ABOUT THE SPEAKER
Adam Galinsky - Social psychologist
Adam Galinsky teaches people all over the world how to inspire others, speak up effectively, lead teams and negotiate successfully.

Why you should listen

Adam Galinsky is currently the chair of the management division at Columbia Business School. He co-authored the critically acclaimed and best-selling book, Friend & Foe, which distills his two decades of research on leadership, negotiations, diversity, decision-making and ethics. The New York Times says the book performed "a significant public service" and the Financial Times declared that Friend & Foe "fulfills its promise of handing the reader tools to be a better friend and a more formidable foe."

Galinsky has received numerous national and international awards for his teaching and research. He is only the second psychologist to ever to receive the two most important mid-career Awards in Social Psychology. In 2015, he was named one of the top 50 Thinkers on Talent by Thinkers50. In recognition of the quality of his teaching and research, he was selected as one of the World's 50 Best B-School Professors by Poets and Quants (2012). 

Galinsky has consulted with and conducted executive workshops for clients across the globe, including Fortune 100 firms, non-profits and local and national governments. He has served as a legal expert in multiple defamation lawsuits, including a trial where he was the sole expert witness for a plaintiff awarded $37 million in damages. 

Outside of his professional life, Galinsky is the associate producer on four award-winning documentaries, including Horns and Halos and Battle for Brooklyn, which were both short-listed for Best Documentary at the Academy Awards.

More profile about the speaker
Adam Galinsky | Speaker | TED.com
TEDxNewYork

Adam Galinsky: How to speak up for yourself

آدم گیلنسکی: اپنے لئے کیسے آواز اٹھائیں

Filmed:
6,470,165 views

آواز اٹھانا مشکل کام ہے، چاہے آپ جانتے ہوں کہ یہ ضروری ہے۔ اپنے آپ کو کیسے منوانا ہے، مشکل سماجی حالات سے کیسے نکلنا ہے اور اپنی ذات کو کیسے ترقی کے راستے پہ چلانا ہے۔ نفسیاتی معالج آدم گیلنسکی کی رہنمائی کے مطابق۔
- Social psychologist
Adam Galinsky teaches people all over the world how to inspire others, speak up effectively, lead teams and negotiate successfully. Full bio

Double-click the English transcript below to play the video.

آواز اٹھانا ایک مشکل کام ہے۔
00:13
Speakingخطاب کرتے ہوئے up is hardسخت to do.
0
1441
2416
مجھے اس بات کے حقیقی معنی ٹھیک
ایک مہینہ پہلے سمجھ آئے
00:16
I understoodسمجھا the trueسچ meaningمطلب
of this phraseجملہ exactlyبالکل one monthمہینے agoپہلے,
1
4588
4919
00:21
when my wifeبیوی and I becameبن گیا newنئی parentsوالدین.
2
9531
2903
جب میری بیوی اور میں
ایک بچے کے والدین بنے۔
وہ بہت ہی خوبصورت لمحہ تھا۔
00:25
It was an amazingحیرت انگیز momentلمحہ.
3
13113
1678
00:26
It was exhilaratingہالاراٹانگ and elatingالاٹانگ,
4
14815
2185
یہ بہت ہی فرحت بخش اور پر مسرت تھا،
00:29
but it was alsoبھی scaryڈراونا and terrifyingخوفناک.
5
17024
3321
لیکن کچھ ڈراؤنا اور خوفناک بھی تھا۔
00:32
And it got particularlyخاص طور پر terrifyingخوفناک
when we got home from the hospitalہسپتال,
6
20369
4202
اور یہ خاص طور پر زیادہ ڈراؤنا ہو گیا جب
ہم ہسپتال سے گھر آئے،
00:36
and we were unsureیقین نہیں
7
24595
1461
اور ہمیں یقین نہیں تھا
00:38
whetherچاہے our little babyبچه boyلڑکا was gettingحاصل کرنا
enoughکافی nutrientsغذائیت from breastfeedingچھاتی سے دودھ پلانا.
8
26080
4089
کہ ہمارے ننھے لڑکے کو ماں کے دودھ سے
پوری غذائیت مل رہی ہے یا نہیں.
00:42
And we wanted to call our pediatricianبچے بازی,
9
30616
3327
اور ہم اپنے بچے کے ڈاکٹر
سے مشورہ کرنا چاہ رہے تھے،
لیکن ہم اپنا پہلا تاثر خراب
بھی نہیں کرنا چاہتے تھے
00:45
but we alsoبھی didn't want
to make a badبرا first impressionتاثر
10
33967
2575
اور کوئی وہمی اور دیوانے
ماں باپ بھی نہیں لگنا چاہتے تھے۔
00:48
or come acrossبھر میں as a crazyپاگل,
neuroticنیوراتی parentوالدین.
11
36566
2464
00:51
So we worriedفکر مند.
12
39054
1647
تو ہم پریشان تھے۔
00:52
And we waitedانتظار کیا.
13
40725
1382
اور ہم نے انتظار کیا۔
پھر ہم دوسرے دن ڈاکٹر کے پاس گئے،
00:54
When we got to the doctor'sڈاکٹر officeدفتر
the nextاگلے day,
14
42131
2295
00:56
she immediatelyفوری طور پر gaveدیا him formulaفارمولہ
because he was prettyخوبصورت dehydratedپانی کی کمی ہونا.
15
44450
4254
تو اس نے فوراً اسے ڈبے کا دودھ پلایا
کیونکہ اس میں پانی کی خاصی کمی تھی۔
ہمارا بیٹا اب ٹھیک ہے،
01:01
Our sonبیٹا is fine now,
16
49312
1434
اور ہماری ڈاکٹر نے ہمیں یقین دلایا ہے
کہ ہم اس سے کبھی بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔
01:02
and our doctorڈاکٹر has reassuredباقاعدگی us
we can always contactرابطہ her.
17
50770
2956
01:06
But in that momentلمحہ,
18
54106
1526
لیکن اُس لمحے میں،
01:07
I should'veہونا چاہئے spokenبولی up, but I didn't.
19
55656
2634
مجھے آواز اٹھانی چاہیے تھی
لیکن میں نے ایسا نہیں کیا،
لیکن کبھی کبھی ہم بول پڑتے ہیں
جب ہمیں نہیں بولنا چاہئے،
01:10
But sometimesکبھی کبھی we speakبات کرو up
when we shouldn'tنہیں ہونا چاہئے,
20
58943
3295
01:14
and I learnedسیکھا that over 10 yearsسال agoپہلے
when I let my twinجڑواں بچے brotherبھائی down.
21
62262
3926
اور میں نے یہ سیکھا دس سال پہلے جب میں
نے اپنے جڑواں بھائی کو مایوس کیا تھا۔
میرا جڑواں بھائی ایک
ڈاکیو مینٹری بنانے والا فلمساز ہے،
01:18
My twinجڑواں بچے brotherبھائی
is a documentaryدستاویزی فلم filmmakerفلم ساز,
22
66579
2642
اور اسے اس کی پہلی فلموں
میں سے ایک کے لیے،
01:21
and for one of his first filmsفلمیں,
23
69245
1530
01:22
he got an offerپیش کرتے ہیں
from a distributionتقسیم companyکمپنی.
24
70799
2615
ایک تقسیم کار ادارے سے پیشکش ہوئی۔
01:25
He was excitedبہت پرجوش,
25
73438
1338
وہ پُر جوش تھا،
01:26
and he was inclinedمائل to acceptقبول کرو the offerپیش کرتے ہیں.
26
74800
2667
اور وہ اس پیشکش کو قبول کرنے والا تھا۔
01:29
But as a negotiationsمذاکرات researcherمحقق,
27
77491
2093
لیکن ایک تصفیہ ساز محقق کی حیثیت سے،
01:31
I insistedزور دیا he make a counterofferکانٹیروففر,
28
79608
2953
میں نے اصرار کیا کہ وہ
ایک جوابی پیشکش کرے،
01:34
and I helpedمدد کی him craftکرافٹ the perfectکامل one.
29
82585
3230
اور میں نے ایک بہترین پیشکش
بنانے میں اس کی مدد کی۔
01:37
And it was perfectکامل --
30
85839
1681
اور وہ بالکل شاندار تھی --
01:39
it was perfectlyبالکل insultingتوہین کرنے.
31
87544
2004
وہ شاندار بے عزتی کروانے والی تھی۔
01:42
The companyکمپنی was so offendedرنجیدہ,
32
90423
1713
وہ ادارہ اتنا ناراض ہوا کہ،
01:44
they literallyلفظی طور پر withdrewطرف the offerپیش کرتے ہیں
33
92160
2049
انہوں نے اپنی پیشکش واپس لے لی
01:46
and my brotherبھائی was left with nothing.
34
94233
2217
اور میرے بھائی کے پاس کچھ نہ بچا۔
01:48
And I've askedپوچھا people all over the worldدنیا
about this dilemmaدشمنی of speakingبولنا up:
35
96474
3860
اور میں نے دنیا بھر کے لوگوں سے
اس آواز اٹھانے کے تضاد کا پوچھا ہے:
01:52
when they can assertدعویٰ themselvesخود,
36
100358
1834
کہ کب وہ اپنے لئے آواز اٹھا سکتے ہیں،
01:54
when they can pushدھکا theirان کے interestsدلچسپی,
37
102216
1714
اور کب وہ اپنے مفادات کو بڑھا سکتے ہیں،
01:55
when they can expressایکسپریس an opinionرائے,
38
103954
2195
کب وہ اپنی رائے کا اظہار کرسکتے ہیں،
01:58
when they can make an ambitiousاس کے با askپوچھو.
39
106173
2211
اور کب وہ اپنی ترقی کے لئے
بے ججھک مانگ سکتے ہیں۔
02:00
And the rangeرینج of storiesکہانیاں
are variedمختلف and diverseمتنوع,
40
108887
4233
اور جو کہانیاں سامنے آئیں
وہ مختلف اور متنوع تھیں،
02:05
but they alsoبھی make up
a universalعالمگیر tapestryمشجر.
41
113144
2671
لیکن وہ ایک آفاقی خاکہ بھی بناتی ہیں۔
02:07
Can I correctدرست my bossمالک
when they make a mistakeغلطی?
42
115839
2678
کیا میں اپنے افسر کی اصلاح
کر سکتا ہوں جب وہ غلطی کرے؟
02:10
Can I confrontسامنا کرنا پڑتا ہے my coworkerہم کار
who keepsرہتا ہے steppingنکلنے on my toesانگلیوں?
43
118541
4103
کیا میں اپنے ساتھی کے بالمقابل
آ سکتا ہوں جو مجھے دبانے کی کوشش کرتا ہو؟
02:14
Can I challengeچیلنج my friend'sدوست کی
insensitiveکورا jokeمذاق?
44
122996
3067
کیا میں اپنے کسی دوست کے متعصبانہ
لطیفوں پر اعتراز کر سکتا ہوں؟
02:18
Can I tell the personشخص I love the mostسب سے زیادہ
my deepestگہری insecuritiesغرضیوں?
45
126390
4096
کیا میں اس کو جس سے میں بیحد پیار کرتا ہوں
اپنے عدم تحفظ کے احساسات بتا سکتا ہوں؟
02:22
And throughکے ذریعے these experiencesتجربات,
I've come to recognizeتسلیم کریں
46
130963
2713
اور ان تجربات کی بنیاد پر میں نے سیکھا
02:25
that eachہر of us have something calledکہا جاتا ہے
a rangeرینج of acceptableقابل قبول behaviorرویے.
47
133700
3857
ہم میں سے ہر ایک کے لیے
ایک قابلِ قبول رویے کی حد ہوتی ہے۔
02:29
Now, sometimesکبھی کبھی we're too strongمضبوط;
we pushدھکا ourselvesخود too much.
48
137581
5251
کبھی ہم بے حد ثابت قدم ہوتے ہیں:
حد سے زیادہ کوشش کرتے ہیں۔
02:34
That's what happenedہوا with my brotherبھائی.
49
142856
1763
یہی کچھ میرے بھائی کے ساتھ ہوا۔
02:36
Even makingبنانا an offerپیش کرتے ہیں was outsideباہر
his rangeرینج of acceptableقابل قبول behaviorرویے.
50
144643
4626
کیونکہ جوابی پیشکش کرنا
اسکی قابلِ قبول حد کے باہر تھا۔
لیکن ہم کبھی کبھار بہت کمزور ہو جاتے ہیں۔
02:41
But sometimesکبھی کبھی we're too weakکمزور.
51
149663
1524
02:43
That's what happenedہوا with my wifeبیوی and I.
52
151211
2064
یہی میرے اور میری بیوی کے ساتھ ہوا۔
02:45
And this rangeرینج of acceptableقابل قبول behaviorsرویے --
53
153299
2216
اور ان قابلِ قبول رویوں کی حد --
02:47
when we stayرہو withinاندر اندر our rangeرینج,
we're rewardedبدلہ.
54
155539
3095
جب ہم اپنی حد میں رہتے ہیں
تو فائدہ ہوتا ہے۔
02:50
When we stepقدم outsideباہر that rangeرینج,
we get punishedسزا in a varietyمختلف قسم کے of waysطریقوں.
55
158658
4169
اور جب ہم اپنی حد سے باہر نکلتے ہیں
تو ہمیں مختلف طرح کا نقصان ہوتا ہے۔
ہمیں مسترد یا رسوا کیا جاتا ہے
یہاں تک کہ علیحدہ بھی کر دیا جاتا ہے۔
02:54
We get dismissedکو مسترد کر دیا or demeanedدمیاناد
or even ostracizedعثٹراکاید.
56
162851
3139
02:58
Or we loseکھو that raiseاٹھائیں
or that promotionفروغ or that dealمعاہدہ.
57
166014
3259
اور ہم ترقی کو کھو دیتے ہیں
یا اس موقع اور معاہدے کو۔
اب ہمیں جو سب سے پہلے جاننا چاہئے وہ یہ:
03:01
Now, the first thing we need to know is:
58
169929
2764
03:04
What is my rangeرینج?
59
172717
1488
کہ میری حد کیا ہے؟
03:06
But the keyکلیدی thing is,
our rangeرینج isn't fixedمقررہ;
60
174744
3945
لیکن اصل بات یہ ہے کہ حد مقرر نہیں ہے۔
ہہ دراصل بدلتی رہتی ہے۔
03:11
it's actuallyاصل میں prettyخوبصورت dynamicمتحرک.
61
179265
1416
03:12
It expandsتوسیع and it narrowsسنکری
basedکی بنیاد پر on the contextسیاحت.
62
180705
4256
یہ پھیلتی اور سکڑتی ہے حالات کی بنیاد پر۔
03:17
And there's one thing that determinesکا تعین
that rangeرینج more than anything elseاور,
63
185344
4128
اور ایک چیز سب سے زیادہ
اس کے پھیلاؤ کا تعین کرتی ہے،
اور وہ ہے آپکی طاقت۔
03:22
and that's your powerطاقت.
64
190038
1293
03:23
Your powerطاقت determinesکا تعین your rangeرینج.
65
191355
2157
آپ کی طاقت آپ کی حد کا تعین کرتی ہے۔
03:25
What is powerطاقت?
66
193536
1437
طاقت کیا ہے؟
03:26
Powerقوت comesآتا ہے in lots of formsفارم.
67
194997
1767
طاقت کئی انداز میں ملتی ہے۔
03:28
In negotiationsمذاکرات, it comesآتا ہے
in the formفارم of alternativesمتبادل.
68
196788
3089
مذاکرات میں یہ متبادل کی شکل میں ملتی ہے۔
03:31
So my brotherبھائی had no alternativesمتبادل;
69
199901
2000
تو میرے بھائی کے پاس کوئی متبادل نہیں تھا۔
03:33
he lackedوسائل کی کمی تھی powerطاقت.
70
201925
1187
اس کے پاس طاقت نہیں تھی۔
03:35
The companyکمپنی had lots of alternativesمتبادل;
71
203136
1820
ادارے کے پاس بہت سے متبادل تھے؛
03:36
they had powerطاقت.
72
204980
1166
ان کے پاس طاقت تھی۔
03:38
Sometimesکبھی کبھی it's beingکیا جا رہا ہے newنئی
to a countryملک, like an immigrantتارک وطن,
73
206170
3060
کبھی ایسا ہوتا ہے جب آپ کسی ملک میں
نئے ہوں جیسے کوئی مہاجر،
03:41
or newنئی to an organizationتنظیم
74
209254
1459
یا کسی ادارے میں نئے ہوں،
03:42
or newنئی to an experienceتجربہ,
75
210737
1559
یا پھر کسی تجربے میں نئے،
03:44
like my wifeبیوی and I as newنئی parentsوالدین.
76
212320
2105
جیسے میں اور میری بیوی نئے والدین تھے۔
03:46
Sometimesکبھی کبھی it's at work,
77
214449
1501
کبھی یہ دفتر میں ہوتا ہے،
03:47
where someone'sکوئی ہے the bossمالک
and someone'sکوئی ہے the subordinateماتحت.
78
215974
2611
جہاں کوئی افسر ہوتا ہے اور کوئی ماتحت۔
03:50
Sometimesکبھی کبھی it's in relationshipsتعلقات,
79
218609
1684
کبھی یہ رشتوں میں ہوتا ہے،
03:52
where one person'sشخص کا more investedسرمایہ کاری
than the other personشخص.
80
220317
2981
جہاں ایک شخص دوسرے سے
زیادہ ذمہ دار ہوتا ہے۔
03:55
And the keyکلیدی thing is that when
we have lots of powerطاقت,
81
223322
3515
اصل بات یہ ہے کہ جب ہمارے پاس
زیادہ طاقت ہوتی ہے،
03:58
our rangeرینج is very wideوسیع.
82
226861
1829
ہماری حد بہت وسیع ہو جاتی ہے۔
04:00
We have a lot of leewayلئے گنجائش in how to behaveسلوک کرنا.
83
228714
2631
ہمارے پاس بہت گنجائش ہوتی ہے
اپنے رویہ میں۔
جب ہماری طاقت کم ہوتی ہے،
تو ہماری حد کم ہو جاتی ہے۔
04:03
But when we lackکمی powerطاقت, our rangeرینج narrowsسنکری.
84
231813
2328
04:06
We have very little leewayلئے گنجائش.
85
234537
1795
ہمارے پاس گنجائش بہت کم ہو جاتی ہے۔
مسئلہ یہ ہے کہ جب حد کم ہوتی ہے،
04:08
The problemمسئلہ is that when
our rangeرینج narrowsسنکری,
86
236947
2782
04:11
that producesپیدا کرتا ہے something calledکہا جاتا ہے
the low-powerپست بجلی doubleڈبل bindپابند.
87
239753
4103
تو پھر کچھ ایسا ہوتا ہے جسے
کمزوری کا دوراہا کہتے ہیں۔
کمزوری کا دوراہا آتا ہے
04:16
The low-powerپست بجلی doubleڈبل bindپابند happensہوتا ہے
88
244310
2673
04:19
when, if we don't speakبات کرو up,
we go unnoticedدھیان,
89
247007
2937
جب اگر ہم آواز نہیں اٹھاتے،
تو نظر انداز کیے جاتے ہیں،
لیکن اگر آواز اٹھاتے ہیں،
تو ہمیں سزا ملتی ہے۔
04:22
but if we do speakبات کرو up, we get punishedسزا.
90
250576
2342
تو آپ میں سے کئی نے سنا ہوگا اس
"دوراہے" کے بارے میں
04:25
Now, manyبہت of you have heardسنا
the phraseجملہ the "doubleڈبل bindپابند"
91
253359
2711
04:28
and connectedمنسلک it with one thing,
and that's genderجنس.
92
256094
2947
اور اس کا تعلق صنف سے ہونے کا۔
04:31
The genderجنس doubleڈبل bindپابند is womenخواتین
who don't speakبات کرو up go unnoticedدھیان,
93
259065
4210
یہ صنف کا دوراہا ان عورتوں کا ہے جو آواز
نہیں اٹھاتیں اور نظر انداز ہو جاتی ہیں،
04:35
and womenخواتین who do speakبات کرو up get punishedسزا.
94
263299
2431
اور وہ عورتیں جو آواز اٹھاتی ہیں
وہ سزا پاتی ہیں۔
اور اصل بات یہ ہے کہ عورتوں کو بھی
مردوں کی طرح آواز اٹھانے کی ضرورت ہے،
04:38
And the keyکلیدی thing is that womenخواتین have
the sameاسی need as menمرد to speakبات کرو up,
95
266127
4984
04:43
but they have barriersرکاوٹیں to doing so.
96
271135
1897
لیکن ان کے سامنے ایسا کرنے
میں رکاوٹیں ہیں۔
لیکن میری دو دہائیوں کی تحقیق یہ بتاتی ہے
04:46
But what my researchتحقیق has shownدکھایا گیا
over the last two decadesدہائیوں
97
274004
3278
04:49
is that what looksدیکھنا
like a genderجنس differenceفرق
98
277306
3281
کہ جو بظاہر صنفی فرق نظر آتا ہے
اس کا تعلق درحقیقت صنفی دوراہے سے نہیں ہے،
04:53
is not really a genderجنس doubleڈبل bindپابند,
99
281035
2397
04:55
it's a really a low-powerپست بجلی doubleڈبل bindپابند.
100
283456
2356
بلکہ وہ دراصل کمزوری کا دو راہا ہے۔
04:57
And what looksدیکھنا like a genderجنس differenceفرق
101
285836
1884
اور وہ جو بظاہر صنفی فرق لگتا ہے
04:59
are really oftenاکثر just powerطاقت
differencesاختلافات in disguiseبھیس بدلنا.
102
287744
3106
وہ در حقیقت چھپا ہوا طاقت کا فرق ہے۔
05:03
Oftentimesبار we see a differenceفرق
betweenکے درمیان a man and a womanعورت
103
291394
2723
اکثر ہمیں فرق نظر آتا ہے عورت اور مرد میں
05:06
or menمرد and womenخواتین,
104
294141
1198
اور آدمیوں اور عورتوں میں،
05:07
and think, "Biologicalحیاتیاتی causeوجہ.
There's something fundamentallyبنیادی طور پر differentمختلف
105
295363
3608
وہ لگتا ہے "حیاتیاتی وجہ سے ہے۔
جبکہ بنیادی طور پر فرق ہے
05:10
about the sexesجنسی."
106
298995
1246
دونوں صنفوں کے بارے میں۔"
05:12
But in studyمطالعہ after studyمطالعہ,
107
300265
1854
لیکن بہت سے تحقیقی مطالعوں میں،
05:14
I've foundپایا that a better explanationوضاحت
for manyبہت sexجنسی differencesاختلافات
108
302143
4206
مجھے ایک بہتر وضاحت ملی بہت سے
صنفی فرق کے بارے میں
وہ دراصل طاقت ہے۔
05:18
is really powerطاقت.
109
306893
1512
05:20
And so it's the low-powerپست بجلی doubleڈبل bindپابند.
110
308429
3067
تو یہ دراصل کمزوری کا دوراہا ہے۔
05:23
And the low-powerپست بجلی doubleڈبل bindپابند
meansمطلب ہے that we have a narrowتنگ rangeرینج,
111
311975
4816
اور کمزوری کے دوراہے کا مطلب ہے
ہماری حد بہت تھوڑی ہے،
05:28
and we lackکمی powerطاقت.
112
316815
1830
اور ہماری طاقت بھی کم ہے۔
05:30
We have a narrowتنگ rangeرینج,
113
318669
1232
ہماری حد بہت تھوڑی ہے،
05:31
and our doubleڈبل bindپابند is very largeبڑی.
114
319925
1922
اور ہمارے دوراہے میں فرق بہت زیادہ ہے۔
تو ہمیں ان طریقوں کو ڈھونڈنا ہو گا
جو ہماری حد بڑھا سکیں۔
05:34
So we need to find waysطریقوں
to expandتوسیع our rangeرینج.
115
322335
2356
اور پچھلی چند دہائیوں سے،
05:36
And over the last coupleجوڑے decadesدہائیوں,
116
324715
1577
05:38
my colleaguesساتھیوں and I have foundپایا
two things really matterمعاملہ.
117
326316
2981
میں نے اور میرے ساتھیوں نے دریافت کیا کہ
دو چیزوں کی بہت اہمیت ہے۔
05:41
The first: you seemلگتا ہے powerfulطاقتور
in your ownخود eyesآنکھیں.
118
329887
4005
پہلا، اپنی نظر میں آپ طاقتور ہوں۔
05:46
The secondدوسرا: you seemلگتا ہے powerfulطاقتور
in the eyesآنکھیں of othersدوسروں.
119
334284
3321
دوسرا، دوسروں کی نظر میں آپک طاقتور ہوں۔
05:49
When I feel powerfulطاقتور,
120
337629
1855
جب میں اپنے آپ کو طاقتور سمجھتا ہوں،
میں پر اعتماد محسوس کرتا ہوں،
خوف زدہ نہیں؛
05:52
I feel confidentاعتماد, not fearfulخوفناک;
121
340117
1875
05:54
I expandتوسیع my ownخود rangeرینج.
122
342016
1842
میں اپنی حد بڑھا دیتا ہوں۔
05:55
When other people see me as powerfulطاقتور,
123
343882
2146
جب دوسرے لوگ مجھے طاقتور دیکھتے ہیں،
05:58
they grantعطا me a widerوسیع rangeرینج.
124
346614
2536
وہ میری حد بڑھا دیتے ہیں۔
06:01
So we need toolsٹولز to expandتوسیع
our rangeرینج of acceptableقابل قبول behaviorرویے.
125
349174
4754
تو ہمیں اپنے قابلِ قبول رویے کی حد
بڑھانے کے لیے کچھ طریقوں کی ضرورت ہے۔
06:05
And I'm going to give you
a setسیٹ کریں of toolsٹولز todayآج.
126
353952
2391
اور میں آپ کو آج کچھ طریقے بتاوں گا۔
06:08
Speakingخطاب کرتے ہوئے up is riskyخطرناک,
127
356367
1618
آواز اٹھانا خطرناک ہے،
06:10
but these toolsٹولز will lowerکم
your riskخطرہ of speakingبولنا up.
128
358503
3929
لیکن ان طریقوں سے آپ کے آواز
اٹھانے میں خطرہ کم ہو جائے گا۔
06:15
The first toolآلے I'm going to give you
got discoveredدریافت in negotiationsمذاکرات
129
363067
5834
پہلا طریقہ جو میں آپ کو بتارہا ہوں
وہ مذاکرات میں سامنے آیا ہے
06:20
in an importantاہم ہے findingتلاش کرنا.
130
368925
1380
ایک اہم دریافت ہے۔
06:22
On averageاوسط, womenخواتین make
lessکم ambitionsعزائم offersپیشکش
131
370329
3896
اوسطاً عورتیں قدرے کم بلند خیال
پیشکشیں کرتی ہیں
06:26
and get worseبدتر outcomesنتائج than menمرد
at the bargainingسودے بازی tableمیز.
132
374249
3474
اور مردوں کے مقابلے میں بد تر تنائج
سودے بازی کے ذریعے پاتی ہیں۔
06:30
But Hannahہننا Rileyرالیی Bowlesبوولاس
and Emilyایمائیلی Amanatullahاماناٹوللہ have discoveredدریافت
133
378200
3117
لیکن ھینا رِلے بولز اور ایمیلی امانت اللہ
نے دریافت کیا
06:33
there's one situationصورت حال
where womenخواتین get the sameاسی outcomesنتائج as menمرد
134
381341
3678
کہ ایک معاملہ ہے جہاں عورتوں کو
مردوں کے برابر نتیجہ ملتا ہے
06:37
and are just as ambitiousاس کے با.
135
385043
1599
اور اس میں وہ برابر کی بلند خیال ہیں۔
06:39
That's when they advocateوکیل for othersدوسروں.
136
387196
3608
وہ ہے جب وہ دوسروں کے حقوق کی
بات کرتی ہیں۔
06:43
When they advocateوکیل for othersدوسروں,
137
391251
2137
جب وہ دوسروں کے حقوق کی بات کرتی ہیں،
06:45
they discoverدریافت theirان کے ownخود rangeرینج
and expandتوسیع it in theirان کے ownخود mindدماغ.
138
393412
4877
وہ اپنی حد دریافت کرتی ہیں اور
اسکو اپنے ذہن میں بڑھا لیتی ہیں۔
وہ زیادہ یقین سے اپنی
بات کہتی ہیں۔
06:50
They becomeبن more assertiveمضبوط.
139
398313
1409
06:51
This is sometimesکبھی کبھی calledکہا جاتا ہے
"the mamaماما bearبرداشت کریں effectاثر."
140
399746
2874
یہ کبھی "ماما بیر ایفیکٹ "کہلاتا ہے۔
06:55
Like a mamaماما bearبرداشت کریں defendingکا دفاع her cubsکوبس,
141
403483
2259
جیسے ماما بھالو اپنے بچوں
کی حفاظت کر رہی ہے،
06:57
when we advocateوکیل for othersدوسروں,
we can discoverدریافت our ownخود voiceآواز.
142
405766
3948
جب ہم دوسروں کے لئے آواز اٹھاتے ہیں
ہمیں اپنی آواز مل جاتی ہے۔
لیکن کبھی کبھی ہمیں اپنے لئے
آواز اٹھانی پڑتی ہے۔
07:02
But sometimesکبھی کبھی, we have
to advocateوکیل for ourselvesخود.
143
410328
3117
07:05
How do we do that?
144
413469
1340
یہ ہم کیسے کر سکتے ہیں؟
07:06
One of the mostسب سے زیادہ importantاہم ہے toolsٹولز
we have to advocateوکیل for ourselvesخود
145
414833
4005
سب سے اہم طریقہ جو ہمارے پاس
اپنی وکالت کے لئے ہے
07:10
is something calledکہا جاتا ہے perspective-takingنقطہ نظر رہا.
146
418862
2372
وہ ہے نقطہ نظر اپنانا۔
07:13
And perspective-takingنقطہ نظر رہا is really simpleسادہ:
147
421258
2752
اور نقطہ نظر اپنانا بلکل آسان ہے:
07:16
it's simplyبس looking at the worldدنیا
throughکے ذریعے the eyesآنکھیں of anotherایک اور personشخص.
148
424034
4285
یہ بالکل ایسا ہے جیسے آپ کسی اور کی
نگاہ سے دنیا کو دیکھ رہے ہیں۔
یہ سب سے اہم طریقہ ہے
اپنی حد بڑھانے کے لئے۔
07:21
It's one of the mostسب سے زیادہ importantاہم ہے toolsٹولز
we have to expandتوسیع our rangeرینج.
149
429014
3788
07:24
When I take your perspectiveنقطہ نظر,
150
432826
1707
جب میں آپ کے نقطہ نظر سے سوچتا ہوں،
07:26
and I think about what you really want,
151
434557
2439
اور میں یہ سوچتا ہوں کہ
آپ کو اصل میں کیا چاہئے،
07:29
you're more likelyامکان to give me
what I really want.
152
437020
3370
زیادہ امکان ہے کہ آپ مجھے وہ دے دیں گے
جو مجھے اصل میں چاہیے۔
لیکن مسئلہ یہ ہے:
07:33
But here'sیہاں ہے the problemمسئلہ:
153
441461
1500
07:34
perspective-takingنقطہ نظر رہا is hardسخت to do.
154
442985
2281
نقطہ نظر اپنانا ایک مشکل کام ہے۔
07:37
So let's do a little experimentتجربہ.
155
445290
1530
تو ہم ایک چھوٹا سا تجربہ کرتے ہیں۔
07:38
I want you all to holdپکڑو
your handہاتھ just like this:
156
446844
3014
میں چاہتا ہوں کہ آپ سب
اپنا ہاتھ ایسے اٹھائیں:
07:41
your fingerانگلی -- put it up.
157
449882
1295
اپنی انگلی -- اوپر رکھئے۔
07:43
And I want you to drawڈراو
a capitalدارالحکومت letterخط E on your foreheadپیشانی
158
451770
4232
اور میں چاہتا ہوں کہ آپ اپنے ماتھے پر
بڑا "ای "بنائیے
07:48
as quicklyجلدی as possibleممکن.
159
456026
1581
جتنی جلدی ہوسکے۔
اچھا یہ معلوم ہوتا ہے کہ ہم اس" ای "کو
دو طرح سے بنا سکتے ہیں،
07:52
OK, it turnsبدل جاتا ہے out that we can
drawڈراو this E in one of two waysطریقوں,
160
460066
3317
07:55
and this was originallyاصل میں designedڈیزائن کیا
as a testٹیسٹ of perspective-takingنقطہ نظر رہا.
161
463407
3485
اور بنیادی طور پر یہ نقطہ نظر سمجھنے کے
امتحان کے طور پر بنایا گیا تھا۔
07:58
I'm going to showدکھائیں you two picturesتصویریں
162
466916
1921
میں آپکو دو تصاویر دکھاؤں گا
08:00
of someoneکسی with an E on theirان کے foreheadپیشانی --
163
468861
2000
کسی کی جس کے ماتھے پر "ای" بنا ہو گا --
08:02
my formerسابق studentطالب علم, Erikaاراک Hallہال.
164
470885
1858
میری پرانی شاگرد" ایریکہ حال" کی۔
اور آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں،
08:05
And you can see over here,
165
473294
1968
08:07
that's the correctدرست E.
166
475286
1267
کہ یہ سیدھا "ای" ہے۔
08:08
I drewدلائی the E so it looksدیکھنا like
an E to anotherایک اور personشخص.
167
476577
3450
میں نے ایسا "ای "بنایا ہے کہ یہ سامنے
والے کو" ای" نظر آتا ہے۔
08:12
That's the perspective-takingنقطہ نظر رہا E
168
480051
2107
یہ نقطہ نظر اپنانے والا "ای" ہے
08:14
because it looksدیکھنا like an E
from someoneکسی else'sاور ہے vantageاہتمام pointنقطہ.
169
482182
3055
کیونکہ یہ کسی اور کے نقطہ نظر سے
"ای" نظر آرہا ہے۔
08:17
But this E over here
is the self-focusedخود توجہ مرکوز رکھی E.
170
485261
3010
لیکن یہ والا ای اپنی نظر سے"ای" ہے۔
ہم اکثر اپنی نظر سے دیکھتے ہیں۔
08:20
We oftenاکثر get self-focusedخود توجہ مرکوز رکھی.
171
488856
1653
08:22
And we particularlyخاص طور پر get
self-focusedخود توجہ مرکوز رکھی in a crisisبحران.
172
490533
2967
اور ہم خاص طور ہر کسی بحران کو
اپنی نظر سے دیکھتے ہیں۔
میں آپ کو ایک خاص بحران کے
بارے میں بتانا چاہتا ہوں۔
08:26
I want to tell you
about a particularخاص طور پر crisisبحران.
173
494064
2171
08:28
A man walksچلتا ہے into a bankبینک
in Watsonvilleوتسنواللی, Californiaکیلی فورنیا.
174
496259
3004
ایک آدمی واٹسن وِلے، کیلیفورنیا، کے
ایک بینک میں داخل ہوتا ہے۔
08:32
And he saysکا کہنا ہے کہ, "Give me $2,000,
175
500285
2439
اور وہ کہتا ہے، "مجھے دو ہزار ڈالر دیں،
08:34
or I'm blowingاڑانے the wholeپوری bankبینک
up with a bombبم."
176
502748
2296
ورنہ میں پورا بینک بم سے اڑا دوں گا۔"
08:37
Now, the bankبینک managerمینیجر
didn't give him the moneyپیسہ.
177
505503
2525
اب بینک کی منیجر نے اس کو پیسے نہیں دیے۔
08:40
She tookلیا a stepقدم back.
178
508052
1299
وہ ایک قدم پیچھے ہٹی۔
08:41
She tookلیا his perspectiveنقطہ نظر,
179
509873
1456
اور اس کے نقطہ نظر سے دیکھا،
08:43
and she noticedمحسوس کیا something
really importantاہم ہے.
180
511353
2367
اور اس کو ایک بہت اہم بات سمجھ آئی۔
08:45
He askedپوچھا for a specificمخصوص amountرقم of moneyپیسہ.
181
513744
2706
کہ اس نے ایک خاص رقم طلب کی ہے۔
08:48
So she said,
182
516474
1205
تو اس نے کہا،
08:50
"Why did you askپوچھو for $2,000?"
183
518669
2259
"تم نے دو ہزار ڈالر کیوں مانگے؟"
اس نے کہا "میرے دوست کو
جیل کی سزا ہو جائے گی
08:53
And he said, "My friendدوست
is going to be evictedبے نقاب
184
521265
2368
اگر میں نے فوراً اسکو
دو ہزار ڈالر نہیں دیے تو۔"
08:55
unlessجب تک I get him $2,000 immediatelyفوری طور پر."
185
523657
2263
08:57
And she said, "Oh! You don't want
to robلوٹ لو the bankبینک --
186
525944
3050
اس نے کہا کہ "اوہ! پھر تو تمہیں
بینک لوٹنا نہیں چاہیے --
09:01
you want to take out a loanقرض."
187
529018
1488
تمہیں تو ادھار پیسے لینے چاہیں۔"
09:02
(Laughterہنسی)
188
530530
1085
(قہقہے)
09:03
"Why don't you come back to my officeدفتر,
189
531639
1873
"تم میرے دفتر کیوں نہیں آ جاتے،
09:05
and we can have you
fillبھریں out the paperworkکاغذ کا کام."
190
533536
2179
ہم تمہاری کاغذی کاروائی کرنے
میں مدد کریں گے۔"
09:07
(Laughterہنسی)
191
535739
1039
(قہقہے)
09:09
Now, her quickجلدی perspective-takingنقطہ نظر رہا
defusedخرابی a volatileغیر مستحکم situationصورت حال.
192
537214
4503
اب، اس کی جلدی سے نقطہ نظر اپنانے
کی وجہ سے ایک بڑی مصیبت ٹل گئی۔
تو ہم جب کسی اور کا نقطہ نظر اپناتے ہیں،
09:14
So when we take someone'sکوئی ہے perspectiveنقطہ نظر,
193
542276
1819
09:16
it allowsاجازت دیتا ہے us to be ambitiousاس کے با
and assertiveمضبوط, but still be likableمرغوب.
194
544119
4606
تو یہ ہمیں بلند خیال اور تحکمانہ بناتا ہے
لیکن پھر بھی لوگ ہمیں پسند کرتے ہیں۔
ایک اور طریقہ ہے اپنی بات منوانے کا
اور اسکے باوجود مقبول رہنے کا،
09:21
Here'sیہاں ہے anotherایک اور way to be assertiveمضبوط
but still be likableمرغوب,
195
549182
3268
09:24
and that is to signalسگنل flexibilityلچک.
196
552474
2531
اور وہ ہے لچک کا اشارہ دینا۔
09:27
Now, imagineتصور you're a carکار salespersonپرسن,
and you want to sellفروخت someoneکسی a carکار.
197
555413
4062
آپ تصور کریں کہ آپ گاڑیاں بیچتے ہیں اور
آپ کسی کو گاڑی بیچنا چاہ رہے ہیں۔
09:31
You're going to more likelyامکان make the saleفروخت
if you give them two optionsاختیارات.
198
559790
4003
زیادہ امکان ہے کہ آپ گاڑی بیچ سکتے ہیں
اگر آپ ان کو دو میں سے چناو کا موقع دیں۔
09:36
Let's say optionاختیار A:
199
564141
1423
فرض کریں کہ ایک ہے:
09:37
$24,000 for this carکار
and a five-yearپانچ سال warrantyوارنٹی.
200
565588
3100
پانچ سال کی گارنٹی والی گاڑی
جس کی قیمت 24 ہزار ڈالر ہے۔
09:41
Or optionاختیار B:
201
569084
1173
یا دوسری ہے:
09:42
$23,000 and a three-yearتین سال warrantyوارنٹی.
202
570701
2792
23 ہزار ڈالر کی تین سال کی گارنٹی کے ساتھ۔
09:45
My researchتحقیق showsشوز that when you give
people a choiceانتخاب amongمیں optionsاختیارات,
203
573845
3578
میری تحقیق کے مطابق اگر
آپ لوگوں کو چننے کا موقع دیں گے،
09:49
it lowersپست کرتا ہے theirان کے defensesدفاع,
204
577447
1889
تو ان میں مدافعتی رویہ کم ہو جائے گا،
09:51
and they're more likelyامکان
to acceptقبول کرو your offerپیش کرتے ہیں.
205
579360
2198
اور زیادہ امکان ہے کہ
وہ آپ کی بات مان لیں گے۔
اور یہ صرف خرید و فروخت میں نہیں ہوتا؛
09:54
And this doesn't just
work with salespeoplesalespeople;
206
582202
2117
یہ والدین کے ساتھ بھی ہوتا ہے۔
09:56
it worksکام کرتا ہے with parentsوالدین.
207
584343
1191
جب میری بھتیجی چار سال کی تھی،
09:57
When my nieceبھتیجی was fourچار,
208
585558
1279
09:58
she resistedمزاحمت gettingحاصل کرنا dressedتیار
and rejectedمسترد everything.
209
586861
2917
وہ کپڑے پہننے پر جرح کر رہی تھی اور
ہر چیز کو مسترد کر رہی تھی۔
10:02
But then my sister-in-lawدیورانی
had a brilliantشاندار ideaخیال.
210
590160
2528
پھر میری بھابی کو ایک بہترین خیال آیا۔
10:05
What if I gaveدیا my daughterبیٹی a choiceانتخاب?
211
593079
2551
کیسا ہو اگر میں اپنی بیٹی کو
چننے کا موقع دوں؟
10:07
This shirtشرٹ or that shirtشرٹ? OK, that shirtشرٹ.
212
595654
2021
یہ قمیض کہ دوسری والی؟ اچھا دوسری والی۔
10:09
This pantہانپنا or that pantہانپنا? OK, that pantہانپنا.
213
597699
2122
یہ پتلون یا یہ پتلون؟ اچھا وہ والی۔
10:11
And it workedکام کیا brilliantlyشاندار.
214
599845
1338
اور اس طرح بخوبی کام ہو گیا۔
10:13
She got dressedتیار quicklyجلدی
and withoutبغیر resistanceمزاحمت.
215
601207
3534
اس نے جلدی سے کپڑے پہن لئے اور
بغیر مزاحمت کے۔
10:17
When I've askedپوچھا the questionسوال
around the worldدنیا
216
605498
2287
جب میں نے دنیا بھر میں لوگوں سے سوال کیا
کہ لوگوں کو کب آواز اٹھانا آسان ہوتا ہے،
10:19
when people feel comfortableآرام دہ اور پرسکون speakingبولنا up,
217
607809
2051
10:21
the numberنمبر one answerجواب دیں is:
218
609884
1336
پہلا جواب تھا:
10:23
"When I have socialسماجی supportحمایت
in my audienceسامعین; when I have alliesاتحادی."
219
611244
4754
"جب حاضرین میں میری سماجی حمایت ہوتی ہے:
جب میرے اتحادی ہوتے ہیں۔"
10:28
So we want to get alliesاتحادی on our sideطرف.
220
616022
3546
تو ہمیں اتحادیوں کی ضرورت ہوتی ہے۔
یہ ہم کیسے کریں؟
10:31
How do we do that?
221
619957
1270
10:33
Well, one of the waysطریقوں is be a mamaماما bearبرداشت کریں.
222
621841
2169
ایک طریقہ ہے کہ آپ ماما بھالو بن جائیں۔
10:36
When we advocateوکیل for othersدوسروں,
223
624034
1476
جب ہم دوسروں کے لئے
آواز اٹھاتے ہیں،
10:37
we expandتوسیع our rangeرینج in our ownخود eyesآنکھیں
and the eyesآنکھیں of othersدوسروں,
224
625534
3529
ہم اپنی نظر میں اور دوسروں کی
نظر میں اپنی حد وسیع کر لیتے ہیں،
10:41
but we alsoبھی earnکمائی strongمضبوط alliesاتحادی.
225
629087
2156
اور ساتھ ہی ہمیں مظبوط اتحادی مل جاتے ہیں۔
10:43
Anotherایک اور way we can earnکمائی strongمضبوط alliesاتحادی,
especiallyخاص طور پر in highاعلی placesمقامات,
226
631806
4707
ایک اور طریقہ جس سے ہم مظبوط اتحادی
بنا سکتے ہیں خصوصا اہم جگہوں پہ،
10:48
is by askingپوچھنا other people for adviceمشورہ.
227
636537
2849
وہ ہے لوگوں سے مشورہ لینا۔
10:51
When we askپوچھو othersدوسروں for adviceمشورہ,
they like us because we flatterچاپلوسی them,
228
639410
5881
جب ہم دوسروں سے رائے لیتے ہیں تو وہ ہمیں
انکی خوشامد کرنے کی وجہ سے پسند کرتے ہیں۔
10:57
and we're expressingاظہار humilityعاجزی.
229
645315
1487
اور ہم انکساری کا اظہار کرتے ہیں۔
10:59
And this really worksکام کرتا ہے to solveحل
anotherایک اور doubleڈبل bindپابند.
230
647281
3196
اور یہ ایک اور دوراہے کا حل بتاتا ہے۔
اور یہ دوراہا اپنی ذات کو آگے بڑھانا ہے۔
11:02
And that's the self-promotionقمع doubleڈبل bindپابند.
231
650831
2328
11:05
The self-promotionقمع doubleڈبل bindپابند
232
653498
1504
اپنی ذات کو آگے بڑھانا
11:07
is that if we don't advertiseکی تشہیر
our accomplishmentsکامیابیوں,
233
655026
3155
یہ ہے کہ اگر ہم اپنی کامیابیوں کا
کا اعلان نہیں کریں گے،
11:10
no one noticesنوٹس.
234
658205
1210
تو کوئی توجہ نہیں دیتا۔
11:11
And if we do, we're not likableمرغوب.
235
659439
2404
اور اگر ہم بتائیں تو ہمیں
پسند نہیں کیا جائے گا۔
11:13
But if we askپوچھو for adviceمشورہ
about one of our accomplishmentsکامیابیوں,
236
661867
3566
لیکن اگر ہم اپنی کامیابیوں
کے بارے میں رائے لیں،
11:17
we are ableقابل to be competentقابل
in theirان کے eyesآنکھیں but alsoبھی be likeableپسند.
237
665457
4310
تو ہم ان کی نظروں میں نہ صرف قابل ہوں گے
بلکہ پسند بھی کئے جائیں گے۔
11:22
And this is so powerfulطاقتور
238
670495
2007
اور یہ اتنا با اثر ہے
11:24
it even worksکام کرتا ہے when you see it comingآ رہا ہے.
239
672526
2548
یہ تب بھی اثر کرتا ہے
چاہے آپ کو معلوم ہو کہ یہ ہو رہا ہے۔
11:27
There have been multipleایک سے زیادہ timesاوقات in life
when I have been forewarnedجتا
240
675469
4040
زندگی میں کئی دفعہ ایسا ہوا جب
مجھے پہلے سے بتایا گیا
11:31
that a low-powerپست بجلی personشخص has been givenدیئے گئے
the adviceمشورہ to come askپوچھو me for adviceمشورہ.
241
679533
4438
کہ ایک کم طاقت کے آدمی کو کہا گیا ہے کہ
وہ واپس میرے پاس آ کر مشورہ لے۔
میں چاہتا ہوں آپ اس بارے میں
تین باتوں پر غور کریں:
11:36
I want you to noticeنوٹس
threeتین things about this:
242
684289
2242
11:38
First, I knewجانتا تھا they were going
to come askپوچھو me for adviceمشورہ.
243
686555
2988
پہلی، مجھے معلوم ہے کہ وہ
مجھ سے آ کر رائے لیں گے۔
11:41
Two, I've actuallyاصل میں doneکیا ہوا researchتحقیق
on the strategicحکمت عملی benefitsفوائد
244
689930
4002
دوسری، میں نے واقعی تحقیق کی ہے
تزویراتی فوائد پر
11:45
of askingپوچھنا for adviceمشورہ.
245
693956
1301
مشورہ لینے کے۔
11:47
And threeتین, it still workedکام کیا!
246
695882
2326
تیسری، پھر بھی یہ کا کر گئی!
میں نے ان کا نقطہ نظر اپنایا،
11:50
I tookلیا theirان کے perspectiveنقطہ نظر,
247
698656
1217
11:51
I becameبن گیا more investedسرمایہ کاری in theirان کے callsکالز,
248
699897
2187
اور میں ان کے مقصد کو زیادہ سمجھا،
11:54
I becameبن گیا more committedانجام دیا to them
because they askedپوچھا for adviceمشورہ.
249
702108
3806
اور میں ان کا زیادہ ہمدرد بن گیا
کیونکہ انہوں نے مجھ سے مشورہ لیا تھا۔
اب، ایک اور وقت جب ہم زیادہ خود اعتماد
محسوس کرتے ہیں آواز اٹھانے میں
11:58
Now, anotherایک اور time we feel
more confidentاعتماد speakingبولنا up
250
706343
3184
12:01
is when we have expertiseمہارت.
251
709949
1741
وہ ہے جب ہمارے پاس مہارت ہوتی ہے۔
12:04
Expertiseمہارت givesدیتا ہے us credibilityاعتبار.
252
712144
2155
مہارت ہماری ساکھ بناتی ہے۔
جب ہمارے پاس زیادہ طاقت ہوتی ہے تو
ہماری ساکھ پہلے ہی ہوتی ہے۔
12:06
When we have highاعلی powerطاقت,
we alreadyپہلے سے have credibilityاعتبار.
253
714862
2927
12:09
We only need good evidenceثبوت.
254
717813
1465
ہمیں صرف اچھے ثبوت کی
ضرورت ہوتی ہے۔
12:11
When we lackکمی powerطاقت,
we don't have the credibilityاعتبار.
255
719777
2970
جب ہماری طاقت کم ہوتی ہے
ہماری ساکھ بھی نہیں ہوتی۔
12:14
We need excellentعمدہ evidenceثبوت.
256
722771
2262
ہمیں بہترین ثبوت کی ضرورت ہوتی ہے۔
12:17
And one of the waysطریقوں
we can come acrossبھر میں as an expertماہر
257
725394
3747
اور ایک طریقہ جس سے ہم ماہر
کے طور پر سامنے آ سکتے ہیں
12:21
is by tappingٹیپ into our passionجذبہ.
258
729165
2098
وہ اپنی کششِ قلبی کو دریافت کرنا ہے۔
12:23
I want everyoneسب in the nextاگلے fewکچھ daysدن
to go up to friendدوست of theirsانکے
259
731784
4174
میں چاہتا ہوں کہ آپ سب لوگ اگلے کچھ دنوں
میں اپنے دوست کے پاس جائیں
12:27
and just say to them,
260
735982
1245
اور ان سے کہیں،
12:29
"I want you to describeبیان کریں
a passionجذبہ of yoursتمہارا to me."
261
737251
2710
"میں چاہتا ہوں کہ آپ اپنے کسی ایک
پسندیدہ کام کے بارے میں مجھے بتائیں۔"
12:32
I've had people do this all over the worldدنیا
262
740738
2485
میں نے یہ تجربہ ساری دنیا میں کیا ہے
12:35
and I askedپوچھا them,
263
743247
1256
اور میں نے ان سے پوچھا ہے،
12:36
"What did you noticeنوٹس
about the other personشخص
264
744527
2169
"آپ نے دوسرے شخص کے بارے میں کیا جانا
12:38
when they describedبیان کیا theirان کے passionجذبہ?"
265
746720
2054
جب وہ اپنے پسندیدہ کام کے بارے
میں بتا رہے تھے؟"
12:40
And the answersجوابات are always the sameاسی.
266
748798
1900
اور جواب ہمیشہ ایک ہی ہوتا ہے۔
12:42
"Theirان eyesآنکھیں litروشن up and got bigبڑا."
267
750722
2008
" ان کی آنکھوں میں چمک آجاتی ہے
اور وہ بڑی ہو جاتی ہیں۔"
12:44
"They smiledمسکرایا a bigبڑا beamingتابندہ smileمسکراہٹ."
268
752754
2949
اور وہ سرشاری سے مسکرانے لگتے ہیں۔"
"وہ اپنے ہاتھوں کے استعمال سے بتاتے ہیں
12:47
"They used theirان کے handsہاتھوں all over --
269
755727
1644
12:49
I had to duckمرغابی because theirان کے
handsہاتھوں were comingآ رہا ہے at me."
270
757395
2482
مجھے جھکنا پڑا کیونکہ ان کے
ہاتھ مجھ تک آرہے تھے۔"
12:51
"They talk quicklyجلدی
with a little higherزیادہ pitchپچ."
271
759911
2201
"وہ تیزی سے اونچی آواز
میں بات کرتے ہیں"۔
12:54
(Laughterہنسی)
272
762136
974
(قہقہے)
وہ آگے جھکے جیسے مجھے
کوئی راز بتا رہے ہوں۔"
12:55
"They leanedجھکایا in
as if tellingکہہ me a secretراز."
273
763134
2444
12:57
And then I said to them,
274
765602
1321
اور پھر میں نے ان سے کہا،
12:58
"What happenedہوا to you
as you listenedسن کر to theirان کے passionجذبہ?"
275
766947
3074
" آپ کو کیسا لگا جب وہ اپنے
پسندیدہ کام کا بتا رہے تھے؟"
13:02
They said, "My eyesآنکھیں litروشن up.
276
770374
2280
انھوں نے کہا "میری آنکھیں چمک اٹھیں۔
13:04
I smiledمسکرایا.
277
772678
1270
میں مسکرایا۔
13:05
I leanedجھکایا in."
278
773972
1373
میں جھکا"۔
13:07
When we tapنل into our passionجذبہ,
279
775369
2069
جب ہم اپنی کششِ قلبی کو پا لیتے ہیں،
13:09
we give ourselvesخود the courageجرئت,
in our ownخود eyesآنکھیں, to speakبات کرو up,
280
777462
3366
ہم اپنے آپ کو ہمت دیتے ہیں، اپنی
نظروں میں، آواز اٹھانے کی،
13:12
but we alsoبھی get the permissionاجازت
from othersدوسروں to speakبات کرو up.
281
780852
2868
اور ہمیں دوسروں کی اجازت بھی
ملتی ہے آواز اٹھانے کے لئے۔
13:16
Tappingٹیپ into our passionجذبہ even worksکام کرتا ہے
when we come acrossبھر میں as too weakکمزور.
282
784534
5290
کششِ قلبی کو پانا تب بھی کام آتا ہے
جب ہم کمزور کی صورت میں سامنے آتے ہیں۔
13:22
Bothدونوں menمرد and womenخواتین get punishedسزا
at work when they shedبہانے tearsآنسو.
283
790533
4474
عورت اور مرد دونوں کو سزا ملتی ہے
جب وہ اپنے کام میں آنسو بہاتے ہیں۔
13:27
But Lizzieلیززی Wolfبھیڑیا has shownدکھایا گیا that when
we frameفریم our strongمضبوط emotionsجذبات as passionجذبہ,
284
795344
6418
لیکن لزلی ولف نے بتایا کہ جب ہم اپنے
جذبات کو اپنی کششِ قلبی کے ساتھ ملاتے ہیں،
13:33
the condemnationمذمت of our cryingرونا
disappearsغائب for bothدونوں menمرد and womenخواتین.
285
801786
6086
عورتوں اور مردوں دونوں میں اپنے کام
کو برا بھلا کہنا غائب ہو جاتا ہے۔
13:40
I want to endآخر with a fewکچھ wordsالفاظ
from my lateدیر fatherوالد صاحب
286
808598
3468
میں اپنے مرحوم باپ کے الفاظ
کے ساتھ گفتگو ختم کرنا چاہوں گا
جو انہوں نے میرے جڑواں بھائی کی شادی
کے موقع پر کہے تھے۔
13:44
that he spokeبات کی at my twinجڑواں بچے
brother'sبھائی کا weddingشادی.
287
812090
2161
13:46
Here'sیہاں ہے a pictureتصویر of us.
288
814675
1585
یہ ہماری ایک تصویر ہے۔
13:49
My dadوالد صاحب was a psychologistماہر نفسیات like me,
289
817664
2257
میرے والد میری طرح نفسیاتی معالج تھے،
13:51
but his realحقیقی love and his realحقیقی
passionجذبہ was cinemaسنیما,
290
819945
3722
لیکن انکا اصلی پیار اور
جذبہ سنیما کے لئے تھا،
13:55
like my brotherبھائی.
291
823691
1200
میرے بھائی کی طرح۔
13:56
And so he wroteلکھا a speechتقریر
for my brother'sبھائی کا weddingشادی
292
824915
2566
تو انہوں نے میرے بھائی کی
شادی کی لئے ایک تقریر لکھی
13:59
about the rolesکردار we playکھیلنا
in the humanانسان comedyمزاحیہ.
293
827505
3149
ان کرداروں کے بارے میں جو ہم اس
انسانی مزاحیہ کھیل میں نبھاتے ہیں۔
14:02
And he said, "The lighterہلکا your touchچھونا,
294
830678
2289
اور انہوں نے کہا "کہ جتنے
ہم پر سکون ہوتے ہیں،
14:04
the better you becomeبن at improvingبہتر بنانا
and enrichingواپسی your performanceکارکردگی.
295
832991
3852
اتنا ہی اپنے کردار کو
بہتر نبھا سکتے ہیں۔
14:09
Those who embraceگلے لگانا theirان کے rolesکردار
and work to improveبہتر بنائیں theirان کے performanceکارکردگی
296
837170
4086
اور جو اپنے کرداروں کو قبول کر لیتے ہیں
اور اس کی بہتری کے لئے کام کرتے ہیں
ترقی کرتے ہیں، بدلتے ہیں اور بڑھتے ہیں۔
14:14
growبڑھو, changeتبدیل کریں and expandتوسیع the selfخود.
297
842001
2619
اچھی طرح کردار نبھاو،
14:17
Playکھیلنا it well,
298
845067
1308
14:18
and your daysدن will be mostlyزیادہ تر joyfulشادماں."
299
846399
1973
اور تمہارے دن زیادہ تر
خوشیوں سے بھرے ہوں گے۔"
14:20
What my dadوالد صاحب was sayingکہہ رہا ہوں
300
848946
1625
میرے والد یہ کہہ رہے تھے
14:22
is that we'veہم نے all been assignedتفویض
rangesحدود اطلاق and rolesکردار in this worldدنیا.
301
850595
3786
کہ ہم سب کو اس دنیا میں مختلف حدود
اور کردار دیے گئے ہیں۔
14:27
But he was alsoبھی sayingکہہ رہا ہوں
the essenceجوہر of this talk:
302
855048
3465
اور وہ اس گفتگو کا مرکزی خیال
بھی بتارہے تھے:
14:31
those rolesکردار and rangesحدود اطلاق are constantlyمسلسل
expandingتوسیع and evolvingتیار.
303
859005
5017
کہ یہ کردار اور حدود مستقل پھیل رہی ہیں
اور بڑھ رہی ہیں۔
تو موقع کی مناسبت سے،
14:36
So when a sceneمنظر callsکالز for it,
304
864770
1762
تو آپ نڈر ماما بھالو بن جائیں
14:39
be a ferociousتند mamaماما bearبرداشت کریں
305
867114
1616
14:41
and a humbleنرمی adviceمشورہ seekerسالک.
306
869251
1642
اور ایک عاجز رائے مانگنے والا۔
14:43
Have excellentعمدہ evidenceثبوت and strongمضبوط alliesاتحادی.
307
871802
3713
بہترین رائے لیں اور اچھے اتحادی بنائیں۔
14:47
Be a passionateپرجوش perspectiveنقطہ نظر takerنگران.
308
875910
2338
جذبہ سے بھرپور نقطہ نظر اپنانے والا بنیں۔
14:50
And if you use those toolsٹولز --
309
878770
1720
اور اگر آپ یہ طریقے استعمال کریں --
14:52
and eachہر and everyہر کوئی one of you
can use these toolsٹولز --
310
880514
3566
اور آپ میں سے ہر کوئی یہ
طریقے استعمال کرسکتا ہے --
14:56
you will expandتوسیع your rangeرینج
of acceptableقابل قبول behaviorرویے,
311
884104
3866
تو آپ اپنی حدود اور
قابل قبول رویہ بڑھا سکتے ہیں،
14:59
and your daysدن will be mostlyزیادہ تر joyfulشادماں.
312
887994
2958
اور آپکے دن زیادہ تر
خوشیوں سے بھرپور ہوں گے۔
15:04
Thank you.
313
892082
1150
شکریہ۔
15:05
(Applauseمرحبا)
314
893256
2431
(تالیاں)
Translated by Asma Rashid
Reviewed by Umar Anjum

▲Back to top

ABOUT THE SPEAKER
Adam Galinsky - Social psychologist
Adam Galinsky teaches people all over the world how to inspire others, speak up effectively, lead teams and negotiate successfully.

Why you should listen

Adam Galinsky is currently the chair of the management division at Columbia Business School. He co-authored the critically acclaimed and best-selling book, Friend & Foe, which distills his two decades of research on leadership, negotiations, diversity, decision-making and ethics. The New York Times says the book performed "a significant public service" and the Financial Times declared that Friend & Foe "fulfills its promise of handing the reader tools to be a better friend and a more formidable foe."

Galinsky has received numerous national and international awards for his teaching and research. He is only the second psychologist to ever to receive the two most important mid-career Awards in Social Psychology. In 2015, he was named one of the top 50 Thinkers on Talent by Thinkers50. In recognition of the quality of his teaching and research, he was selected as one of the World's 50 Best B-School Professors by Poets and Quants (2012). 

Galinsky has consulted with and conducted executive workshops for clients across the globe, including Fortune 100 firms, non-profits and local and national governments. He has served as a legal expert in multiple defamation lawsuits, including a trial where he was the sole expert witness for a plaintiff awarded $37 million in damages. 

Outside of his professional life, Galinsky is the associate producer on four award-winning documentaries, including Horns and Halos and Battle for Brooklyn, which were both short-listed for Best Documentary at the Academy Awards.

More profile about the speaker
Adam Galinsky | Speaker | TED.com

Data provided by TED.

This site was created in May 2015 and the last update was on January 12, 2020. It will no longer be updated.

We are currently creating a new site called "eng.lish.video" and would be grateful if you could access it.

If you have any questions or suggestions, please feel free to write comments in your language on the contact form.

Privacy Policy

Developer's Blog

Buy Me A Coffee