ABOUT THE SPEAKER
Guy Winch - Psychologist, author
Guy Winch asks us to take our emotional health as seriously as we take our physical health -- and explores how to heal from common heartaches.

Why you should listen

Guy Winch is a licensed psychologist who works with individuals, couples and families. As an advocate for psychological health, he has spent the last two decades adapting the findings of scientific studies into tools his patients, readers and audience members can use to enhance and maintain their mental health. As an identical twin with a keen eye for any signs of favoritism, he believes we need to practice emotional hygiene with the same diligence with which we practice personal and dental hygiene.

His recent book, Emotional First Aid: Healing Rejection, Guilt, Failure, and Other Everyday Hurts, has been translated in 24 languages. He writes the popular "Squeaky Wheel Blog" on PsychologyToday.com, and he is the author of The Squeaky Wheel: Complaining the Right Way to Get Results, Improve Your Relationships and Enhance Self-Esteem. His new book, How to Fix a Broken Heart, was published by TED Books/Simon & Schuster in 2017. He has also dabbled in stand-up comedy.

More profile about the speaker
Guy Winch | Speaker | TED.com
TED2017

Guy Winch: How to fix a broken heart

گائے وِنچ: ٹوُٹے دل کو کیسے جوڑیں

Filmed:
9,818,729 views

زندگی میں ہم سب کا دل ایک بار ضرُور ٹوُٹتا ہے۔ ذرا سوچیں اگر ہم نے اِس پر توجہ کی ہوتی تو اس جذباتی اَلم کی نوعیت کُچھ اور ہوتی۔ ماہرِنفسیات، گائے وِنچ بیان کرتے ہیں کہ کیسے اس دردِ دل سے نِکلنے کی ابتدا مصمم اِرادے سے ہوتی ہے جو ہماری فطرت میں بسے ماورائی خیالوں اور سوالوں سے لڑنے کے لیے ضروُری ہے۔وہ اِس میں سے نکلنے کے طریقے بتاتے ہیں۔ ہمارے دِل کبھی ٹوٹ سکتے ہیں لیکن ہمارا ان کے ساتھ ٹوٹنا ضروری نہیں۔
- Psychologist, author
Guy Winch asks us to take our emotional health as seriously as we take our physical health -- and explores how to heal from common heartaches. Full bio

Double-click the English transcript below to play the video.

00:12
At some pointنقطہ in our livesزندگی,
0
912
1946
زندگی میں کسی نہ کسی موقعے پر،
00:14
almostتقریبا everyہر کوئی one of us
will have our heartدل brokenٹوٹاھوا.
1
2882
2965
ہم سب کا دِل ضروُر ٹوٹا ہو گا۔
00:18
My patientصبر Kathyکیتھی plannedمنصوبہ بندی her weddingشادی
when she was in middleدرمیانی schoolاسکول.
2
6831
4372
میری مریضہ کیتھی نے آٹھویں جماعت میں ہی
شادی کا منصوبہ بنا لیا تھا۔
00:23
She would meetملیں her futureمستقبل husbandشوہر
3
11227
1837
وہ اپنے ہونے والے شوہر سے ملے گی
00:25
by ageعمر 27,
4
13088
1633
27 برس کی عمر تک،
00:26
get engagedمصروف a yearسال laterبعد میں
5
14745
1787
ایک سال بعد منگنی کرے گی
00:28
and get marriedشادی شدہ a yearسال after that.
6
16556
2243
اور اس کے ایک سال بعد شادی کر لے گی۔
لیکن جب کیتھی27 سال کی ہوئی،
تو اُسے شوہر نہ ملا۔
00:31
But when Kathyکیتھی turnedبدل گیا 27,
she didn't find a husbandشوہر.
7
19576
3940
00:35
She foundپایا a lumpلمبا in her breastچھاتی.
8
23540
2240
اُسے چھاتی کا سرطان ہو گیا۔
اُسے کئی ماہ تک تکلیف دہ
کیموتھراپی سے گزرنا پڑا
00:38
She wentچلا گیا throughکے ذریعے manyبہت monthsمہینے
of harshسخت chemotherapyکیمیا تھراپی
9
26295
3108
00:41
and painfulدردناک surgeriesجراحت,
10
29427
1774
اور دردناک آپریشنوں سے،
00:43
and then just as she was readyتیار
to jumpچھلانگ back into the datingڈیٹنگ worldدنیا,
11
31225
4504
اور جب وہ مُحبت کی دُنیا میں
واپسی کے لیے تیار تھی،
00:47
she foundپایا a lumpلمبا in her other breastچھاتی
12
35753
2370
تو اُسے دوُسری چھاتی میں سرطان ہو گیا
00:50
and had to do it all over again.
13
38147
1742
اُسے پھِر اس سارے عمل سے گُزرنا پڑا۔
کیتھی اگرچہ ٹھیک ہو گئی،
00:53
Kathyکیتھی recoveredبرآمد, thoughتاہم,
14
41225
1209
اور وہ شوہر کے لیے اپنی تلاش
کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے بے قرار تھی
00:54
and she was eagerمشتاق to resumeپھر جاری کریں
her searchتلاش کریں for a husbandشوہر
15
42458
2935
00:57
as soonجلد ہی as her eyebrowsابرو grewاضافہ ہوا back in.
16
45417
2415
جیسے ہی اِس کی بھنویں دوبارہ نکل آئیں۔
01:00
When you're going
on first datesتواریخ in Newنیا Yorkنیویارک Cityشہر,
17
48531
2394
نیویارک میں جب آپ
اپنی پہلی ڈیٹ پر جا رہے ہوں،
01:02
you need to be ableقابل to expressایکسپریس
a wideوسیع rangeرینج of emotionsجذبات.
18
50949
2987
تو آپ کو بہت سے جذبات کا اِظہار
کرنا آنا چاہیے۔
01:05
(Laughterہنسی)
19
53960
1383
(قہقہے)
01:07
Soonجلد ہی afterwardsاس کے بعد,
she metملاقات کی Richدولت سے مالا مال and fellگر گیا in love.
20
55367
3192
اس کے بعد جلد ہی وہ رِچ سے ملی
اور اُس کی محبت میں گرفتار ہو گئی۔
01:10
The relationshipرشتہ was everything
she hopedامید ہے it would be.
21
58583
3166
اُس رِشتے میں وہ سب تھا جو اُس نے چاہا۔
چھ ماہ بعد،
01:14
Sixچھ monthsمہینے laterبعد میں,
22
62614
1264
01:15
after a lovelyخوبصورت weekendہفتے کے آخر میں in Newنیا Englandانگلینڈ,
23
63902
2475
نیو انگلینڈ میں ایک دلکش
ہفتہ وار چھٹی کے بعد،
01:18
Richدولت سے مالا مال madeبنا دیا reservationsتحفظات
at theirان کے favoriteپسندیدہ romanticرومانوی restaurantریستوران.
24
66401
3542
رچ نے ان دونوں کے پسندیدہ
رومانوی ریستوران میں جگہ محفوظ کروائی۔
کیتھی جانتی تھی کہ وہ شادی کے لیے کہے گا،
01:22
Kathyکیتھی knewجانتا تھا he was going to proposeتجویز,
25
70877
1926
01:24
and she could barelyبمشکل
containپر مشتمل ہے her excitementحوصلہ افزائی.
26
72827
3023
وہ بمشکل خُوشی کو قابُو میں رکھ رہی تھی۔
01:28
But Richدولت سے مالا مال did not proposeتجویز
to Kathyکیتھی that night.
27
76701
2610
لیکن اُس رات رِچ نے کیتھی سے
شادی کرنے کے لیے نہیں کہا۔
اُس نے اس سے تعلق توڑ لیا۔
01:31
He brokeٹوٹ گیا up with her.
28
79766
1202
وہ کیتھی کے لیے فکر مند ضرور تھا --
01:33
As deeplyگہری as he caredدیکھ بھال
for Kathyکیتھی -- and he did --
29
81639
2641
لیکن اُس کو محبت نہیں تھی۔
01:36
he simplyبس wasn'tنہیں تھا in love.
30
84820
1511
01:39
Kathyکیتھی was shatteredجھوجرا.
31
87465
1944
کیتھی بکھر گئی تھی۔
01:41
Her heartدل was trulyواقعی brokenٹوٹاھوا,
and she now facedسامنا yetابھی تک anotherایک اور recoveryبحالی.
32
89433
4843
اُس کا دل بری طرح ٹُوٹ گیا تھا،
اور اب اسے ایک اور علاج کروانا تھا۔
01:46
But fiveپانچ monthsمہینے after the breakupتوڑنے,
33
94959
2556
اس تعلق کے ختم ہونے کے پا نچ ماہ بعد بھی
01:49
Kathyکیتھی still couldn'tنہیں کر سکا stop
thinkingسوچنا about Richدولت سے مالا مال.
34
97539
3195
کیتھی اب بھی رِچ کے بارے میں سوچتی تھی۔
01:52
Her heartدل was still very much brokenٹوٹاھوا.
35
100758
2614
اس کا دِل بری طرح ٹُوٹ چُکا تھا۔
سوال یہ ہے:
01:56
The questionسوال is:
36
104126
1177
کیوں؟
01:57
Why?
37
105786
1434
01:59
Why was this incrediblyناقابل یقین حد تک strongمضبوط
and determinedیہ تعین womanعورت
38
107244
4096
کیوں یہ مضبُوط اور ثابت قدم عورت
02:03
unableقابل نہیں to marshalمارشل the sameاسی
emotionalجذباتی resourcesوسائل
39
111364
2908
اُن جذبات کا اِستعمال نہ کر سکی
02:06
that got her throughکے ذریعے fourچار yearsسال
of cancerکینسر treatmentsعلاج?
40
114296
3419
جن کی مدد سے اس نے
چار سال کینسر کا مقابلہ کیا؟
ہم میں سے بہت سے کیوں لڑھک جاتے ہیں
02:10
Why do so manyبہت of us flounderموآ
41
118619
2279
02:12
when we're tryingکوشش کر رہا ہے
to recoverبحالی from heartbreakہیارٹبریک?
42
120922
2479
جب ہم ٹوٹے دل کو سمیٹ رہے ہوتے ہیں؟
خوُد کو سمیٹنے کے طور طریقے
02:16
Why do the sameاسی copingکاپی کرنا mechanismsمیکانزم
43
124075
2005
02:18
that get us throughکے ذریعے all kindsقسم
of life challengesچیلنجز
44
126104
3124
جو زندگی کے دوسرے مسائل سے
نِمٹنے میں ہماری مدد کرتے ہیں
02:21
failناکام us so miserablyبدقسمتی سے
when our heartدل getsہو جاتا ہے brokenٹوٹاھوا?
45
129252
3188
ٹوٹے دِل کے معاملے میں
بُری طرح ناکام کیوں ہو جاتے ہیں؟
بیس سالہ پیشہ ورانہ زندگی میں،
02:25
In over 20 yearsسال of privateنجی practiceپریکٹس,
46
133886
2436
02:28
I have seenدیکھا people
of everyہر کوئی ageعمر and backgroundپس منظر
47
136346
2980
میرا ہر عُمر اور ہر پس منظر کے
لوگوں سے واسطہ پڑا
02:31
faceچہرہ everyہر کوئی mannerانداز of heartbreakہیارٹبریک,
48
139350
2625
جن کے دِل ہر ممکنہ طریقوں سے ٹوٹے تھے،
02:33
and what I've learnedسیکھا is this:
49
141999
2072
جو میں نے سیکھا ہے وہ یہ ہے کہ:
جب آپ کا دِل ٹوٹ جائے،
02:36
when your heartدل is brokenٹوٹاھوا,
50
144930
2450
02:39
the sameاسی instinctsانسٹی ٹیوٹ you ordinarilyعام طور پر relyانحصار کرو on
51
147404
2890
وہی جبِلت جس پر آپ عموماً انحصار کرتے ہیں
02:42
will time and again leadقیادت you
down the wrongغلط pathراستہ.
52
150318
4466
آپ کو بار بار غلط راستے پر لے جائے گی۔
02:46
You simplyبس cannotنہیں کر سکتا trustاعتماد
what your mindدماغ is tellingکہہ you.
53
154808
3615
آپ اپنی عقل پر انحصار نہیں کر سکتے۔
02:51
For exampleمثال, we know from studiesمطالعہ
of heartbrokenرنجیدہ people
54
159445
2880
مثلاً ٹوٹے ہوئے دلوں پر کی گئی
تحقیق بتاتی ہے کہ
02:54
that havingہے a clearواضح understandingتفہیم
of why the relationshipرشتہ endedختم ہوگیا
55
162349
3426
رِشتہ ختم ہونے کی وجوہات کا ادراک ہونا
02:57
is really importantاہم ہے
for our abilityصلاحیت to moveاقدام on.
56
165799
2810
آگے بڑھنے کے لیے بہت ضروری ہے۔
03:01
Yetابھی تک time and again,
57
169390
1617
لیکن باربار،
03:03
when we are offeredپیش کی گئی a simpleسادہ
and honestایماندار explanationوضاحت
58
171031
3357
جب بھی کوئی سادہ اور سچی وجہ بتائے
03:06
like the one Richدولت سے مالا مال offeredپیش کی گئی Kathyکیتھی,
59
174412
2312
جیسے رچ نے کیتھی کو بتائی،
03:08
we rejectرد کریں it.
60
176748
1158
ہم اُس کو رد کر دیتے ہیں۔
03:10
Heartbreakہیارٹبریک createsتخلیق کرتا ہے
suchاس طرح dramaticڈرامائی emotionalجذباتی painدرد,
61
178780
3918
دل ٹُوٹنے سے ایسی ناگہاں
جذباتی تکلیف پہنچتی ہے،
03:14
our mindدماغ tellsبتاتا ہے us the causeوجہ
mustضروری ہے be equallyبرابر dramaticڈرامائی.
62
182722
3568
کہ ہماری عقل کہتی ہے کہ وجوہات بھی
یقیناً یکساں ڈرامائی ہوں گی۔
03:18
And that gutگٹ instinctانسٹی ٹیوٹ is so powerfulطاقتور,
63
186865
2456
اور یہ فِطری جبلِت اتنی طاقتور ہوتی ہے،
03:21
it can make even the mostسب سے زیادہ reasonableمناسب
and measuredماپا of us
64
189345
3236
کہ باشعوراورعقلمند لوگ بھی
03:24
come up with mysteriesاسرار
and conspiracyسازش theoriesنظریات
65
192605
3399
طرح طرح کی قیاس آرائیاں
کرنے لگتے ہیں
03:28
where noneکوئی نہیں existموجود ہے.
66
196028
1187
جبکہ ایسا کچھ نہیں ہوتا۔
03:30
Kathyکیتھی becameبن گیا convincedیقینا
something mustضروری ہے have happenedہوا
67
198017
2774
کیتھی سوچتی تھی کُچھ ضروُر ہوا ہو گا
03:32
duringدوران her romanticرومانوی getawaygetaway with Richدولت سے مالا مال
68
200815
2107
رِچ کے ساتھ اس کے رومانوی سفر میں
جس سے اس تعلق میں تلخی پیدا ہو گئی ہو گی،
03:34
that souredجبکہ him on the relationshipرشتہ,
69
202946
1922
03:36
and she becameبن گیا obsessedپاگل
with figuringلگانا out what that was.
70
204892
2978
اور وہ اس کا کھوج لگانے کے لیے
پاگل ہو رہی تھی۔
03:40
And so she spentخرچ countlessبے شمار hoursگھنٹے
71
208445
1889
وہ گھنٹوں سوچتی رہتی
03:42
going throughکے ذریعے everyہر کوئی minuteمنٹ
of that weekendہفتے کے آخر میں in her mindدماغ,
72
210358
3527
اپنے ذہن میں اس ہفتہ وار چھٹی کے
ہر لمحے کے بارے میں
03:45
searchingتلاش کرنا her memoryیاداشت for cluesاشارے
that were not there.
73
213909
3148
ان اشاروں کا کھوج لگانے میں
جو تھے ہی نہیں۔
کیتھی کے دماغ نے اُسے
بیکار کی باتوں میں اُلجھا دیا تھا۔
03:50
Kathy'sکیتھی کی mindدماغ trickedکرکے دھوکہ دے her
into initiatingشروع کرنا this wildجنگلی gooseہنس chaseچیس.
74
218333
3902
03:54
But what compelledمجبور her to commitوعدہ کرنا to it
for so manyبہت monthsمہینے?
75
222259
4352
لیکن کس چیز نے اُسے
اتنا عرصہ ان میں الجھائے رکھا؟
دِل کا درد ہماری سوچ سے زیادہ جان لیوا ہے۔
03:59
Heartbreakہیارٹبریک is farدور more insidiousمکار
than we realizeاحساس.
76
227729
3824
04:03
There is a reasonوجہ we keep going
down one rabbitخرگوش holeسوراخ after anotherایک اور,
77
231577
4449
کوئی وجہ ہے جبھی ہم ایک کے بعد دوسرے
گڑھے میں گرتے جاتے ہیں،
04:08
even when we know it's going
to make us feel worseبدتر.
78
236050
2781
یہ جانتے ہوئے بھی کہ اس سے
خرابی اور بڑھے گی ۔
دماغ پر کی گئی تحقیق بتاتی ہے کہ
04:11
Brainدماغ studiesمطالعہ have shownدکھایا گیا
79
239813
1629
04:13
that the withdrawalواپسی of romanticرومانوی love
80
241466
2493
رُومانوی تعلق ختم ہونے پر
04:15
activatesعمل میں لاتا ہے the sameاسی mechanismsمیکانزم
in our brainدماغ that get activatedعمل میں لایا
81
243983
3486
ہمارے دماغ میں
وہی نظام حرکت میں آتا ہے جو
04:19
when addictsنشے کے عادی افراد are withdrawingواپس لے جانا
from substancesمادہ like cocaineکوکین or opioidsاوپاوادس.
82
247493
5037
نشہ آور مواد جیسے کوکین یا افیم سے
چھٹکارے کے وقت حرکت میں آتا ہے۔
کیتھی تعلق کے ختم ہونے پر
اسی دور سے گزر رہی تھی۔
04:25
Kathyکیتھی was going throughکے ذریعے withdrawalواپسی.
83
253364
1971
04:27
And sinceچونکہ she could not have
the heroinہیروئن of actuallyاصل میں beingکیا جا رہا ہے with Richدولت سے مالا مال,
84
255938
3790
چونکہ اس کی پہنچ اس کی کوکین
یعنی رچ تک نہیں ہو رہی تھی،
04:31
her unconsciousبے ہوش mindدماغ choseمنتخب کیا
the methadoneہیروئیں of her memoriesیادیں with him.
85
259752
4475
اس کے لاشعور نے اس کی یادوں
کی صورت میں اس کا متبادل ڈھونڈا تھا۔
04:37
Her instinctsانسٹی ٹیوٹ told her
she was tryingکوشش کر رہا ہے to solveحل a mysteryاسرار,
86
265070
2918
اس کی جبلت اسے کہ رہی تھی کہ
وہ تو ایک معمہ حل کر رہی ہے،
04:40
but what she was actuallyاصل میں doing
87
268012
1930
لیکن وہ دراصل کیا کر رہی تھی
04:41
was gettingحاصل کرنا her fixدرست کریں.
88
269966
1572
وہ ایک وقتی تسکین کا سامان کر رہی تھی۔
04:45
This is what makesکرتا ہے heartbreakہیارٹبریک
so difficultمشکل to healشفا.
89
273061
3473
یہ ہے وہ جو ٹوٹے دلوں کو
جوڑنا اتنا مشکل بناتا ہے۔
04:49
Addictsنشے کے عادی افراد know they're addictedعدد.
90
277417
2008
نشئی جانتے ہیں کہ انہیں نشے کی لت ہے۔
04:51
They know when they're shootingشوٹنگ up.
91
279449
2110
وہ جانتے ہیں جب وہ نشہ کر رہے ہوتے ہیں۔
04:53
But heartbrokenرنجیدہ people do not.
92
281583
1897
لیکن ٹوٹے دل والے یہ نہیں جانتے۔
لیکن اب آپ جان گئے ہیں۔
04:56
But you do now.
93
284650
1173
04:58
And if your heartدل is brokenٹوٹاھوا,
you cannotنہیں کر سکتا ignoreنظر انداز that.
94
286587
3559
اور اگر آپکا دِل زخم خوردہ ہے،
تو آپ اسے نظر انداز نہیں کر سکتے۔
05:02
You have to recognizeتسلیم کریں that,
as compellingمجبور as the urgeدرخواست کرو is,
95
290649
3817
آپ کو اسے تسلیم کرنا ہوگا،
اور طلب چاہے جتنی بھی شدید ہو،
05:06
with everyہر کوئی tripسفر down memoryیاداشت laneرویہ (سڑک),
everyہر کوئی textمتن you sendبھیجیں,
96
294490
3411
جب بھی آپ کسی پرانی یاد میں گم ہوتے ہیں،
کوئی پیغام بھیجتے ہیں،
سماجی میڈیا پر اپنے سابقہ محبوب کا
پیچھا کرتے ہوئے ہر لمحہ جو گزارتے ہیں،
05:09
everyہر کوئی secondدوسرا you spendخرچ کرو
stalkingتعاقب your exسابق on socialسماجی mediaمیڈیا,
97
297925
3483
05:13
you are just feedingپوسنا your addictionمنشیات کی عادت,
98
301432
2140
آپ صرف اپنی لت پوری کر رہے ہیں،
05:15
deepeningسنگین your emotionalجذباتی painدرد
99
303596
1790
اپنے درد میں اِضافہ کر رہے ہیں،
05:17
and complicatingکومپلاکیٹانگ your recoveryبحالی.
100
305410
1759
اور اپنی بحالی کو پیچیدہ بنا رہے ہیں۔
ٹوٹے دِل کو جوڑنا کوئی سفر نہیں ہے۔
05:20
Gettingحاصل over heartbreakہیارٹبریک is not a journeyسفر.
101
308907
2787
05:23
It's a fightلڑنا, and your reasonوجہ
is your strongestمضبوط ترین weaponہتھیار.
102
311718
4168
یہ لڑائی ہے، اور آپ کی دلیل آپ کا
سب سے مضبوط ہتھیار ہے۔
05:27
There is no breakupتوڑنے explanationوضاحت
that's going to feel satisfyingمطمئن.
103
315910
3794
ناطہ ٹُوٹنے کی کوئی بھی وضاحت
آپ کو تسلی نیں دے پائے گی۔
05:31
No rationaleاستدلال can take away
the painدرد you feel.
104
319728
2839
کوئی بھی منطق درد کو کم نہیں کر سکے گی۔
05:34
So don't searchتلاش کریں for one,
don't wait for one,
105
322591
2660
تو وجوہات تلاش مت کریں،
05:37
just acceptقبول کرو the one you were offeredپیش کی گئی
or make up one yourselfاپنے آپ کو
106
325275
3049
جو بھی وجہ سمجھ میں آئے یا
جو آپ کو بتائی جائے اسے مان لیں
05:40
and then put the questionسوال to restباقی,
107
328348
1920
پھر اس سوال کو بھول جائیں،
05:42
because you need that closureبندش
to resistمزاحمت the addictionمنشیات کی عادت.
108
330292
3120
کیونکہ اس لت سے چُھٹکارا پانے کے لئے
آپ کو خاتمہ بالخیر درکار ہے۔
آپ کو ایک اور چیز کی ضرورت بھی ہے:
05:46
And you need something elseاور as well:
109
334857
2545
آپ کو اسے چھوڑنے کے لئے تیار ہونا ہو گا،
05:50
you have to be willingتیار to let go,
110
338437
2396
مان لینا کہ یہ ختم ہو چُکا ہے۔
05:53
to acceptقبول کرو that it's over.
111
341629
1916
05:56
Otherwiseورنہ, your mindدماغ
will feedکھانا کھلانا on your hopeامید ہے
112
344281
2564
ورنہ دل میں اُمید بندھی رہے گی
05:58
and setسیٹ کریں you back.
113
346869
1288
اور آپ کو پیچھے دھکیلے گا۔
06:01
Hopeامید ہے کہ can be incrediblyناقابل یقین حد تک destructiveتباہ کن
when your heartدل is brokenٹوٹاھوا.
114
349543
3960
ٹوٹے دل کی صورت میں اُمید نقصان دہ ہے۔
06:07
Heartbreakہیارٹبریک is a masterماسٹر manipulatorمانیپلیٹر.
115
355278
3003
ٹوٹا دل بڑا سازشی ہوتا ہے۔
06:10
The easeآسانی سے with whichکونسا it getsہو جاتا ہے our mindدماغ
to do the absoluteمطلق oppositeبرعکس
116
358305
3653
جس آسانی سے یہ ہر اس چیز کے مخالف چلتا ہے
06:13
of what we need in orderآرڈر to recoverبحالی
117
361982
2026
جسکی ہمیں بحالی کے لیے ضرورت ہوتی ہے
06:16
is remarkableقابل ذکر.
118
364032
1221
یہ قابلِ ذکر ہے۔
06:17
One of the mostسب سے زیادہ commonعام tendenciesرجحانات
we have when our heartدل is brokenٹوٹاھوا
119
365908
3890
عمُومی طور پر ایک رجحان جو ٹوٹے دل
کی حالت میں نظر آتا ہے
06:21
is to idealizeادیالازا the personشخص who brokeٹوٹ گیا it.
120
369822
2197
وہ ہے اسی شخص کی پرستش کرنا
جس نے ایسا کیا ہو۔
06:24
We spendخرچ کرو hoursگھنٹے rememberingیاد رکھنا theirان کے smileمسکراہٹ,
121
372741
2931
ہم گھنٹوں اُن کی مُسکراہٹ کو
یاد کرنے میں گزار دیتے ہیں،
06:27
how great they madeبنا دیا us feel,
122
375696
2142
ان کے ساتھ کِتنا اچھا لگتا تھا،
06:29
that time we hikedہاکاد up the mountainپہاڑ
and madeبنا دیا love underتحت the starsستارے.
123
377862
4295
وہ وقت جب ہم پہاڑوں پر چڑھے
اور سِتاروں کے نیچے مُحبت کی۔
06:34
All that does is make our lossنقصان
feel more painfulدردناک.
124
382909
3624
اِن سب سے دُکھ کا احساس بڑھ جاتا ہے۔
ہم یہ جانتے ہیں۔
06:38
We know that.
125
386937
1256
06:40
Yetابھی تک we still allowاجازت دیں our mindدماغ to cycleسائیکل
throughکے ذریعے one greatestسب سے بڑا hitمارا after anotherایک اور,
126
388217
4898
پھر بھی ہم یکے بعد دِیگرے
ایسا ہونے دیتے ہیں،
06:45
like we were beingکیا جا رہا ہے heldمنعقد hostageیرغمال by our ownخود
passive-aggressiveغیر فعال جارحانہ Spotifyسپوٹیفی playlistفہرست فرمایش.
127
393139
4598
جیسے ہم چاہتے نہ چاہتے سپوٹی فائی
کی فہرست سے گانے سنتے رہتے ہیں۔
06:49
(Laughterہنسی)
128
397761
2356
(قہقہے)
06:54
Heartbreakہیارٹبریک will make those thoughtsخیالات
popپاپ into your mindدماغ.
129
402022
3050
ٹوٹا ہوا دل ایسے ہی خیالوں کو
بار بار دہرائے گا۔
06:57
And so to avoidسے بچیں idealizingادیالیزانگ,
you have to balanceبقیہ them out
130
405096
3806
اپنے آپ کو اس پرستش سے بچانے کے لیے
آپ کو اسے متوازن کرنا ہو گا
07:00
by rememberingیاد رکھنا theirان کے frownتیوری چڑھانا,
not just theirان کے smileمسکراہٹ,
131
408926
3113
ان کی مسکراہٹ کے ساتھ
ان کے غصے کو بھی یاد رکھنا ہو گا،
07:04
how badبرا they madeبنا دیا you feel,
132
412426
2117
چاہے آپکو یہ سب کِتنا بُرا لگے،
07:06
the factحقیقت that after the lovemakinglovemaking,
you got lostکھو دیا comingآ رہا ہے down the mountainپہاڑ,
133
414567
3662
اس حقیقت کو یاد رکھنا کہ پہاڑ پر
پیار کے بعد نیچے آتے ہوئے آپ گم گئے تھے،
07:10
arguedدلیل like crazyپاگل
and didn't speakبات کرو for two daysدن.
134
418253
2719
پاگلوں کی طرح لڑے اور
دو دِن بات چیت بند رہی۔
07:14
What I tell my patientsمریض
is to compileمرتب کریں an exhaustiveپورا listفہرست
135
422417
4231
میں مریضوں کو تفصیلی فہرست
بنانے کو کہتا ہوں
07:18
of all the waysطریقوں
the personشخص was wrongغلط for you,
136
426672
2397
ان تمام منفی باتوں کی جو اُس میں تھیں،
07:21
all the badبرا qualitiesخصوصیات, all the petپالتو جانور peevesپیواس,
137
429093
2488
سب خامیاں اور بُرائیاں،
07:23
and then keep it on your phoneفون.
138
431605
2368
اور پھر اس کو فون میں رکھیں۔
07:25
(Laughterہنسی)
139
433997
1043
(قہقہے)
07:27
And onceایک بار you have your listفہرست,
140
435496
1655
اور جب یہ فہرست آپ کے پاس ہو تو،
07:29
you have to use it.
141
437175
1245
آپ کو اِسے اِستعمال کرنا ہو گا۔
07:30
When I hearسننا even a hintاشارہ of idealizingادیالیزانگ
142
438970
2619
اگر مجھے پرستش کا اِشارہ بھی محسوُس ہو
07:33
or the faintestآپڑی whiffوہافف
of nostalgiaدوستی in a sessionاجلاس,
143
441613
3093
یا مریض سے ملاقات کے دوران یادِ ماضی کی
معمولی سی جھلک بھی دیکھوں،
07:36
I go, "Phoneفون, please."
144
444730
1984
تو میں کہتا ہوں "فون دیکھیے"۔
07:38
(Laughterہنسی)
145
446738
1821
(قہقہے)
07:41
Your mindدماغ will try to tell you
they were perfectکامل.
146
449098
2518
آپکا ذہن بتائے گا وہ با کمال تھے۔
07:43
But they were not,
and neitherنہیں was the relationshipرشتہ.
147
451640
2715
لیکن وہ نہیں تھے اور نہ وہ رِشتہ مکمل تھا۔
07:46
And if you want to get over them,
you have to remindیاد رکھیں yourselfاپنے آپ کو of that,
148
454379
3837
اور اگر آپ آگے بڑھنا چاہتے ہیں تو
آپ کو خود کو یہ یاد کروانا ہو گا
07:50
frequentlyاکثر.
149
458240
1182
بار بار۔
ہم میں سے کوئی بھی
دِل کے ٹُوٹنے کا عادی نہیں ہوتا۔
07:52
Noneکوئی نہیں of us is immuneمدافعتی to heartbreakہیارٹبریک.
150
460361
2590
07:55
My patientصبر Miguelمائیگل was a 56-year-oldعمر سی
seniorسینئر executiveایگزیکٹو in a softwareسافٹ ویئر companyکمپنی.
151
463689
5053
میرا 56 سالہ مریض میگِل ایک
سوفٹ وئیر کمپنی میں سینئر ایگزیکٹیو تھا۔
08:01
Fiveپانچ yearsسال after his wifeبیوی diedمر گیا,
152
469208
2297
بیوی کی موت کے پانچ سال بعد،
08:03
he finallyآخر میں feltمحسوس کیا readyتیار
to startشروع کرو datingڈیٹنگ again.
153
471529
2629
وہ دوبارہ شادی کے لیے تیار ہوا۔
08:06
He soonجلد ہی metملاقات کی Sharonشیرون,
154
474654
1238
جلد ہی وہ شیرون سے ملا۔
08:07
and a whirlwindبگولے میں romanceرومانوی ensuedensued.
155
475916
2529
اور رومان کا ہیجانی طُوفان برپا ہو گیا۔
08:10
They introducedمتعارف کرایا eachہر other
to theirان کے adultبالغ childrenبچوں after one monthمہینے,
156
478469
3410
ایک ماہ بعد انہوں نے اپنے
جوان بچوں سے ایک دوُسرے کو ملوایا،
08:13
and they movedمنتقل ہوگیا in togetherایک دوسرے کے ساتھ after two.
157
481903
2505
دو ماہ بعد وہ اکھٹے رہنے لگے۔
08:16
When middle-agedادھیڑ عمر people dateتاریخ,
they don't messگندگی around.
158
484865
2691
درمیانی عُمر کے لوگ ایسے کاموں میں
مذاق نہیں کرتے۔
08:20
It's like "Love, Actuallyاصل"
meetsسے ملاقات "The Fastتیز and the Furiousتند."
159
488405
3273
وہ چٹ منگنی پٹ بیاہ پر یقین رکھتے ہیں۔
08:23
(Laughterہنسی)
160
491702
1562
(قہقہے)
میگل کئی سالوں بعد اتنا خوش تھا۔
08:26
Miguelمائیگل was happierخوش
than he had been in yearsسال.
161
494495
2568
08:29
But the night before
theirان کے first anniversaryسالگرہ,
162
497539
2754
لیکَن شادی کی پہلی سالگرہ سے ایک رات پہلے،
08:32
Sharonشیرون left him.
163
500317
1323
شیرون اُسے چھوڑ گئی۔
08:34
She had decidedفیصلہ کیا to moveاقدام to the Westمغرب Coastساحل
to be closerقریب to her childrenبچوں,
164
502169
3969
اس نے مغربی ساحل پر
اپنے بچوں کے قریب رہنے کا فیصلہ کیا تھا،
08:38
and she didn't want
a long-distanceلمبا فاصلہ relationshipرشتہ.
165
506162
2449
اور وہ دوُر سے رشتہ بنائے رکھنے
کی بھی قائل نہیں تھی۔
08:41
Miguelمائیگل was totallyمکمل طور پر blindsidedبلاندساڈید
and utterlyبالکل devastatedتباہ کن.
166
509404
4763
میگل مکمل طور پر ٹوُٹ چُکا تھا۔
08:46
He barelyبمشکل functionedکام at work
for manyبہت, manyبہت monthsمہینے,
167
514660
2945
کتنے ہی مہینے اس کا کام پر دھیان نہیں تھا،
08:49
and he almostتقریبا lostکھو دیا his jobملازمت as a resultنتیجہ.
168
517629
2496
اس کے نتیجے میں تقریباً وہ
اپنی نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
08:52
Anotherایک اور consequenceنتیجہ of heartbreakہیارٹبریک
is that feelingاحساس aloneاکیلے and in painدرد
169
520804
3815
دل ٹوٹنے کا ایک اور نتیجہ
تنہائی اور درد ہوتا ہے
08:56
can significantlyنمایاں طور پر impairبگاڑنا
our intellectualدانشور functioningکام کرنا,
170
524643
3055
جو فہم کوکمزور کر دیتا ہے۔
08:59
especiallyخاص طور پر when performingکارکردگی کا مظاہرہ complexپیچیدہ tasksکاموں
involvingشامل logicمنطق and reasoningاستدلال.
171
527722
4772
خاص طور پر جب پیچیدہ اور
منطقی کام کرنے ہوں۔
09:04
It temporarilyعارضی طور پر lowersپست کرتا ہے our IQعقل.
172
532518
2312
عارضی طور پر ذہن کمزور ہو جاتا ہے۔
09:08
But it wasn'tنہیں تھا just the intensityشدت
of Miguel'sمائیگل کی griefغم
173
536535
3207
یہ صِرف میگل کے دُکھ کی شدت نہیں تھی
09:11
that confusedالجھن his employersآجروں;
174
539766
1895
جس سے اُس کے مالکان پریشان ہوئے؛
09:13
it was the durationمدت.
175
541685
1460
یہ اس کی مدت تھی۔
09:15
Miguelمائیگل was confusedالجھن by this as well
176
543986
2280
میگل خُود بھی اس سے پریشان تھا
09:18
and really quiteکافی embarrassedشرمندہ by it.
177
546290
1756
اور کافی شرمنِدہ بھی تھا۔
اس نے ایک ملاقات میں مُجھ سے پوچھا
"مجھ میں خرابی کیا ہے؟"۔
09:20
"What's wrongغلط with me?"
he askedپوچھا me in our sessionاجلاس.
178
548519
2597
09:23
"What adultبالغ spendsخرچ کرتا ہے almostتقریبا a yearسال
gettingحاصل کرنا over a one-yearایک سال relationshipرشتہ?"
179
551140
3962
"کون عقلمند لوگ ایک سالہ تعلق کو
بھلانے میں ایک سال لگا دیتے ہیں؟"
دراصل، بہت سارے۔
09:27
Actuallyاصل, manyبہت do.
180
555804
2225
09:31
Heartbreakہیارٹبریک sharesحصص all the hallmarksطُرّہ امتیاز
of traditionalروایتی lossنقصان and griefغم:
181
559053
4488
دِل ٹوٹنے سے غم اور نقصان کی صورت میں
ہونے والے تمام روائتی امراض لگتے ہیں:
09:36
insomniaبے خوابی, intrusiveدخل thoughtsخیالات,
182
564068
2444
جیسے بے خوابی اور پریشان کُن خیالات،
09:38
immuneمدافعتی systemنظام dysfunctionبیماری.
183
566536
1953
قوتِ مُدافعت کی کمی۔
09:40
Fortyچالیس percentفیصد of people experienceتجربہ
clinicallyطبی measurableپیمائش depressionذہنی دباؤ.
184
568513
4029
40% لوگوں کو طبی طور پر
قابلِ پیمائش ذہنی دباؤ ہوتا ہے۔
09:45
Heartbreakہیارٹبریک is a complexپیچیدہ
psychologicalنفسیات injuryزخم.
185
573702
3330
دِل ٹُوٹنا پیچیدہ نفسیاتی چوٹ ہے۔
09:49
It impactsاثرات us in a multitudeبھیڑ of waysطریقوں.
186
577056
2641
یہ مختلف طریقوں سے اثرانداز ہوتا ہے۔
09:52
For exampleمثال, Sharonشیرون was bothدونوں very socialسماجی
187
580174
2699
مثال کے طور پر شیرون بہت سرگرم تھی اور
09:55
and very activeفعال.
188
583405
1382
بہت فعال بھی۔
09:56
She had dinnersکھانے at the houseگھر everyہر کوئی weekہفتے.
189
584811
2590
ہر ہفتے اُس کے گھر دعوت ہوتی تھی۔
09:59
She and Miguelمائیگل wentچلا گیا on campingکیمپنگ tripsسفریں
with other couplesجوڑوں.
190
587425
3019
وہ اور میگِل دوسرے جوڑوں کے ساتھ کیمپینگ
پر جاتے تھے۔
10:02
Althoughاگرچہ Miguelمائیگل was not religiousمذہبی,
191
590468
1893
اگرچہ میگل مذہبی نہیں تھا،
10:04
he accompaniedہمراہ Sharonشیرون
to churchچرچ everyہر کوئی Sundayاتوار,
192
592385
2178
وہ شیرون کے ساتھ ہر اِتوار گرجا گھر جاتا،
10:06
where he was welcomedکا خیر مقدم کیا
into the congregationجماعت.
193
594587
2287
جہاں جماعت اُسے خوُش آمدید کہتی۔
میگل نے صِرف اپنی محبوبہ نہیں کھوئی تھی؛
10:09
Miguelمائیگل didn't just loseکھو his girlfriendگرل فرینڈ;
194
597850
1941
10:12
he lostکھو دیا his entireپوری socialسماجی life,
195
600240
2761
اُس کا تمام سماجی میل جول ختم ہو گیا تھا،
10:15
the supportiveمعاون communityبرادری
of Sharon'sشیرون کی churchچرچ.
196
603025
2438
شیرون کے گِرجے کے مہربان لوگ۔
10:17
He lostکھو دیا his identityشناخت as a coupleجوڑے.
197
605487
2130
اُس نے جوڑے کے طور پر
اپنی شناخت کھو دی تھی۔
10:20
Now, Miguelمائیگل recognizedتسلیم کیا the breakupتوڑنے
had left this hugeبہت بڑا voidباطل in his life,
198
608575
4146
اب میگل اس کو جان گیا ہے کہ تعلق ٹوٹنے سے
اس کی زندگی میں وسیع خلا پیدا ہوا،
10:24
but what he failedناکام ہوگیا to recognizeتسلیم کریں
199
612745
2761
لیکن وہ یہ نہیں جان سکا
10:27
is that it left farدور more than just one.
200
615530
2377
کہ ایک سے زیادہ خلا باقی رہ جاتا ہے۔
10:30
And that is crucialاہم,
201
618670
1310
اور یہ اِہم ہے،
10:32
not just because it explainsوضاحت کرتا ہے
why heartbreakہیارٹبریک could be so devastatingتباہ کن,
202
620491
4985
اِس لیے نہیں کہ یہ بتاتا ہے کہ دِل ٹُوٹنا
تباہ کُن ہے،
10:37
but because it tellsبتاتا ہے us how to healشفا.
203
625500
2155
بلکہ اِس لیے بھی کہ یہ
بحالی کا طریقہ بتاتا ہے۔
10:40
To fixدرست کریں your brokenٹوٹاھوا heartدل,
204
628934
2145
اپنے ٹُوٹے دِل کو جوڑنے کے لیے،
10:43
you have to identifyشناخت these voidsدرجات
in your life and fillبھریں them,
205
631103
3859
آپکو ان خالی جگہوں کو پہچاننا ہے
اور ان کو بھرنا ہے،
10:46
and I mean all of them.
206
634986
1577
اور میری مراد ہے ان سب کو۔
10:48
The voidsدرجات in your identityشناخت:
207
636587
1729
آپ کی شناخت میں خلا:
10:50
you have to reestablishپھر سے قائم who you are
and what your life is about.
208
638340
3648
آپ کو دوبارہ سے اپنی زندگی کے مقصد
اور اپنے آپ کو ڈھونڈنا ہو گا۔
10:54
The voidsدرجات in your socialسماجی life,
209
642012
1712
آپکی سماجی زندگی میں خلا،
10:55
the missingلاپتہ activitiesسرگرمیاں,
even the emptyخالی spacesخالی جگہیں on the wallدیوار
210
643748
3076
گمشدہ سرگرمیاں, حتٰی کہ خالی دیواریں بھی
10:58
where picturesتصویریں used to hangپھانسی.
211
646848
1590
جہاں تصاویر آویزاں تھیں۔
لیکن اس سب کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا
11:01
But noneکوئی نہیں of that will do any good
212
649339
1796
11:03
unlessجب تک you preventروکنا the mistakesغلطیاں
that can setسیٹ کریں you back,
213
651159
3247
اگر آپ وہ غلطیاں کرنے سے بچیں
جو آپ کو پیچھے دھکیل دیں گی،
11:06
the unnecessaryغیر ضروری searchesتلاش for explanationsوضاحتیں,
214
654430
2976
وجوہات کی غیر ضروُری تلاش،
11:09
idealizingادیالیزانگ your exسابق insteadبجائے of focusingتوجہ مرکوز
on how they were wrongغلط for you,
215
657430
4207
اپنے سابقہ محبوب کی پرستش کی بجائے یہ کہ
وہ آپ کے لیے کیوں ٹھیک نہیں تھا،
11:13
indulgingبےراہروی thoughtsخیالات and behaviorsرویے
that still give them a starringلگانے roleکردار
216
661661
3821
ایسی سوچ اور رویے جو اب بھی
اس کو مرکزی کردار بناتے ہیں
11:17
in this nextاگلے chapterباب of your life
217
665506
1611
آپکی زندگی کے نئے باب میں
11:19
when they shouldn'tنہیں ہونا چاہئے be an extraاضافی.
218
667141
1542
جبکہ اُن کی کوئی حثیت نہیں ہونی چاہئیے۔
11:22
Gettingحاصل over heartbreakہیارٹبریک is hardسخت,
219
670548
2319
ٹوٹے دِل پر قابوُ پانا مشکل ہے،
11:24
but if you refuseانکار to be misledگمراہ
by your mindدماغ and you take stepsاقدامات to healشفا,
220
672891
4464
لیکن اگر آپ اپنے دماغ کو بھٹکنے نہ دیں
اور بحالی کے لیے قدم اٹھائیں،
11:29
you can significantlyنمایاں طور پر minimizeکم سے کم
your sufferingمصیبت.
221
677379
2675
تو آپ اپنی تکلیف کو
کافی حد تک کم کر سکتے ہیں۔
11:32
And it won'tنہیں کرے گا just be you
who benefitفائدہ from that.
222
680078
2420
اِس سے صرف آپ کو ہی فائدہ نہیں ہوگا۔
11:34
You'llآپ کریں گے be more presentحاضر with your friendsدوستوں,
223
682522
2055
آپ دوستوں کی صحبت زیادہ حاضر ہوں گے،
11:36
more engagedمصروف with your familyخاندان,
224
684601
2214
خاندان کے ساتھ زیادہ مصروُف ہوں گے،
11:39
not to mentionذکر کریں the billionsاربوں of dollarsڈالر
of compromisedسمجھوتہ productivityپیداوری
225
687236
3803
اس کے علاوہ کام پر اپنی کارکردگی کو داؤ
11:43
in the workplaceکام کی جگہ that could be avoidedسے بچا.
226
691063
2093
پر لگانے سے گریز کرسکتے ہیں۔
اگر آپ کسی دِل جلے کو جانتے ہیں،
11:46
So if you know someoneکسی who is heartbrokenرنجیدہ,
227
694451
2290
تو اُس کی دِل جوئی کریں،
11:49
have compassionشفقت,
228
697273
1559
11:50
because socialسماجی supportحمایت has been foundپایا
to be importantاہم ہے for theirان کے recoveryبحالی.
229
698856
3750
کیونکہ اس میں سے نکلنے کے لیے
سماجی مدد کو بہت اہم مانا گیا ہے۔
اور صبر کا مظاہرہ کریں،
11:55
And have patienceصبر,
230
703293
1258
11:57
because it's going to take them longerاب
to moveاقدام on than you think it should.
231
705082
3730
کیونکہ انہیں اس سے نکلنے میں
آپ کے اندازے سے زیادہ وقت لگے گا۔
اور اگر آپ تکلیف میں ہیں،
12:01
And if you're hurtingنقصان پہنچا رہی,
232
709646
1228
یہ جان لیں:
12:03
know this:
233
711732
1183
یہ مشکل ہے، یہ ایک جنگ ہے جو
آپ کے دماغ میں چل رہی ہے،
12:05
it's difficultمشکل, it is a battleجنگ
withinاندر اندر your ownخود mindدماغ,
234
713335
3090
12:08
and you have to be diligentمحنتی to winجیت.
235
716449
2200
جیتنے کے لیے آپ کو محتاط ہونا ہو گا۔
12:10
But you do have weaponsقوم قوموں.
236
718673
1805
لیکن آپ کے پاس ہتھیار ہیں۔
12:12
You can fightلڑنا.
237
720502
1270
آپ لڑ سکتے ہیں۔
اور آپ شفا یاب ہوں گے۔
12:14
And you will healشفا.
238
722200
1656
شکریہ۔
12:16
Thank you.
239
724631
1189
12:17
(Applauseمرحبا)
240
725844
3917
(تالیاں)
Translated by Raana Irfan
Reviewed by Sana Khan

▲Back to top

ABOUT THE SPEAKER
Guy Winch - Psychologist, author
Guy Winch asks us to take our emotional health as seriously as we take our physical health -- and explores how to heal from common heartaches.

Why you should listen

Guy Winch is a licensed psychologist who works with individuals, couples and families. As an advocate for psychological health, he has spent the last two decades adapting the findings of scientific studies into tools his patients, readers and audience members can use to enhance and maintain their mental health. As an identical twin with a keen eye for any signs of favoritism, he believes we need to practice emotional hygiene with the same diligence with which we practice personal and dental hygiene.

His recent book, Emotional First Aid: Healing Rejection, Guilt, Failure, and Other Everyday Hurts, has been translated in 24 languages. He writes the popular "Squeaky Wheel Blog" on PsychologyToday.com, and he is the author of The Squeaky Wheel: Complaining the Right Way to Get Results, Improve Your Relationships and Enhance Self-Esteem. His new book, How to Fix a Broken Heart, was published by TED Books/Simon & Schuster in 2017. He has also dabbled in stand-up comedy.

More profile about the speaker
Guy Winch | Speaker | TED.com