ABOUT THE SPEAKER
Melati and Isabel Wijsen - Activists
Sisters Melati and Isabel Wijsen are on a mission to ban plastic bags in Bali.

Why you should listen
Inspired by similar measures in other parts of the world, Melati and Isabel Wijsen launched the campaign Bye Bye Plastic Bags in 2013, which received worldwide support -- and recently succeeded in getting the island’s governor to commit to a ban by 2018. The two sisters, who frequent the environmentally minded Green School along with a crew of likely motivated kids, continue to ask the question: How can they make a difference in the world?
More profile about the speaker
Melati and Isabel Wijsen | Speaker | TED.com
TEDGlobal>London

Melati and Isabel Wijsen: Our campaign to ban plastic bags in Bali

میلاتی اور ایزابیل وجسن: پلاسٹک کے لفافوں کو روکنے کے لئے بالی میں ہماری مہم

Filmed:
1,581,556 views

پلاسٹک کے لفافوں کو ختم نہیں کیا جا سکتا اور پھر بھی لوگ لاپرواہ ہو کر پھینک دیتے ہیں. کافی سارے سمندر میں پہنچ جاتے ہیں، جہاں وہ پانی کو گندا کرتے ہیں اور سمندری مخلوق کو نقصان پہنچاتے ہیں، باقیوں کو کوڑے کے ڈھیروں میں جلایا جاتا ہے، جہاں وہ نقصان دہ زہریلے مرکبات ماحول میں خارج کرتے ہیں۔ میلاتی اور وجسن اپنے خوبصورت جزیرے اور گھر بالی کو پلاسٹک کے لفافوں کی آلودگی سے روکنے کی مہم پر ہیں۔ ان کی کوششیں -- جس میں درخواستیں، ساحل کی صفائی، ایک بھوک ہڑتال بھی شامل ہے، نتیجہ خیز ہوئیں جب انہوں نے گورنر کو آمادہ کر لیا کہ وہ بالی کو 2018 تک پلاسٹک کے لفافوں سے پاک کر دے گا۔ "آپ کسی کو بھی یہ موقع نہ دیں کہ وہ آپ کو کہے کہ آپ ابھی بچے ہیں، یا آپ اس کو سمجھتے نہیں،" ایزابیل دوسرے سرگرم کارکنوں کو کہتی ہیں۔ "ہم یہ نہیں کہتے کہ یہ بہت آسان ہے۔ ہم یہ کہتے ہیں کہ یہ کرنے والا کام ہے۔"
- Activists
Sisters Melati and Isabel Wijsen are on a mission to ban plastic bags in Bali. Full bio

Double-click the English transcript below to play the video.

00:12
Melatiمیلاٹا Wijsenوجسان: Baliبالی -- islandجزیرہ of godsخدا.
0
580
3474
میلاتی وِجسن: بالی -- خداوں کا جزیرہ۔
00:17
Isabelازابیلا Wijsenوجسان: A greenسبز paradiseجنت.
1
5301
2341
ایزابیل وِجسن: ایک سبزجنت۔
00:21
MWبریفنگ: Or ...
2
9139
1413
م و: یا....
00:22
a paradiseجنت lostکھو دیا.
3
10576
1817
ایک گمشدہ جنت۔
00:25
Baliبالی:
4
13075
1159
بالی:
00:26
islandجزیرہ of garbageردی کی ٹوکری.
5
14696
1943
کوڑے کا جزیرہ۔
00:29
IWاو: In Baliبالی,
6
17707
1152
IW: بالی میں،
00:30
we generateپیدا 680 cubicمکعب metersمیٹر
of plasticپلاسٹک garbageردی کی ٹوکری a day.
7
18883
5951
ہم روزانہ 680 کیوبک میٹر
پلاسٹک کا کوڑا پیدا کرتے ہیں۔
00:37
That's about a 14-story-کہانی buildingعمارت.
8
25801
2856
جو تقریبا 14 منزلہ عمارت جتنا اونچا ہے۔
00:41
And when it comesآتا ہے to plasticپلاسٹک bagsبستے,
9
29205
2221
جب بات پلاسٹک کے لفافوں کی آتی ہے,
00:43
lessکم than fiveپانچ percentفیصد getsہو جاتا ہے recycledری سائیکل.
10
31450
2568
5 فیصد سے بھی کم ری سائیکل ہوتا ہے۔
م و: ہم جانتے ہیں کہ یہ جزیرے کے بارے میں
شاید جو آپ کا تصور ہے بدل دیتا ہے۔
00:46
MWبریفنگ: We know that changesتبدیلیاں the imageتصویر
you mayہو سکتا ہے have of our islandجزیرہ.
11
34900
3306
00:50
It changedبدل گیا oursہمارے, too,
when we learnedسیکھا about it,
12
38666
2484
جب اس کے بارے میں ہمیں پتہ چلا،
تو ہمارا بھی بدل گیا،
00:53
when we learnedسیکھا that almostتقریبا all
plasticپلاسٹک bagsبستے in Baliبالی endآخر up in our drainsجس میں نالیاں گٹر
13
41174
4561
جب ہمیں پتہ چلا کہ بالی میں تقریبا سارے
پلاسٹک کے لفافے گٹروں میں جاتے ہیں
00:57
and then in our riversدریاؤں
14
45759
1250
اور پھر ہمارے دریاؤں میں
00:59
and then in our oceanسمندر.
15
47033
1371
اور پھر ہمارے سمندر میں۔
01:00
And those that don't even
make it to the oceanسمندر,
16
48900
2464
اور وہ جو سمندر میں بھی نہیں جاتے،
01:03
they're eitherیا تو burnedجلا دیا or litteredبدرجہا.
17
51388
2113
وہ جلائے جاتے ہیں یا کوڑے میں جاتے ہیں۔
ا و: ہم نے اس بارے میں
کچھ کرنے کا فیصلہ کیا۔
01:06
IWاو: So we decidedفیصلہ کیا
to do something about it.
18
54183
2258
01:08
And we'veہم نے been workingکام کر رہے ہیں
for almostتقریبا threeتین yearsسال now
19
56812
2499
اور اب ہم تقریباً تین سالوں سے
یہ کام کر رہے ہیں
01:11
to try to say no to plasticپلاسٹک bagsبستے
on our home islandجزیرہ.
20
59335
3352
کہ اپنے آبائی جزیرے پر پلاسٹک کے لفافوں
کا خاتمہ کریں۔
01:14
And we have had
some significantاہم successesکامیابیاں.
21
62711
2464
اور ہمیں اس میں نمایاں کامیابی ملی ہے۔
01:18
MWبریفنگ: We are sistersبہنیں,
22
66835
2032
م و: ہم بہنیں ہیں،
01:20
and we go to the bestبہترین schoolاسکول on earthزمین:
23
68891
2567
اور ہم دنیا کے بہترین سکول میں جاتے ہین:
01:24
Greenسبز Schoolاسکول, Baliبالی.
24
72061
1525
سبز سکول، بالی.
01:25
Greenسبز Schoolاسکول is not only differentمختلف
in the way that it is builtتعمیر کیا out of bambooبانس,
25
73610
4623
گرین سکول صرف اس وجہ سے مختلف نہیں کہ یہ
بانس سے بنا ہوا ہے،
01:30
but alsoبھی in the way that it teachesسکھاتا ہے.
26
78257
1963
لیکن اس طرح بھی جس طرح سے یہ سکھاتا ہے۔
01:32
We are taughtسکھایا to becomeبن leadersرہنماؤں of todayآج,
27
80864
2687
ہمیں سکھایا جاتا ہے
کہ ہم آج کے رہنما بنیں،
01:36
something a normalعام textbookدرسی کتاب cannotنہیں کر سکتا matchمیچ.
28
84518
2433
جس کا ایک عام کتاب مقابلہ نہیں کر سکتی۔
01:39
IWاو: One day we had a lessonسبق in classکلاس
29
87813
2021
ا و: ایک دن کلاس میں ایک سبق میں
01:41
where we learnedسیکھا about significantاہم people,
30
89858
2713
ہم نے اہم لوگوں بارے میں سیکھا،
01:44
like Nelsonنیلسن Mandelaمنڈیلا,
31
92595
1488
جیسے نیلسن منڈیلا،
01:46
Ladyلیڈی Dianaڈیانا
32
94107
1151
لیڈی ڈیانا
01:47
and Mahatmaمہاتما Gandhiگاندھی.
33
95282
1225
اور مہاتما گاندھی.
01:49
Walkingچلنا home that day,
34
97244
1157
اس دن گھر جاتے ہوئے،
01:50
we agreedاتفاق that we alsoبھی
wanted to be significantاہم.
35
98425
3308
ہم نے بھی اہم بننے کا فیصلہ کیا.
01:54
Why should we wait untilجب تک we were grownاضافہ ہوا up
36
102614
2037
کیوں ہم بڑے ہونے کا انتظار کریں
01:56
to be significantاہم?
37
104675
1258
اور پھر اہم بنیں؟
01:58
We wanted to do something now.
38
106420
2074
ہم اب کچھ کرنا چاہتے تھے.
02:01
MWبریفنگ: Sittingنشست on the sofaصوفہ that night,
39
109135
1700
م و: اس رات صوفے پر بیٹھے،
02:02
we brainstormedبرینسٹورماد and thought
of all the issuesمسائل facingسامنا کرنا پڑا Baliبالی.
40
110859
2836
ہم بالی کے مسائل کے بارے میں سوچنے لگے.
02:06
And one thing that stoodکھڑا out
to us the mostسب سے زیادہ
41
114332
2064
اور ایک مسئلہ جو دوسروں سے مختلف لگا
02:08
was the plasticپلاسٹک garbageردی کی ٹوکری.
42
116420
1364
وہ تھا پلاسٹک کا کوڑا۔
02:10
But that is a hugeبہت بڑا problemمسئلہ.
43
118536
2067
لیکن یہ ایک بہت بڑا مسئلہ تھا.
02:13
So we lookedدیکھا into what was
a realisticحقیقت پسندانہ targetہدف for us kidsبچے:
44
121189
3482
ہم نے سوچا کہ ہم بچوں کے لیے
کیا کرنا ممکن ہو گا:
02:17
plasticپلاسٹک bagsبستے.
45
125589
1231
پلاسٹک کے لفافے۔
02:18
And the ideaخیال was bornپیدا ہونا.
46
126844
1393
اور خیال پیدا ہوا.
02:20
IWاو: We startedشروع researchingتحقیق,
47
128983
1981
ا و: ہم نے تحقیق شروع کی،
02:22
and let's just say, the more we learnedسیکھا,
48
130988
2940
اور اتنا کہنا کافی ہے کہ
مزید سیکھنے پر پتا چلا کہ
02:25
there was nothing good about plasticپلاسٹک bagsبستے.
49
133952
3089
پلاسٹک کے لفافوں کے بارے میں
کوئی بھی اچھی بات نہیں تھی۔
02:29
And you know what?
50
137401
1270
اور آپ کو پتہ ہے؟
02:30
We don't even need them.
51
138695
1578
ہمین ان کی ضرورت ہی نہیں ہے.
م و: ہم واقعی متاثر ہوئے پلاسٹک کے
لفافوں کو ختم کرنے کی کوششوں سے
02:33
MWبریفنگ: We were really inspiredحوصلہ افزائی
by the effortsکوششیں to say no to plasticپلاسٹک bagsبستے
52
141003
3541
02:36
in manyبہت other placesمقامات,
53
144568
1870
بہت سی دوسری جگہوں پر،
02:38
from Hawaiiہوائی to Rwandaروانڈا
54
146462
1982
ہوائی سے روانڈا تک
02:40
and to severalsسیوارالس citiesشہروں
like Oaklandاوکلینڈ and Dublinڈبلن.
55
148468
2545
اور کئی دوسرے شہروں میں
جیسے آکلینڈ اور ڈبلن.
02:43
IWاو: And so the ideaخیال turnedبدل گیا into the launchلانچ
of "Byeخدا حافظ Byeخدا حافظ Plasticپلاسٹک Bagsبیگ."
56
151784
5665
او: یہ خیال "پلاسٹک کے لفافوں کو الوداع"
مہم شروع کرنے کا سبب بنا۔
02:50
MWبریفنگ: In the yearsسال
that we have been campaigningمہم چلانا,
57
158658
2192
م و: جب سے ہم یہ مہم چلا رہے ہیں،
02:52
we have learnedسیکھا a lot.
58
160874
2562
ہم نے بہت کچھ سیکھا ہے.
02:55
Lessonسبق numberنمبر one:
59
163984
1642
سبق نمبر ایک:
02:58
you cannotنہیں کر سکتا do it all by yourselfاپنے آپ کو.
60
166233
2158
آپ سب کچھ اکیلے نہیں کر سکتے۔
آپ کو ہم خیال بچوں کی ایک بڑی ٹیم
کی ضرورت پڑتی ہے,
03:00
You need a bigبڑا teamٹیم of like-mindedہم خیال kidsبچے,
61
168415
2192
03:02
and so we formedتشکیل دیا
the Byeخدا حافظ Byeخدا حافظ Plasticپلاسٹک Bagsبیگ crewعملے.
62
170631
3171
اور اسی طرح ہم نے تشکیل دیا
الوداع پلاسٹک کے لفافوں کے عملے کو.
03:06
The volunteerرضاکارانہ teamٹیم includesشامل
childrenبچوں from all over the islandجزیرہ,
63
174459
3115
رضا کار عملے میں جزیرہ بھر سے
بچے شامل ہیں،
03:09
from bothدونوں internationalبین الاقوامی and localمقامی schoolsاسکولوں.
64
177598
2399
دونوں مقامی اور بین الاقوامی اسکولوں کے۔
اور ان کے ساتھ مل کر،
03:12
And togetherایک دوسرے کے ساتھ with them,
65
180505
1151
ہم نے ایک کثیر جہتی حکمت عملی شروع کی،
03:13
we startedشروع a multi-layeredکثیر پرتوں approachنقطہ نظر,
66
181680
1750
03:15
basedکی بنیاد پر on an on-پر- and off-lineآف لائن
signatureدستخط petitionدرخواست,
67
183454
3296
آن لائن اور آف لائن درخواستوں پر مبنی،
03:18
educationalتعلیمی and inspirationalمتاثر کن
presentationsپیشکشیں at schoolsاسکولوں
68
186774
3436
سکولوں میں تعلیمی اور
متاثر کن پریزنٹیشنز کی
03:22
and we raiseاٹھائیں generalجنرل awarenessشعور
at marketsمارکیٹوں, festivalsتہوار, beachساحل سمندر clean-upsصاف اپ.
69
190234
4485
اور ہم نے عام بیداری پھیلائی بازاروں،
تہواروں میں، اور ساحل کی صفائی کے کے۔
03:26
And last but not leastکم از کم,
70
194743
1151
اور آخر میں،
03:27
we distributeتقسیم کرو alternativeمتبادل bagsبستے,
71
195918
2046
ہم نے متبادل تھیلے تقسیم کیے،
03:29
bagsبستے like netنیٹ bagsبستے,
72
197988
1724
جالی کی طرح کے لفافے،
ری سائیکل اخبارات کے بنے لفافے
03:31
recycledری سائیکل newspaperاخبار bagsبستے
73
199736
1322
03:33
or 100 percentفیصد organicنامیاتی materialمواد bagsبستے,
74
201082
2720
یا 100 فیصد قدرتی عناصر کے بنے لفافے،
03:35
all madeبنا دیا by localمقامی
initiativesاقدامات on the islandجزیرہ.
75
203826
2513
تمام مقامی لوگوں کی طرف سے بنائے گئے تھے،
او: ہم ایک ماڈل گاؤں چلاتے ہیں،
03:38
IWاو: We runرن a pilotپائلٹ villageگاؤں,
76
206898
1394
03:40
home of 800 familiesخاندان.
77
208316
2112
800 خاندانوں کا گھر.
03:42
The villageگاؤں mayorمیئر was our first friendدوست
78
210952
1823
گاؤں کا میئر ہمارا پہلا دوست تھا
03:44
and he lovedپیار کیا our T-shirtsٹی شرٹ, so that helpedمدد کی.
79
212799
2466
وہ ہماری ٹی شرٹس کو پسند کرتا تھا
چناچہ اس نے مدد کی۔
03:48
We focusedتوجہ مرکوز on makingبنانا the customersگاہکوں awareآگاہ,
80
216077
2668
ہم نے گاہکوں کو آگاہ کرنے پر توجہ دی،
03:50
because that's where the changeتبدیل کریں
needsضرورت ہے to happenہو.
81
218769
2718
کیونکہ یہاں ہمیں تبدیلی کی ضرورت ہے.
03:54
The villageگاؤں is alreadyپہلے سے
two-thirdsدو تہائی alongساتھ the way
82
222266
2197
تقریباً دو تہائی گاؤں تیار ہے
03:56
of becomingبننا plasticپلاسٹک bagبیگ freeمفت.
83
224487
2005
پلاسٹک کے لفافوں کے خاتمے کے لیے۔
03:59
Our first attemptsکوششیں to get the governmentحکومت
of Baliبالی on boardبورڈ failedناکام ہوگیا.
84
227330
4875
بالی کی حکومت کو ساتھ ملانے کی
ہماری پہلی کوشش ناکام ہوئی۔
04:04
So we thought,
85
232696
1150
تو ہم نے سوچا،
04:06
"Hmmاچھا ... a petitionدرخواست
with one millionدس لاکھ signaturesدستخط.
86
234391
4300
"آہم آہم... ایک درخواست
دس لاکھ دستخطوں کے ساتھ.
وہ ہمیں نظرانداز نہیں کر
سکتے، ٹھیک ہے نا؟"
04:10
They can't ignoreنظر انداز us, right?"
87
238715
1993
04:12
MWبریفنگ: Right!
88
240732
1163
او: بالک ٹھیک!
04:14
IWاو: But, who would have guessedاندازہ
89
242258
1835
او: لیکن کس نے سوچا تھا
04:16
one millionدس لاکھ signaturesدستخط is, like,
a thousandہزار timesاوقات a thousandہزار?
90
244117
4162
دس لاکھ دستخط ہوتے ہیں
ایک ہزار بار ایک ہزار؟
04:20
(Laughterہنسی)
91
248303
1627
(قہقہے)
04:22
We got stuckپھنس گیا --
92
250270
1565
ہم پھنس گئے -
04:24
tillتک we learnedسیکھا lessonسبق numberنمبر two:
93
252747
1991
یہاں تک کہ ہم نے سبق نمبر دو سیکھا:
04:27
think outsideباہر the boxڈبہ.
94
255507
1955
محدود دائرے سے باہر نکل کر سوچیں.
04:29
Someoneکسی mentionedذکر کیا
95
257808
1151
کسی نے ذکر کیا
04:30
that the Baliبالی airportہوائی اڈے handlesہینڈل
16 millionدس لاکھ arrivalsآمد and departuresروانگی a yearسال.
96
258983
6401
بالی کے ہوئی اڈے کے ذریعے سالانہ
سولہ لاکھ لوگ آتے جاتے ہیں۔
04:38
MWبریفنگ: But how do we get into the airportہوائی اڈے?
97
266294
3316
م و: لیکن ہم ہوائی اڈے کے اندر کیسے جائیں؟
04:41
And here comesآتا ہے lessonسبق numberنمبر threeتین:
98
269993
1693
اور یہاں سبق نمبر تین آتا ہے:
04:44
persistenceمسلسل.
99
272236
1440
استقامت.
04:46
Off we headedسربراہ to the airportہوائی اڈے.
100
274141
1627
ہم ہوائی اڈے پر گئے۔
04:47
We got pastماضی the janitorجمعدار.
101
275792
1652
ہم خاکروب سے آگے گزر گئے۔
04:49
And then it was his boss'sمالک ہے bossمالک,
102
277819
1886
اور پھر اس کے افسر کا افسر تھا،
04:51
and then the assistantاسسٹنٹ officeدفتر managerمینیجر,
103
279729
2261
اور پھر اسسٹنٹ آفس منیجر تھا،
04:54
and then the officeدفتر managerمینیجر,
104
282014
1385
اور اس کے بعد آفس مینیجر،
04:55
and then ...
105
283423
1171
اور پھر ...
04:56
we got shuffledشفل کریں down
two levelsسطح and thought,
106
284618
2147
اور ہم نے دو منزلوں کو گڈمڈ کیا اور سوچا،
04:58
well, here comesآتا ہے the janitorجمعدار again.
107
286789
2165
لو یہاں ایک بار پھر خاکروب آ گیا۔
اس کے بعد کئی دنوں تک مختلف دروازوں
پر دستک دینے کےبعد
05:01
And after severalبہت سے daysدن knockingدستک on doorsدروازے
108
289537
2048
05:03
and just beingکیا جا رہا ہے kidsبچے on a missionمشن,
109
291609
2316
صرف ایک مشن پر بچے ہوکر،
05:05
we finallyآخر میں got to the commercialتجارتی
managerمینیجر of Baliبالی airportsہوائی اڈوں.
110
293949
3888
ہم آخر میں بالی ہوائی اڈے کے کمرشل مینیجر
سے ملے.
05:10
And we gaveدیا him the "Baliبالی of plasticپلاسٹک bagsبستے"
speechتقریر, and beingکیا جا رہا ہے a very niceاچھا ہے man,
111
298368
3913
اور ہم نے "پلاسٹک کے لفافوں کے بغیر بالی"
والی تقریر کی اور اوہ یک اچھا آدمی تھا،
05:14
he said, [imitatingتقلید the man'sانسان کا voiceآواز]
"I cannotنہیں کر سکتا believe what I'm about say,
112
302305
3698
اس نے کہا"میں یقین نہیں کر سکتا
کہ میں کیا کہنے والا ہوں،
05:18
but I'm going to give authorizationاجازت
113
306027
2243
لیکن میں آپ کو اجازت دینے جا رہا ہوں
05:20
to collectجمع signaturesدستخط
behindپیچھے customsرواج and immigrationsاماگراٹانس."
114
308294
2957
دستخط جمع کرنے کی
کسٹمز اور امیگریشن کے پیچھے. "
05:23
(Laughterہنسی)
115
311275
1344
(قہقہے)
05:24
(Applauseمرحبا)
116
312643
4295
(تالیاں)
05:28
IWاو: In our first hourگھنٹہ and a halfنصف there,
117
316962
1944
ا و: وہاں پہلے ڈیڑھ گھنٹے میں،
05:30
we got almostتقریبا 1,000 signaturesدستخط.
118
318930
2675
ہم نے تقریبا 1،000 دستخط کروائے۔
05:33
How coolٹھنڈی is that?
119
321954
1301
کتنا اچھا ہے؟
05:36
Lessonسبق numberنمبر fourچار:
120
324340
1511
سبق نمبر چار:
05:37
you need championsچیمپئنز
at all levelsسطح of societyسماج,
121
325875
3001
آپ کو معاشرے میں ہر سطح پر
چیمپئنز کی ضرورت ہے،
05:41
from studentsطالب علم to commercialتجارتی
managersمینیجرز to famousمشہور people.
122
329486
3809
طالب علموں سے لے کر،
تجارتی مینیجرز سے مشہور لوگوں تک۔
05:46
And thanksشکریہ to the attractionتوجہ
of Greenسبز Schoolاسکول,
123
334097
2112
اور سبز اسکول کی شہرت کی بدولت،
05:48
we had accessرسائی to a steadyمستحکم
streamندی of celebritiesمشہور شخصیات.
124
336233
2666
ہم مشہور لوگوں تک رسائی حاصل کر سکتے تھے۔
05:51
Banپابندی Kiکی Moonچاند taughtسکھایا us
125
339937
1199
بان کی مون نے ہمیں سکھایا
05:53
that Secretary-GeneralsSecretary-Generals
of the Unitedاقوام متحدہ Nationsاقوام
126
341160
3361
کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرلز
05:56
don't signدستخط petitionsمانگا --
127
344545
1651
درخواستوں پر دستخط نہیں کرتے --
05:58
(Laughterہنسی)
128
346220
1001
(قہقہے)
یہاں تک کہ اگر بچے بھی
شائستگی سے پوچھیں.
05:59
even if kidsبچے askپوچھو nicelyاچھی طرح سے.
129
347245
1837
لیکن انہوں نے پیغام کو
پھیلانے کا وعدہ کیا۔
06:01
But he promisedوعدہ to spreadپھیلاؤ the wordلفظ,
130
349106
1685
06:02
and now we work closelyقریب سے
with the Unitedاقوام متحدہ Nationsاقوام.
131
350815
2513
اور اب ہم اقوام متحدہ کے
ساتھ مل کر کام کرتے ہیں۔
06:05
MWبریفنگ: Janeجین Goodallگودالل taughtسکھایا us
the powerطاقت of a people'sلوگ ہیں networkنیٹ ورک.
132
353701
2943
م و: جین گوڈال نے ہمیں عوامی
نیٹ ورک کی طاقت سکھائی۔
06:09
She startedشروع with just one
Rootsجڑیں & Shootsشوٹنگ groupگروپ
133
357055
3040
انہوں نے صرف ایک
روٹ اور شوٹ گروپ کے ساتھ شروع کیا
06:12
and now she has 4,000 groupsگروپ
around the worldدنیا.
134
360119
3291
اب ان کے دنیا بھر میں 4000 گروہ ہیں۔
06:15
We are one of them.
135
363434
1173
ہم نے ان میں سے ایک ہیں.
06:16
She's a realحقیقی inspirationانتشار.
136
364631
1442
وہ درحقیقت ایک متاثرکن شخصیت ہیں.
06:18
If you're a fellowساتھی Rotarianروتریان,
137
366731
1752
اگر آپ روٹری کے ساتھی ہیں،
06:20
niceاچھا ہے to meetملیں you.
138
368507
1290
آپ سے مل کر خوشی.
06:21
We're Interactorsانٹراکٹرس,
139
369821
1151
ہم انٹر ایکٹرز ہیں،
06:22
the youngestسب سے کم عمر departmentمحکمہ
of Rotaryروٹری Internationalبین الاقوامی.
140
370996
2331
روٹری انٹرنیشنل کا سب سے کم عمر شعبہ۔
06:26
IWاو: But we have alsoبھی learnedسیکھا
much about patienceصبر,
141
374573
3243
ا و: لیکن ہم نے صبر کے بارے میں بھی
بہت کچھ سیکھا ہے،
06:29
MWبریفنگ: how to dealمعاہدہ with frustrationsاگر,
142
377840
2257
م و: مایوسی سے کیسے نبٹیں،
06:32
IWاو: leadershipقیادت,
143
380121
1151
ا و: قیادت،
06:33
MWبریفنگ: teamworkمتواتر,
144
381296
1169
م و: ٹیم میں کام کرنا،
06:34
IWاو: friendshipدوستی,
145
382489
1151
ا و: دوستی،
م و: ہم نے بالی کے لوگوں اور ان کی ثقافت
کے بارے میں مزید سیکھا
06:35
MWبریفنگ: we learnedسیکھا more
about the BalineseBalinese and theirان کے cultureثقافت
146
383664
2659
06:38
IWاو: and we learnedسیکھا
about the importanceاہمیت of commitmentعزم.
147
386347
3158
ا و: ہم نے عزم کی اہمیت سیکھی۔
06:42
MWبریفنگ: It's not always easyآسان.
148
390106
1734
م و: یہ ہمیشہ آسان نہیں ہوتا۔
06:43
Sometimesکبھی کبھی it does get
a little bitتھوڑا hardسخت to walkچلنا your talk.
149
391864
3465
کبھی کبھی اپنی بات پر عمل کرنا
مشکل ہو جاتا ہے۔
06:47
IWاو: But last yearسال, we did exactlyبالکل that.
150
395830
2427
ا و: لیکن گزشتہ سال ہم نے بالکل یہی کیا۔
ہم ایک تقریرکرنے کے لئے انڈیا گئے،
06:50
We wentچلا گیا to Indiaہندوستان to give a talk,
151
398663
1603
06:52
and our parentsوالدین tookلیا us to visitملاحظہ کریں
152
400290
1555
اور ہمارے والدین ہمیں
دورہ پر لے گئے
06:53
the formerسابق privateنجی houseگھر
of Mahatmaمہاتما Gandhiگاندھی.
153
401869
2588
مہاتما گاندھی کے پرانے گھر.
ہم نے بھوک ہڑتال کی طاقت کے بارے میں سیکھا
06:57
We learnedسیکھا about the powerطاقت
of hungerبھوک strikesحملے
154
405216
2254
جو انہوں نے اپنے مقاصد کے
حصول کے لئے کی تھی.
06:59
he did to reachتک پہنچنا his goalsمقاصد.
155
407494
1276
07:01
Yes, by the endآخر of the tourٹور,
156
409329
1998
دورے کے اختتام پر
07:03
when we metملاقات کی our parentsوالدین again,
157
411351
1651
جب ہم اپنے والدین سے دوبارہ ملے،
07:05
we bothدونوں madeبنا دیا a decisionفیصلہ and said,
158
413026
1666
ہم دونوں نے ایک فیصلہ کیا اور کہا،
07:06
"We're going on a hungerبھوک strikeہڑتال!"
159
414716
1756
"ہم بھوک ہڑتال پر جا رہے ہیں!"
07:08
(Laughterہنسی)
160
416496
1001
(قہقہے)
07:09
MWبریفنگ: And you can probablyشاید
imagineتصور theirان کے facesچہرے.
161
417521
2899
م و: آپ ان کے چہروں کا تصور کر سکتے ہیں۔
07:12
It tookلیا a lot of convincingقائل کرنا,
162
420444
2278
انہیں قائل کرنے میں بہت وقت لگا،
07:14
and not only to our parentsوالدین
163
422746
1732
نہ صرف اپنے والدین کو
07:16
but to our friendsدوستوں
and to our teachersاساتذہ as well.
164
424502
2292
بلکہ اپنے اساتذہ اور دوستوں کو بھی.
07:19
Isabelازابیلا and I were seriousسنگین
about doing this.
165
427561
2971
ایزابیل اور میں سنجیدہ تھے
ایسا کرنے میں۔
07:22
So we metملاقات کی with a nutritionistکریں,
166
430556
1609
تو ہم ایک ماہر غذائیت سے ملے،
07:24
and we cameآیا up with a compromiseسمجھوتہ
167
432189
1840
اور فیصلہ کیا
07:26
of not eatingکھانا from sunriseطلوع آفتاب
to sunsetغروب آفتاب everyہر کوئی day
168
434053
4265
کہ طلوع سے غروب تک روزانہ
ہم نہیں کھائیں گے
07:30
untilجب تک the governorگورنر of Baliبالی
would agreeمتفق ہوں to meetملیں with us
169
438342
2605
جب تک کہ بالی کے گورنر ہم سے
ملاقات پر آمادہ نہ ہو جائیں
07:32
to talk about how to stop
plasticپلاسٹک bagsبستے on Baliبالی.
170
440971
3487
اور بالی میں پلاسٹک کے لفافوں کو روکنے
کے بارے میں بات نہ کریں۔
07:37
IWاو: Our "mogakموگاک makanمکان,"
as it is calledکہا جاتا ہے in Bahasaبھاشا Indonesiaانڈونيشيا,
171
445118
4020
ا و: ہمارا "موگو مکان،" جیسے اسے
بھاشا انڈونیشیا میں کہا جاتا ہے،
شروع ہو گیا.
07:41
startedشروع.
172
449162
1151
ہم نے اپنے مقصد کے لئے
سوشل میڈیا کا استعمال کیا
07:42
We used socialسماجی mediaمیڈیا to supportحمایت our goalمقصد
173
450337
1989
07:44
and alreadyپہلے سے on day two,
174
452350
1767
اور دوسرے دن ہی،
07:46
policeپولیس startedشروع to come
to our home and schoolاسکول.
175
454141
2266
پولیس نے ہمارے گھر اور اسکول
آنا شروع کر دیا۔
07:48
What were these two girlsلڑکیاں doing?
176
456724
2197
یہ دو لڑکیوں کیا کر رہی تھیں؟
07:51
We knewجانتا تھا we weren'tنہیں تھے makingبنانا
the governorگورنر look his bestبہترین
177
459466
2510
ہم جانتے تھے کہ ہم گورنر کو
کو برا دکھا رہے تھے
07:54
by doing this foodکھانا strikeہڑتال --
178
462000
1881
یہ بھوک ہڑتال کر کے --
07:55
we could have goneچلی گئی to jailجیل.
179
463905
1434
ہم جیل جا سکتے تھے.
07:57
But, hey, it workedکام کیا.
180
465768
1929
لیکن اس نے کام کر دکھایا۔
07:59
Twenty-fourچوبیس hoursگھنٹے laterبعد میں,
181
467721
1226
چوبیس گھنٹے بعد،
08:00
we were pickedاٹھایا up from schoolاسکول
182
468971
1412
ہمیں اسکول سے لیا گیا
08:02
and escortedارکان to the officeدفتر
of the governorگورنر.
183
470407
2023
اور گورنر کے دفتر میں لے جایا گیا۔
08:05
MWبریفنگ: And there he was --
184
473283
1513
م و: اور وہ وہاں تھے --
08:06
(Applauseمرحبا)
185
474820
2209
(تالیاں)
08:09
waitingانتظار for us to meetملیں and speakبات کرو,
186
477053
1930
ہم سے بات کرنے کے
لئے انتظار کر رہے تھے،
08:11
beingکیا جا رہا ہے all supportiveمعاون
and thankfulشکر گزار for our willingnessآمادگی
187
479007
2550
اور شکرگزار تھے ہماری مدد کے لیے
08:13
to careدیکھ بھال for the beautyخوبصورتی
and the environmentماحول of Baliبالی.
188
481581
2612
بالی کے ماحول اور خوبصورتی
کی دیکھ بھال کے لیے۔
انہوں نے ایک معاہدے پر دستخط کیے
08:16
He signedدستخط a promiseوعدہ
189
484812
1151
بالی کے لوگوں کی مدد کرنے کے
پلاسٹک کے لفافوں کو نہ کہنے میں۔
08:17
to help the people of Baliبالی
say no to plasticپلاسٹک bagsبستے.
190
485987
2751
08:20
And we are now friendsدوستوں,
191
488762
1154
اب ہم دوست ہیں,
08:21
and on a regularباقاعدہ basisبنیاد,
192
489940
1396
اور باقاعدگی سے,
08:23
we remindیاد رکھیں him and his teamٹیم
of the promisesوعدے he has madeبنا دیا.
193
491360
3297
ہم ان کو اور ان کی ٹیم کو
ان کا وعدہ یاد دلاتے ہیں۔
08:27
And indeedیقینا,
194
495372
1151
اور یقینا،
08:28
recentlyحال ہی میں he statedبیان کیا and committedانجام دیا
195
496547
1906
حال ہی میں انہوں نے عزم کیا
08:30
that Baliبالی will be
plasticپلاسٹک bagبیگ freeمفت by 2018.
196
498477
4643
کہ بالی میں 2018 تک
پلاسٹک کے لفوفوں ضرورت نہیں پڑے گی۔
08:35
(Applauseمرحبا)
197
503144
6836
(تالیاں)
08:43
IWاو: Alsoبھی, at the Internationalبین الاقوامی Airportہوائی اڈے
of Baliبالی, one of our supportersحامیوں
198
511498
4617
ا و: مزیہ یہ کہ بالی کے بین القوامی
ہوائی اڈے پر ہمارا ایک حامی
08:48
is planningمنصوبہ بندی to startشروع کرو
a plasticپلاسٹک bag-freeمفت بیگ policyپالیسی by 2016.
199
516139
4562
پلاسٹک کے لفافوں سے پاک حکمت عملی
شروع کرنے کا ارادہ کر رہا ہے ہے 2016 تک.
م و: مفت پلاسٹک کے لفافے
تقسیم کرنا بند کریں
08:53
MWبریفنگ: Stop handingہینڈل کرنا out freeمفت plasticپلاسٹک bagsبستے
200
521186
1987
اور آپ اپنے دوبارہ
قابل استعمال تھیلے لایا کریں
08:55
and bringلانے in your ownخود reusableکرنے bagبیگ
201
523197
1696
08:56
is our nextاگلے messageپیغام to changeتبدیل کریں
that mindsetذہنیت of the publicعوام.
202
524917
3444
یہ ہے ہمارا اگلا پیغام
عوام کے ذہن تبدیل کرنے کے لیے۔
09:01
IWاو: Our short-termقلیل مدت campaignمہم,
203
529405
1697
ا و: ہماری مختصر مہم،
09:03
"One Islandجزیرہ / One Voiceصوتی,"
204
531126
1432
" ایک جزیرہ/ ایک آواز،"
09:04
is all about this.
205
532582
1434
اس سب کے بارے میں ہے.
ہم معائنہ کرتے اور پہچانتے ہیں
ان دکانوں اور ریسٹورانٹس کو
09:06
We checkچیک کریں and recognizeتسلیم کریں
the shopsدکانیں and restaurantsریستوران
206
534040
2679
جنہوں نے اپنے آپکو پلاسٹک کے لفافوں سے
پاک علاقہ قرار دے رکھا ہے،
09:08
that have declaredاعلان themselvesخود
a plasticپلاسٹک bag-freeمفت بیگ zoneزون,
207
536743
2843
09:11
and we put this stickerاسٹیکر at theirان کے entranceداخلہ
208
539610
2373
اور ہم ان کے دروازے پر یہ سٹیکر لگاتے ہیں
09:14
and publishشائع کریں theirان کے namesنام on socialسماجی mediaمیڈیا
209
542007
2318
اور سوشل میڈیا پر ان کے نام شائع کرتے ہیں
09:16
and some importantاہم ہے magazinesمیگزین on Baliبالی.
210
544349
2076
اور بالی کے کچھ اہم رسالوں میں بھی۔
09:18
And converselyبات چیت,
211
546829
1151
اور اس کے برعکس،
09:20
that highlightsنمائش those
who do not have the stickerاسٹیکر.
212
548004
2825
دکھاتے ہیں کہ کن کے پاس
یہ سٹیکر نہیں ہے۔
09:22
(Laughterہنسی)
213
550853
1387
(قہقہے)
09:24
MWبریفنگ: So, why are we actuallyاصل میں
tellingکہہ you all of this?
214
552731
3319
م و: ہم آپ کو یہ سب کیوں بتا رہے ہیں؟
09:28
Well, partlyجزوی طور پر, it is because we are proudفخر ہے
215
556673
1918
کیونکہ، ایک تو، ہم فخر کرتے ہیں
09:30
of the resultsنتائج that,
togetherایک دوسرے کے ساتھ with our teamٹیم,
216
558615
2071
ان نتائج پر جو مل کر ہماری ٹیم نے،
09:32
we have been ableقابل to reachتک پہنچنا.
217
560710
1356
حاصل کیے ہیں۔
09:34
But alsoبھی because alongساتھ the way,
218
562469
2088
بلکہ یہ بھی کیونکہ راستے میں,
09:36
we have learnedسیکھا that kidsبچے can do things.
219
564581
2840
ہم نے سیکھا کی بچے چیزیں کر سکتے ہیں۔
09:39
We can make things happenہو.
220
567445
1654
ہم چیزوں کو حقیقت میں کر سکتے ہیں.
ایزابیل اور میں صرف 10 اور 12
سال کی عمر کی تھیں
09:41
Isabelازابیلا and I were only 10 and 12 yearsسال oldپرانا
221
569891
2427
جب ہم نے اس کا آغاز کیا.
09:44
when we startedشروع this.
222
572342
1559
ہم نے اس کا کوئی باقاعدہ منصوبہ
کبھی نہیں بنایا،
09:45
We never had a businessکاروبار planمنصوبہ,
223
573925
2053
09:48
norاور نہ ہی a fixedمقررہ strategyحکمت عملی,
224
576002
1224
نہ ایک مقررہ حکمت عملی،
09:49
norاور نہ ہی any hiddenپوشیدہ agendasایجنڈے --
225
577250
1919
نہ کوئی خفیہ مقاصد --
09:51
just the ideaخیال in frontسامنے of us
226
579193
2440
ہمیں ایک خیال آیا تھا
09:53
and a groupگروپ of friendsدوستوں workingکام کر رہے ہیں with us.
227
581657
2113
اور دوستوں کا ایک گروہ
ہمارے ساتھ کام کرتا تھا۔
09:56
All we wanted to do
was stop those plasticپلاسٹک bagsبستے
228
584195
2246
ہم صرف چاہتے تھے پلاسٹک کے لفافوں کو روکیں
09:58
from wrappingلفاف کاری and suffocatingسوففوکیٹانگ
our beautifulخوبصورت home.
229
586465
2642
ہمارے گھروں کو تباہ کرنے سے۔
10:01
Kidsبچوں have a boundlessاننت energyتوانائی
230
589933
1708
بچوں کے پاس لا محدود توانائی ہے
10:03
and a motivationحوصلہ افزائی to be the changeتبدیل کریں
the worldدنیا needsضرورت ہے.
231
591665
4165
اور عزم ہے دنیا کو درکار تبدیلی کے لیے۔
10:08
IWاو: So to all the kidsبچے of this beautifulخوبصورت
but challengingچیلنج worldدنیا:
232
596454
4725
او: تو اس خوبصورت لیکن
دشوار دنیا کے تمام بچو:
10:13
go for it!
233
601690
1154
کرو!
10:14
Make that differenceفرق.
234
602868
1755
فرق ڈالیں.
10:17
We're not tellingکہہ you
it's going to be easyآسان.
235
605057
2419
ہم آپ کو یہ نہں کہ رہے کہ
یہ سب آسان ہو گا۔
10:19
We're tellingکہہ you
it's going to be worthقابل it.
236
607500
2267
ہم کہ رہے ہیں کہ یہ قابلِ قدر کام ہے۔
10:22
Us kidsبچے mayہو سکتا ہے only be 25 percentفیصد
of the world'sدنیا کی populationآبادی,
237
610221
4371
ہم بچے دنیا کی آبادی کا صرف 25 فیصد ہیں،
10:26
but we are 100 percentفیصد of the futureمستقبل.
238
614616
3307
لیکن ہم مستقبل کے 100 فیصد ہیں۔
10:31
MWبریفنگ: We still have a lot of work to do,
239
619050
2656
م و: ہمیں اب بھی بہت کام کرنا ہے،
10:33
but know that we still not stop
240
621730
1665
لیکن یہ جان لیں کہ ہم نہیں رکیں گے
10:35
untilجب تک the first questionسوال askedپوچھا
when arrivingپہنچ at the Baliبالی airportsہوائی اڈوں will be
241
623419
4425
یہاں تک کہ بالی کے ہوائی اڈوں پر
پہنچنے کے بعد پہلا سوال یہ پوچھا جائے گا
10:40
Bothدونوں: "Welcomeمیں خوش آمدید to Baliبالی,
242
628682
1334
دونوں :"بالی میں خوش آمدید،
10:42
do you have nayقصد plasticپلاسٹک bagsبستے to declareقرار دے دیا?"
243
630040
2167
آپ کے پاس کوئی پلاسٹک کے لفافے ہیں؟"
10:44
(Laughterہنسی)
244
632231
1413
(قہقہے)
10:45
Omاوم shantiشانتی shantiشانتی shantiشانتی omاوہ.
245
633668
2736
اوم شانتی شانتی شانتی اوم.
10:48
Thank you.
246
636428
1151
آپ کا شکریہ.
10:49
(Applauseمرحبا)
247
637603
9793
(تالیاں)
Translated by Muhammad Hameed
Reviewed by Umar Anjum

▲Back to top

ABOUT THE SPEAKER
Melati and Isabel Wijsen - Activists
Sisters Melati and Isabel Wijsen are on a mission to ban plastic bags in Bali.

Why you should listen
Inspired by similar measures in other parts of the world, Melati and Isabel Wijsen launched the campaign Bye Bye Plastic Bags in 2013, which received worldwide support -- and recently succeeded in getting the island’s governor to commit to a ban by 2018. The two sisters, who frequent the environmentally minded Green School along with a crew of likely motivated kids, continue to ask the question: How can they make a difference in the world?
More profile about the speaker
Melati and Isabel Wijsen | Speaker | TED.com

Data provided by TED.

This site was created in May 2015 and the last update was on January 12, 2020. It will no longer be updated.

We are currently creating a new site called "eng.lish.video" and would be grateful if you could access it.

If you have any questions or suggestions, please feel free to write comments in your language on the contact form.

Privacy Policy

Developer's Blog

Buy Me A Coffee