ABOUT THE SPEAKER
Shabana Basij-Rasikh - Educator
Shabana Basij-Rasikh helps girls and young women in Afghanistan get an education.

Why you should listen

Shabana Basij-Rasikh was born and raised in Kabul, Afghanistan. Under the Taliban, she dressed as a boy to escort her older sister to a secret school -- with dire consequences if they were caught. She attended a high school in America under the YES exchange program, and graduated from Middlebury College in Vermont. During college, she founded HELA, a nonprofit organization dedicated to empowering Afghan women through education. She also raised funds through foundations and public talks across the US to build a high school for girls in her ancestral village, and to build wells on the outskirts of Kabul to give communities access to clean drinking water.

An enthusiast of systemic change and community impact, Basij-Rasikh was selected as one of Glamour's Top 10 College Women of 2010, and was awarded the Vermont Campus Compact 2011 Kunin Public Award for outstanding public service, effective leadership and community-building. Now, Shabana has joined 10×10 as a Global Ambassador, supporting a global action campaign that links nonprofits, corporations, philanthropists, policy leaders, global influencers and grassroots activists in a movement to support girls’ education. She is managing director of SOLA (School of Leadership, Afghanistan), a nonprofit that helps exceptional young Afghan women access education worldwide and jobs back home.

More profile about the speaker
Shabana Basij-Rasikh | Speaker | TED.com
TEDxWomen 2012

Shabana Basij-Rasikh: Dare to educate Afghan girls

شبانہ باسیج راسخ - افغانی لڑکیوں کو تعلیم یافتہ بنانے کی کوشش۔

Filmed:
1,085,179 views

تصور کیجیے ایک ایسا ملک جہان لڑکیوں کو چھپ کر سکول جانا پڑتا ہو اور پکڑے جانے پر سنگین نتایُج کا سامنا کرنا پڑے۔ یہ صورت حال طالبان کے دور حکومت میں افغانستان کی تھی جس کے آثار اب بھی باقی ہیں۔ ۲۲ سال کی شبانہ باسیج راسخ افغانستان میں لڑکیوں کا ایک سکول چلا رہی ہیں۔ وہ اپنی بیٹیوں پر یقین کرنے کے لئے ایک خاندان کے فیصلے کی طاقت کی تعریف کر رہی ہیں-- اور ایک بہادر باپ کی کہانی سنا رہی ہیں جو(اپنی بیٹی کی تعلیم کی خاطر) مقامی خطرات کے آگے ڈٹ کھڑا ہوا۔
- Educator
Shabana Basij-Rasikh helps girls and young women in Afghanistan get an education. Full bio

Double-click the English transcript below to play the video.

00:16
When I was 11,
0
964
1440
مجھے یاد ھے وہ دن جب میں گیارہ سال کی تھی
00:18
I rememberیاد رکھیں wakingجاگنی up one morningصبح to the soundآواز of joyخوشی in my houseگھر.
1
2404
4562
اور ایک صبح گھر میں کسی خوشی کے
مناے جانے کی آواز سے میری آنکھ کھلی۔
00:22
My fatherوالد صاحب was listeningسننا to BBCبی بی سی Newsخبریں
2
6966
2471
میرے والد اپنے سلیٹی رنگ کے چھوٹے سے ریڈیو پر۔
00:25
on his smallچھوٹے, grayسرمئی radioریڈیو.
3
9437
4174
بی بی سی کی خبریں سن رہے تھے
00:29
There was a bigبڑا smileمسکراہٹ on his faceچہرہ whichکونسا was unusualغیر معمولی then,
4
13611
2876
وہ بہت مسکرا رہے تھے جو کہ بہت غیر معمولی تھا۔
00:32
because the newsخبریں mostlyزیادہ تر depressedاداس him.
5
16487
3971
کیونکہ خبرین انہیں ہمیشہ پریشان کر دیا کرتی تھیں
00:36
"The Talibanطالبان are goneچلی گئی!" my fatherوالد صاحب shoutedبہت جلد زبان زدوعام.
6
20458
4885
"طالبان چلے گؑے ہیں" میرے والد چلاےؑ ۔
00:41
I didn't know what it meantمطلب ہے,
7
25343
2588
مجھے انکی بات کا مطلب معلوم نہیں تھا ۔
00:43
but I could see that my fatherوالد صاحب was very, very happyخوش ہوں.
8
27931
5186
مگر میں دیکھ سکتی تھی کہ
میرے والد بہت ہی زیادہ خوش تھے
00:49
"You can go to a realحقیقی schoolاسکول now," he said.
9
33117
8511
"تم اب ایک با قاعدہ سکول جا سکتی ہو"، انہوں نے بتایا۔
00:57
A morningصبح that I will never forgetبھول جاؤ.
10
41628
5169
وہ صبح میں کبھی نہیں بھول سکتی-
01:02
A realحقیقی schoolاسکول.
11
46797
5168
ایک باقاعدہ سکول۔
01:07
You see, I was sixچھ when the Talibanطالبان tookلیا over Afghanistanافغانستان
12
51965
3108
آپ دیکھیے کہ میں چھ سال کی تھی جب طالبان نے افغانستان پر قبضہ کیا ۔
01:10
and madeبنا دیا it illegalغیر قانونی for girlsلڑکیاں to go to schoolاسکول.
13
55073
3523
اور لڑکیوں کا سکول جانا غیر قانونی قرار دے دیا
01:14
So for the nextاگلے fiveپانچ yearsسال, I dressedتیار as a boyلڑکا
14
58596
3108
اس لیے، اگلے پانچ سالوں تک،
مجھے لڑکوں کا لباس پہن کر
01:17
to escortپہرا my olderپرانے sisterبہن, who was no longerاب allowedاجازت دی
15
61704
2511
اپنی بڑی بہن کو ایک خفیا اسکول تک لے کر جانا پڑتا،
01:20
to be outsideباہر aloneاکیلے, to a secretراز schoolاسکول.
16
64215
5414
کیونکہ اس کا اکیلے گھر سے باہر رہنا منع کر دیا گیا تھا۔
01:25
It was the only way we bothدونوں could be educatedتعلیم.
17
69629
4625
بس اسی ایک طریقے سے ہم تعلیم حاصل کر سکتے تھے۔
01:30
Eachہر day, we tookلیا a differentمختلف routeراستہ
18
74254
3234
ہر روز، ہم مختلف راستے سے جایا کرتے
01:33
so that no one would suspectشکایات where we were going.
19
77488
4023
تا کہ کسی کو یہ شک نا گزرے کہ ہم کہاں جا رہے ہیں۔
01:37
We would coverکور our booksکتابیں in groceryگروسری bagsبستے
20
81511
2194
ہم اپنی کتابوں کو سبزی والے تھیلوں میں چھپاتے
01:39
so it would seemلگتا ہے we were just out shoppingخریداری.
21
83705
6136
تاکہ ایسا لگے کہ ہم خریداری کے لیے باہر نکلے ہیں
01:45
The schoolاسکول was in a houseگھر,
22
89841
2376
سکول ایک مکان میں تھا
01:48
more than 100 of us packedپیک in one smallچھوٹے livingزندہ roomکمرے.
23
92217
5663
جس کے ایک کمرے میں ہم سو سے
زیادہ لوگ اپنی جگہ بنا تے تھے
01:53
It was cozyآرام دہ in winterموسم سرما but extremelyانتہائی hotگرم in summerموسم گرما.
24
97880
5850
سردیوں میں وہ جگہ بہت گرم اور آرام دہ ہوا کرتی تھی
مگر گرمیوں میں بہت زیادہ گرمی ہوتی تھی
01:59
We all knewجانتا تھا we were riskingمول our livesزندگی --
25
103730
2521
ستاد، طلبہ اور ہمارے والدین؛ ہم سب کو معلوم تھا
02:02
the teacherاستاد, the studentsطالب علم and our parentsوالدین.
26
106251
4354
کہ ہم اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
02:06
From time to time, the schoolاسکول would suddenlyاچانک be canceledمنسوخ
27
110605
2373
بعض اوقات، طالبان کو شک ہو جانے کی وجہ سے،
02:08
for a weekہفتے because Talibanطالبان were suspiciousمشکوک.
28
112978
3916
سکول کو ایک ہفتے کے لیےؑ بند کرنا پڑتا۔
02:12
We always wonderedتعجب what they knewجانتا تھا about us.
29
116894
2780
ہم اکثر سوچا کرتے تھے کہ
وہ ہمارے بارے میں کیا جان گیےؑ ہیں۔
02:15
Were we beingکیا جا رہا ہے followedاس کے بعد?
30
119674
3032
کیا ہمارا پیچھا کیا جا رہا ہے؟
02:18
Do they know where we liveزندہ رہو?
31
122706
3532
کیا انہیں ہماری رہایؑش کا معلوم ہے؟
02:22
We were scaredڈرا ہوا,
32
126238
2658
ہم خوفزدہ تھے،
02:24
but still, schoolاسکول was where we wanted to be.
33
128896
6926
لیکن پھر بھی، ہم سکول جانا چاہتے تھے۔
02:31
I was very luckyخوش قسمت to growبڑھو up in a familyخاندان
34
135822
3740
میں خوش قسمت ہوں کہ ایسے گھر میں پیدا ہوی
02:35
where educationتعلیم was prizedقیمتی and daughtersبیٹیاں were treasuredخزانہ.
35
139562
6247
جہاں تعلیم کی قدر کی جاتی تھی اور
بیٹیوں کو انعام سمجھا جاتا تھا۔
02:41
My grandfatherدادا was an extraordinaryغیر معمولی man for his time.
36
145809
5151
میرے نانا اپنے زمانے کے بہت غیر معمولی آدمی تھے۔
02:46
A totalکل maverickبےمثال from a remoteریموٹ provinceصوبہ of Afghanistanافغانستان,
37
150960
3479
افغانستان کے ایک دور دراز صوبے کا ایک روایت شکن آدمی
02:50
he insistedزور دیا that his daughterبیٹی, my momماں,
38
154439
3496
مگر اپنی بیٹی، میری ماں،
02:53
go to schoolاسکول, and for that he was disownedعاق by his fatherوالد صاحب.
39
157935
6413
کو سکول بھیجنے پر اصرار کرنے کی وجہ سے
ان کے والد نے انہیں آق کر دیا۔
03:00
But my educatedتعلیم motherماں becameبن گیا a teacherاستاد.
40
164348
3510
لیکن میری پڑھی لکھی ماں استانی بن گیؑں۔
03:03
There she is.
41
167858
3026
وہ ھے میری ماں
03:06
She retiredریٹائر ہو گئے two yearsسال agoپہلے, only to turnباری our houseگھر
42
170884
2667
وہ دو سال پہلے ہی نوکری سے ریٹایؑر ہویں
03:09
into a schoolاسکول for girlsلڑکیاں and womenخواتین in our neighborhoodپڑوسی.
43
173551
5378
اور اپنے گھر میں ہی ہمارے محلے کی
بچیوں اور خواتین کے لیے سکول کھول لیا۔
03:14
And my fatherوالد صاحب -- that's him --
44
178929
4388
اور میرے والد--جو کہ یہ ہیں--
03:19
he was the first ever in his familyخاندان to receiveوصول کریں an educationتعلیم.
45
183317
6901
اپنے خاندان کے سب سے پہلے فرد تھے جس نے تعلیم حاصل کی۔
03:26
There was no questionسوال that his childrenبچوں
46
190218
2109
سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ ان کے بچے،
03:28
would receiveوصول کریں an educationتعلیم, includingبشمول his daughtersبیٹیاں,
47
192327
5089
حتٰی کہ بیٹیاں بھی، طالبان اور ان کے دھمکیوں کے باوجود،
03:33
despiteکے باوجود the Talibanطالبان, despiteکے باوجود the risksخطرات.
48
197416
4420
تعلیم نا حاصل کرتے۔
03:37
To him, there was greaterزیادہ riskخطرہ in not educatingتعلیم دینا his childrenبچوں.
49
201836
8346
ان کے نزدیک، اپنے بچوں کو تعلیم نا دینا،
اس سے بڑا خطرہ تھا۔
03:46
Duringکے دوران Talibanطالبان yearsسال, I rememberیاد رکھیں
50
210182
3128
طالبان کی حکومت کے دنوں میں، مجھے یاد ہے،
03:49
there were timesاوقات I would get so frustratedمایوس by our life
51
213310
5093
کچھ ایسے لمحات بھی آے میری زندگی میں
جب میں ہماری زندگیوں
03:54
and always beingکیا جا رہا ہے scaredڈرا ہوا and not seeingدیکھ رہا ہے a futureمستقبل.
52
218403
3952
اور ہمیشہ کے ڈر، اور غیر واضع مستقبل سے عاجز آ جاتی۔
،
03:58
I would want to quitچھوڑ دو,
53
222355
3054
میں ہار ماننا چاہتی
04:01
but my fatherوالد صاحب,
54
225409
3136
لیکن میرے والد صاحب
04:04
he would say,
55
228545
2509
مجھ سے کہتے تھے
04:06
"Listen, my daughterبیٹی,
56
231054
2105
بیٹی میری بات غور سے سنو"
04:09
you can loseکھو everything you ownخود in your life.
57
233159
3316
تم اپنی زندگی کا سارا سرمایا کھو سکتی ہو،
04:12
Your moneyپیسہ can be stolenچوری. You can be forcedمجبور to leaveچھوڑ دو your home duringدوران a warجنگ.
58
236475
4205
تمہارے پیسے چوری ہو سکتے ہیں،
تمہیں جنگ کے دوران اپنا گھر چھوڑے پر مجبور کیا جا سکتا ہے۔
04:16
But the one thing that will always remainرہیں with you
59
240680
2781
لیکن ایک چیز جو ہمیشہ تمہارے ساتھ رہے گی
04:19
is what is here,
60
243461
3308
وہ یہ(تعلیم) ہے،
،
04:22
and if we have to sellفروخت our bloodخون to payادا کرو your schoolاسکول feesفیس,
61
246769
4916
اور اگر ہمیں اپنا خون بیچ کر بھی تمہاری فیس اد کرنی پڑی
04:27
we will.
62
251685
3221
تو ھم یہ بھی کریں گے
04:30
So do you still not want to continueجاری رکھیں?"
63
254906
5082
تو، اب بھی تم پڑہایؑی چھوڑنا چاہتی ہو؟"
04:35
Todayآج I am 22.
64
259988
3128
آج جب کہ میں باییس برس کی ھو چکی ھوں
04:39
I was raisedاٹھایا in a countryملک that has been destroyedتباہ ہوگیا
65
263116
2770
میں نے ایک ایسے ملک میں پرورش پایؑی جسے دہایوں پر محیط
04:41
by decadesدہائیوں of warجنگ.
66
265886
3170
جنگ نے
تباہ کر دیا۔
04:44
Fewerکم than sixچھ percentفیصد of womenخواتین my ageعمر have madeبنا دیا it beyondدسترس سے باہر highاعلی schoolاسکول,
67
269056
5141
میری ہم عمر لڑکیوں میں سے صرف چھ فیصد نے ہایی سکول کے بعد تک تعلیم حاصل کی
04:50
and had my familyخاندان not been so committedانجام دیا to my educationتعلیم,
68
274197
2465
اور اگر میرےخاندان میں تعلیم حاصل کرنے کا عزم نا ہوتا،
04:52
I would be one of them.
69
276662
2604
تو میں بھی باقی ۹۴ فیصد کا حصہ ہوتی۔
04:55
Insteadاس کی بجائے, I standکھڑے ہو جاؤ here a proudفخر ہے graduateگریجویٹ of Middleburyمِڈل Collegeکالج.
70
279266
5315
اس سارے کی جگہ، آج میں آپکے سامنے مڈلبری کالج کی گریجویٹ کی حیثیت سے کھڑی ھوں
05:00
(Applauseمرحبا)
71
284581
10013
(تالیاں )
05:10
When I returnedواپس آیا to Afghanistanافغانستان, my grandfatherدادا,
72
294594
2948
جب میں افغانستان واپس پہنچی تو میرے نانا،
05:13
the one exiledجلاوطنی from his home for daringجراٴت to educateتعلیم his daughtersبیٹیاں,
73
297542
4579
جنہیں اپنی بچیوں کو پڑہانے کی وجہ سے آق کر دیا گیا تھا،
05:18
was amongمیں the first to congratulateمبارک باد me.
74
302121
3494
مجھے مبارک باد دینے والوں میں سرفہرست تھے۔
05:21
He not only bragsبراگس about my collegeکالج degreeڈگری,
75
305615
2630
وہ نہ صرف میری کالج کی تعلیم کے بارے میں
بہت فخر سے بتاتے ھیں
05:24
but alsoبھی that I was the first womanعورت,
76
308245
2209
بلکہ
یہ بھی کہ میں وہ پہلی عورت ہوں،
05:26
and that I am the first womanعورت
77
310454
1722
اور یہ بھی کہ میں ایک پہلی خاتون ھوں
05:28
to driveڈرائیو him throughکے ذریعے the streetsسڑکیں of Kabulکابل.
78
312176
3502
جس نے انہیں،
کابل کی گلیوں کی سیر کروائی۔
05:31
(Applauseمرحبا)
79
315678
5362
(تالیاں )
05:36
My familyخاندان believesیقین ہے in me.
80
321040
2649
میرا خاندان مجھ پر اعتماد رکھتا ہے۔
05:39
I dreamخواب bigبڑا, but my familyخاندان dreamsخواب even biggerبڑا for me.
81
323689
4950
میں بڑے بڑے خواب دیکھتی ہوں، مگر میرا خاندان میرے لیے اس سے بھی بڑے خواب دیکھتا ہے۔
05:44
That's why I am a globalعالمی ambassadorسفیر for 10x10,
82
328639
4467
اسی لیے میں 10x10 کی عالمی سفیر ہوں،
05:49
a globalعالمی campaignمہم to educateتعلیم womenخواتین.
83
333106
2764
جو کہ خواتین کو تعلیم یافتہ کرنے کی عالمی مہم ہے۔
05:51
That's why I cofoundedکوفوونڈد SOLAشمسی,
84
335870
2579
اسی لیے میں نے SOLA کی بنیاد رکھی،
05:54
the first and perhapsشاید only boardingبورڈنگ schoolاسکول
85
338449
2467
جو کہ افغانستان میں لڑکیوں کے لیے پہلا،
05:56
for girlsلڑکیاں in Afghanistanافغانستان,
86
340916
1729
اور غالباََ اکیلا بورڈنگ سکول ہے۔
05:58
a countryملک where it's still riskyخطرناک for girlsلڑکیاں to go to schoolاسکول.
87
342645
5637
ایک ایسے ملک میں جہاں لڑکیوں کا سکول جانا،
ابھی تک خطرے سے خالی نہیں۔
06:04
The excitingدلچسپ thing is that I see studentsطالب علم at my schoolاسکول
88
348282
3765
دلچسپ بات یہ ہے کہ میں نے اپنے اسکول میں
طالب علموں کو کامیابی کے
06:07
with ambitionامتیاز grabbingپکڑنے at opportunityموقع.
89
352047
5628
جنون کے ساتھ
مواقع تلاش کرتے دیکھا ہے
06:13
And I see theirان کے parentsوالدین and theirان کے fathersوالدین
90
357675
2927
اور میں ان کے والدین کو دیکھتی ہوں
06:16
who, like my ownخود, advocateوکیل for them,
91
360602
4578
جو، میرے والدین کی طرح، ،
06:21
despiteکے باوجود and even in the faceچہرہ of dauntingمشکل oppositionحزب اختلاف.
92
365180
8932
خطرناک مخالفت کے باوجود
ان کی ہمایت کرتے ہیں۔
06:30
Like Ahmedاحمد. That's not his realحقیقی nameنام,
93
374112
2706
احمد کی طرح، یہ اسکا اصلی نام نہیں ھے
06:32
and I cannotنہیں کر سکتا showدکھائیں you his faceچہرہ,
94
376818
2628
اور میں آپکو اسکی تصویر بھی نہیں دکھا سکتی
06:35
but Ahmedاحمد is the fatherوالد صاحب of one of my studentsطالب علم.
95
379446
3645
مگر وہ میری ایک شاگرد کا والد ہے۔
06:38
Lessکم than a monthمہینے agoپہلے, he and his daughterبیٹی
96
383091
3836
ایک ماہ پہلے، وہ اور انکی بیٹی
06:42
were on theirان کے way from SOLAشمسی to theirان کے villageگاؤں,
97
386927
3334
سولا - (ہمارے بورڈنگ سکول) سے واپس اپنے گاوں جا رہے تھے
06:46
and they literallyلفظی طور پر missedیاد آیا beingکیا جا رہا ہے killedہلاک
98
390261
6493
دو منٹ کی تاخیر کے باعث،سڑک پر پھٹنے والے
06:52
by a roadsideسڑک کے کنارے bombبم by minutesمنٹ.
99
396754
4782
بم کی وجہ سے
ہلاک ہونے سے بچے۔
06:57
As he arrivedپہنچے home, the phoneفون rangکی گھنٹی بجی,
100
401536
3403
جب وہ گھر پہنچے تو انکا فون بجا
07:00
a voiceآواز warningانتباہ him
101
404939
2695
ایک آواز نے انکو دھمکی دی
07:03
that if he sentبھیج دیا his daughterبیٹی back to schoolاسکول,
102
407634
3395
کہ اگر اپنی بچی کو سکول بحیجا تو
07:06
they would try again.
103
411029
2777
وہ انکو دوبارہ قنل کرنے کی کوشش کریں گے
07:09
"Killقتل me now, if you wishخواہش," he said,
104
413806
3902
"اگر تم یہی چاہتے ہو تو مجھے ابھی قتل کر دو" اس نے کہا۔
07:13
"but I will not ruinبربادی my daughter'sبیٹی ہے futureمستقبل
105
417708
3894
"لیکن میں اپنی بیٹے کا مستقبل تمہارے ۔
07:17
because of your oldپرانا and backwardپسماندہ ideasخیالات."
106
421602
4832
پرانے اور دقیانوسی
خیالات کی وجہ سے تباہ نہیں کرونگا"
07:22
What I've come to realizeاحساس about Afghanistanافغانستان,
107
426434
2369
افغانستا ن کے متعلق میری راے یہ ھے کہ
07:24
and this is something that is oftenاکثر dismissedکو مسترد کر دیا in the Westمغرب,
108
428803
3520
عام طور پر اس کو مغرب میں اہمیت نہیں دی جاتی
07:28
that behindپیچھے mostسب سے زیادہ of us who succeedکامیاب
109
432323
3223
ھم لڑکیوں میں سے جو اکثر کامیاب ہوتی ھیں
07:31
is a fatherوالد صاحب who recognizesپہچانتا the valueقدر in his daughterبیٹی
110
435546
7363
انکے پیچھے ایسے باپ کا ہاتھ ہے
جو اپنی بیٹیوں کی قدر کرتے ہیں
07:38
and who seesدیکھتا ہے that her successکامیابی is his successکامیابی.
111
442909
4627
اور ان کی کامیابی میں ہی اپنی کامیابی سمجھتے ہیں۔
07:43
It's not to say that our mothersماؤں aren'tنہیں ہیں keyکلیدی in our successکامیابی.
112
447536
3938
اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ
ہماری ماوں کا اس میں کوئی حصہ نہیں،
07:47
In factحقیقت, they're oftenاکثر the initialابتدائی and convincingقائل کرنا negotiatorsمزاکرات
113
451474
4536
بلکہ وہ تو اکثر اپنی بیٹیوں کے روشن مستقبل کیلیے
07:51
of a brightروشن futureمستقبل for theirان کے daughtersبیٹیاں,
114
456010
3340
قایؑل کرنے میں پہل کرتی ہی،
07:55
but in the contextسیاحت of a societyسماج like in Afghanistanافغانستان,
115
459350
3411
لیکن افغانستان جیسے معاشرے کے تناظر میں،
07:58
we mustضروری ہے have the supportحمایت of menمرد.
116
462761
3420
ہمارے پاس مردوں کی ہمایت ہونا لازمی ہے۔
08:02
Underکے تحت the Talibanطالبان, girlsلڑکیاں who wentچلا گیا to schoolاسکول
117
466181
3550
طالبان کی حکومت میں، سکول جانے والی لڑکیوں
08:05
numberedگنا in the hundredsسینکڑوں --
118
469731
1792
کی تعداد سینکڑوں میں تھی--
08:07
rememberیاد رکھیں, it was illegalغیر قانونی.
119
471523
2338
یاد رہے کہ اس وقت یہ غیر قانونی تھا۔
08:09
But todayآج, more than threeتین millionدس لاکھ girlsلڑکیاں are in schoolاسکول in Afghanistanافغانستان.
120
473861
5492
لیکن آج، افغانستان میں تیس لاکھ سے زیادہ لڑکیاں سکول جاتی ہیں۔
08:15
(Applauseمرحبا)
121
479353
7247
(تالیاں )
08:22
Afghanistanافغانستان looksدیکھنا so differentمختلف from here in Americaامریکہ.
122
486600
6151
امریکہ سے افغانستان بہت مختلف نظر آتا ھے
08:28
I find that Americansامریکی see the fragilityکمزوری in changesتبدیلیاں.
123
492751
4972
میں دیکھتی ہوں کہ امریکی ان تبدیلیوں کو
بہت نازک سمجھتے ہیں.
08:33
I fearخوف کرو that these changesتبدیلیاں will not last
124
497723
3050
مجھے ڈر ہے کہ امریکی فوج کی واپسی کے بعد
08:36
much beyondدسترس سے باہر the U.S. troops'فوجیوں کی withdrawalواپسی.
125
500773
4492
یہ تبدیلیاں باقی نہیں رہینگی۔
08:41
But when I am back in Afghanistanافغانستان,
126
505265
3653
لیکن جب میں افغانستان واپس جاتی ہوں،
08:44
when I see the studentsطالب علم in my schoolاسکول
127
508918
4785
اور جب میں وہاں طالبات کو دیکھتی ھوں
08:49
and theirان کے parentsوالدین who advocateوکیل for them,
128
513703
2640
اور ان کے والدین کو جو انکی حمایت کرتے ہیں،
08:52
who encourageحوصلہ افزائی them, I see a promisingوعدہ futureمستقبل
129
516343
4467
ان کا حصلہ بڑہاتے ہیں،
تو مجھے ایک روشن مستقبل
08:56
and lastingپائیدار changeتبدیل کریں.
130
520810
3300
اورپایؑدار تبدیلی نظر آتی ہے۔
09:00
To me, Afghanistanافغانستان is a countryملک of hopeامید ہے and boundlessاننت possibilitiesامکانات,
131
524110
8467
میرے لیے افغانستان امید اور با حد ممکنات سے
بھرا ہوا ملک ہے۔
09:08
and everyہر کوئی singleواحد day
132
532577
3412
اور SOLA کی لڑکیاں مجھے
09:11
the girlsلڑکیاں of SOLAشمسی remindیاد رکھیں me of that.
133
535989
3408
ہر روز اس بات کی یاددہانی کرواتی ہیں۔
09:15
Like me, they are dreamingخواب دیکھنا bigبڑا.
134
539397
3207
میری طرح یہ لڑکیاں بھی بڑے بڑے خواب دیکھتی ھیں
09:18
Thank you.
135
542604
1711
آپکا بہت بہت شکریہ
09:20
(Applauseمرحبا)
136
544315
10877
(تالیاں )
Translated by nazar hussain
Reviewed by Azeema Batool

▲Back to top

ABOUT THE SPEAKER
Shabana Basij-Rasikh - Educator
Shabana Basij-Rasikh helps girls and young women in Afghanistan get an education.

Why you should listen

Shabana Basij-Rasikh was born and raised in Kabul, Afghanistan. Under the Taliban, she dressed as a boy to escort her older sister to a secret school -- with dire consequences if they were caught. She attended a high school in America under the YES exchange program, and graduated from Middlebury College in Vermont. During college, she founded HELA, a nonprofit organization dedicated to empowering Afghan women through education. She also raised funds through foundations and public talks across the US to build a high school for girls in her ancestral village, and to build wells on the outskirts of Kabul to give communities access to clean drinking water.

An enthusiast of systemic change and community impact, Basij-Rasikh was selected as one of Glamour's Top 10 College Women of 2010, and was awarded the Vermont Campus Compact 2011 Kunin Public Award for outstanding public service, effective leadership and community-building. Now, Shabana has joined 10×10 as a Global Ambassador, supporting a global action campaign that links nonprofits, corporations, philanthropists, policy leaders, global influencers and grassroots activists in a movement to support girls’ education. She is managing director of SOLA (School of Leadership, Afghanistan), a nonprofit that helps exceptional young Afghan women access education worldwide and jobs back home.

More profile about the speaker
Shabana Basij-Rasikh | Speaker | TED.com

Data provided by TED.

This site was created in May 2015 and the last update was on January 12, 2020. It will no longer be updated.

We are currently creating a new site called "eng.lish.video" and would be grateful if you could access it.

If you have any questions or suggestions, please feel free to write comments in your language on the contact form.

Privacy Policy

Developer's Blog

Buy Me A Coffee