ABOUT THE SPEAKER
Curtis "Wall Street" Carroll - Financial literacy advocate
Curtis “Wall Street” Carroll overcame poverty, illiteracy, incarceration and a lack of outside support to become a stock investor, creator and teacher of his own financial literacy philosophy.

Why you should listen

The media calls Curtis "Wall Street" Carroll the "Oracle of San Quentin" for his stock picking prowess and ability to translate financial information into simple language for his students.

Carroll grew up in Oakland, California surrounded by poverty. In 1996, at 17 years old, he committed a robbery where a man was killed. He turned himself in and ended up an illiterate teenager in prison with a 54-to-life sentence. While in prison, the stock market captured his attention, but due to his illiteracy he couldn't learn more about it. Motivating by the lure of financial gaining, he taught himself how to read at 20-21 years old, and then he started studying the stock market. Carroll's role models changed from drug dealers and sports figures to Bill Gates and Warren Buffet. He wanted others to learn this new way of making money.

When Carroll arrived at San Quentin in 2012, he met Troy Williams, who helped him start the Financial Literacy Program. Together they created the philosophy F.E.E.L (Financial Empowerment Emotional Literacy) that teaches people to recognize how their emotions affect their financial decision, and how to separate the two.

More profile about the speaker
Curtis "Wall Street" Carroll | Speaker | TED.com
TEDxSanQuentin

Curtis "Wall Street" Carroll: How I learned to read -- and trade stocks -- in prison

کرٹس 'وال سٹریٹ' کیرل: میں نے کیسے پڑھنا سیکھا -- اور حصص میں سرمایہ کاری کرنا -- جیل میں

Filmed:
5,811,223 views

مالیاتی تعلیم ایک مہارت نہیں ہے -- یہ ایک طرزِ زندگی ہے۔ سیکھیں کرٹس "وال سٹریٹ "کیرول سے۔ ایک قیدی ہونے کی وجہ سے کیرول کو ایک ڈالر کی طاقت کا بھی اندازہ ہے۔ جیل میں رہتے ہوئے انہوں نے پڑھنا سیکھا، حصص کا کاروبار سیکھا اور وہ سب کو بتا رہے ہیں اپنے زوردار پیغام میں: ہمیں اپنے پیسے کے متعلق اور زیادہ آگاہی ہونی چاہئے۔
- Financial literacy advocate
Curtis “Wall Street” Carroll overcame poverty, illiteracy, incarceration and a lack of outside support to become a stock investor, creator and teacher of his own financial literacy philosophy. Full bio

Double-click the English transcript below to play the video.

00:12
I was 14 yearsسال oldپرانا
0
960
2056
میں چودہ سال کا تھا
00:15
insideاندر of a bowlingگیند بازی alleyگلی,
1
3040
1576
کسی بولنگ کھیل کے میدان میں،
00:16
burglarizingبرگلآریزانگ an arcadeآرکیڈ gameکھیل,
2
4640
1760
آرکیڈ مشین میں نقب زنی کر رہا تھا،
اور عمارت سے باہر نکلتے ہوئے
00:19
and uponپر exitingخروج the buildingعمارت
3
7200
1776
00:21
a securityسیکورٹی guardمحافظ grabbedپکڑ لیا my armبازو, so I ranبھاگ گیا.
4
9000
2200
ایک چوکیدار نے میرا
بازو پکڑا تو میں بھاگ اٹھا۔
00:23
I ranبھاگ گیا down the streetسڑک,
and I jumpedکود on topاوپر of a fenceباڑ.
5
11760
2976
میں گلی میں بھاگا اور میں نے باڑ کے
اوپر سے چھلانگ ماری۔
00:26
And when I got to the topاوپر,
6
14760
1616
اور جب میں اوپر پہنچا،
00:28
the weightوزن of 3,000 quartersچوتھائی
in my bookکتاب bagبیگ
7
16400
2176
تو میرے بستے میں موجود
تین ہزار سکوں کے وزن نے
00:30
pulledنکالا me back down to the groundزمین.
8
18600
1640
مجھے زمین کی طرف نیچے کھینچا۔
00:32
So when I cameآیا to, the securityسیکورٹی guardمحافظ
was standingکھڑا on topاوپر of me,
9
20880
3056
تو میں جب نیچے گرا،
تو چوکیدار میرے اوپر کھڑا تھا،
00:35
and he said, "Nextاگلا time you little punksپنکس
stealچوری something you can carryلے لو."
10
23960
3416
اور اس نے کہا "چھوٹے بدمعاش، اگر اگلی بار
کچھ چراؤ تو وہ ایسا ہو جس کو تم اٹھا سکو۔"
00:39
(Laughterہنسی)
11
27400
2016
(قہقہے)
00:41
I was takenلے لیا to juvenileنوجوان hallہال
12
29440
2136
مجھے بچوں کی جیل میں لے جایا گیا
00:43
and when I was releasedجاری
into the custodyحراستی of my motherماں,
13
31600
2560
اور جب میں رہا ہوا تو مجھے اپنی ماں کی
نگرانی میں دیا گیا،
00:47
the first wordsالفاظ my uncleچاچا said was,
"How'dکس طرح تھا you get caughtپکڑا?"
14
35080
2976
پہلے الفاظ جو میرے چاچا نے کہے وہ تھے،
" تم پکڑے کیسے گئے؟"
00:50
I said, "Man, the bookکتاب bagبیگ was too heavyبھاری."
15
38080
2176
میں نے کہا،"چاچا میرا بستہ بہت بھاری تھا۔"
00:52
He said, "Man, you weren'tنہیں تھے supposedسمجھا
to take all the quartersچوتھائی."
16
40280
2936
انہوں نے کہا "لڑکے تمہیں سارے سکے لینے
کی کیا ضرورت تھی۔"
00:55
I said, "Man, they were smallچھوٹے.
What am I supposedسمجھا to do?"
17
43240
2816
میں نے کہا "وہ چھوٹے تھے، میں کیا کرتا؟"
00:58
And 10 minutesمنٹ laterبعد میں, he tookلیا me
to burglarizeبرگلآرای anotherایک اور arcadeآرکیڈ gameکھیل.
18
46080
4896
اور دس منٹ کے بعد، وہ مجھے ایک
اور آرکیڈ مشین پر چوری کے لئے لے گئے۔
01:03
We neededضرورت ہے gasگیس moneyپیسہ to get home.
19
51000
1640
ہمیں گھر جانے کے لئے پٹرول کی ضرورت تھی۔
یہ تھی میری زندگی ۔
01:05
That was my life.
20
53280
1200
میں اوکلینڈ، کیلیفورنیا میں پلا بڑھا،
01:07
I grewاضافہ ہوا up in Oaklandاوکلینڈ, Californiaکیلی فورنیا,
21
55440
1856
01:09
with my motherماں and membersممبران
of my immediateفوری طور پر familyخاندان
22
57320
2336
اپنی امی اور خاندان کے قریبی افراد کے ساتھ
01:11
addictedعدد to crackکریک cocaineکوکین.
23
59680
1240
میں کوکین کا عادی تھا۔
01:13
My environmentماحول consistedپر مشتمل تھی
of livingزندہ with familyخاندان, friendsدوستوں,
24
61560
4440
میرے ماحول میں خاندان، دوستوں اور
بے گھر افراد کی پناہ گاہوں میں رہنا تھا۔
01:18
and homelessبے گھر sheltersپناہ گاہوں.
25
66960
1600
01:21
Oftentimesبار, dinnerرات کا کھانا was servedخدمت کی
in breadlinesبریڈلان and soupسوپ kitchensباورچی خانے.
26
69040
3680
اکثر، رات کا کھانا لنگر خانے یا
خیرات کی قطار میں لگ کر کھاتا۔
میرے ایک بڑے ساتھی نے مجھے یہ بتایا:
01:25
The bigبڑا homieہاومی told me this:
27
73440
1856
01:27
moneyپیسہ rulesقوانین the worldدنیا
28
75320
1976
پیسے کی دنیا پر حکومت ہے
01:29
and everything in it.
29
77320
1216
اور اس میں جو کچھ ہے اس پر بھی۔
01:30
And in these streetsسڑکیں, moneyپیسہ is kingبادشاہ.
30
78560
2080
اور ان گلیوں میں، پیسہ بادشاہ ہے۔
01:33
And if you followپیروی the moneyپیسہ,
31
81320
1616
اور اگر آپ پیسے کے پیچھے جائیں،
01:34
it'llیہ کروں گا leadقیادت you to the badبرا guy
or the good guy.
32
82960
2520
تو آپ کسی اچھے یا برے انسان تک پہنچیں گے۔
کچھ دن بعد، میں نے اپنے پہلے جرم کا
ارتکاب کیا،
01:38
Soonجلد ہی after, I committedانجام دیا my first crimeجرم,
33
86080
2536
01:40
and it was the first time
that I was told that I had potentialممکنہ
34
88640
2976
اور یہ پہلا موقع تھا جب مجھ سے کہا گیا
کہ مجھ میں کافی صلاحیت ہے
01:43
and feltمحسوس کیا like somebodyکوئی believedیقین ہے in me.
35
91640
1840
اور ایسا لگا کہ کوئی مجھ پر یقین کرتا ہے۔
01:46
Nobodyکوئی بھی نہیں ever told me
that I could be a lawyerوکیل,
36
94240
2136
کسی نے مجھ سے یہ نہیں کہا کہ
میں وکیل بن سکتا ہوں،
01:48
doctorڈاکٹر or engineerانجینئر.
37
96400
1656
یا ڈاکٹر یا انجینئر۔
میرا مطلب ہے کہ میں یہ کیسے کر سکتا تھا؟
مجھے لکھنا پڑھنا یا ہجے کرنا نہیں آتا تھا۔
01:50
I mean, how was I supposedسمجھا to do that?
I couldn'tنہیں کر سکا readپڑھو, writeلکھیں or spellجادو.
38
98080
3416
01:53
I was illiterateغیر معمولی.
39
101520
1216
میں ناخواندہ تھا۔
01:54
So I always thought
crimeجرم was my way to go.
40
102760
2560
تو میں ہمیشہ سوچتا تھا کہ جرم ہی
میرا راستہ ہے۔
اور پھر ایک دن
01:59
And then one day
41
107480
1696
02:01
I was talkingبات کرنا to somebodyکوئی
42
109200
1256
میں کسی سے بات کر رہا تھا
02:02
and he was tellingکہہ me
about this robberyڈکیتی that we could do.
43
110480
3600
اور وہ مجھے اس چوری کے بارے میں
بتا رہا تھا جو ہم کر سکتے تھے۔
اور وہ ہم نے کی۔
02:06
And we did it.
44
114760
1200
سچائی یہ تھی کہ جب میں بڑا ہو رہا تھا
02:09
The realityحقیقت was that I was growingبڑھتی ہوئی up
45
117080
1816
02:10
in the strongestمضبوط ترین
financialمالیاتی nationملک in the worldدنیا,
46
118920
2216
مالی اعتبار سے دنیا کی مظبوط ترین قوم میں،
02:13
the Unitedاقوام متحدہ Statesامریکہ of Americaامریکہ,
47
121160
1856
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں،
02:15
while I watchedدیکھا my motherماں
standکھڑے ہو جاؤ in lineلائن at a bloodخون bankبینک
48
123040
4080
جب میں نے اپنی ماں کو دیکھا
ایک بلڈ بینک کی قطار میں
اپنا خون چالیس ڈالر میں بیچنے کے لئے صرف
اس لئے کہ وہ اپنے بچوں کو کھانا کھلا سکے۔
02:20
to sellفروخت her bloodخون for 40 dollarsڈالر
just to try to feedکھانا کھلانا her kidsبچے.
49
128680
3680
آج بھی اس کے بازوں پر سوئیوں کے
نشان ہیں اس بات کو ثابت کرنے کے لئے۔
02:25
She still has the needleانجکشن marksنشانات
on her armsہتھیار to day to showدکھائیں for that.
50
133320
3320
تو میں نے کبھی اپنے علاقے کے
لوگوں کی پرواہ نہیں کی۔
02:29
So I never caredدیکھ بھال about my communityبرادری.
51
137480
1736
انہوں نے میری زندگی کی
پرواہ نہیں کی تھی۔
02:31
They didn't careدیکھ بھال about my life.
52
139240
1496
02:32
Everybodyہر کوئی there was doing what they
were doing to take what they wanted,
53
140760
3416
وہاں ہر کوئی وہ کام کر رہا تھا جس سے
وہ اپنی ضرورت کو پورا کر سکے،
منشیات فروشی، چوری، خون بیچنا۔
02:36
the drugمنشیات dealersڈیلر,
the robbersڈاکو, the bloodخون bankبینک.
54
144200
2176
02:38
Everybodyہر کوئی was takingلینے bloodخون moneyپیسہ.
55
146400
1616
ہر کوئی کالا دھن کما رہا تھا۔
02:40
So I got mineمیرا by any meansمطلب ہے necessaryضروری ہے.
56
148040
1896
تو میں نے بھی کسی نہ کسی طرح حاصل کیا۔
02:41
I got mineمیرا.
57
149960
1576
مجھے میرا حصہ مل گیا۔
02:43
Financialمالی literacyخواندگی
really did ruleحکمرانی the worldدنیا,
58
151560
2120
مالیاتی علم کی واقعی دنیا پر حکومت تھی،
اور میں اس کا چھوٹا سا غلام تھا
02:46
and I was a childبچہ slaveغلام to it
59
154680
1976
02:48
followingدرج ذیل the badبرا guy.
60
156680
1240
برے شخص کے پیچھے چلتے ہوئے۔
سترہ سال کی عمر میں، میں چوری اور
قتل کے الزام میں پکڑا گیا
02:52
At 17 yearsسال oldپرانا, I was arrestedگرفتار
for robberyڈکیتی and murderقتل
61
160280
3176
02:55
and I soonجلد ہی learnedسیکھا that financesمالیات in prisonجیل
ruleحکمرانی more than they did on the streetsسڑکیں,
62
163480
3976
اور میں نے جلد ہی جان لیا کہ جیل میں
گلیوں سے زیادہ پیسے کی حکومت ہے،
02:59
so I wanted in.
63
167480
1200
تو مجھے اس میں شامل ہونا تھا۔
ایک دن، میں ایک اخبار کا کھیلوں
کا صفحہ لینے کے لئے آگے بڑھا
03:01
One day, I rushedپہنچ گیا to grabپکڑو
the sportsکھیلوں pageصفحہ of the newspaperاخبار
64
169600
3056
03:04
so my cellyکیلی could readپڑھو it to me,
65
172680
1816
تاکہ میرا دوست مجھے پڑھ کر سنا سکے،
03:06
and I accidentallyاتفاقی طور پر
pickedاٹھایا up the businessکاروبار sectionسیکشن.
66
174520
2416
اور میں نے غلطی سے
کاروبار کا صفحہ اٹھا لیا۔
اور پھر ایک بوڑھے شخص نے کہا "اے لڑکے
کیا تم حصص کا کام کرتے ہو؟"
03:08
And this oldپرانا man said,
"Hey youngsterجوان, you pickاٹھاو stocksاسٹاک?"
67
176960
3256
اور میں نے کہا ،"وہ کیا ہے؟"
03:12
And I said, "What's that?"
68
180240
1256
03:13
He said, "That's the placeجگہ
where whiteسفید folksلوگ keep all theirان کے moneyپیسہ."
69
181520
3176
اس نے کہا، "وہ جگہ جہاں گورے لوگ
اپنے سارے پیسے رکھتے ہیں۔"
03:16
(Laughterہنسی)
70
184720
1216
(قہقہے)
03:17
And it was the first time
that I saw a glimpseجھلک of hopeامید ہے,
71
185960
3856
اور یہ پہلا موقع تھا جب مجھے
امید کی کرن نظر آئی،
03:21
a futureمستقبل.
72
189840
1496
اہک مستقبل کی۔
03:23
He gaveدیا me this briefمختصر descriptionتفصیل
of what stocksاسٹاک were,
73
191360
2600
اس نے مجھے مختصر طور پر بتایا کہ
حصص کیا ہوتے ہیں،
لیکن یہ صرف ایک جھلک تھی۔
03:26
but it was just a glimpseجھلک.
74
194800
1440
میرا مطلب ہے کہ میں یہ کیسے کر سکتا تھا؟
03:30
I mean, how was I supposedسمجھا to do it?
75
198360
1776
03:32
I couldn'tنہیں کر سکا readپڑھو, writeلکھیں or spellجادو.
76
200160
1760
میں پڑھ لکھ بلکہ ہجے تک نہیں کر سکتا تھا۔
اپنی ناخواندگی چھپانے کے لئے جو ہنر
میں نے اپنائے تھے
03:34
The skillsمہارت that I had developedتیار
to hideچھپائیں my illiteracyناخواندگی
77
202600
2616
03:37
no longerاب workedکام کیا in this environmentماحول.
78
205240
1976
وہ اس ماحول میں کام نہیں آ رہے تھے۔
03:39
I was trappedپھنس گیا in a cageپنجری,
preyشکار amongمیں predatorsشکایات,
79
207240
3096
میں ایک پنجرے میں پھنس گیا تھا،
شکاریوں میں شکار کی طرح،
آزادی کے لئے لڑتے ہوئے
جو مجھے کبھی نہیں ملی۔
03:42
fightingلڑائی for freedomآزادی I never had.
80
210360
1896
03:44
I was lostکھو دیا, tiredتھکا ہوا,
81
212280
2176
میں گم تھا اور تھک گیا تھا،
03:46
and I was out of optionsاختیارات.
82
214480
1360
اور میرے پاس کوئی راستے نہیں تھے۔
03:49
So at 20 yearsسال oldپرانا,
83
217000
1776
تو جب میں بیس سال کا ہوا،
03:50
I did the hardestسب سے مشکل thing
I'd ever doneکیا ہوا in my life.
84
218800
2520
میں نے اپنی زندگی کا سب سے مشکل کام کیا۔
میں نے ایک کتاب اٹھائی،
03:54
I pickedاٹھایا up a bookکتاب,
85
222160
1200
اور یہ میری زندگی کا سب سے
اذیت ناک وقت تھا،
03:57
and it was the mostسب سے زیادہ agonizingاجنبی
time of my life,
86
225400
2480
پڑھنا سیکھتے ہوئے،
04:01
tryingکوشش کر رہا ہے to learnسیکھنا how to readپڑھو,
87
229320
1816
04:03
the ostracizingعثٹراکیزانگ from my familyخاندان,
88
231160
2616
اپنے خاندان سے لا تعلق ہو کر،
04:05
the homiesہاومیس.
89
233800
1200
ساتھیوں سے۔
جناب، یہ بہت مشکل تھا،
04:08
It was roughکسی نہ کسی طرح, man.
90
236280
1456
04:09
It was a struggleجدوجہد.
91
237760
1376
یہ ایک جدوجہد تھی۔
04:11
But little did I know
92
239160
1696
لیکن مجھے کب معلوم تھا
04:12
I was receivingوصول کرنا the greatestسب سے بڑا giftsتحائف
I had ever dreamedخواب دیکھا of:
93
240880
3416
مجھے بہترین انعام مل رہے تھے جن کا
میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا:
04:16
self-worthسزاوار,
94
244320
1200
اپنی قدر و منزلت،
علم اور نظم و ضبط ۔
04:18
knowledgeعلم, disciplineنظم و ضبط.
95
246320
1840
میں پڑھنے سے اتنا خوش تھا کہ میں سب
کچھ پڑھ لیتا تھا جو میرے ہاتھ لگتا تھا:
04:21
I was so excitedبہت پرجوش to be readingپڑھنا that I readپڑھو
everything I could get my handsہاتھوں on:
96
249000
3696
04:24
candyکینڈی wrappersپردے, clothingلباس logosعلامات,
streetسڑک signsنشانیاں, everything.
97
252720
3335
ٹافی کے کاغذ، کپڑوں کے شناختی نشان،
سڑکوں کے اشارے اور سب کچھ ۔
میں صرف چیزیں پڑھ رہا تھا!
04:28
I was just readingپڑھنا stuffسامان!
98
256079
1217
04:29
(Applauseمرحبا)
99
257320
1016
(تالیاں)
04:30
Just readingپڑھنا stuffسامان.
100
258360
1200
صرف چیزیں پڑھ رہا تھا۔
میں بہت خوش تھا پڑھنا سیکھ کر
اور ہجے کرنا سیکھ کر۔
04:33
I was so excitedبہت پرجوش to know how to readپڑھو
and know how to spellجادو.
101
261360
2800
میرا ساتھی آیا اور اس نے پوچھا،"تم کیا
کھا رہے ہو؟"
04:36
The homieہاومی cameآیا up, said,
"Man, what you eatingکھانا?"
102
264720
2256
04:39
I said, "C-A-N-D-YC-A-N-D-Y, candyکینڈی."
103
267000
1736
میں نے کہا "سی اے این ڈی وائے، کینڈی۔"
04:40
(Laughterہنسی)
104
268760
2256
(قہقہے)
04:43
He said, "Let me get some."
I said, "N-Oاین-اے. No."
105
271040
2496
اس نے کہا،"مجھے بھی کچھ دو۔
"میں نے کہا "این او، نو۔"
04:45
(Laughterہنسی)
106
273560
1216
( قہقہے)
04:46
It was awesomeخوفناک.
107
274800
1416
یہ بہترین تھا۔
04:48
I mean, I can actuallyاصل میں now
for the first time in my life readپڑھو.
108
276240
3176
میرا مطلب ہے کہ زندگی میں پہلی بار
واقعی میں پڑھ رہا تھا۔
04:51
The feelingاحساس that I got
from it was amazingحیرت انگیز.
109
279440
2040
اور مجھے اس سے جو محسوس ہوا وہ شاندار تھا۔
اور پھر بائسویں سال میں، میں اپنے آپ کو،
04:55
And then at 22, feelingاحساس myselfخود,
110
283240
2600
پر اعتماد محسوس کر رہا تھا،
04:58
feelingاحساس confidentاعتماد,
111
286800
1736
05:00
I rememberedیاد آیا what the OGبسن told me.
112
288560
1840
مجھے یاد ہے مجھے 'او جی' نے کیا کہا تھا۔
05:03
So I pickedاٹھایا up the businessکاروبار sectionسیکشن
of the newspaperاخبار.
113
291760
3736
تو میں نے اخبار کا کاروبار کا صفحہ اٹھایا۔
میں ان امیر گورے لوگوں کا پتہ لگانا
چاہتا تھا۔
05:07
I wanted to find these richامیر whiteسفید folksلوگ.
114
295520
1936
05:09
(Laughterہنسی)
115
297480
1600
(قہقہے)
05:12
So I lookedدیکھا for that glimpseجھلک.
116
300520
1920
تو میں اس کی پہچان ڈھونڈ رہا تھا۔
جیسے میں نے اپنے پیشے کو آگے بڑھایا
05:15
As I furtheredفورٹہیقرید my careerکیریئر
117
303480
1616
05:17
in teachingپڑھانا othersدوسروں how to
financiallyمالی طور پر manageانتظام کریں moneyپیسہ and investسرمایہ کاری,
118
305120
3856
دوسرے لوگوں کو پڑھانے کا کہ کیسے اپنا پیسہ
سنبھالیں اور سرمایہ کاری کریں،
05:21
I soonجلد ہی learnedسیکھا that I had to take
responsibilityذمہ داری for my ownخود actionsاعمال.
119
309000
3336
میں نے جلد ہی سیکھا کہ مجھے بھی
اپنی ذمہ داری اٹھانی ہو گی۔
05:24
Trueسچا, I grewاضافہ ہوا up
in a very complexپیچیدہ environmentماحول,
120
312360
3016
یہ سچ ہے کہ میں بہت پیچیدہ حالات میں
بڑا ہوا،
05:27
but I choseمنتخب کیا to commitوعدہ کرنا crimesجرائم,
121
315400
1936
لیکن میں نے جرم کا راستہ اپنایا،
05:29
and I had to ownخود up to that.
122
317360
1776
اور مجھے اس کی ذمہ داری لینی پڑی۔
05:31
I had to take responsibilityذمہ داری
for that, and I did.
123
319160
2616
مجھے اس کی ذمہ داری لینی پڑی
اور میں نے لی۔
05:33
I was buildingعمارت a curriculumنصاب
that could teachسکھائیں incarceratedمبتلا menمرد
124
321800
2896
میں ایسا نصاب بنا رہا تھا جو میں قیدیوں
کو پڑھا سکتا تھا
05:36
how to manageانتظام کریں moneyپیسہ
throughکے ذریعے prisonجیل employmentsامپلویمانتس.
125
324720
2280
کہ پیسے کو کیسے سنبھالا جائے
جیل میں ملازمت سے۔
اپنے رہن سہن کو اچھی طرح سنبھالنے
سے ہمیں قابل اتنقال وسائل ملتے ہیں
05:40
Properlyصحیح managingانتظام our lifestyleطرز زندگی
would provideفراہم کرو transferrabletransferrable toolsٹولز
126
328720
3176
05:43
that we can use to manageانتظام کریں moneyپیسہ
when we reenterپھر داخل کریں societyسماج,
127
331920
3336
جن کو ہم دوبارہ معاشرے کا حصہ بننے کے وقت
استعمال کرسکتے ہیں،
05:47
like the majorityاکثریت of people did
who didn't commitوعدہ کرنا crimesجرائم.
128
335280
3256
جیسے زیادہ تر وہ لوگ اپناتے ہیں جنہوں نے
کوئی جرم نہیں کیا ہوتا۔
05:50
Then I discoveredدریافت
129
338560
1200
اور پھر مجھے معلوم ہوا
کہ 'مارکیٹ واچ' کے مطابق،
05:52
that accordingکے مطابق to MarketWatchدیکھئیے00:,
130
340680
2056
05:54
over 60 percentفیصد of the Americanامریکی populationآبادی
131
342760
2536
ساٹھ فی صد سے زیادہ امریکی آبادی
05:57
has underتحت 1,000 dollarsڈالر in savingsبچت.
132
345320
2120
کے پاس ایک ہزار ڈالر سے کم بچت ہے۔
کھیل کی خبروں کے مطابق "این بی اے" کے
ساٹھ فی صد سے زیادہ کھلاڑی
06:00
Sportsکھیل Illustratedسچتر said that
over 60 percentفیصد of NBAینبیی playersکھلاڑیوں
133
348200
3216
اور "این ایف ایل" کے دیوالیہ ہو جاتے ہیں۔
06:03
and NFLینیفیل playersکھلاڑیوں go brokeٹوٹ گیا.
134
351440
1536
06:05
40 percentفیصد of maritalازدواجی problemsمسائل
deriveاخذ کردہ from financialمالیاتی issuesمسائل.
135
353000
3040
چالیس فیصد خاندانی جھگڑے پیسوں کی
وجہ سے ہوتے ہیں۔
06:09
What the hellجہنم?
136
357080
1216
یہ کیا عذاب ہے؟
06:10
(Laughterہنسی)
137
358320
2136
( قہقہے)
06:12
You mean to tell me
that people workedکام کیا theirان کے wholeپوری livesزندگی,
138
360480
2696
کیا آپ مجھے یہ بتا رہے ہیں کہ لوگ
ساری زندگی کام کرتے ہیں،
06:15
buyingخریدنا carsکاریں, clothesکپڑے,
homesگھروں and materialمواد stuffسامان
139
363200
2576
گاڑیاں، کپڑے، گھر اور
دوسری مادی چیزیں خریدتے ہیں
06:17
but were livingزندہ checkچیک کریں to checkچیک کریں?
140
365800
2216
لیکن ماہانہ تنخواہ پر گزارا کرتے ہیں؟
06:20
How in the worldدنیا were membersممبران of societyسماج
going to help incarceratedمبتلا individualsافراد
141
368040
4336
پھر کیسے ممکن ہے کہ معاشرے کے لوگ
قیدیوں کی مدد کر سکتے ہیں
معاشرے میں واپس لانے کے لئے
06:24
back into societyسماج
142
372400
1216
06:25
if they couldn'tنہیں کر سکا manageانتظام کریں they ownخود stuffسامان?
143
373640
1880
اگر وہ اپنے کام نہیں سنبھال پاتے؟
ہم تو مارے گئے۔
06:28
We screwedخراب.
144
376160
1256
06:29
(Laughterہنسی)
145
377440
1736
(قہقہے)
06:31
I neededضرورت ہے a better planمنصوبہ.
146
379200
1400
مجھے بہتر منصوبے کی ضرورت تھی۔
06:34
This is not going to work out too well.
147
382520
2120
یہ تو زیادہ کامیاب نہیں ہو گا۔
06:37
So ...
148
385040
1200
تو ۔۔۔
میں نے سوچا۔
06:39
I thought.
149
387880
1200
کہ میرے اوپر ایک ذمہ داری ہے کہ
میں اس روش والوں سے ملوں
06:43
I now had an obligationذمہ داری
to meetملیں those on the pathراستہ
150
391800
2840
اور ان کی مدد کروں،
06:48
and help,
151
396360
1216
06:49
and it was crazyپاگل because
I now caredدیکھ بھال about my communityبرادری.
152
397600
3256
اور یہ پاگل پن تھا کیونکہ اب میں
معاشرے کی پرواہ کر رہا تھا۔
06:52
Wowواہ, imagineتصور that.
I caredدیکھ بھال about my communityبرادری.
153
400880
2360
واہ، ذرا تصور کریں،
میں معاشرے کی پرواہ کر رہا تھا۔
مالیاتی لاعلمی بھی ایک بیماری ہے
06:56
Financialمالی illiteracyناخواندگی is a diseaseبیماری
154
404640
2296
06:58
that has crippledمعذور minoritiesاقلیتیں
and the lowerکم classکلاس in our societyسماج
155
406960
3016
جس نے ہمارے معاشرے کی اقلیتوں اور
غریب طبقوں کو تباہ کردیا ہے
07:02
for generationsنسلیں and generationsنسلیں,
156
410000
2136
پشت در پشت،
07:04
and we should be furiousغصہ about that.
157
412160
2496
اور ہمیں اس بارے میں غضب ناک ہونا چاہئے۔
07:06
Askپوچھنا yourselvesآپ this:
158
414680
1576
اپنے آپ سے یہ پوچھیں:
07:08
How can 50 percentفیصد
of the Americanامریکی populationآبادی
159
416280
3256
کس طرح پچاس فی صد امریکی آبادی
07:11
be financiallyمالی طور پر illiterateغیر معمولی in a nationملک
drivenپر عملدرآمد by financialمالیاتی prosperityخوشحالی?
160
419560
3960
مالیاتی لاعلمی کا شکار ہوسکتی ہے جبکہ
ان کی قوم مالی خوشحالی سے چلتی ہو؟
07:17
Our accessرسائی to justiceانصاف, our socialسماجی statusحیثیت,
161
425000
2856
ہماری انصاف تک رسائی اور سماجی حیثیت
07:19
livingزندہ conditionsحالات, transportationنقل و حمل and foodکھانا
162
427880
3016
رہن سہن کا طریقہ، نقل و حمل اور غذائیں
07:22
are all dependentانحصار on moneyپیسہ
that mostسب سے زیادہ people can't manageانتظام کریں.
163
430920
3056
سب کا پیسے پر ہی دارومدار ہے جو
زیادہ تر لوگ نہیں سنبھال پاتے۔
07:26
It's crazyپاگل!
164
434000
1576
یہ پاگل پن ہے!
07:27
It's an epidemicمہاکاوی
165
435600
1376
یہ ایک وبا ہے
07:29
and a biggerبڑا dangerخطرہ to publicعوام safetyحفاظت
than any other issueمسئلہ.
166
437000
3000
اور لوگوں کی سلامتی کے لئے بڑا خطرہ ہے
کسی بھی اور مسئلے سے بڑھ کر۔
07:33
Accordingکے مطابق to the Californiaکیلی فورنیا
Departmentمحکمہ of Correctionsتصحیح,
167
441720
2656
کیلیفورنیا کے محکمہ اصلاحات کے مطابق،
07:36
over 70 percentفیصد of those incarceratedمبتلا
168
444400
2336
ستر فی صد سے زیادہ قیدیوں نے
07:38
have committedانجام دیا or have been chargedالزام عائد کیا
with money-relatedرقم سے متعلق crimesجرائم:
169
446760
3616
جو جرم کئے یا جو ان پر الزام لگے
ان کا پیسے سے تعلق ہے:
07:42
robberiesڈکیتیوں, burglariesبرگلآریس,
fraudدھوکہ دہی, larcenyدزدی, distortionمسخ --
170
450400
4520
چوری، ڈکیتی، دھوکہ، غبن، بھتہ --
07:47
and the listفہرست goesجاتا ہے on.
171
455720
1320
اور لمبی فہرست ہے۔
07:49
Checkچیک کریں this out:
172
457920
1216
اس پر غور کریں:
07:51
a typicalعام incarceratedمبتلا personشخص
173
459160
2936
ایک عام قیدی
07:54
would enterدرج کریں the Californiaکیلی فورنیا prisonجیل systemنظام
174
462120
2496
کیلیفورنیا کے جیل کے نظام میں داخل ہوتا ہے
07:56
with no financialمالیاتی educationتعلیم,
175
464640
1560
بغیر کسی مالیاتی تعلیم کے،
07:58
earnکمائی 30 centsسینٹ an hourگھنٹہ,
176
466840
1976
ایک گھنٹے میں تیس سینٹس کماتا ہے،
08:00
over 800 dollarsڈالر a yearسال,
177
468840
2216
سال بھر میں آٹھ سو ڈالر سے کچھ زیادہ،
08:03
with no realحقیقی expensesاخراجات and saveبچاؤ no moneyپیسہ.
178
471080
2760
اس کا کوئی خاص خرچہ نہیں اور وہ کوئی بچت
نہیں کرتا۔
08:06
Uponپر his paroleپیرول, he will be givenدیئے گئے
200 dollarsڈالر gateدروازہ moneyپیسہ and told,
179
474760
4336
ضمانت پر رہائی کے وقت اس کو دو سو ڈالر
خرچہ دیا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے،
08:11
"Hey, good luckقسمت, stayرہو out of troubleمصیبت.
Don't come back to prisonجیل."
180
479120
3080
"خوش قسمتی مقدر بنے، مشکلات سے دور رہنا۔
اور دوبارہ جیل واپس نہیں آنا۔"
08:14
With no meaningfulبامعنی preparationتیاری
or long-termطویل مدتی financialمالیاتی planمنصوبہ,
181
482800
3296
اور کسی معقول تیاری یا طویل مدتی
مالی منصوبے کے بغیر،
08:18
what does he do ... ?
182
486120
1200
وہ کیا کرے ۔۔۔ ؟
ساٹھ سال کی عمر میں؟
08:20
At 60?
183
488600
1200
اچھی نوکری کرے گا،
08:23
Get a good jobملازمت,
184
491120
1336
08:24
or go back to the very criminalمجرمانہ behaviorرویے
that led him to prisonجیل in the first placeجگہ?
185
492480
3920
یا وہی کام کرے گا جن کی وجہ سے
وہ پہلے جیل گیا تھا؟
آپ لوگ ٹیکس دیتے ہیں، آپ فیصلہ کریں۔
08:29
You taxpayersٹیکس دہندگان, you chooseمنتخب کریں.
186
497400
1776
08:31
Well, his educationتعلیم
alreadyپہلے سے choseمنتخب کیا for him, probablyشاید.
187
499200
3160
دیکھیں، شاید اسکی تعلیم نے پہلے ہی
اسکے لئے چن لیا ہے۔
تو ہم اس بیماری کو کیسے ختم کریں؟
08:35
So how do we cureعلاج this diseaseبیماری?
188
503120
2360
میں ایک پروگرام کا شریک بانی ہوں
08:38
I cofoundedکوفوونڈد a programپروگرام
189
506240
1736
08:40
that we call Financialمالی Empowermentبااختیار
Emotionalجذباتی Literacyخواندگی.
190
508000
4576
جس کو ہم 'مالیاتی خود انحصاری
جذباتی خود مختاری' کہتے ہیں۔
08:44
We call it FEEL,
191
512600
1456
ہم اسے "فییل" کہتے ہیں،
08:46
and it teachesسکھاتا ہے how do you separateالگ
your emotionalجذباتی decisionsفیصلے
192
514080
3176
اور یہ سکھاتا ہے کہ ہم کیسے اپنے
جذباتی فیصلوں کو الگ کرتے ہیں
08:49
from your financialمالیاتی decisionsفیصلے,
193
517280
1976
اپنے مالی فیصلوں سے،
08:51
and the fourچار timelessگزری rulesقوانین
to personalذاتی financeفنانس:
194
519280
3416
اور ذاتی مالیات کے سدا بہار چار اصول:
08:54
the properمناسب way to saveبچاؤ,
195
522720
1560
بچت کا مناسب طریقہ،
اپنے رہن سہن کے خرچوں کو حد میں رکھیں،
08:57
controlقابو your costلاگت of livingزندہ,
196
525560
1640
اور ادھار کے پیسوں کا صحیح استعمال کریں
09:00
borrowقرض لے لو moneyپیسہ effectivelyمؤثر طریقے سے
197
528320
1776
09:02
and diversifyمتنوع your financesمالیات
by allowingاجازت دی your moneyپیسہ to work for you
198
530120
3776
اپنے سرمائے کو مختلف جگہوں پہ لگائیں
اور اپنے پیسوں کو اپنے لئے کام کرنے دیں،
بجائے اس کے کہ آپ پیسوں کے لئے کام کریں۔
09:05
insteadبجائے of you workingکام کر رہے ہیں for it.
199
533920
1816
09:07
Incarceratedقید people need these life skillsمہارت
before we reenterپھر داخل کریں societyسماج.
200
535760
4160
معاشرے کا حصہ بننے سے پہلے قیدیوں کو
اس طرح کی جینے کی مہارتیں چاہیے ہوتی ہیں۔
جینے کی ان مہارتوں کے بغیر آپ دوبارہ سے
مکمل نو آبادکاری نہیں کر سکتے۔
09:13
You can't have fullمکمل rehabilitationبحالی
withoutبغیر these life skillsمہارت.
201
541480
3896
09:17
This ideaخیال that only professionalsپیشہ ورانہ
can investسرمایہ کاری and manageانتظام کریں moneyپیسہ
202
545400
3816
یہ خیال کہ صرف پیشہ ور حضرات ہی
سرمایہ کاری کرسکتے ہیں اور سنبھال سکتے ہیں
09:21
is absolutelyبالکل ridiculousمضحکہ خیز,
203
549240
2256
بلکل ہی بیکار ہے،
اور جس نے بھی آپ کو یہ کہا ہے
اس نے جھوٹ کہا ہے۔
09:23
and whoeverجو بھی told you that is lyingجھوٹ بولا.
204
551520
1667
09:25
(Applauseمرحبا)
205
553211
4965
(تالیاں)
09:30
A professionalپیشہ ورانہ is a personشخص
206
558200
2416
ایک پیشہ ور شخص وہ انسان ہے
09:32
who knowsجانتا ہے his craftکرافٹ better than mostسب سے زیادہ,
207
560640
2496
جو اپنی قابلیت کو دوسرے لوگوں سے
بہتر جانتا ہے،
09:35
and nobodyکوئی نہیں knowsجانتا ہے how much moneyپیسہ
you need, have or want better than you,
208
563160
4936
آپ سے زیادہ کسی کو نہیں معلوم کہ آپکے پاس
کتنے پیسے ہیں اور کتنے کی آپکو ضرورت ہے،
09:40
whichکونسا meansمطلب ہے you are the professionalپیشہ ورانہ.
209
568120
1960
جس کا مطلب ہے کہ آپ ہی وہ پیشہ ور شخص ہیں۔
خواتین و حضرات مالیاتی علم ایک مہارت نہیں۔
09:42
Financialمالی literacyخواندگی is not a skillمہارت,
ladiesخواتین and gentlemenحضرات.
210
570880
4216
09:47
It's a lifestyleطرز زندگی.
211
575120
1200
یہ ایک طرزِ زندگی ہے۔
09:49
Financialمالی stabilityاستحکام is a byproductبزنس
of a properمناسب lifestyleطرز زندگی.
212
577560
4496
مالیاتی استحکام ایک منظم زندگی کی
ذیلی پیداوار ہے۔
09:54
A financiallyمالی طور پر soundآواز incarceratedمبتلا personشخص
can becomeبن a taxpayingادائگی citizenشہری,
213
582080
3800
ایک مالی مستحکم قیدی ایک ٹیکس
دینے والا شہری بن سکتا ہے،
اور ایک مالی مستحکم شہری ہمیشہ ایسے
رہ سکتا ہے۔
09:58
and a financiallyمالی طور پر soundآواز
taxpayingادائگی citizenشہری can remainرہیں one.
214
586680
3496
10:02
This allowsاجازت دیتا ہے us to createبنانا a bridgeپل
betweenکے درمیان those people who we influenceاثر و رسوخ:
215
590200
4336
یہ ہمیں موقعہ دیتا ہے ایک رابطہ بنانے کا
ان لوگوں سے جن پر ہم اثر ڈال سکتے ہیں:
10:06
familyخاندان, friendsدوستوں and those youngنوجوان people
216
594560
2736
رشتہ دار، دوست اور وہ نوجوان
10:09
who still believe
that crimeجرم and moneyپیسہ are relatedمتعلقہ.
217
597320
2920
جو اب بھی یہ سمجھتے ہیں کہ جرم اور پیسے
کا کوئی تعلق ہے۔
تو آئیں ڈر اور پریشانی کو بھول جائیں
10:13
So let's loseکھو the fearخوف کرو and anxietyبے چینی
218
601720
2896
10:16
of all the bigبڑا financialمالیاتی wordsالفاظ
219
604640
1456
سارے بڑے مالیاتی الفاظ کو
10:18
and all that other nonsenseبدقسمتی
that you've been out there hearingسماعت.
220
606120
3576
اور وہ ساری بے معنی باتیں
جو آپ سنتے آ رہے ہیں۔
10:21
And let's get to the heartدل
of what's been cripplingخرابی our societyسماج
221
609720
3856
اور ہم اس مسئلے پر توجہ دیتے ہیں جو
ہمارے معاشرے کو بگاڑ رہا ہے
10:25
from takingلینے careدیکھ بھال of your responsibilityذمہ داری
to be better life managersمینیجرز.
222
613600
4360
آپ کا اپنی زندگی کا بہتر منتظم بننے کی
ذمہ داری اٹھانا۔
10:31
And let's provideفراہم کرو a simpleسادہ
and easyآسان to use curriculumنصاب
223
619000
3336
اور ایک سادہ اور استعمال میں
آسان نصاب فراہم کریں
10:34
that getsہو جاتا ہے to the heartدل, the heartدل
224
622360
2256
جو گہرائی تک پہنچے، وہ گہرائی
10:36
of what financialمالیاتی empowermentطاقتور
and emotionalجذباتی literacyخواندگی really is.
225
624640
3936
کہ اصل مالی خود انحصاری اور
جذباتی خود مختاری کیا ہے۔
10:40
Now, if you're sittingبیٹھے out here
in the audienceسامعین and you said,
226
628600
2896
اب اگر آپ یہاں سامعین میں بیٹھے ہیں اور
آپ نے یہ کہا ہے،
"اچھا، میں اس کو نہیں مانتا اور
مجھے اس پر یقین نہیں،"
10:43
"Oh yeah, well, that ain'tنہیں ہے me
and I don't buyخریدنے it,"
227
631520
2416
10:45
then come take my classکلاس --
228
633960
1296
تو آئیں اور مجھ سے پڑھیں --
10:47
(Laughterہنسی)
229
635280
1696
(قہقہے)
10:49
so I can showدکھائیں you how much moneyپیسہ
it costsاخراجات you everyہر کوئی time you get emotionalجذباتی.
230
637000
3680
تاکہ میں آپ کو بتا سکوں کہ جب بھی آپ
جذباتی ہوں گے تو آپ کا مالی نقصان ہو گا۔
(تالیاں)
10:53
(Applauseمرحبا)
231
641960
3160
10:59
Thank you very much. Thank you.
232
647600
1536
بے حد شکریہ۔ شکریہ۔
11:01
(Applauseمرحبا)
233
649160
1160
(تالیاں)
Translated by Asma Rashid
Reviewed by Umar Anjum

▲Back to top

ABOUT THE SPEAKER
Curtis "Wall Street" Carroll - Financial literacy advocate
Curtis “Wall Street” Carroll overcame poverty, illiteracy, incarceration and a lack of outside support to become a stock investor, creator and teacher of his own financial literacy philosophy.

Why you should listen

The media calls Curtis "Wall Street" Carroll the "Oracle of San Quentin" for his stock picking prowess and ability to translate financial information into simple language for his students.

Carroll grew up in Oakland, California surrounded by poverty. In 1996, at 17 years old, he committed a robbery where a man was killed. He turned himself in and ended up an illiterate teenager in prison with a 54-to-life sentence. While in prison, the stock market captured his attention, but due to his illiteracy he couldn't learn more about it. Motivating by the lure of financial gaining, he taught himself how to read at 20-21 years old, and then he started studying the stock market. Carroll's role models changed from drug dealers and sports figures to Bill Gates and Warren Buffet. He wanted others to learn this new way of making money.

When Carroll arrived at San Quentin in 2012, he met Troy Williams, who helped him start the Financial Literacy Program. Together they created the philosophy F.E.E.L (Financial Empowerment Emotional Literacy) that teaches people to recognize how their emotions affect their financial decision, and how to separate the two.

More profile about the speaker
Curtis "Wall Street" Carroll | Speaker | TED.com