to respond to local calls and keep people alive until official help arrives.

Why you should listen

When he was 6-years-old, Eli Beer was walking home from school when he witnessed a bus bombing in Jerusalem. This traumatic experience inspired Beer to seek out a career that saves lives. At age 15, he took an EMT course and began volunteering on an ambulance. But he found that, when someone truly needed fast medical attention, the ambulance just wasn't able to get there in time because of traffic and the distance needed to travel.

At age 17, Beer gathered a like-minded group of EMTs with a passion for saving lives to listen to police scanners and rush to the scene when medical help was needed in their neighborhood. The initiative became United Hatzalah, which is Hebrew for “rescue.” Twenty-five years later, the organization has more than 2,000 volunteers and helped 207,000 people as they waited for an ambulance last year. Beer serves as United Hatzalah’s president.

Beer has responded to some of the worst civil, wartime and terror-related incidents. In 2010, he was named Social Entrepreneur of the Year in Israel by the Schwab Foundation for Social Entrepreneurship and, two years later, became a World Economic Forum Young Global Leader. Married with five children, when Beer is not saving lives or guiding United Hatzalah, he manages the family real estate company, Beer Realty.

More profile about the speaker
Eli Beer | Speaker | TED.com

Data provided by TED.

This site was created in May 2015 and the last update was on January 12, 2020. It will no longer be updated.

We are currently creating a new site called "eng.lish.video" and would be grateful if you could access it.

If you have any questions or suggestions, please feel free to write comments in your language on the contact form.

Privacy Policy

Developer's Blog

Buy Me A Coffee