ABOUT THE SPEAKER
David Miliband - Refugee advocate
As president of the International Rescue Committee, David Miliband enlists his expert statesmanship in the fight against the greatest global refugee crisis since World War II.

Why you should listen

As the son of refugees, David Miliband has first-hand experience with those fleeing conflict and disaster. In 2013, he abandoned a long political career to take the helm of the International Rescue Committee, an NGO committed to emergency and long-term assistance to refugees (and founded at the call of Albert Einstein in 1933).

As a former UK Secretary of State for Foreign Affairs, Miliband is no stranger to cross-border politics. He is a leading voice against recent anti-refugee and immigration measures in the US, where the IRC currently runs resettlement programs in 29 cities.

More profile about the speaker
David Miliband | Speaker | TED.com
TED2017

David Miliband: The refugee crisis is a test of our character

ڈیوڈ ملی بینڈ: ڈیوڈ ملی بینڈ کی ٹیڈ 2017 میں گفتگو

Filmed:
1,454,444 views

ڈیوڈ ملی بینڈ کی ٹیڈ 2017 میں گفتگو
- Refugee advocate
As president of the International Rescue Committee, David Miliband enlists his expert statesmanship in the fight against the greatest global refugee crisis since World War II. Full bio

Double-click the English transcript below to play the video.

00:12
I'm going to speakبات کرو to you
about the globalعالمی refugeeپناہ گزین crisisبحران
0
560
3776
میں آپ سے مہاجرین کے عالمی بحران
کے بارے میں بات کروں گا
00:16
and my aimمقصد is to showدکھائیں you that this crisisبحران
1
4360
3816
اور میرا مقصد آپ کو دکھانا ہے کہ یہ بحران
00:20
is manageableآدھین, not unsolvableunsolvable,
2
8200
2600
قابلِ انتظام ہے، نا قابلِ حل نہیں،
00:23
but alsoبھی showدکھائیں you that this is
as much about us and who we are
3
11960
5296
لیکن ساتھ میں آپ کو یہ بھی دکھانا کہ یہ
ہمارے بارے میں بھی ہے اور یہ کہ ہم کون ہیں
00:29
as it is a trialآزمائش of the refugeesپناہ گزینوں
on the frontسامنے lineلائن.
4
17280
3240
جیسا یہ اگلے محاذ پر موجود
مہاجرین کا امتحان ہے۔
00:33
For me, this is not
just a professionalپیشہ ورانہ obligationذمہ داری,
5
21320
2816
میرے لیے یہ صرف ایک پیشہ ورانہ
ذمہ داری نہیں ہے،
00:36
because I runرن an NGOغیر سرکاری تنظیم supportingکی حمایت refugeesپناہ گزینوں
and displacedبے گھر people around the worldدنیا.
6
24160
4936
کیونکہ میں دنیا بھر کے مہاجرین اور بے گھر
افراد کے لیے ایک این جی او چلاتا ہوں۔
00:41
It's personalذاتی.
7
29120
1200
یہ ذاتی مسئلہ ہے۔
00:43
I love this pictureتصویر.
8
31320
1800
مجھے یہ تصویر بہت پسند ہے۔
00:45
That really handsomeخوبصورت guy on the right,
9
33920
2096
دائیں طرف والا خوبصورت آدمی،
00:48
that's not me.
10
36040
1200
میں نہیں ہوں۔
00:49
That's my dadوالد صاحب, Ralphرالف, in Londonلندن, in 1940
11
37760
3576
یہ میرے والد رالف ہیں، لندن میں، 1940 میں
00:53
with his fatherوالد صاحب Samuelسیموئیل.
12
41360
1800
اپنے والد سیموئیل کے ساتھ ۔
00:55
They were Jewishیہودی refugeesپناہ گزینوں from Belgiumبلجيم.
13
43920
2496
وہ بیلجیم سے آئے ہوئے یہودی مہاجرین ہیں۔
00:58
They fledبھاگ گیا the day the Nazisنازیوں نے invadedپر حملہ کر دیا.
14
46440
3320
وہ نازیوں کے حملے کے دن ہی
فرار ہو گئے تھے۔
اور مجھے یہ تصویر بھی بہت پسند ہے۔
01:02
And I love this pictureتصویر, too.
15
50600
1434
01:04
It's a groupگروپ of refugeeپناہ گزین childrenبچوں
16
52640
2160
یہ مہاجرین کے بچوں کا ایک گروہ ہے
01:07
arrivingپہنچ in Englandانگلینڈ in 1946 from Polandپولينڈ.
17
55480
2680
جو پولینڈ سے 1946 میں انگلینڈ پہنچے تھے۔
01:11
And in the middleدرمیانی is my motherماں, Marionمآرااون.
18
59000
3080
اور ان کے درمیان میں میری والدہ میرین ہیں۔
01:14
She was sentبھیج دیا to startشروع کرو a newنئی life
19
62640
3016
انہوں نے ایک نئی زندگی شروع کرنی تھی
01:17
in a newنئی countryملک
20
65680
1496
ایک نئے ملک میں
01:19
on her ownخود
21
67200
1256
اپنے بل بوتے پر
01:20
at the ageعمر of 12.
22
68480
1440
12 سال کی عمر میں۔
01:22
I know this:
23
70920
1616
مجھے یہ پتہ ہے:
01:24
if Britainبرطانیہ had not admittedاعتراف کیا refugeesپناہ گزینوں
24
72560
3256
اگر برطانیہ مہاجرین کو داخل نہ ہونے دیتا
01:27
in the 1940s,
25
75840
1200
1940 کی دہائی میں،
01:29
I certainlyیقینا would not be here todayآج.
26
77800
3080
میں یقیناً آج یہاں نہ ہوتا۔
01:34
Yetابھی تک 70 yearsسال on,
the wheelوہیل has come fullمکمل circleحلقہ.
27
82240
4120
لیکن 70 سال بعد،
وقت ایک بار پھر اسی جگہ آ کھڑا ہوا ہے۔
01:38
The soundآواز is of wallsدیواریں beingکیا جا رہا ہے builtتعمیر کیا,
28
86840
3016
دیواروں کے بننے کی باتیں،
01:41
vengefulکینہ politicalسیاسی rhetoricبیان بازی,
29
89880
2496
معاندانہ سیاسی بیان بازی،
01:44
humanitarianانسانی حقوق valuesاقدار and principlesاصول on fireآگ
30
92400
3680
جلتی ہوئی انسانی اقدار اور اصول
01:48
in the very countriesممالک
that 70 yearsسال agoپہلے said never again
31
96760
3896
انہی ممالک میں جنہوں نے 70 سال پہلے
کہا تھا اب کبھی نہیں
01:52
to statelessnessطلب and hopelessnessنراس
for the victimsمتاثرین of warجنگ.
32
100680
4640
بے وطن اور نا امید جنگ کے متاثرین سے۔
01:58
Last yearسال, everyہر کوئی minuteمنٹ,
33
106600
2680
پچھلے سال، ہر ایک منٹ میں،
02:02
24 more people were displacedبے گھر
from theirان کے homesگھروں
34
110320
3336
24 لوگ اپنے گھروں سے بے گھر ہو گئے
02:05
by conflictتنازعات, violenceتشدد and persecutionظلم و ستم:
35
113680
2520
تنازعے، تشدد اور ظلم و ستم کی وجہ سے:
02:09
anotherایک اور chemicalکیمیائی weaponہتھیار attackحملہ in Syriaسريا,
36
117160
2696
شام میں ایک اور کیمیائی حملے کی وجہ سے،
02:11
the Talibanطالبان on the rampageہساتمک طرزعمل in Afghanistanافغانستان,
37
119880
3456
افغانستان میں طالبان کی یلغار سے،
02:15
girlsلڑکیاں drivenپر عملدرآمد from theirان کے schoolاسکول
in northeastشمال مشرقی Nigeriaنائجیریا by Bokoایران Haramحرام.
38
123360
5279
شمال مشرقی نائیجیریا میں لڑکیاں اسکولوں سے
بے دخل ہوئیں بوکو حرام کی وجہ سے۔
02:21
These are not people
movingمنتقل to anotherایک اور countryملک
39
129800
3496
یہ وہ لوگ نہیں جو کسی دوسرے ملک جا رہے ہیں
02:25
to get a better life.
40
133320
1240
بہتر زندگی کی تلاش میں۔
02:27
They're fleeingفرار for theirان کے livesزندگی.
41
135280
1680
وہ اپنی جانیں بچانے کے لیے بھاگ رہے ہیں۔
02:31
It's a realحقیقی tragedyسانحہ
42
139080
1200
یہ ایک اصل سانحہ ہے
02:33
that the world'sدنیا کی mostسب سے زیادہ famousمشہور refugeeپناہ گزین
can't come to speakبات کرو to you here todayآج.
43
141520
5160
کہ دنیا کا سب سے مشہور مہاجر بذاتِ خود
آپ سے بات کرنے یہاں نہیں آ سکتا۔
02:39
Manyبہت سے of you will know this pictureتصویر.
44
147240
1720
آپ میں سے بہت سے اس تصویر کو جانتے ہیں۔
02:41
It showsشوز the lifelessبےہمت bodyجسم
45
149800
2616
یہ ایک بے جان لڑکے کا جسم دکھا رہا ہے
02:44
of five-year-oldپانچ سالہ Alanایلن Kurdiکردی,
46
152440
2096
پانچ سالہ ایلان کردی کا،
02:46
a Syrianشام refugeeپناہ گزین who diedمر گیا
in the Mediterraneanبحیرہ روم in 2015.
47
154560
4456
ایک شامی مہاجر جو 2015 میں
بحیرہ روم میں جاں بحق ہوا۔
02:51
He diedمر گیا alongsideشانہ بشانہ 3,700 othersدوسروں
tryingکوشش کر رہا ہے to get to Europeیورپ.
48
159040
4400
یہ ان 3700 لوگوں کا حصہ ہے جو
یورپ آنے کی کوشش میں مارے گئے۔
02:56
The nextاگلے yearسال, 2016,
49
164440
1560
اگلے سال 2016 میں،
02:58
5,000 people diedمر گیا.
50
166720
2360
5000 لوگ مارے گئے۔
اب ان کے لیے بہت دیر ہو چکی ہے،
03:02
It's too lateدیر for them,
51
170840
1200
03:05
but it's not too lateدیر
for millionsلاکھوں of othersدوسروں.
52
173240
2736
لیکن لاکھوں دوسرے لوگوں کے لیے
ابھی دیر نہیں ہوئی۔
03:08
It's not too lateدیر
for people like Frederickفریڈرک.
53
176000
2048
ابھی فریڈریک جسیے لوگوں کے لیے
دیر نہیں ہوئی۔
03:10
I metملاقات کی him in the Nyarugusuنیاروگوسو
refugeeپناہ گزین campکیمپ in Tanzaniaتنزانیہ.
54
178640
3496
میری اس سے تنزانیہ میں ناریگوس کی
مہاجر خیمہ بستی میں ملاقات ہوئی۔
03:14
He's from Burundiبرونڈی.
55
182160
1200
اس کا تعلق برونڈی سے ہے۔
وہ جاننا چاہتا تھا کہ وہ کہاں
اپنی تعلیم مکمل کر سکتا ہے۔
03:15
He wanted to know
where could he completeمکمل his studiesمطالعہ.
56
183720
2576
03:18
He'dوہ آپ چاہتا تھا doneکیا ہوا 11 yearsسال of schoolingاسکول کی تعلیم.
He wanted a 12thویں yearسال.
57
186320
3096
اس نے گیارہ سال کی پڑھائی مکمل کر لی ہے۔
وہ بارہواں سال چاہتا ہے۔
03:21
He said to me, "I prayدعا کرو
that my daysدن do not endآخر here
58
189440
4616
اس نے مجھے کہا، "میری دعا ہے کہ
میری زندگی یہیں ختم نہ ہو
03:26
in this refugeeپناہ گزین campکیمپ."
59
194080
1200
اسی مہاجر کیمپ میں۔"
03:28
And it's not too lateدیر for Haludہالاد.
60
196200
2280
اور ابھی حلود کے لیے بھی دیر نہیں ہوئی۔
03:31
Her parentsوالدین were Palestinianفلسطینی refugeesپناہ گزینوں
61
199480
2696
اس کے والدین فلیسطینی مہاجرین تھے
03:34
livingزندہ in the Yarmoukجیفر refugeeپناہ گزین campکیمپ
outsideباہر Damascusدمشق.
62
202200
2800
جو یرموک کی مہاجر خیمہ بستی میں رہتے تھے
دمشق کے باہر۔
وہ مہاجر والدین کے ہاں پیدا ہوئی،
03:37
She was bornپیدا ہونا to refugeeپناہ گزین parentsوالدین,
63
205480
1526
03:39
and now she's a refugeeپناہ گزین
herselfخود in Lebanonلبنان.
64
207040
2760
اور اب وہ خود ایک مہاجر ہے لبنان میں۔
03:42
She's workingکام کر رہے ہیں for the Internationalبین الاقوامی
Rescueبچاؤ Committeeکمیٹی to help other refugeesپناہ گزینوں,
65
210520
3640
اب وہ بین الاقوامی بچاو کمیٹی کے لیے
کام کرتی ہے دوسرے مہاجرین کی مدد کے لیے،
03:46
but she has no certaintyیقین at all
66
214840
2976
لیکن اس کے لیے کچھ بھی یقینی نہیں
03:49
about her futureمستقبل,
67
217840
2136
اس کے مستقبل کے بارے میں،
03:52
where it is or what it holdsرکھتا ہے.
68
220000
1680
وہ کہاں ہے اور اس میں کیا ہو گا۔
03:54
This talk is about Frederickفریڈرک, about Haludہالاد
69
222400
3896
یہ گفتگو فریڈرک کے بارے میں ہے،
حلود کے بارے میں ہے
03:58
and about millionsلاکھوں like them:
70
226320
1400
اور ان جیسے لاکھوں کے بارے میں ہے:
04:00
why they're displacedبے گھر,
71
228320
1936
وہ بے گھر کیوں ہیں،
04:02
how they surviveزندہ رہو, what help they need
and what our responsibilitiesذمہ داریاں are.
72
230280
4440
وہ کیسے زندہ رہتے ہیں، ان کو کیا مدد چاہیے
اور ہماری کیا ذمہ داریاں ہیں۔
04:07
I trulyواقعی believe this,
73
235600
1640
مجھے اس پر پختہ یقین ہے،
04:10
that the biggestسب سے بڑا questionسوال
in the 21stst centuryصدی
74
238440
2560
کہ اکیسیویں صدی کا سب سے بڑا سوال
04:13
concernsخدشات our dutyڈیوٹی to strangersاجنبی.
75
241760
3040
اجنبیوں کے بارے میں ہمارے فرائض ہے۔
04:17
The futureمستقبل "you" is about your dutiesفرائض
76
245320
3256
مستقبل کے "آپ" آپ کی ذمہ داریوں
کے بارے میں ہے
04:20
to strangersاجنبی.
77
248600
1200
اجنبیوں کے معاملے میں۔
04:22
You know better than anyoneکسی,
78
250440
1376
کسی سے بہتر آپ کو پتہ ہے،
04:23
the worldدنیا is more connectedمنسلک
than ever before,
79
251840
3800
دنیا پہلے سے زیادہ جڑی ہوئی ہے،
04:28
yetابھی تک the great dangerخطرہ
80
256519
1897
لیکن زیادہ خطرے کی بات یہ ہے
04:30
is that we're consumedاستعمال کیا by our divisionsتقسیم.
81
258440
2519
کہ ہمیں آپس کی تقسیم سے فرصت نہیں۔
04:34
And there is no better testٹیسٹ of that
82
262000
2256
اور ہمارے لیے اس سے بہتر کوئی امتحان نہیں
04:36
than how we treatعلاج کرو refugeesپناہ گزینوں.
83
264280
1960
کہ ہم مہاجرین سے کیسا سلوک کرتے ہیں۔
04:38
Here are the factsحقائق: 65 millionدس لاکھ people
84
266840
2936
حقائق کچھ یوں ہیں: ساڑھے چھ کروڑ افراد
04:41
displacedبے گھر from theirان کے homesگھروں
by violenceتشدد and persecutionظلم و ستم last yearسال.
85
269800
3216
پچھلے سال بے گھر ہوئے
تشدد اور ظلم و ستم کی وجہ سے۔
04:45
If it was a countryملک,
86
273040
1736
اگر یہ کوئی ملک ہوتا،
04:46
that would be the 21stst
largestسب سے بڑا countryملک in the worldدنیا.
87
274800
3280
تو یہ دنیا کا 21واں بڑا ملک ہوتا۔
04:50
Mostسب سے زیادہ of those people, about 40 millionدس لاکھ,
stayرہو withinاندر اندر theirان کے ownخود home countryملک,
88
278880
4896
ان میں سے زیادہ تر افراد، تقریباً چار کروڑ
اپنے ملک میں بے گھر ہیں،
لیکن تقریباً ڈھائی کروڑ مہاجرین ہیں۔
04:55
but 25 millionدس لاکھ are refugeesپناہ گزینوں.
89
283800
1576
04:57
That meansمطلب ہے they crossکراس a borderسرحد
into a neighboringپڑوسی stateحالت.
90
285400
3000
اس کا مطلب ہے کہ وہ کسی ہمسایہ ملک
کی سرحد پار کرتے ہیں۔
05:01
Mostسب سے زیادہ of them are livingزندہ in poorغریب countriesممالک,
91
289120
4016
ان میں سے اکثر، غریب ممالک میں رہ رہے ہیں،
05:05
relativelyنسبتا poorغریب or lower-middle-incomeلوئر مڈل آمدنی
countriesممالک, like Lebanonلبنان,
92
293160
3016
نسبتاً غریب یا کم - درمیانی - آمدنی
والے ممالک، جیسے لبنان،
05:08
where Haludہالاد is livingزندہ.
93
296200
1280
جہاں حلود رہتی ہے۔
05:10
In Lebanonلبنان, one
in fourچار people is a refugeeپناہ گزین,
94
298880
3960
لبنان میں، چار میں سے ایک شخص مہاجر ہے،
05:15
a quarterسہ ماہی of the wholeپوری populationآبادی.
95
303560
3256
یعنی تمام آبادی کا چوتھائی حصہ ۔
05:18
And refugeesپناہ گزینوں stayرہو for a long time.
96
306840
2096
اور مہاجرین لمبے عرصے تک رہتے ہیں۔
05:20
The averageاوسط lengthلمبائی of displacementنقل مکانی
97
308960
2096
بے گھری کا اوسط دورانیہ
05:23
is 10 yearsسال.
98
311080
1200
10سال ہے۔
05:25
I wentچلا گیا to what was the world'sدنیا کی
largestسب سے بڑا refugeeپناہ گزین campکیمپ, in easternمشرق وسطی Kenyaکينيا.
99
313320
4360
میں مشرقی کینیا میں دنیا کے سب سے بڑے
مہاجر کیمپ میں گیا۔
05:30
It's calledکہا جاتا ہے DadaabDadaab.
100
318080
1216
اس کا نام داداب ہے۔
05:31
It was builtتعمیر کیا in 1991-92
101
319320
2136
یہ 92-1991 میں بنایا گیا
05:33
as a "temporaryعارضی طور پر campکیمپ"
for Somalisصومالی fleeingفرار the civilسول warجنگ.
102
321480
3920
ایک "عارضی خیمہ بستی" کے طور پر
خانہ جنگی سے بھاگتے صومالی لوگوں کے لیے۔
05:37
I metملاقات کی Siloسالو.
103
325920
1200
میں سائلو سے ملا۔
05:39
And naقومی اسمبلیïvelyوالی I said to Siloسالو,
104
327720
2816
میں نے نا سمجھی سے سائلو کو کہا،
05:42
"Do you think you'llتم کرو گے ever
go home to Somaliaصومالیہ?"
105
330560
2200
"تمہارا کیا خیال ہے تم کبھی
اپنے گھر صومالیہ جاو گی؟"
اور اس نے کہا، "کیا مطلب، گھر جاو گی؟
05:45
And she said, "What do you mean, go home?
106
333880
1960
05:48
I was bornپیدا ہونا here."
107
336320
1200
میں یہں پیدا ہوئی تھی۔"
اور پھر جب میں نے خیمہ بستی
کی انتظامیہ سے پوچھا
05:50
And then when I askedپوچھا the campکیمپ managementانتظام
108
338720
2096
05:52
how manyبہت of the 330,000 people
in that campکیمپ were bornپیدا ہونا there,
109
340840
4056
یہاں موجود 330,000 لوگوں میں سے
کتنے اسی خیمہ بستی میں پیدا ہوئے،
05:56
they gaveدیا me the answerجواب دیں:
110
344920
1200
انہوں نے جواب دیا:
05:59
100,000.
111
347160
1520
۔ 100,000
06:01
That's what long-termطویل مدتی displacementنقل مکانی meansمطلب ہے.
112
349840
2400
یہ ہے طویل مدتی بے گھری کا مطلب۔
06:05
Now, the causesوجوہات of this are deepگہری:
113
353440
2456
اچھا، اب اس کی وجوہات گہری ہیں:
06:07
weakکمزور statesریاستوں that can't
supportحمایت theirان کے ownخود people,
114
355920
2239
کمزور ریاستیں جو اپنے لوگوں کی
مدد نہیں کر سکتیں،
06:10
an internationalبین الاقوامی politicalسیاسی systemنظام
115
358840
2416
ایسا بین الاقوامی سیاسی نظام
06:13
weakerکمزور than at any time sinceچونکہ 1945
116
361280
2280
جو 1945 کے بعد سے کمزور تر ہے
06:16
and differencesاختلافات over theologyالہیات, governanceگورنمنٹ,
engagementمصروفیت with the outsideباہر worldدنیا
117
364320
4096
اورالہیات، حکمرانی پر اختلافات،
بیرونی دنیا سے معاملات
06:20
in significantاہم partsحصوں of the Muslimمسلم worldدنیا.
118
368440
2160
مسلم دنیا کے نمایاں حصوں میں رہے ہیں۔
06:24
Now, those are long-termطویل مدتی,
generationalنسلی challengesچیلنجز.
119
372680
3176
اچھا اب یہ طویل مدتی،
نسلوں چلنے والے مسائل ہیں۔
06:27
That's why I say that this refugeeپناہ گزین crisisبحران
is a trendرجحان and not a blipبلاپ.
120
375880
3480
اسی لیے میں کہتا ہوں کہ مہاجرین کا بحران
ایک رجحان ہے اور کوئی وقتی ابال نہیں۔
06:32
And it's complexپیچیدہ, and when you have
bigبڑا, largeبڑی, long-termطویل مدتی, complexپیچیدہ problemsمسائل,
121
380360
4536
اور یہ پیچیدہ ہے، اور جب آپ کے پاس بڑے،
لمبے، طویل مدتی، گھمبیر مسائل ہوں،
06:36
people think nothing can be doneکیا ہوا.
122
384920
1880
لوگ سوچتے ہیں کہ کچھ نہیں ہو سکتا۔
06:40
When Popeبطریق اعظم Francisفرانسس wentچلا گیا to Lampedusaلامپیڈوس,
123
388120
2120
جب پوپ فرانسس لیمپیاڈوزا گئے،
06:43
off the coastساحل of Italyاطاليہ, in 2014,
124
391360
1576
اٹلی کے ساحل پر، 2014 میں،
06:44
he accusedالزام لگایا all of us
and the globalعالمی populationآبادی
125
392960
3296
تو انہوں نے ہم سب اور عالمی آبادی کو
موردِ الزام ٹھرایا
06:48
of what he calledکہا جاتا ہے
"the globalizationگلوبلائزیشن of indifferenceبے حد."
126
396280
3440
جسے انہوں نے کہا "بے حسی کی عالمگیریت"۔
یہ ایک مضطرب کرنے والا جملہ ہے۔
06:52
It's a hauntingبھوتیا phraseجملہ.
127
400760
1216
06:54
It meansمطلب ہے that our heartsدلوں
have turnedبدل گیا to stoneپتھر.
128
402000
3440
اس کا مطلب ہے کہ ہمارے دل
پتھر کے ہو گئے ہیں۔
06:58
Now, I don't know, you tell me.
129
406560
1816
اب، میں نہیں جانتا، آپ مجھے بتائیں۔
07:00
Are you allowedاجازت دی to argueبحث کریں with the Popeبطریق اعظم,
even at a TEDTED conferenceکانفرنس?
130
408400
3880
کیا آپ کو پوپ سے بحث کی اجازت ہے،
چاہے ٹیڈ کانفرنس ہو؟
لیکن میں سمجھتا ہوں یہ ٹھیک نہیں۔
07:04
But I think it's not right.
131
412880
1416
07:06
I think people do want
to make a differenceفرق,
132
414320
2096
میرا خیال ہے لوگ واقعی
تبدیلی لانا چاہتے ہیں،
07:08
but they just don't know whetherچاہے
there are any solutionsحل to this crisisبحران.
133
416440
3696
لیکن انہیں بس معلوم نہیں کہ کیا اس بحران
کے کوئی حل ہیں۔
07:12
And what I want to tell you todayآج
134
420160
1816
اور میں آج آپ کو جو بتانا چاہتا ہوں
07:14
is that thoughتاہم the problemsمسائل are realحقیقی,
the solutionsحل are realحقیقی, too.
135
422000
3108
کہ اگرچہ مسائل واقعی حقیقی ہیں،
ان کے حل بھی حقیقی ہیں۔
07:17
Solutionحل one:
136
425800
1336
حل نمبر ایک:
07:19
these refugeesپناہ گزینوں need to get into work
in the countriesممالک where they're livingزندہ,
137
427160
3576
ان مہاجرین کو جن ممالک میں یہ رہتے ہیں
انہیں وہاں کام کرنا چاہیے،
اور جن ممالک میں یہ رہتے ہیں انہیں
بڑے پیمانے پر معاشی امداد کی ضرورت ہے۔
07:22
and the countriesممالک where they're livingزندہ
need massiveبڑے پیمانے پر economicاقتصادی supportحمایت.
138
430760
3256
07:26
In Ugandaیوگنڈا in 2014, they did a studyمطالعہ:
139
434040
1880
یوگینڈا میں 2014 میں
انہوں نے ایک تحقیق کی:
07:28
80 percentفیصد of refugeesپناہ گزینوں
in the capitalدارالحکومت cityشہر Kampalaکمپالا
140
436680
2896
دارالکحومت کمپالا میں موجود
80 فیصد مہاجرین کو
انسان دوست امداد کی ضرورت نہیں تھی
کیونکہ وہ کام کرتے تھے۔
07:31
neededضرورت ہے no humanitarianانسانی حقوق aidمدد
because they were workingکام کر رہے ہیں.
141
439600
2736
انہیں کام حاصل کرنے میں مدد دی گئی تھی۔
07:34
They were supportedحمایت کی into work.
142
442360
1429
07:36
Solutionحل numberنمبر two:
143
444400
1776
حل نمبر 2:
07:38
educationتعلیم for kidsبچے
is a lifelineلاورث, not a luxuryعیش و آرام,
144
446200
4056
بچوں کی تعلیم ایک لازمی ضرورت ہے،
کوئی آسائش نہیں،
07:42
when you're displacedبے گھر for so long.
145
450280
1640
جب آپ طویل مدت سے بے گھر ہوں۔
07:45
Kidsبچوں can bounceاچھال back when they're givenدیئے گئے
the properمناسب socialسماجی, emotionalجذباتی supportحمایت
146
453480
4096
بچے دوبارہ زندگی کا حصہ بن سکتے ہیں جب
انہیں باقاعدہ سماجی اور جذباتی سہارا ملے
07:49
alongsideشانہ بشانہ literacyخواندگی and numeracyآٹھ.
147
457600
1736
ریاضی اور خواندگی کے ساتھ ۔
07:51
I've seenدیکھا it for myselfخود.
148
459360
1200
میں نے یہ خود دیکھا ہے۔
لیکن دنیا کے آدھے مہاجرین بچے جو
ابتدائی سکول کی عمر کے ہوتے ہیں
07:54
But halfنصف of the world'sدنیا کی refugeeپناہ گزین childrenبچوں
of primaryبنیادی schoolاسکول ageعمر
149
462680
3336
07:58
get no educationتعلیم at all,
150
466040
1976
بالکل کوئی تعلیم حاصل نہیں کر پاتے،
08:00
and threeتین quartersچوتھائی of secondaryقومانه schoolاسکول ageعمر
get no educationتعلیم at all.
151
468040
3376
اور تین چوتھائی ثانوی سکول کی عمر کے
کوئی تعلیم حاصل نہیں کر پاتے۔
08:03
That's crazyپاگل.
152
471440
1200
یہ پاگل پن ہے۔
08:05
Solutionحل numberنمبر threeتین:
153
473760
2496
حل نمبر 3:
08:08
mostسب سے زیادہ refugeesپناہ گزینوں are in urbanشہری areasعلاقوں,
in citiesشہروں, not in campsکیمپیں.
154
476280
3456
زیادہ تر مہاجرین شہری علاقوں میں ہیں،
شہروں میں، خیمہ بستیوں میں نہیں۔
08:11
What would you or I want
if we were a refugeeپناہ گزین in a cityشہر?
155
479760
2656
اگر میں اور آپ کسی شہر میں مہاجر ہوتے
توہم کیا چاہتے؟
08:14
We would want moneyپیسہ
to payادا کرو rentکرایہ or buyخریدنے clothesکپڑے.
156
482440
3000
ہمیں پیسے چاہیے ہوتے، کرایہ دینے کے لیے
اور کپڑے خریدنے کے لیے۔
08:18
That is the futureمستقبل
of the humanitarianانسانی حقوق systemنظام,
157
486600
2176
یہ انسانی ہمدردی کے نظام کا مستقبل ہے،
یا اس کا ایک نمایاں حصہ:
08:20
or a significantاہم partحصہ of it:
158
488800
1376
08:22
give people cashنقد so that
you boostاضافہ the powerطاقت of refugeesپناہ گزینوں
159
490200
2656
لوگوں کو نقدی دیں تاکہ
مہاجرین کی طاقت میں اضافہ ہو
08:24
and you'llتم کرو گے help the localمقامی economyمعیشت.
160
492880
1976
اور مقامی معیشت کو فائدہ ہو۔
08:26
And there's a fourthچوڑائی solutionحل, too,
161
494880
1976
اور ایک اور چوتھا حل بھی ہے،
08:28
that's controversialمتنازعہ
but needsضرورت ہے to be talkedبات کی about.
162
496880
2736
یہ متنازعہ ہے
لیکن اس کے بارے میں بات کرنا ضروری ہے۔
08:31
The mostسب سے زیادہ vulnerableخطرناک refugeesپناہ گزینوں
need to be givenدیئے گئے a newنئی startشروع کرو
163
499640
3496
سب سے غیر محفوظ مہاجرین کو ایک
نیا آغاز دینے کی ضرورت ہے
08:35
and a newنئی life in a newنئی countryملک,
164
503160
2080
اور ایک نئی زندگی ایک نئے ملک میں،
08:38
includingبشمول in the Westمغرب.
165
506120
1200
جس میں مغرب شامل ہے۔
08:40
The numbersنمبر are relativelyنسبتا smallچھوٹے,
hundredsسینکڑوں of thousandsہزاروں, not millionsلاکھوں,
166
508080
3560
ان کی تعداد نسبتاً کم ہے،
چند لاکھ، کروڑوں نہیں،
08:44
but the symbolismاشاریت is hugeبہت بڑا.
167
512320
2680
لیکں یہ علامتی طور ہر بہت اہم ہے۔
08:47
Now is not the time
to be banningپر پابندی عائد refugeesپناہ گزینوں,
168
515880
2696
اب وہ وقت نہیں کہ مہاجرین پر
پابندیاں لگائی جائیں،
جیسا ٹرمپ کی انتظامیہ نے تجویز کیا ہے۔
08:50
as the Trumpٹرمپ administrationانتظامیہ proposesسرمایہ کاری کی دعوت.
169
518600
1816
08:52
It's a time to be embracingمنحصر ہے people
who are victimsمتاثرین of terrorدہشت گردی.
170
520440
3200
یہ وقت ہے لوگوں کو گلے لگانے کا جو
دہشت کا شکار ہیں۔
08:56
And rememberیاد رکھیں --
171
524159
1217
اور یاد رکھیے --
08:57
(Applauseمرحبا)
172
525400
2560
(تالیاں)
09:04
Rememberیاد رکھیں, anyoneکسی who asksپوچھتا ہے you,
"Are they properlyمناسب طریقے سے vettedویٹٹید?"
173
532480
3736
یاد رکھیے، جو بھی آپ سے پوچھتا ہے،
"کیا ان کی اچھی طرح سے جانچ ہوئی ہے؟"
09:08
that's a really sensibleسمجھدار
and good questionسوال to askپوچھو.
174
536240
3200
یہ یقیناً پوچھنے کے لیے ایک اچھا اور
مناسب سوال ہے۔
09:12
The truthسچ is, refugeesپناہ گزینوں
arrivingپہنچ for resettlementنوآبادکاری
175
540280
4136
سچ تو یہ ہے کہ نو آبادکاری کے لیے
آنے والے مہاجرین کی
ہمارے ممالک میں آنے والے کسی بھی دوسرے
گروہ کی نسبت زیادہ اچھی جانچ کی جاتی ہے۔
09:16
are more vettedویٹٹید than any other populationآبادی
arrivingپہنچ in our countriesممالک.
176
544440
3656
09:20
So while it's reasonableمناسب
to askپوچھو the questionسوال,
177
548120
2136
تو اگرچہ یہ پوچھنے کے لیے ایک
مناسب سوال ہے،
09:22
it's not reasonableمناسب to say that refugeeپناہ گزین
is anotherایک اور wordلفظ for terroristدہشت گردی.
178
550280
3880
لیکن یہ مناسب نہیں کہ کہا جائے کہ
مہاجرین کا مطلب ہے دہشت گرد۔
09:27
Now, what happensہوتا ہے --
179
555120
1216
اب، ہوتا کیا ہے --
09:28
(Applauseمرحبا)
180
556360
3376
(تالیاں)
09:31
What happensہوتا ہے when refugeesپناہ گزینوں can't get work,
181
559760
3136
کیا ہوتا ہے جب مہاجرین کو کام نہیں ملتا،
09:34
they can't get theirان کے kidsبچے into schoolاسکول,
182
562920
1856
وہ اپنے بچوں کو سکول نہیں بھیج سکتے،
انہیں نقدی نہیں مل سکتی، انہیں باعزت زندگی
کا قانونی راستہ نہیں ملتا؟
09:36
they can't get cashنقد,
they can't get a legalقانونی routeراستہ to hopeامید ہے?
183
564800
3056
09:39
What happensہوتا ہے is they take riskyخطرناک journeysسفر.
184
567880
2080
پھر ہوتا کیا ہے وہ پرخطر راستے چنتے ہیں۔
09:42
I wentچلا گیا to Lesbosلیسباوس, this beautifulخوبصورت
Greekيونانی islandجزیرہ, two yearsسال agoپہلے.
185
570440
4736
میں دو سال پہلے لیسبوس گیا،
انتہائی خوبصورت یونانی جزیرہ۔
09:47
It's a home to 90,000 people.
186
575200
1856
یہ 90,000 لوگوں کا گھر ہے۔
09:49
In one yearسال, 500,000 refugeesپناہ گزینوں
wentچلا گیا acrossبھر میں the islandجزیرہ.
187
577080
3480
ایک سال میں یہاں سے کوئی
پانچ لاکھ مہاجرین گزرے۔
اور میں آپ کو دکھانا چاہتا ہوں
جو میں نے دیکھا
09:53
And I want to showدکھائیں you what I saw
188
581240
1816
09:55
when I droveنکال دیا acrossبھر میں
to the northشمال of the islandجزیرہ:
189
583080
3336
جب میں جزیرے کے شمالی حصے کی طرف گیا:
09:58
a pileڈائل of life jacketsجیکٹیں
of those who had madeبنا دیا it to shoreساحل.
190
586440
3480
ان لوگوں کی جیکٹوں کا ایک انبار جو
کنارے تک پہنچ پائے۔
10:02
And when I lookedدیکھا closerقریب,
191
590840
1576
اور جب میں نے غور سے دیکھا،
10:04
there were smallچھوٹے
life jacketsجیکٹیں for childrenبچوں,
192
592440
2456
وہاں بچوں کی چھوٹی جیکٹیں بھی تھیں،
10:06
yellowپیلا onesلوگ.
193
594920
1376
پیلے رنگ کی۔
10:08
And I tookلیا this pictureتصویر.
194
596320
1240
اور میں نے یہ تصویر اتاری۔
شاید آپ اس کی لکھائی ٹھیک سے نہ دیکھ سکیں
لیکن میں اسے پڑھ دیتا ہوں۔
10:10
You probablyشاید can't see the writingلکھنا,
but I want to readپڑھو it for you.
195
598480
3136
10:13
"Warningتنبیہ: will not
protectحفاظت کرو againstخلاف drowningڈوب رہا."
196
601640
3070
"تنبیہ: یہ ڈوبنے سے نہیں بچاتی۔"
10:17
So in the 21stst centuryصدی,
197
605920
1560
تو اکیسیویں صدی میں،
10:20
childrenبچوں are beingکیا جا رہا ہے givenدیئے گئے life jacketsجیکٹیں
198
608440
2256
بچوں کو ایسی
زندگی بچاو جیکٹیں دی جا رہی ہیں
10:22
to reachتک پہنچنا safetyحفاظت in Europeیورپ
199
610720
2136
یورپ میں عافیت میں پہنچنے کے لیے
10:24
even thoughتاہم those jacketsجیکٹیں
will not saveبچاؤ theirان کے livesزندگی
200
612880
3336
ایسی جیکٹین جو ان کی زندگی نہیں بچائیں گی
10:28
if they fallگرے out of the boatکشتی
that is takingلینے them there.
201
616240
2600
اگر وہ کشتی سے گر گئے
جس پر وہ سورا ہیں۔
10:32
This is not just a crisisبحران, it's a testٹیسٹ.
202
620800
3400
یہ محض کوئی بحران نہیں ہے،
یہ ایک امتحان ہے۔
10:37
It's a testٹیسٹ that civilizationsتہذیب
have facedسامنا down the agesعمر.
203
625760
2920
یہ تہذیبوں کا امتحان ہے جس کا وہ
ہمیشہ سے سامنا کرتی آ رہی ہیں۔
10:41
It's a testٹیسٹ of our humanityانسانیت.
204
629560
1560
یہ ہماری انسانیت کا امتحان ہے۔
10:44
It's a testٹیسٹ of us in the Westernمغربی worldدنیا
205
632000
2296
یہ مغربی دنیا میں موجود
ہم لوگوں کا امتحان ہے
10:46
of who we are and what we standکھڑے ہو جاؤ for.
206
634320
2200
کہ ہم کیا ہیں اور ہماری اقدار کیا ہیں۔
10:51
It's a testٹیسٹ of our characterکردار,
not just our policiesپالیسییں.
207
639160
2640
یہ ہمارے کردار کا امتحان ہے،
صرف ہماری پالیسیوں کا نہیں۔
10:54
And refugeesپناہ گزینوں are a hardسخت caseمعاملہ.
208
642960
2176
اور مہاجرین کا معاملہ کافی مشکل ہے۔
10:57
They do come from farawayدوردراز
partsحصوں of the worldدنیا.
209
645160
2320
وہ دنیا کے دور دراز حصوں سے آتے ہیں۔
11:00
They have been throughکے ذریعے traumaصدمے.
210
648160
1440
وہ صدمات سے گزر چکے ہوتے ہیں۔
11:02
They're oftenاکثر of a differentمختلف religionمذہب.
211
650080
2096
وہ اکثر کسی اور مذہب کے پیروکار ہوتے ہیں۔
11:04
Those are preciselyٹھیک ہے the reasonsوجوہات
we should be helpingمدد refugeesپناہ گزینوں,
212
652200
3176
یہی وہ وجوہات ہیں جن کی بنا پر ہمیں
ان کی مدد کرنی چاہیے،
11:07
not a reasonوجہ not to help them.
213
655400
1440
نہ کہ ان کی مدد نہ کریں۔
11:09
And it's a reasonوجہ to help them
because of what it saysکا کہنا ہے کہ about us.
214
657400
3200
ایک اور وجہ ہے کہ ہم ان کی مدد کریں کہ
یہ ہمارے بارے میں کیا بتاتا ہے۔
11:14
It's revealingانکشاف of our valuesاقدار.
215
662480
1840
یہ ہماری روایات کو ظاہر کرتا ہے۔
11:17
Empathyہمدردی and altruismaltruism are two
of the foundationsبنیادیں of civilizationتمدن.
216
665120
4960
بے غرضی اور ہم دلی
تہذیب کی دو بنیادیں ہیں۔
11:23
Turnباری that empathyہمدردی and altruismaltruism into actionعمل
217
671320
2416
بے غرضی اور ہم دلی کو عمل میں تبدیل کریں
11:25
and we liveزندہ رہو out a basicبنیادی moralاخلاقی credoکرادو.
218
673760
2240
اور ہمیں زندگی گزارنے کے لیے
ہمارا بنیادی اخلاقی عقیدہ ملتا ہے۔
اور اس جدید دنیا میں
ہمارے پاس کوئی بہانہ نہیں ہے۔
11:28
And in the modernجدید worldدنیا,
we have no excuseعذر.
219
676960
2256
11:31
We can't say we don't know
what's happeningہو رہا ہے in Jubaجوبا, Southجنوبی Sudanسوڈان,
220
679240
4096
ہم یہ نہیں کہ سکتے کہ ہمیں پتہ نہیں ہے کہ
جوبا، جنوبی سوڈان میں کیا ہو رہا ہے،
11:35
or Aleppoحلب, Syriaسريا.
221
683360
1576
یا الیپو، شام میں۔
11:36
It's there, in our smartphoneذکی محمول
222
684960
2896
یہ یہاں ہے، ہمارے سمارٹ فون میں
11:39
in our handہاتھ.
223
687880
1376
ہمارے ہاتھ میں۔
11:41
Ignoranceجہالت is no excuseعذر at all.
224
689280
2576
بے خبری بالکل کوئی عذر نہیں ہے۔
11:43
Failناکام to help, and we showدکھائیں
we have no moralاخلاقی compassکمپاس at all.
225
691880
4400
مدد کرنے میں ناکامی یہ دکھاتا ہے کہ ہمیں
ٹھیک اور غلط کی ذرا بھی تمیز نہیں۔
11:49
It's alsoبھی revealingانکشاف about
whetherچاہے we know our ownخود historyتاریخ.
226
697080
3080
یہ، یہ بھی دکھاتا ہے کہ کیا ہم اپنی
تاریخ کو جانتے ہیں۔
11:52
The reasonوجہ that refugeesپناہ گزینوں
have rightsحقوق around the worldدنیا
227
700960
2496
وجوہات کہ دنیا بھر میں
مہاجرین کو حقوق حاصل ہیں
11:55
is because of extraordinaryغیر معمولی
Westernمغربی leadershipقیادت
228
703480
2776
وہ ہے غیر معمولی مغربی قیادت
مرد و خواتین سیاستدانوں کی جانب سے
دوسری جنگ عظیم کے بعد
11:58
by statesmenمروّت and womenخواتین
after the Secondدوسری Worldدنیا Warجنگ
229
706280
2336
12:00
that becameبن گیا universalعالمگیر rightsحقوق.
230
708640
1960
جس کا نتیجہ عالمی انسانی حقوق ہیں۔
12:03
Trashردی کی ٹوکری the protectionsتحفّظات of refugeesپناہ گزینوں,
and we trashردی کی ٹوکری our ownخود historyتاریخ.
231
711640
3640
اگر ہم مہاجرین کے حقوق کو ردی سمجھیں تو
ہم اپنی تارخ کو ردی سمجھ رہے ہیں۔
12:08
This is --
232
716400
1216
یہ ہے --
12:09
(Applauseمرحبا)
233
717640
1696
(تالیاں)
12:11
This is alsoبھی revealingانکشاف
about the powerطاقت of democracyجمہوریت
234
719360
4016
یہ ہماری جمہوریت کی طاقت کو بھی دکھاتا ہے
12:15
as a refugeپناہ from dictatorshipآمریت.
235
723400
2256
آمریت سے پناہ گاہ کے طور پر۔
12:17
How manyبہت politiciansسیاست دان have you heardسنا say,
236
725680
2200
آپ نے کتنے سیاستدانوں کو یہ کہتے سنا ہے،
12:20
"We believe in the powerطاقت of our exampleمثال,
not the exampleمثال of our powerطاقت."
237
728760
4320
"ہم اپنی مثال کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں،
اور اپنی طاقت کی مثال میں نہیں۔"
12:25
What they mean is what we standکھڑے ہو جاؤ for
is more importantاہم ہے than the bombsبم we dropڈراپ.
238
733600
3680
ان کا مطلب ہوتا ہے کہ گرائے جانے والے بموں
کی نسبت ہمارے نظریات زیادہ اہم ہیں۔
12:30
Refugeesپناہ گزین seekingتلاش کرنا sanctuaryمقدس
239
738360
1800
پناہ گاہ ڈھونڈتے مہاجرین
12:32
have seenدیکھا the Westمغرب as a sourceذریعہ
of hopeامید ہے and a placeجگہ of havenپناہ گاہ.
240
740800
3840
مغرب کو دیکھتے ہیں ایک امید کے سرچشمے
اور ایک دارالامان کی حثیت سے۔
12:38
Russiansروسی, Iraniansایرانیوں نے,
241
746720
1920
روسی، ایرانی،
12:41
Chineseچائنيز, Eritreansاراٹرینس, Cubansکیوبنز,
242
749480
2296
چینی، اریٹیرین، کیوبن،
12:43
they'veوہ ہے come to the Westمغرب for safetyحفاظت.
243
751800
2600
وہ مغرب تحفّظ کے لیے آتے ہیں۔
اور ہم انہیں حالات کے رحم و کرم پر
چھوڑ دیتے ہیں۔
12:47
We throwپھینک دو that away at our perilخطرہ.
244
755480
1680
12:50
And there's one other thing
it revealsپتا چلتا ہے about us:
245
758120
2256
اور یہ ہمارے بارے میں ایک اور چیز
ظاہر کرتی ہے:
کہ کیا ہمارے میں اتنی عاجزی ہے کہ
ہم اپنی غلطیاں تسلیم کریں۔
12:52
whetherچاہے we have any humilityعاجزی
for our ownخود mistakesغلطیاں.
246
760400
2334
12:55
I'm not one of these people
247
763320
1856
میں ان لوگوں میں سے نہیں ہوں
12:57
who believesیقین ہے that all the problemsمسائل
in the worldدنیا are causedکی وجہ سے by the Westمغرب.
248
765200
3336
جو یہ مانتے ہیں کہ دنیا کی ساری خرابیوں
کی وجہ مغرب ہے۔
13:00
They're not.
249
768560
1216
وہ نہیں ہے۔
13:01
But when we make mistakesغلطیاں,
we should recognizeتسلیم کریں it.
250
769800
2360
لیکن جب ہم غلطی کریں تو
اسے تسلیم کرنا چاہیے۔
13:04
It's not an accidentحادثہ
that the countryملک whichکونسا has takenلے لیا
251
772880
2496
یہ کوئی حادثہ نہیں ہے کہ
وہ ملک جس نے پناہ دی
13:07
more refugeesپناہ گزینوں than any other,
the Unitedاقوام متحدہ Statesامریکہ,
252
775400
2256
سب سے زیادہ مہاجرین کو،
امریکہ سے بھی زیادہ،
13:09
has takenلے لیا more refugeesپناہ گزینوں from Vietnamویت نام
than any other countryملک.
253
777680
3280
اس نے ویت نام سے کسی بھی ملک کی نسبت
زیادہ مہاجرین کو جگہ دی۔
13:13
It speaksبولتا ہے to the historyتاریخ.
254
781960
1200
یہ تاریخ بتاتی ہے۔
13:16
But there's more recentحال ہی میں historyتاریخ,
in Iraqعراق and Afghanistanافغانستان.
255
784200
2680
لیکن حالیہ تاریخ بھی ہے،
عراق میں اور افغانستان میں۔
13:19
You can't make up
for foreignغیر ملکی policyپالیسی errorsغلطیاں
256
787560
3736
آپ خارجہ پالیسی کی غلطییوں کا
مداوا نہیں کر سکتے
13:23
by humanitarianانسانی حقوق actionعمل,
257
791320
1576
انسانی ہمدردی کے کاموں سے،
13:24
but when you breakوقفے something,
you have a dutyڈیوٹی to try to help repairمرمت it,
258
792920
3896
لیکن اگر آپ کچھ توڑیں تو آپ کی ذمہ داری
ہے کہ آپ اسے جوڑنے کی کوشش کریں،
13:28
and that's our dutyڈیوٹی now.
259
796840
2280
اور اب یہ ہمارا فرض ہے۔
کیا آپ کو یاد ہے کہ گفتگو کے آغاز میں،
13:33
Do you rememberیاد رکھیں
at the beginningشروع of the talk,
260
801520
2136
میں نے کہا تھا کہ میں بتانا چاہتا ہوں کہ
مہاجرین کا بحران
13:35
I said I wanted to explainوضاحت کریں
that the refugeeپناہ گزین crisisبحران
261
803680
2496
13:38
was manageableآدھین, not insolubleانسلبلی?
262
806200
1640
قابلِ انتظام ہے، ناقابلِ حل نہیں؟
13:41
That's trueسچ. I want you
to think in a newنئی way,
263
809040
2616
یہ درست ہے، میں چاہتا ہوں کہ آپ
ایک نئے انداز سے سوچیں،
13:43
but I alsoبھی want you to do things.
264
811680
2720
لیکن میں یہ بھی چاہتا ہوں کہ
آپ کچھ قدم اٹھائیں۔
13:47
If you're an employerآجر,
265
815680
2176
اگر آپ کاروبار کے مالک ہیں،
13:49
hireکرایہ پر refugeesپناہ گزینوں.
266
817880
1200
تو مہاجرین کو نوکری دیں۔
13:52
If you're persuadedحوصلہ افزائی by the argumentsدلائل,
267
820440
2816
اگر آپ کو دلائل سے دلچسپی ہے تو،
تو دقیانوسی خیالات کا مقابلہ کریں
13:55
take on the mythsمیراث
268
823280
1496
13:56
when familyخاندان or friendsدوستوں
or workmatesوورکمیٹس repeatدوبارہ کریں them.
269
824800
2240
جب خاندان کے افراد یا دوست یا
کام پر لوگ انہیں دوہرایں۔
14:00
If you've got moneyپیسہ, give it to charitiesخیرات
270
828440
2256
اگر آپ کے پاس پیسے ہیں تو
امدادی تنظیموں کو دیں
14:02
that make a differenceفرق
for refugeesپناہ گزینوں around the worldدنیا.
271
830720
2776
جو دنیا بھر میں مہاجرین کی
زندگیاں بدلتی ہیں۔
14:05
If you're a citizenشہری,
272
833520
1200
اگر آپ ایک شہری ہیں،
14:08
voteووٹ for politiciansسیاست دان
273
836040
2336
ایسے سیاستدانوں کو ووٹ دیں
14:10
who will put into practiceپریکٹس
the solutionsحل that I've talkedبات کی about.
274
838400
3616
جو ایسے حل کو بروئے کار لائیں گے
جن کی میں نے بات کی یے۔
14:14
(Applauseمرحبا)
275
842040
4216
(تالیاں)
14:18
The dutyڈیوٹی to strangersاجنبی
276
846280
2176
اجنبیوں کی ذمہ داری لینا
14:20
showsشوز itselfخود ہی
277
848480
1976
دکھاتا ہے
14:22
in smallچھوٹے waysطریقوں and bigبڑا,
278
850480
2536
چھوٹے اور بڑے پیمانے پر
14:25
prosaicروکھا and heroicدلیرانہ.
279
853040
1720
دلیری اور بہادری۔
14:27
In 1942,
280
855800
1400
1942 میں،
14:30
my auntچاچی and my grandmotherدادی
were livingزندہ in Brusselsبرسلز
281
858600
2376
میری خالہ اور نانی برسلز میں رہ رہی تھیں
14:33
underتحت Germanجرمن occupationقبضہ.
282
861000
1280
جرمن قبضے کے تحت۔
14:36
They receivedموصول ہوا a summonsسمن
283
864000
1600
ان کو طلبی کا حکم نامہ ملا
14:38
from the Naziنازی authoritiesحکام
to go to Brusselsبرسلز Railwayریلوے Stationسٹیشن.
284
866360
3840
نازی حکام کی جانب سے کہ وہ
برسلز ریلوے سٹیشن جائیں۔
14:44
My grandmotherدادی immediatelyفوری طور پر thought
something was amissغلطی سے.
285
872280
3080
میری نانی کو فوراً احساس ہوا
کہ کچھ گڑبڑ ہے۔
14:48
She pleadedجھگڑے with her relativesرشتہ دار
286
876720
2496
انہوں نے اپنے رشتہ داروں سے التجا کی
14:51
not to go to Brusselsبرسلز Railwayریلوے Stationسٹیشن.
287
879240
2120
کہ وہ برسلز ریلوے سٹیشن نہ جائیں۔
14:54
Her relativesرشتہ دار said to her,
288
882240
1560
ان کے رشتہ داروں نے ان سے کہا،
14:57
"If we don't go,
if we don't do what we're told,
289
885440
2776
"اگر ہم نہ جائیں،
وہ نہ کریں جس کا کہا گیا ہے،
15:00
then we're going to be in troubleمصیبت."
290
888240
1667
تو ہم کسی مشکل میں پڑ سکتے ہیں۔"
15:02
You can guessاندازہ لگاؤ what happenedہوا
291
890760
1936
آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ کیا ہوا
15:04
to the relativesرشتہ دار who wentچلا گیا
to Brusselsبرسلز Railwayریلوے Stationسٹیشن.
292
892720
2524
وہ رشتہ دار جو برسلز ریلوے سٹیشن گئے۔
وہ کبھی لوٹ کر واپس نہیں آئے۔
15:08
They were never seenدیکھا again.
293
896160
1286
15:10
But my grandmotherدادی and my auntچاچی,
294
898160
1640
لیکن میری نانی اور میری خالہ،
15:12
they wentچلا گیا to a smallچھوٹے villageگاؤں
295
900720
2536
وہ ایک چھوٹے سے گاوں چلی گئیں
15:15
southجنوب of Brusselsبرسلز
296
903280
1360
برسلز کے جنوب میں
15:17
where they'dوہ چاہتے تھے been on holidayچھٹی
in the decadeدہائی before,
297
905720
3536
جہاں وہ ایک دہائی پہلے
چھٹیوں میں آئیں تھیں،
15:21
and they presentedپیش کیا themselvesخود
at the houseگھر of the localمقامی farmerکسان,
298
909280
3656
اور وہ ایک مقامی کسان کے گھر گئیں،
15:24
a Catholicکیتھولک farmerکسان calledکہا جاتا ہے Monsieurمہاراج Mauriceمارئیس,
299
912960
2080
موریس صاحب نامی ایک کیتھولک کسان کے پاس،
15:27
and they askedپوچھا him to take them in.
300
915840
2040
اور اس سے پناہ کی دوخواست کی۔
15:30
And he did,
301
918880
1656
اور اس نے ان کو پناہ دی،
15:32
and by the endآخر of the warجنگ,
302
920560
1720
جنگ ختم ہونے تک،
15:34
17 Jewsیہودی, I was told,
were livingزندہ in that villageگاؤں.
303
922920
3600
مجھے بتایا گیا ہے کہ اس گاوں میں
17 یہودی رہ رہے تھے۔
اور جب میں لڑکپن میں تھا تو
میں نے خالہ سے پوچھا
15:40
And when I was teenagerنوجوان, I askedپوچھا my auntچاچی,
304
928360
1976
15:42
"Can you take me to meetملیں
Monsieurمہاراج Mauriceمارئیس?"
305
930360
2040
"کیا آپ مجھے موریس صاحب
سے ملوا سکتی ہیں؟"
اور انہوں نے کہا، "ہاں، وہ ابھی زندہ ہیں۔
چلو، جا کر ان سے ملتے ہیں۔"
15:45
And she said, "Yeah, I can.
He's still aliveزندہ. Let's go and see him."
306
933400
3216
15:48
And so, it mustضروری ہے have been '83, '84,
307
936640
1800
اور یہ کوئی سن 84 ,83 کی بات ہے،
15:51
we wentچلا گیا to see him.
308
939320
1376
ہم ان سے ملنے گئے۔
15:52
And I supposeسمجھو, like only a teenagerنوجوان could,
309
940720
2816
اور میرا خیال ہے،
جیسے ایک لڑکے کی سوچ ہو سکتی ہے،
15:55
when I metملاقات کی him,
310
943560
1256
جب میں ان سے ملا،
15:56
he was this white-hairedسفید بالوں gentlemanسلیمان,
311
944840
3456
وہ سفید بالوں والے ایک بزرگ تھے،
16:00
I said to him,
312
948320
1200
میں نے ان سے کہا،
16:03
"Why did you do it?
313
951160
1200
"آپ نے ایسا کیوں کیا؟
16:05
Why did you take that riskخطرہ?"
314
953400
2760
آپ نے اتنا خطرہ کیوں مول لیا؟"
انہوں نے کندھے جھٹکتے ہوئے مجھے دیکھا،
16:09
And he lookedدیکھا at me and he shruggedاچکائے,
315
957240
1736
16:11
and he said, in Frenchفرنچ,
316
959000
1520
اور فرانسیسی میں کہا،
16:13
"On doitدمڑی."
317
961240
1336
"اون ڈوا۔"
16:14
"One mustضروری ہے."
318
962600
1200
"ایسا کرنا چاہیے۔"
16:16
It was innateفطری in him.
319
964280
2240
یہ ان کے اندر رچا بسا تھا۔
16:19
It was naturalقدرتی.
320
967120
1256
یہ ایک فطری بات تھی۔
16:20
And my pointنقطہ to you is it should be
naturalقدرتی and innateفطری in us, too.
321
968400
4216
اور میری آپ سے یہی طلب ہے کہ یہ ہمارے
اندر رچا بسا ہونا چاہیے، فطری ہونا چاہیے۔
16:24
Tell yourselfاپنے آپ کو,
322
972640
1200
اپنے آپ کو بتائیے،
16:27
this refugeeپناہ گزین crisisبحران is manageableآدھین,
323
975080
2496
یہ مہاجرین کا بحران قابلِ انتظام ہے،
16:29
not unsolvableunsolvable,
324
977600
1576
نا قابلِ حل نہیں،
16:31
and eachہر one of us
325
979200
1320
اور ہم میں سے ہر ایک کی
16:33
has a personalذاتی responsibilityذمہ داری
to help make it so.
326
981320
3896
یہ ذاتی ذمہ داری ہے کہ اس میں مدد کرے۔
16:37
Because this is about the rescueبچاؤ
of us and our valuesاقدار
327
985240
4176
کیونکہ یہ ہماری اقدار اور ہمیں بچانے کے
بارے میں ہے
16:41
as well as the rescueبچاؤ
of refugeesپناہ گزینوں and theirان کے livesزندگی.
328
989440
2856
نیز مہاجرین کو اور ان کی زندگیوں
کو بچانے کے بارے میں بھی ہے۔
16:44
Thank you very much indeedیقینا.
329
992320
1296
آپ کا بہت بہت شکریہ۔
16:45
(Applauseمرحبا)
330
993640
3120
(تالیاں)
برونو جیوسانی: ڈیوڈ، آپ کا شکریہ۔
ڈیوڈ ملی بینڈـ آپ کا شکریہ۔
16:57
Brunoبرونو Giussaniگیوسسنا: Davidڈیوڈ, thank you.
Davidڈیوڈ Milibandملی بینڈ: Thank you.
331
1005120
2856
17:00
BGبل گیٹس: Those are strongمضبوط suggestionsتجاویز
332
1008000
1576
ب ج: یہ شاندار تجاویز ہیں
اور آپ کی ہر شخص کی ذمہ داری کی تجویز
بھی بہت اچھی ہے،
17:01
and your call for individualفرد
responsibilityذمہ داری is very strongمضبوط as well,
333
1009600
3176
لیکن مجھے ایک سوچ سے تھوڑا مسئلہ ہے
اور وہ یہ کہ:
17:04
but I'm troubledپریشان کن
by one thought, and it's this:
334
1012800
2216
17:07
you mentionedذکر کیا, and these are your wordsالفاظ,
"extraordinaryغیر معمولی Westernمغربی leadershipقیادت"
335
1015040
4016
آپ نے ذکر کیا اور یہ آپ کے یہ الفاظ ہیں،
"غیر معمولی مغربی قیادت"
17:11
whichکونسا led 60-something-کچھ نہ کچھ yearsسال agoپہلے
336
1019080
1856
جس نے تقریباً 60 سال پہلے رہنمائی کی
17:12
to the wholeپوری discussionبحث
about humanانسان rightsحقوق,
337
1020960
2056
انسانی حقوق کی اس ساری بحث کی،
17:15
to the conventionsکنونشن on refugeesپناہ گزینوں, etcوغیرہ. etcوغیرہ.
338
1023040
2720
جس کے نتیجے میں مہاجرین کا
کنونشن ہوا وغیرہ وغیرہ۔
17:19
That leadershipقیادت
happenedہوا after a bigبڑا traumaصدمے
339
1027240
2376
وہ قیادت ایک بڑے صدمے کے بعد آئی تھی
17:21
and happenedہوا in
a consensualمتفقہ politicalسیاسی spaceجگہ,
340
1029640
3976
اور ایک عمومی سیاسی اتفاقِ رائے کے
نتیجے میں،
17:25
and now we are
in a divisiveتفرقہ politicalسیاسی spaceجگہ.
341
1033640
2136
اور اب سیاسی منظر نامہ اختلاف کا شکار ہے۔
17:27
Actuallyاصل, refugeesپناہ گزینوں have becomeبن
one of the divisiveتفرقہ issuesمسائل.
342
1035800
2736
درحقیقت، مہاجرین خو ایک اختلافی مسئلہ ہیں۔
17:30
So where will leadershipقیادت come from todayآج?
343
1038560
1960
تو پھر آج قیادت کہاں سے آئے گی؟
17:33
DMDM: Well, I think that you're right to say
344
1041160
2456
ڈ م: میرا خیال ہے آپ کا یہ کہنا ٹھیک ہے
17:35
that the leadershipقیادت forgedجعلی in warجنگ
345
1043640
2400
کہ جو قیادتیں جنگوں میں ڈھلتی ہیں
17:38
has a differentمختلف temperدھیرج
and a differentمختلف tempoارزاں
346
1046760
2256
ان کی برداشت اور ان کا رویہ الگ ہوتا ہے
17:41
and a differentمختلف outlookآؤٹ لک
347
1049040
1256
اور انداز الگ ہوتا ہے
17:42
than leadershipقیادت forgedجعلی in peaceامن.
348
1050320
2680
اس قیادت سے جو زمانہ امن میں ڈھلتی ہے۔
17:45
And so my answerجواب دیں would be
the leadershipقیادت has got to come from belowنیچے,
349
1053560
3736
تو میرا جواب یہ ہو گا کہ قیادت کو
نیچے سے ابھرنا ہو گا،
17:49
not from aboveاوپر.
350
1057320
1456
اوپر سے نہیں آنا ہو گا۔
17:50
I mean, a recurringمکرر themeمرکزی خیال، موضوع
of the conferenceکانفرنس this weekہفتے
351
1058800
3336
میرا مطلب یہ ہے کہ اس کانفرنس کا
ایک موضوع جو دوہرایا جاتا رہا ہے
17:54
has been about
the democratizationجمھوری of powerطاقت.
352
1062160
3816
وہ طاقت کی جمہوری تقسیم ہے۔
17:58
And we'veہم نے got to preserveحفاظت کرو
our ownخود democraciesجمہوریتوں,
353
1066000
2176
اور ہمیں اپنی جمہوریتوں کو بچانا ہو گا،
لیکن ساتھ میں ہمیں اپنی جمہوریتوں کو
رائج کرنا ہو گا۔
18:00
but we'veہم نے got to alsoبھی activateعمل میں لائیں
our ownخود democraciesجمہوریتوں.
354
1068200
2496
18:02
And when people say to me,
355
1070720
1816
اور جب لوگ مجھے کہتے ہیں،
18:04
"There's a backlashردعمل againstخلاف refugeesپناہ گزینوں,"
356
1072560
1856
"مہاجرین کے خلاف ایک شدید ردعمل ہے،"
18:06
what I say to them is,
357
1074440
1256
تو میں ان سے کہتا ہوں،
18:07
"No, there's a polarizationتقطیب,
358
1075720
2096
"نہیں، ایک واضح تقسیم ہے،
18:09
and at the momentلمحہ,
359
1077840
1216
اور اس وقت،
18:11
those who are fearfulخوفناک
are makingبنانا more noiseشور
360
1079080
2000
جو لوگ خوفزدہ ہیں
وہ زیادہ شور مچا رہے ہیں
18:13
than those who are proudفخر ہے."
361
1081104
1512
ان سے جو اس پر خوش ہیں۔"
18:14
And so my answerجواب دیں to your questionسوال
is that we will sponsorکفالت and encourageحوصلہ افزائی
362
1082640
3976
تو آپ کے سوال کا میرا جواب ہو گا
کہ ہم مدد اور حوصلہ افزائی کریں گے
18:18
and give confidenceاعتماد to leadershipقیادت
363
1086640
1776
اور قیادت کو اعتماد دیں گے
18:20
when we mobilizeمتحرک ourselvesخود.
364
1088440
1776
جب ہم متحرک ہوں گے۔
18:22
And I think that when you are
in a positionپوزیشن of looking for leadershipقیادت,
365
1090240
3296
اور میرا خیال ہے کہ جب آپ اس قابل ہوں کہ
قیادت کی تلاش کریں
18:25
you have to look insideاندر
366
1093560
1336
تو آپ کو اندر جھانکنا ہو گا
18:26
and mobilizeمتحرک in your ownخود communityبرادری
367
1094920
1696
اور اپنے لوگوں کو متحرک کرنا ہو گا
18:28
to try to createبنانا conditionsحالات
for a differentمختلف kindقسمت of settlementتصفیہ.
368
1096640
3216
اور ایسے حالات پیدا کرنے ہوں گے
جس سے مختلف نتائج سامنے آ سکیں۔
18:31
BGبل گیٹس: Thank you, Davidڈیوڈ.
Thanksشکریہ for comingآ رہا ہے to TEDTED.
369
1099880
2216
ب ج: ڈیوڈ آپ کا شکریہ۔
ٹیڈ میں آنے کا شکریہ۔
18:34
(Applauseمرحبا)
370
1102120
3400
(تالیاں)
Translated by Umar Anjum
Reviewed by Shadia Ramsahye

▲Back to top

ABOUT THE SPEAKER
David Miliband - Refugee advocate
As president of the International Rescue Committee, David Miliband enlists his expert statesmanship in the fight against the greatest global refugee crisis since World War II.

Why you should listen

As the son of refugees, David Miliband has first-hand experience with those fleeing conflict and disaster. In 2013, he abandoned a long political career to take the helm of the International Rescue Committee, an NGO committed to emergency and long-term assistance to refugees (and founded at the call of Albert Einstein in 1933).

As a former UK Secretary of State for Foreign Affairs, Miliband is no stranger to cross-border politics. He is a leading voice against recent anti-refugee and immigration measures in the US, where the IRC currently runs resettlement programs in 29 cities.

More profile about the speaker
David Miliband | Speaker | TED.com