ABOUT THE SPEAKER
Heather Lanier - Essayist, poet
Heather Lanier illuminates truths about the human condition that speak to both the head and the heart.

Why you should listen

As an essayist and a poet, Heather Lanier's work spans a range of subjects, from parenting and disability to pop culture and religion. She is the author of two award-winning poetry chapbooks, The Story You Tell Yourself and Heart-Shaped Bed in Hiroshima, along with the nonfiction book, Teaching in the Terrordome: Two Years in West Baltimore with Teach For America, which MacArthur Genius Deborah Meier called "a heart-wrenching … much-needed account." She has received an Ohio Arts Council Individual Excellence Award and a Vermont Creation Grant.

In her viral Vela Magazine essay, "SuperBabies Don't Cry," Lanier chronicles her daughter's diagnosis of a rare chromosomal syndrome and explores the ways pregnant women are pressured to create perfect humans. As a mother and a disability advocate, she shines a light on ableist attitudes, encourages readers to see disability as an aspect of diversity, and marvels at the strange beauty of being human. Her book about raising her daughter is forthcoming from Penguin Press and Piatkus / Little, Brown UK. She writes a related blog here, and teaches writing at Southern Vermont College.

More profile about the speaker
Heather Lanier | Speaker | TED.com
TED@BCG Milan

Heather Lanier: "Good" and "bad" are incomplete stories we tell ourselves

حیدر لینئر: "اچھا" اور "برا" یہ وہ نا مکمل کہانیاں ہیں جو ہم اپنے آپ کو سناتے ہیں۔

Filmed:
2,298,877 views

حیدر لینئر کی بیٹی فیونا کو وولف-ہرژیورن نامی بیماری ہے، ایک جینیاتی بیماری جس سے نشو و نما میں تاخیر ہوتی ہے -- لیکن اس سے وہ غمگین، فرشتہ صفت یا معذور بچوں سے متعلق کسی بھی دقیانوسی تصور جیسی نہیں بنی۔ اپنی اس گفتگو میں جو ایک انمول بچی کی پرورش کے خوبصورت، پیچیدہ، خوش اور مشکل سفر کی داستان ہے، لینئر ہمارے ان مفروضوں پر سوال اٹھاتی ہیں کہ کیا چیز زندگی کو "اچھا" یا "برا" بناتی ہے۔ وہ ہمیں بتاتی ہیں کہ جو چیزیں ہمیں نارمل نہیں لگتیں ان کے حل تلاش کرنے کی بجائے ہمیں زندگی کو ویسے ہی لینا چاہیے جیسی وہ ہے۔
- Essayist, poet
Heather Lanier illuminates truths about the human condition that speak to both the head and the heart. Full bio

Double-click the English transcript below to play the video.

00:12
There's an ancientقدیم parableمثال کے طور پر
about a farmerکسان who lostکھو دیا his horseگھوڑے.
0
900
4091
ایک قدیم حکایت ہے
جس میں ایک کسان کا گھوڑا گم ہو جاتا ہے۔
00:17
And neighborsہمسایہ ممالک cameآیا over to say,
"Oh, that's too badبرا."
1
5015
3374
اور پڑوسی آ کر کہتے ہیں،
"یہ بہت برا ہوا"۔
00:20
And the farmerکسان said,
"Good or badبرا, hardسخت to say."
2
8413
3369
تو کسان کہتا ہے،
" اچھا ہوا یا برا یہ کہنا مشکل ہے۔"
00:24
Daysدن laterبعد میں, the horseگھوڑے returnsواپسی
and bringsلاتا ہے with it sevenسات wildجنگلی horsesگھوڑے.
3
12649
5510
کافی دنوں بعد وہ گھوڑا واپس آ جاتا ہے اور
اپنے ساتھ مزید سات جنگلی گھوڑے لاتا ہے۔
00:30
And neighborsہمسایہ ممالک come over to say,
"Oh, that's so good!"
4
18183
3617
پڑوسی آ کر کہتے ہیں،
"یہ تو بہت اچھا ہوا۔"
00:33
And the farmerکسان just shrugsشروگس
and saysکا کہنا ہے کہ, "Good or badبرا, hardسخت to say."
5
21824
5105
لیکن کسان محض کندھے اچکاتے ہوئے کہتا
" اچھا ہوا یا برا یہ کہنا مشکل ہے۔"
00:39
The nextاگلے day, the farmer'sکسان کی sonبیٹا
ridesسواری one of the wildجنگلی horsesگھوڑے,
6
27579
4072
اگلے دن کسان کا بیٹا ان جنگلی گھوڑوں
میں سے ایک پر سواری کرتا ہے،
00:43
is thrownپھینک دیا off and breaksوقفے his legٹانگ.
7
31675
2486
اور گھوڑے سے گر کر اپنی
ٹانگ تڑوا بیٹھتا ہے۔
00:46
And the neighborsہمسایہ ممالک say,
"Oh, that's terribleخوفناک luckقسمت."
8
34185
3305
اور پڑوسی کہتے ہیں،
"یہ تو بڑی بد قسمتی ہوئی۔"
00:49
And the farmerکسان saysکا کہنا ہے کہ,
"Good or badبرا, hardسخت to say."
9
37514
4107
لیکن کسان کہتا ہے،
" اچھا ہوا یا برا یہ کہنا مشکل ہے۔"
00:54
Eventuallyآخر کار, officersافسران come
knockingدستک on people'sلوگ ہیں doorsدروازے,
10
42587
2671
آخر کار، حکومتی اہلکار آتے ہیں اور
گھر گھر جاتے ہیں،
00:57
looking for menمرد to draftمسودہ for an armyفوج,
11
45282
2659
تاکہ مردوں کو فوج میں بھرتی کر سکیں۔
00:59
and they see the farmer'sکسان کی sonبیٹا and his legٹانگ
and they passپاس him by.
12
47965
3573
وہ کسان کے بیٹے کی ٹوٹی ہوئی ٹانگ
دیکھتے ہیں اور اسے چھوڑ دیتے ہیں۔
01:03
And neighborsہمسایہ ممالک say,
"Oohؤہ, that's great luckقسمت!"
13
51562
2556
پڑوسی کہتے ہیں، " یہ تو بہت ہی اچھا ہوا!"
01:06
And the farmerکسان saysکا کہنا ہے کہ,
"Good or badبرا, hardسخت to say."
14
54142
4488
کسان کہتا ہے،
" اچھا ہوا یا برا یہ کہنا مشکل ہے۔"
01:11
I first heardسنا this storyکہانی 20 yearsسال agoپہلے,
15
59136
2447
میں نے یہ کہانی پہلی مرتبہ
بیس سال پہلے سنی تھی،
01:13
and I have sinceچونکہ appliedلاگو it 100 timesاوقات.
16
61607
2587
اور تب سے میں نے اسے سینکڑوں دفعہ
لاگو کیا ہے۔
01:16
Didn't get the jobملازمت I wanted:
17
64218
1925
اپنی پسند کی نوکری نہیں ملی:
اچھا ہوا یا برا، کہنا مشکل ہے۔
01:18
good or badبرا, hardسخت to say.
18
66734
1409
اپنی پسند کی نوکری مل گئی:
01:20
Got the jobملازمت I wanted:
19
68905
2369
01:23
good or badبرا, hardسخت to say.
20
71298
2127
اچھا ہوا یا برا، یہ کہنا مشکل ہے۔
01:25
To me, the storyکہانی is not about
looking on the brightروشن sideطرف
21
73972
3254
میرے لیے اس کہانی کا مقصد
روشن پہلو دیکھنا نہیں ہے
01:29
or waitingانتظار to see how things turnباری out.
22
77250
2386
یا یہ کہ چیزوں کے کیا نتائج نکلتے ہیں۔
01:32
It's about how eagerمشتاق we can be
to labelلیبل a situationصورت حال,
23
80055
3683
یہ اس بارے میں ہے کہ ہم کسی صورتحال کو
کوئی نام دینے کے لیے کتنے مشتاق ہیں،
01:35
to put concreteکنکریٹ around it by judgingدیکھیں اور پھر رکیں it.
24
83762
2782
کتنی جلدی ہم اسے ٹھوس قرار دے دیتے ہیں۔
لیکن حقیقت اتنی ٹھوس نہیں ہوتی،
01:38
But realityحقیقت is much more fluidسیال (مادہ),
25
86901
3067
01:41
and good and badبرا are oftenاکثر
incompleteنامکمل storiesکہانیاں that we tell ourselvesخود.
26
89992
4846
اور اچھی اور بری کہانیاں جو ہم اپنے آپ
کو سناتے ہیں اکثر نا مکمل ہوتی ہیں۔
01:46
The parableمثال کے طور پر has been my warningانتباہ
27
94862
2390
یہ حکایت میرے لیے ایک تنبیہ ہے
01:49
that by grippingگرپنگ tightlyمضبوطی سے
to the storyکہانی of good or badبرا,
28
97276
3624
کہ اچھائی اور برائی کی ان کہانیوں پر
مضبوط یقین رکھنے سے،
01:52
I closeبند down my abilityصلاحیت
to trulyواقعی see a situationصورت حال.
29
100924
3754
میں حقیقی صورتحال کو دیکھنے کی
صلاحیت کھو دیتی ہوں۔
01:56
I learnسیکھنا more when I proceedآگے بڑھو
and loosenکھلنا my gripگرفت
30
104702
3610
میں زیادہ سیکھتی ہوں جب میں آگے بڑھ کر
ان کہانیوں پر اپنا یقین کم کرتی ہوں
02:00
and proceedآگے بڑھو openlyکھلم کھلا
with curiosityتجسس and wonderتعجب.
31
108336
3298
تجسس اور حیرت کے ساتھ
کھل کر آگے بڑھتی ہوں۔
لیکن سات سل پہلے،
02:04
But sevenسات yearsسال agoپہلے,
32
112415
2634
02:07
when I was pregnantحاملہ with my first childبچہ,
33
115073
2099
جب میرے پہلے بچے کی پیدائش متوقع تھی،
02:09
I completelyمکمل طور پر forgotبھول this lessonسبق.
34
117196
2820
میں نے اس سبق کو یکسر فراموش کر دیا۔
مجے یقین تھا کہ میں دل و جان سے جانتی ہوں
کہ اچھا کیا ہے۔
02:12
I believedیقین ہے I knewجانتا تھا
wholeheartedlyدل و جان what was good.
35
120471
3149
02:15
When it cameآیا to havingہے kidsبچے,
36
123644
1709
جب بچوں کے ہونے کی بات آئی،
02:17
I thought that good
was some versionورژن of a superbabyسپربعبی,
37
125377
3512
میں سمجھتی تھی کہ آپ کا بچہ
بہت شاندار ہونا چاہیے،
02:20
some ultrahealthyالٹراہالٹہی humanانسان
who possessedہے not a singleواحد flawدوش
38
128913
3964
بہترین صحت کا حامل جس میں کوئی
ایک بھی نقص نہ ہو
02:24
and would practicallyعملی طور پر wearپہننا a capeکیپ
flyingپرواز into her superheroہیروز futureمستقبل.
39
132901
4749
جو عملی طور پر کوئی قبا پہنے ہوئے
اپنے شاندار مستقبل کی طرف بڑھے۔
02:29
I tookلیا DHAڈی ایچ اے pillsگولیاں to ensureیقینی بنانے that my babyبچه
had a super-high-functioningسپر ۔ اعلی-کام کاج,
40
137674
4747
میں نے ڈی ایچ اے نامی گولیاں کھائیں تاکہ
میرے بچے کے تمام نظام ٹھیک ٹھیک کام کریں،
02:34
supersmartسپرسمرٹ brainدماغ,
41
142445
1285
وہ ذہین و فطین ہو،
02:35
and I ateکھایا mostlyزیادہ تر organicنامیاتی foodکھانا,
42
143754
2673
میں نے زیادہ تر دیسی خوراک کھائی،
02:38
and I trainedتربیت یافتہ for a medication-freeدوا سے پاک laborلیبر,
43
146451
2555
اور میں نے ادویات کے بغیر
پیدائش کی تربیت بھی لی،
02:41
and I did manyبہت other things
44
149030
1821
اور میں نے دیگر بہت سی مختلف کام کیے
02:42
because I thought these things
would help me make not just a good babyبچه,
45
150875
4226
کیونکہ میں سمجھتی تھی کہ یہ چزیں
میرے بچے کو اچھا بنانے میں مدد کریں گی،
02:47
but the bestبہترین babyبچه possibleممکن.
46
155125
2465
نہ صرف اچھا بلکہ بہترین
جو ممکن ہو سکتا ہے۔
لیکن جب میری بیٹی فیونا پیدا ہوئی تو اس کا
وزن چار پاؤنڈ، بارہ اونس تھا۔
02:50
When my daughterبیٹی FionaFiona was bornپیدا ہونا,
she weighedتھی 4 poundsپاؤنڈ, 12 ouncesونس,
47
158693
4689
02:55
or 2.15 kilogramsکلوگرام.
48
163406
2776
یا ڈھائی کلو۔
02:58
The pediatricianبچے بازی said there were only
two possibleممکن explanationsوضاحتیں
49
166514
3892
ماہرِ امراض اطفال نے کہا کہ
صرف دو ممکنہ وضاحتیں ہو سکتی ہیں
03:02
for her tinyچھوٹے sizeسائز.
50
170430
1618
اس کے اتنے کم وزن کی۔
03:04
"Eitherیا تو," he said, "it's badبرا seedبیج,"
51
172072
3085
"یا تو بیج برا تھا" اس نے کہا،
"یا پھر زمین بری تھی۔"
03:07
"or it's badبرا soilمٹی."
52
175744
1619
03:09
And I wasn'tنہیں تھا so tiredتھکا ہوا from laborلیبر
to loseکھو the threadدھاگے of his logicمنطق:
53
177773
4843
میں پیدائش کی تکلیف سے اتنی بھی تھکی ہوئی
نہیں تھی کہ اس بات کا مطلب نہ سمجھ پاتی:
03:14
my newbornنوزائیدہ بچے, accordingکے مطابق to the doctorڈاکٹر,
54
182640
2295
ڈاکٹر کے مطابق میرا نومولود بچہ،
03:16
was a badبرا plantپلانٹ.
55
184959
1694
ایک خراب پودا تھا۔
آخر کار مجھے معلوم ہوا کہ میری بیٹی کو ایک
غیر معمولی اور نایاب کروموسوم کی بیماری ہے
03:19
Eventuallyآخر کار, I learnedسیکھا that my daughterبیٹی
had an ultra-rareانتہائی نایاب chromosomalchromosomal conditionحالت
56
187873
4259
03:24
calledکہا جاتا ہے Wolf-Hirschhornوولف ہرسچہورن syndromeسنڈروم.
57
192156
2016
جسے وولف ہرژیورن کا مرض کہتے ہیں۔
03:26
She was missingلاپتہ a chunkچوک
of her fourthچوڑائی chromosomeکرومیوموم.
58
194196
3204
اس کے چوتھے کروموسوم کا ایک حصہ غائب تھا۔
03:29
And althoughاگرچہ my daughterبیٹی was good --
59
197830
3185
اور اگرچہ میری بیٹی اچھی تھی --
03:33
she was aliveزندہ,
60
201039
1357
زندہ تھی،
03:34
and she had brandبرانڈ newنئی babyبچه skinجلد
61
202420
2057
اور اس کی بالکل نئے بچوں جیسی جلد تھی
03:36
and the mostسب سے زیادہ awareآگاہ onyxسُلیمانی eyesآنکھیں --
62
204501
3443
اور سب سے بڑھ کر رنگارنگ آنکھیں تھی --
مجھے یہ بھی معلوم ہوا کہ اس بیماری
کے شکار لوگ
03:39
I alsoبھی learnedسیکھا that people
with her syndromeسنڈروم
63
207968
2120
03:42
have significantاہم developmentalترقیاتی
delaysتاخیر and disabilitiesمعذور.
64
210112
3294
نشو و نما میں تاخیر اور معذوری
کی تکلیف جھیلتے ہیں۔
03:45
Some never learnسیکھنا to walkچلنا or talk.
65
213430
2804
کچھ کبھی بھی چلنا یا بولنا نہیں سیکھ پاتے۔
میرے پاس کسان جیسا صبر و تحمل نہیں تھا۔
03:48
I did not have the equanimityطمانیت
of the farmerکسان.
66
216747
3405
03:52
The situationصورت حال lookedدیکھا
unequivocallyصریح badبرا to me.
67
220176
3977
میرے لیے یہ صورتحال واضح طور پر بری تھی۔
03:56
But here'sیہاں ہے where the parableمثال کے طور پر is so usefulمفید,
68
224177
3227
لیکن یہاں پر یہ حکایت بہت مفید ہے،
03:59
because for weeksہفتوں after her diagnosisتشخیص,
I feltمحسوس کیا grippedاپنی لپیٹ میں لے by despairنا امید,
69
227428
5001
کیونکہ اس کی تشخیص کے ہفتوں بعد تک
میں نا امیدی میں جکڑی رہی،
04:04
lockedبند کر دیا in the storyکہانی
that all of this was tragicالمناک.
70
232453
3816
یہ یقین کیے ہوئے تھی کہ
یہ سب بہت المناک ہے۔
04:08
Realityحقیقت, thoughتاہم -- thankfullyشکریہ --
is much more fluidسیال (مادہ),
71
236293
3765
لیکن، حقیقت -- شکر ہے --
بہت متغیّر ہوتی ہے،
04:12
and it has much more to teachسکھائیں.
72
240082
2590
اور اس سے بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملتا ہے۔
04:15
As I startedشروع to get to know
this mysteriousپراسرار personشخص who was my kidبچہ,
73
243413
4767
جیسے جیسے میں نے اس پراسرار شخصیت
کو جاننا شروع کیا جو میری بچی تھی،
04:20
my fixedمقررہ, tightتنگ storyکہانی of tragedyسانحہ loosenedبندھن.
74
248204
4153
المیے کے بارے میں میرا پختہ اور
مستحکم نظریہ بدلنے لگا۔
04:24
It turnedبدل گیا out my girlلڑکی lovedپیار کیا reggaeرت,
75
252381
2369
پتہ چلا کہ میری بیٹی کو
ریگے موسیقی بہت پسند تھی،
04:26
and she would smirkسمارک when my husbandشوہر
would bounceاچھال her tinyچھوٹے bodyجسم up and down
76
254774
3912
اور وہ مسکراتی تھی جب میرے شوہر اس کے
ننھے بدن کو اوپر نیچے اچھالتے تھے
04:30
to the rhythmتال.
77
258710
1180
موسیقی کی لے کے ساتھ.
04:31
Her onyxسُلیمانی eyesآنکھیں eventuallyآخر میں turnedبدل گیا
the mostسب سے زیادہ stunningشاندار Lakeجھیل Tahoeتےہو blueنیلے رنگ,
78
259914
4686
اس کی رنگا رنگ آنکھیں انتہائی شاندار
ٹاہو جھیل جیسی نیلے رنگ کی ہو گئیں،
04:36
and she lovedپیار کیا usingاستعمال کرتے ہوئے them to gazeتاکنا intentlyبغور
into other people'sلوگ ہیں eyesآنکھیں.
79
264624
4366
اور اسے دوسرے لوگوں کی آنکھوں میں دیکھنا
پسند تھا۔
پانچ ماہ کی عمر میں وہ دوسرے بچوں کی
طرح اپنا سر نہیں اٹھا سکتی تھی،
04:41
At fiveپانچ monthsمہینے oldپرانا, she could not
holdپکڑو her headسر up like other babiesبچے,
80
269376
3807
04:45
but she could holdپکڑو this deepگہری,
intentارادے eyeآنکھ contactرابطہ.
81
273207
2987
لیکن وہ دیر تک آنکھوں میں آنکھیں ڈالے
رکھ سکتی تھی۔
04:48
One friendدوست said, "She's the mostسب سے زیادہ
awareآگاہ babyبچه I've ever seenدیکھا."
82
276568
4308
ایک دوست نے کہا "میں نےجنتے بچے دیکھے
ہیں یہ ان میں سب سے زیدہ ہوشیار بچی ہے۔"
لیکن جہاں میں اپنی بیٹی میں ایک پرسکون
اور چوکنی شخصیت دیکھ رہی تھی،
04:53
But where I saw the giftتحفہ
of her calmپرسکون, attentiveتوجہ presenceموجودگی,
83
281513
3965
04:57
an occupationalپیشہ ورانہ therapistمعالج who cameآیا
over to our houseگھر to work with FionaFiona
84
285502
4353
وہیں ایک پیشہ ور معالج جو
فیونا کے لیے ہمارے گھر آتی تھی
05:01
saw a childبچہ who was neurologicallyنیورالوگاکالل dullسست.
85
289879
2762
اس کے لیے فیونا ایک
اعصابی طور پر سست بچی تھی۔
05:04
This therapistمعالج was especiallyخاص طور پر disappointedمایوس
86
292665
3276
یہ معالج خصوصی طور پر اس بات سے مایوس تھی
05:07
that FionaFiona wasn'tنہیں تھا rollingرولنگ over yetابھی تک,
87
295965
2380
کہ فیونا ابھی تک کروٹ نہیں بدل سکتی،
05:10
and so she told me we neededضرورت ہے
to wakeجاگنا her neurologyنیورولوجی up.
88
298369
3259
اور اس نے مجھے کہا کہ ہمیں اس کے
اعصاب کو جگانا ہو گا۔
05:13
One day she leanedجھکایا over
my daughter'sبیٹی ہے bodyجسم,
89
301652
2919
ایک دن وہ میری بیٹی کے جسم پر جھکی،
05:16
tookلیا her tinyچھوٹے shouldersکندھے,
90
304595
1494
اس کے ننھے کندھوں کو تھاما،
05:18
jostledجوسٹلاد her and said, "Wakeبیدار up! Wakeبیدار up!"
91
306113
2864
اور انہیں جھٹکتے ہوئے بولی "جاگو!، جاگو!"
05:21
We had a fewکچھ therapistsمعالج
visitملاحظہ کریں our houseگھر that first yearسال,
92
309738
3101
پہلے سال میں کئی معالجین ہمارے
گھر معائنے کے لیے آئے،
05:24
and they usuallyعام طور پر focusedتوجہ مرکوز on what
they thought was badبرا about my kidبچہ.
93
312863
3726
اور عموماً ان کی توجہ اس بات پر ہوتی تھی
کہ میری بیٹی میں کیا خامیاں ہیں۔
میں بہت خوش تھی جب فیونا نے
اپنا دایاں ہاتھ استعمال کرنا شروع کیا
05:28
I was really happyخوش ہوں when
FionaFiona startedشروع usingاستعمال کرتے ہوئے her right handہاتھ
94
316613
2930
05:31
to bullyدھمکی دینے والے a danglingپرخطرے لٹک رہی stuffedبھرے ہوئے sheepبھیڑ,
95
319567
2729
اور جھولے پر لٹکتی ایک کھلونا بھیڑ
کے ساتھ لڑنے لگی،
05:34
but the therapistمعالج was fixatedفکسڈ
on my child'sبچے کے left handہاتھ.
96
322320
3683
لیکن معالج کی تمام تر توجہ
اس کے بائیں ہاتھ پر تھی۔
05:38
FionaFiona had a tendencyرجحان
not to use this handہاتھ very oftenاکثر,
97
326027
3092
فیونا اس ہاتھ کا زیادہ استعمال
نہیں کرتی تھی،
05:41
and she would crossکراس
the fingersانگلیوں on that handہاتھ.
98
329143
2868
اور اس ہاتھ کی انگلیاں موڑے رکھتی تھی۔
05:44
So the therapistمعالج said
we should deviseایجاد a splintلکڑی کی کھپچی,
99
332035
2900
اس لیے معالج نے تجویز کیا کہ
انگلیوں پر پلاسٹر لگا دیا جائے،
05:46
whichکونسا would robلوٹ لو my kidبچہ of the abilityصلاحیت
to actuallyاصل میں use those fingersانگلیوں,
100
334959
4145
جس سے بچی انگلیاں استعمال
کرنے کے قابل نہیں رہے گی،
05:51
but it would at leastکم از کم forceطاقت them
into some positionپوزیشن that lookedدیکھا normalعام.
101
339128
3587
لیکن اس سے کم از کم انگلیوں
کی ساخت فطری لگے گی۔
05:55
In that first yearسال, I was startingشروع
to realizeاحساس a fewکچھ things.
102
343516
2960
اس پہلے سال میں، مجھے کچھ
چیزیں سمجھ آنے لگیں۔
05:58
One: ancientقدیم parablesتمثیلیں asideایک طرف,
my kidبچہ had some badبرا therapistsمعالج.
103
346500
3918
پہلی یہ کہ قدیم حکایت ایک طرف،
میری بیٹی کے معالج برے تھے۔
06:02
(Laughterہنسی)
104
350442
1049
(قہقہے)
06:03
Two: I had a choiceانتخاب.
105
351515
1632
دوسری: میرے پاس انتخاب کا حق تھا۔
06:05
Like a personشخص offeredپیش کی گئی to swallowنگل
a redسرخ pillگولی or a blueنیلے رنگ pillگولی,
106
353171
4094
جیسے کسی شخص کو لال یا نیلی گولی
نگلنے کا حق دیا جاتا ہے،
06:09
I could chooseمنتخب کریں to see
my daughter'sبیٹی ہے differencesاختلافات as badبرا;
107
357289
3609
میں چایتی تو اپنی بیٹی کی انفرادیت کو
برائی کے طور پر دیکھ سکتی تھی؛
06:12
I could striveجھگڑا towardکی طرف the goalمقصد
that her therapistsمعالج calledکہا جاتا ہے,
108
360922
3328
میں اس مقصد کی طرف بڑھ سکتی تھی
جسے معالج کہتے تھے کہ،
"آپ کبھی نہیں جان سکتیں۔"
06:16
"You'dکیا آپ کریں گے never know."
109
364274
1186
06:17
They lovedپیار کیا to patپیٹنٹ themselvesخود on the back
when they could say about a kidبچہ,
110
365484
3470
وہ خود کو شاباش دیتے تھے جب وہ کسی
بچے کے بارے میں یہ کہہ سکتے تھے کہ،
06:20
"You'dکیا آپ کریں گے never know he was 'delayed''تاخیر'
or 'autistic''اوٹاسٹاک' or 'different' مختلف.'"
111
368978
4602
"آپ نہیں جان سکتیں کہ بچے کی نشو و نما
رکی ہے یا وہ آٹسٹک یا منفرد ہے۔"
06:25
I could believe that the good pathراستہ
was the pathراستہ that erasedختم ہوگیا
112
373604
3831
میں یقین کر سکتی ہوں کہ
صحیح راستہ وہی ہے جو مٹاتا یے
06:29
as manyبہت differencesاختلافات as possibleممکن.
113
377459
2189
زیادہ سے زیادہ فرق کو۔
06:32
Of courseکورس, this would have been
a disastrousتباہ کن pursuitحصول,
114
380610
2808
بلاشبہ یہ ایک تباہ کن جستجو ہوتی،
06:35
because at the cellularسیلولر levelسطح,
my daughterبیٹی had rareنایاب blueprintsبلیو پرنٹس.
115
383442
4227
کیونکہ میری بیٹی کے خلیے
غیر معمولی طرز پر بنے تھے۔
06:39
She wasn'tنہیں تھا designedڈیزائن کیا
to be like other people.
116
387693
2535
اسے دوسرے لوگوں کی طرح
تخلیق نہیں کیا گیا تھا۔
06:42
She would leadقیادت a rareنایاب life.
117
390252
1716
وہ ایک مختلف زندگی گزارے گی۔
06:44
So, I had anotherایک اور choiceانتخاب:
I could dropڈراپ my storyکہانی
118
392465
3887
میرے پاس ایک اور انتخاب تھا:
میں اپنی یہ کہانی چھوڑ دیتی
06:48
that neurologicalنیورولوجی differencesاختلافات
and developmentalترقیاتی delaysتاخیر and disabilitiesمعذور
119
396376
5282
کہ اعصابی تبدیلیاں اور نشو و نما
میں تاخیر و معذوری
06:53
were badبرا,
120
401682
1159
بری ہے،
06:54
whichکونسا meansمطلب ہے I could alsoبھی dropڈراپ my storyکہانی
that a more able-bodiedبلونت life was better.
121
402865
5896
یعنی میں اپنی یہ کہانی بھی چھوڑ سکتی ہوں
کہ ایک صحت مند جسم والی زندگی بہتر ہے۔
07:00
I could releaseرہائی my culturalثقافتی biasesباضابطہ
about what madeبنا دیا a life good or badبرا
122
408785
4903
میں اپنے ثقافتی تعصب کو بھی چھوڑ سکتی ہوں
کہ کیا چیز زندگی کو اچھا یا برا بناتی ہے
07:05
and simplyبس watch
my daughter'sبیٹی ہے life as it unfoldedالزمان
123
413712
3584
اور بس دیکھوں کہ میری بیٹی
کی زندگی کیا رخ لیتی ہے
07:09
with opennessکھلی and curiosityتجسس.
124
417320
2512
کھلے دل سے اور تجسس کے ساتھ۔
ایک سہ پہر وہ کمر کے بل لیٹی ہوئی تھی،
07:12
One afternoonدوپہر she was lyingجھوٹ بولا on her back,
125
420593
2055
07:14
and she archedمحرابی her back on the carpetقالین
126
422672
3140
اور اس نے قالین پر اپنی کمر
کو موڑتے ہوئے محراب بنائی
07:17
stuckپھنس گیا her tongueزبان
out of the sideطرف of her mouthمنہ
127
425836
2952
اپنی زبان منہ کے ایک کنارے سے باہر نکالی
07:20
and managedمنظم to torquetorque
her bodyجسم ontoپر her bellyپیٹ.
128
428812
3517
اور کسی طرح اپنے جسم کو اپنے پیٹ
کے گرد مروڑنے میں کامیاب ہو گئی۔
07:24
Then she tippedلڑھک over
and rolledڈھلکا back ontoپر her back,
129
432866
2687
پھر وہ دوبارہ الٹی اور
اپنی کمر کے بل واپس لیٹ گئی،
07:27
and onceایک بار there, she managedمنظم
to do it all over again,
130
435577
3125
ایک دفعہ یہ کرنے کے بعد
اس نے یہ سب دوبارہ دہرایا،
07:30
rollingرولنگ and wigglingوگلانگ her 12-poundزخم selfخود
underتحت a coffeeکافی tableمیز.
131
438726
3864
اپنے 12 پاونڈ کے جسم کو کافی ٹیبل کے نیچے
گھماتی اور بل کھاتی رہی۔
07:34
At first, I thought
she'dوہ چاہتی تھی gottenہو گیا stuckپھنس گیا there,
132
442614
2748
پہلے مجھے لگا کہ شاید وہ نیچے پھنس گئی ہے،
07:37
but then I saw her reachingپہنچنا for something
that her eyeآنکھ had been on all alongساتھ:
133
445386
5113
لیکن میں نے دیکھا وہ کچھ پکڑنا چاہ رہی ہے
جس سے اس کی آنکھ ایک بار بھی نہیں ہٹی تھی:
07:42
a blackسیاہ electricبجلی cordہڈی.
134
450523
1646
ایک سیاہ بجلی کی تار۔
وہ ایک سال کی تھی،
07:44
She was a yearسال oldپرانا.
135
452626
1948
07:46
Other babiesبچے her ageعمر were for sure
pullingھیںچو up to standکھڑے ہو جاؤ and toddlingٹوددلانگ around,
136
454598
5133
اس کی عمر کے دوسرے بچے یقیناً
کھڑے ہونے اور چلنے کی کوشش کرتے ہیں،
07:51
some of them.
137
459755
1300
ان میں سے کچھ۔
کچھ لوگوں کے لیے میرے بچے کی
صرتحال بہت خراب تھی:
07:53
To some, my kid'sبچے situationصورت حال lookedدیکھا badبرا:
138
461897
3511
07:57
a one-year-oldایک سالہ who could only rollرول.
139
465432
1897
ایک سال کی بچی جو صرف بل کھا سکتی ہے۔
07:59
But screwسکرو that.
140
467353
1170
لیکن کسے پرواہ ہے۔
08:00
My kidبچہ was enjoyingلطف اندوز the newنئی,
limberکومل freedomآزادی of mobilityنقل و حرکت.
141
468547
4700
میری بیٹی اس نئی لچکدار حرکت کی
آزادی سے لطف اندوز ہو رہی تھی۔
08:05
I rejoicedخوش ہوئے.
142
473271
1150
اور میں مسرور تھی۔
اور پھر اس سہ پہر میں نے اپنے بچے
کو وہ بجلی کی تار اکھاڑتے دیکھا،
08:07
Then again, what I watchedدیکھا that afternoonدوپہر
was a babyبچه yankingیانکانگ on an electricبجلی cordہڈی,
143
475326
4575
08:11
so you know,
144
479925
1190
اسی لیے،
08:13
good or badبرا, hardسخت to say.
145
481139
1566
اچھا یا برا، کہنا مشکل ہے۔
08:14
(Laughterہنسی)
146
482729
1150
(قہقہے)
میں نے محسوس کیا کہ جب میں
اس نظریے پہ اپنا یقین کم کرتی ہوں
08:16
I startedشروع seeingدیکھ رہا ہے
that when I releasedجاری my gripگرفت
147
484967
3110
08:20
about what madeبنا دیا a life good or badبرا,
148
488101
2343
کہ کیا چیز زندگی کو اچھا یا برا بناتی ہے،
08:22
I could watch my daughter'sبیٹی ہے life unfoldآشکار
and see what it was.
149
490468
3905
تو میں اپنی بیٹی کی زندگی کو نئے
موڑ لیتے دیکھ سکتی ہوں۔
08:27
It was beautifulخوبصورت,
150
495151
1404
یہ خوبصورت تھی،
08:28
it was complicatedپیچیدہ,
151
496579
1536
پیچیدہ تھی،
خوشیوں بھری، مشکل --
08:31
joyfulشادماں, hardسخت --
152
499176
2099
08:33
in other wordsالفاظ: just anotherایک اور expressionاظہار
of the humanانسان experienceتجربہ.
153
501299
5729
دوسرے لفظوں میں: وہ صرف انسانی تجربے کا
ایک اور اظہار تھی۔
آخر کار، میں اور میرا خاندان امریکہ
کی ایک اور ریاست میں چلے گئے،
08:40
Eventuallyآخر کار, my familyخاندان and I movedمنتقل ہوگیا
to a newنئی stateحالت in Americaامریکہ,
154
508490
3197
08:43
and we got luckyخوش قسمت with a brand-newبالکل نیا
batchبیچ of therapistsمعالج.
155
511711
3893
اور ہماری خوش قسمتی تھی کہ
ہمیں نئے معالج مل گئے۔
08:47
They didn't focusتوجہ مرکوز on
all that was wrongغلط with my kidبچہ.
156
515628
3438
ان کی توجہ صرف اس بات پر نہیں تھی
کہ میرے بچے کے کیا مسائل ہیں۔
08:51
They didn't see her differencesاختلافات
as problemsمسائل to fixدرست کریں.
157
519090
3025
انہوں نے اس کی انفرادیت کو
حل طلب مسائل کی طرح نہیں لیا۔
08:54
They acknowledgedیہ تسلیم کیا her limitationsحدود,
158
522139
2499
انہوں نے نہ صرف اس کی حُدود کو مانا،
08:56
but they alsoبھی saw her strengthsطاقت,
159
524662
2659
بلکہ اس کی صلاحیتیوں کو بھی مانا،
08:59
and they celebratedجشن منایا her for who she was.
160
527345
2831
اور وہ جیسی تھی اس کو ویسے لے کر خوش تھے۔
ان کا مقصد فیونا کو جتنا ہو سکے اتنا
عام بچوں جیسا بنانا نہیں تھا؛
09:02
Theirان goalمقصد wasn'tنہیں تھا to make FionaFiona
as normalعام as possibleممکن;
161
530931
3508
09:06
theirان کے goalمقصد was simplyبس to help her
be as independentآزاد as possibleممکن
162
534463
3555
ان کا مقصد اسے ممکن حد تک
خود مختار بنانا تھا
09:10
so that she could fulfillپورا کرو her potentialممکنہ,
howeverالبتہ that lookedدیکھا for her.
163
538042
4313
تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کا بھرپور استعمال
کر سکے، وہ اس کے لیے جیسا بھی ہو۔
09:14
But the cultureثقافت at largeبڑی does not take
this openکھولیں attitudeرویہ about disabilitiesمعذور.
164
542883
5628
لیکن ہمارا معاشرہ مجموعی طور پر
معذوری کے بارے میں اتنا روشن خیال نہیں۔
09:20
We call congenitalپیدائشی differencesاختلافات
"birthپیدائش defectsنقائص,"
165
548535
3468
ہم پیدائشی انفرادیت کو
" پیدائشی نقائص" کہتے ہیں،
09:24
as thoughتاہم humanانسان beingsمخلوقات
were objectsاشیاء on a factoryفیکٹری lineلائن.
166
552027
3478
جیسے کہ انسان کسی کارخانے میں
بننے والی کوئی چیز ہو۔
09:27
We mightشاید offerپیش کرتے ہیں pityingپاٹیانگ expressionsاظہار
167
555878
2303
ہم ترحم بھری نگاہوں سے دیکھتے ہیں
09:30
when we learnسیکھنا that a colleagueساتھی
had a babyبچه with Down syndromeسنڈروم.
168
558205
3298
جب ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ کسی ساتھی کے بچے
کو ڈاون سنڈروم ہے۔
09:33
We hailاولے a blockbusterبلاک بسٹر filmفلم
about a suicidalخودکشی wheelchairویل چیئر userصارف,
169
561527
4008
ہم کسی جسمانی معذور کی خود کشی کی کوشش پر
ایک دھماکے دار فلم بنا لیتے ہیں،
09:37
despiteکے باوجود the factحقیقت that actualاصل
wheelchairویل چیئر usersصارفین tell us
170
565559
3395
چاہے حقیقت میں جسمانی طور پر معذور افراد
ہمیں یہ بتاتے ہوں کہ
09:40
that stereotypeدقیانوسی is unfairغیر منصفانہ and damagingنقصان.
171
568978
3245
یہ دقیانوسی بات، بے جا اور ضرر رساں ہے۔
09:44
And sometimesکبھی کبھی our medicalطبی institutionsاداروں
decideفیصلہ کرنا what livesزندگی are not worthقابل livingزندہ.
172
572247
5115
اور بعض اوقات ہمارے طبی ادارے یہ فیصلہ
کرتے ہیں کہ کون زندہ رہنے کے قابل نہیں۔
09:49
Suchاس طرح is the caseمعاملہ with Ameliaامیلیا Riveraراوارا,
173
577386
2433
ایسا ہی ایک کیس ایملیا ریورہ کا ہے،
اس بچی کو بھی وہی بیماری
تھی جو میری بیٹی کو تھی۔
09:51
a girlلڑکی with my daughter'sبیٹی ہے sameاسی syndromeسنڈروم.
174
579843
2209
09:54
In 2012, a famousمشہور Americanامریکی
children'sبچوں کی hospitalہسپتال
175
582076
3922
2012 میں بچوں کے ایک مشہور
امریکی ہسپتال نے
09:58
initiallyابتدائی طور پر deniedانکار کر دیا Ameliaامیلیا the right
to a lifesavingزندگی بچانا kidneyگردہ transplantپیوند کاری
176
586022
4600
ابتدا میں ایملیا کا گردہ
تبدیل کرنے سے انکار کر دیا
10:02
because, accordingکے مطابق to theirان کے formفارم,
177
590646
1964
کیونکہ ان کے مطابق،
10:04
as it said, she was "mentallyذہنی retardedریٹارڈد."
178
592634
2869
وہ "دماغی معذور" تھی۔
10:07
This is the way that the storyکہانی
of disabilitiesمعذور as badبرا manifestsآشکارا
179
595527
3842
اس طرح معذوری کے
بارے میں برا نظریہ پنپتا ہے
10:11
in a cultureثقافت.
180
599393
1426
کسی معاشرے میں.
10:12
But there's a surprisinglyحیرت انگیز بات ہے
insidiousمکار counterstoryکوونٹرسٹوری --
181
600843
3816
لیکن ایک حیرت انگیز اور
فریبی کہانی بھی موجود ہے --
10:16
the storyکہانی, especiallyخاص طور پر, that people
with intellectualدانشور disabilitiesمعذور are good
182
604683
4647
کہانی کہ دماغی بیماری کے
ساتھ پیدا ہونے والے لوگ اچھے ہیں
10:21
because they are here
to teachسکھائیں us something magicalجادو,
183
609354
3267
کیونکہ وہ اس دنیا میں ہمیں
کچھ جادوئی سکھانے آئے ہیں،
10:24
or they are inherentlyموروثی طور پر angelicغالب آئیں
and always sweetمیٹھی.
184
612645
4308
یا یہ کہ وہ فطرتاً فرشتہ صفت
اور شیریں ہوتے ہیں۔
10:28
You have heardسنا this ableistابلیسٹ tropeروپک before:
185
616977
3375
آپ نے یہ معذوری کے مطلق استعارہ
تو سن رکھا ہو گا:
10:32
the boyلڑکا with Down syndromeسنڈروم
who'sکون ہے one of God'sخدا کی specialخصوصی childrenبچوں,
186
620376
3876
وہ ڈاون سنڈروم کا شکار لڑکا
جو خدا کا خا ص بچہ تھا،
10:36
or the girlلڑکی with the walkerواکر
and the communicationمواصلات deviceآلہ
187
624276
3829
یا وہ لڑکی جس کے پاس واکر اور
رابطے کا آلہ تھا
10:40
who is a preciousقیمتی little angelفرشتہ.
188
628129
1740
جو ایک ننھی سی انمول فرشتہ تھی۔
یہ کہانی میری بیٹی کی زندگی
کا پیچھا کرتی ہے
10:42
This storyکہانی rearsریآرس its headسر
in my daughter'sبیٹی ہے life
189
630422
2307
10:44
around Christmastimeچرسٹمسٹامی,
190
632753
1245
کرسمس کے دنوں میں،
10:46
when certainکچھ people get positivelyمثبت giddyالبیلا
191
634022
2384
جب کچھ لوگ بہت بے قرار ہوتے ہیں
10:48
at the thought of seeingدیکھ رہا ہے her
in angel'sفرشتہ کے wingsپنکھ and a haloمنڈل
192
636430
3206
میری بیٹی کو فرشتوں کے پروں اور
تاج میں دیکھنے کے لیے
10:51
at the pageantصفحہ اول.
193
639660
1428
نمائش کی تقریب میں۔
10:53
The insinuationپھسلاہٹ is that these people
don't experienceتجربہ the stickyچپچپا complexitiesپیچیدگی
194
641112
5456
مسئلہ یہ ہے کہ یہ لوگ ان بے ڈھب
پیچیدگیوں سے نہیں گزرتے
10:58
of beingکیا جا رہا ہے humanانسان.
195
646592
1460
جو انسان ہونے میں درپیش ہیں۔
اور اگرچہ بعض اوقات،
خصوصاً ایک بچی کے طور پر،
11:00
And althoughاگرچہ at timesاوقات,
especiallyخاص طور پر as a babyبچه,
196
648457
2477
11:02
my daughterبیٹی has, in factحقیقت, lookedدیکھا angelicغالب آئیں,
197
650958
3189
میری بیٹی فرشتوں کی مانند نظر آتی تھی،
11:06
she has grownاضافہ ہوا into the typeقسم of kidبچہ
198
654171
2334
وہ ایسے بچے کی طرح بن گئی ہے
11:08
who does the rascallyراسکالل things
that any other kidبچہ does,
199
656529
3285
جو وہ تمام فضول حرکات کرتی ہے
جو کوئی بھی دوسرا بچہ کرتا ہے،
11:11
suchاس طرح as when she, at ageعمر fourچار,
shovedہجڑا her two-year-oldدو سالہ sisterبہن.
200
659838
4982
جیسا کہ جب وہ چار سال کی تھی تو
اس نے اپنی دو سالہ بہن کو دھکا دے دیا۔
میری بیٹی کو یہ حق حاصل ہے
کہ وہ آپ کی ناک میں دم کر دے،
11:17
My girlلڑکی deservesمستحق the right
to annoyچھیڑنا the hellجہنم out of you,
201
665643
3251
11:20
like any other kidبچہ.
202
668918
1359
بالکل باقی بچوں کی طرح۔
جب ہم کسی شخص کو قابل رحم یا
فرشتہ صفت قرار دے دیتے ہیں،
11:23
When we labelلیبل a personشخص tragicالمناک or angelicغالب آئیں,
203
671532
3533
11:27
badبرا or good,
204
675089
2090
یا اچھا یا برا،
11:29
we robلوٹ لو them of theirان کے humanityانسانیت,
205
677203
1930
ہم ان سے ان کی انسانیت چھین لیتے ہیں،
اور اس کے ساتھ نہ صرف بے ترتیبی اور
پیچیدگی جو اس لقب کے ساتھ آتی ہے،
11:31
alongساتھ with not only the messinessمیسانیسس
and complexityپیچیدگی that that titleعنوان bringsلاتا ہے,
206
679750
4271
11:36
but the rightsحقوق and dignitiesداگناٹیس as well.
207
684045
2579
بلکہ حقوق اور عزت بھی چھین لیتے ہیں۔
میری بیٹی اس لیے پیدا نہیں ہوئی
کہ وہ مجھے کچھ سکھائے
11:40
My girlلڑکی does not existموجود ہے to teachسکھائیں me things
208
688228
2562
11:42
or any of us things,
209
690814
1417
یا کسی کو بھی کچھ سکھائے،
11:44
but she has indeedیقینا taughtسکھایا me:
210
692255
2162
لیکن اس نے بلا شبہ مجھے سکھایا ہے:
11:46
numberنمبر one, how manyبہت
mozzarellaموززریلا cheeseپنیر sticksکلیاں
211
694441
2982
پہلا یہ کہ موزریلا پنیر کے کتنے ٹکڑے
11:49
a 22-poundزخم humanانسان beingکیا جا رہا ہے
can consumeکھاؤ in one day --
212
697447
3468
ایک 22 پاؤنڈ کا انسان
ایک دن میں کھا سکتا ہے --
11:52
whichکونسا is fiveپانچ, for the recordریکارڈ;
213
700939
2549
جو کہ پانچ ہیں، سب کی اطلاع کے لیے؛
11:55
and two, the giftتحفہ of questioningسوالات
my culture'sثقافت کے beliefsعقائد
214
703512
5191
اور دوسرا، اپنے ثقافتی عقائد پر
سوال اٹھانے کا تحفہ
12:00
about what makesکرتا ہے a life good
215
708727
2219
کہ کیا چیز زندگی کو بہتر بناتی ہے
12:02
and what makesکرتا ہے life badبرا.
216
710970
1617
اور کیا برا بناتی ہے۔
اگر چھ سال پہلے مجھے یہ بتایا جاتا
12:04
If you had told me sixچھ yearsسال agoپہلے
217
712990
2976
12:07
that my daughterبیٹی would sometimesکبھی کبھی use
and iPadواپس اوپر appاے پی پی to communicateبات چیت,
218
715990
3625
کہ میری بیٹی بات کرنے کے لیے
آئی پیڈ کی ایپ استعمال کرے گی،
12:11
I mightشاید have thought that was sadاداس.
219
719639
2270
تو شاید میں سوچتی کہ یہ کتنا افسوسناک ہے۔
12:14
But now I recallیاد رکھیں the first day
I handedحوالے کیا FionaFiona her iPadواپس اوپر,
220
722644
3596
لیکن آج جب وہ پہلا دن یاد کروں جب
میں نے فیونا کو اس کا آئی پیڈ پکڑایا تھا،
12:18
loadedبھری ہوئی with a thousandہزار wordsالفاظ,
221
726264
2717
ہزاروں الفاظ سے بھرا ہوا،
12:21
eachہر representedنمائندگی by a tinyچھوٹے little iconآئکن
or little squareمربع on her iPadواپس اوپر appاے پی پی.
222
729005
5138
اس کے آئی پیڈ ایپ پر ہر لفظ کو
ایک چھوٹا نشان یا چوکور نشان ظاہر کرتا ہے۔
12:26
And I recallیاد رکھیں how boldجرات مندانہ and hopefulامید ہے it feltمحسوس کیا,
223
734167
3138
اور مجھے یاد ہے کہ یہ سب کتنا با حوصلہ اور
امید افزا حسوس ہوا تھا،
12:29
even as some of her therapistsمعالج said
that my expectationsتوقعات were way too highاعلی,
224
737329
5134
حتیٰ کہ اس کے کچھ معالجین نے بھی کہا
کہ میری توقعات بہت زیادہ ہیں،
12:34
that she would never be ableقابل
to hitمارا those tinyچھوٹے targetsاہداف.
225
742487
3336
اور یہ کہ وہ کبھی ان چھوٹے
اہداف کو نہیں چھو سکے گی۔
اور مجھے یاد ہے اپنی حیرت
جب اس نے آہستہ آہستہ سیکھا
12:38
And I recallیاد رکھیں watchingدیکھ رہا ہوں in aweمبہوت
as she graduallyآہستہ آہستہ learnedسیکھا
226
746276
4193
12:42
to flexموڑنا her little thumbانگوٹھے
227
750493
2169
اپنے ننھے انگوٹھے کو موڑنا
12:44
and hitمارا the buttonsبٹن to say
wordsالفاظ she lovedپیار کیا,
228
752686
3052
اور بھر ان بٹنوں کو دبانا جو
وہ الفاظ کہہ سکیں جو اسے پسند تھے،
12:47
like "reggaeرت" and "cheeseپنیر"
229
755762
2999
مثلاً "ریگے" اور " پنیر"
12:50
and a hundredسو other wordsالفاظ she lovedپیار کیا
that her mouthمنہ couldn'tنہیں کر سکا yetابھی تک say.
230
758785
3515
اور وہ سینکڑوں پسندیدہ الفاظ جنہیں
ابھی وہ زبان سے ادا نہیں کر سکتی۔
اور پھر ہم نے وہ پھیکے الفاظ بھی سکھائے،
حروف جار وغیرہ --
12:55
And then we had to teachسکھائیں her
less-funکم و فن wordsالفاظ, prepositionsحروف جار --
231
763216
2897
12:58
wordsالفاظ like "of" and "on" and "in."
232
766137
2885
جیسے ""کے" اور"پر" اور "میں."
13:01
And we workedکام کیا on this for a fewکچھ weeksہفتوں.
233
769046
2270
اور ہم نے اس پر چند ہفتے کام کیا۔
13:03
And then I recallیاد رکھیں sittingبیٹھے
at a diningکھانے کی roomکمرے tableمیز
234
771340
3400
اور پھر مجھے یاد آتا ہے
کھانے کی میز پر بیٹھنا
13:06
with manyبہت relativesرشتہ دار,
235
774764
1981
بہت سے رشتہ داروں کے ساتھ،
13:08
and, aproposبرمحل of absolutelyبالکل nothing,
236
776769
3110
اور بنا کسی وجہ یا موقع کے،
13:11
FionaFiona used her iPadواپس اوپر appاے پی پی to say,
237
779903
3425
فیونا کا اپنے آئی پیڈ ایپ کو
یہ کہنے کے لیے استعمال کرنا،
13:15
"poopدنبالہ in toiletٹوائلٹ."
238
783352
2818
"ٹٹی باتھ روم میں"۔
13:18
(Laughterہنسی)
239
786194
1234
(قہقہے)
اچھا یا برا، کہنا مشکل ہے۔
13:20
Good or badبرا, hardسخت to say.
240
788168
1856
13:22
(Laughterہنسی)
241
790048
1150
(قہقہے)
میری بیٹی ایک انسان ہے، یہی حقیقت ہے۔
13:23
My kidبچہ is humanانسان, that's all.
242
791584
2377
13:25
And that is a lot.
243
793985
1574
اور یہ کافی ہے۔
شکریہ۔
13:28
Thank you.
244
796268
1277
13:29
(Applauseمرحبا)
245
797569
3832
( تالیاں)
Translated by Azka Zia
Reviewed by Umar Anjum

▲Back to top

ABOUT THE SPEAKER
Heather Lanier - Essayist, poet
Heather Lanier illuminates truths about the human condition that speak to both the head and the heart.

Why you should listen

As an essayist and a poet, Heather Lanier's work spans a range of subjects, from parenting and disability to pop culture and religion. She is the author of two award-winning poetry chapbooks, The Story You Tell Yourself and Heart-Shaped Bed in Hiroshima, along with the nonfiction book, Teaching in the Terrordome: Two Years in West Baltimore with Teach For America, which MacArthur Genius Deborah Meier called "a heart-wrenching … much-needed account." She has received an Ohio Arts Council Individual Excellence Award and a Vermont Creation Grant.

In her viral Vela Magazine essay, "SuperBabies Don't Cry," Lanier chronicles her daughter's diagnosis of a rare chromosomal syndrome and explores the ways pregnant women are pressured to create perfect humans. As a mother and a disability advocate, she shines a light on ableist attitudes, encourages readers to see disability as an aspect of diversity, and marvels at the strange beauty of being human. Her book about raising her daughter is forthcoming from Penguin Press and Piatkus / Little, Brown UK. She writes a related blog here, and teaches writing at Southern Vermont College.

More profile about the speaker
Heather Lanier | Speaker | TED.com

Data provided by TED.

This site was created in May 2015 and the last update was on January 12, 2020. It will no longer be updated.

We are currently creating a new site called "eng.lish.video" and would be grateful if you could access it.

If you have any questions or suggestions, please feel free to write comments in your language on the contact form.

Privacy Policy

Developer's Blog

Buy Me A Coffee