ABOUT THE SPEAKER
Laura Boushnak - Photographer
Laura Boushnak is a Kuwaiti-born Palestinian photographer whose work focuses on women, literacy and education reform in the Arab world.

Why you should listen

Boushnak's documentary project I Read I Write explores the barriers women face accessing education and the role of literacy in improving the lives of women in Egypt, Yemen, Kuwait, Jordan, Tunisia and Saudi Arabia. For the project, Boushnak encouraged women to write their thoughts on prints of their portraits, engaging them directly in the artistic process. Boushnak’s images have been widely published, and her work has been exhibited in museums and galleries around the world. She is a co-founder of Rawiya, a collective that brings together the work and experience of female photographers from the Middle East.

More profile about the speaker
Laura Boushnak | Speaker | TED.com
TEDGlobal 2014

Laura Boushnak: For these women, reading is a daring act

لارا بوشانک: اِن خواتین کے لیے پڑھنا ایک دلیرانہ عمل ہے

Filmed:
919,431 views

دنیا کے کچھ حصوں میں، نصف خواتین پڑھنے لکھنے کی بنیادی صلاحیت سے محروم ہیں۔ وجوہات مختلف ہیں، لیکن بہت سی صورتوں میں، باپ، شوہر، حتٰی کہ مائیں بھی خواندگی کو اہمیت نہیں دیتیں۔ فوٹوگرافر اور ٹیڈ فیلو لارا بوشانک نے کئی ممالک کا سفر کیا بشمول یمن، مصر اور تیونس تاکہ روشنی ڈال سکیں بہادر خواتین پر— سکول کی لڑکیاں، سیاسی کارکنان، 60 سالہ مائیں — جو شماریات کا مقابلہ کر رہی ہیں۔
- Photographer
Laura Boushnak is a Kuwaiti-born Palestinian photographer whose work focuses on women, literacy and education reform in the Arab world. Full bio

Double-click the English transcript below to play the video.

ایک عرب خاتون فوٹوگرافر کے طور پر،
00:12
As an Arabعرب femaleخاتون photographerفوٹوگرافر,
0
648
2137
00:14
I have always foundپایا ampleکافی inspirationانتشار
for my projectsمنصوبوں in personalذاتی experiencesتجربات.
1
2785
5132
مجھے اپنے منصوبوں کے لیے ذاتی تجربات
سے ہمیشہ بہت ہمت ملی ہے۔
00:20
The passionجذبہ I developedتیار for knowledgeعلم,
2
7917
1932
علم کے متعلق جو جذبہ مجھ میں پیدا ہوا،
00:22
whichکونسا allowedاجازت دی me to breakوقفے barriersرکاوٹیں
towardsکی طرف a better life
3
9849
3401
جس نے مجھے قابل بنایا ایک بہتر زندگی
کی راہ میں حائل رکاوٹیں گرانے میں
00:25
was the motivationحوصلہ افزائی
for my projectمنصوبے I Readمطالعہ I Writeلکھنا.
4
13250
4349
وہ ولولہ تھا میرے منصوبے
'میں پڑھوں میں لکھوں' کے پیچھے۔
00:29
Pushedدھکا دے دیا by my ownخود experienceتجربہ,
5
17599
1732
ابتدا میرے اپنے تجربے سے ہوئی،
00:31
as I was not allowedاجازت دی initiallyابتدائی طور پر
to pursueپیچھا کرنا my higherزیادہ educationتعلیم,
6
19331
3975
جیسا کہ ابتدا میں مجھے اعلٰی تعلیم
حاصل کرنے کی اجازت نہیں ملی تھی،
00:35
I decidedفیصلہ کیا to exploreتلاش کریں and documentدستاویز
storiesکہانیاں of other womenخواتین
7
23306
4177
میں نے فیصلہ کیا دوسری خواتین
کی کہانیاں کھوجنے اور لکھنے کا
00:39
who changedبدل گیا theirان کے livesزندگی throughکے ذریعے educationتعلیم,
8
27483
2833
جنہوں نے تعلیم کے ذریعے
اپنی زندگیاں بدلیں،
00:42
while exposingبے نقاب and questioningسوالات
the barriersرکاوٹیں they faceچہرہ.
9
30316
3831
ان رکاوٹوں کی نشاندہی کرتے اور ان پر سوال
اٹھاتے ہوئے، جن کا انہوں نے سامنا کیا۔
00:46
I coveredاحاطہ کرتا ہے a rangeرینج of topicsعنوانات
that concernتشویش women'sخواتین کی educationتعلیم,
10
34147
3686
میں نے تعلیمِ نسواں سے متعلق
بہت سے موضوعات کا احاطہ کیا،
00:50
keepingرکھنا in mindدماغ the differencesاختلافات
amongمیں Arabعرب countriesممالک
11
37833
2618
عرب ممالک میں موجود اختلافات
کو مدنظر رکھتے ہوئے
00:52
dueوجہ سے to economicاقتصادی and socialسماجی factorsعوامل.
12
40451
3118
بوجہ معاشی اور سماجی عوامل۔
00:55
These issuesمسائل includeشامل ہیں femaleخاتون illiteracyناخواندگی,
whichکونسا is quiteکافی highاعلی in the regionخطے;
13
43569
4165
ان مسائل میں شامل ہے خواتین کی ناخواندگی،
جو کہ اس خطے میں کافی زیادہ ہے؛
00:59
educationalتعلیمی reformsاصلاحات;
programsپروگرام for dropoutچھوڑنے studentsطالب علم;
14
47734
4407
تعلیمی اصلاحات؛
سکول چھوڑ جانے والے طلبہ کے لیے پروگرام؛
01:04
and politicalسیاسی activismفعالیت پسندی
amongمیں universityیونیورسٹی studentsطالب علم.
15
52141
3059
اور جامعات کے طالب علموں
کی سیاسی سرگرمیاں۔
جب میں نے یہ کام شروع کیا،
01:08
As I startedشروع this work,
16
56110
1402
01:09
it was not always easyآسان
to convinceقائل کرنا the womenخواتین to participateحصہ لیں.
17
57512
3560
خواتین کو شمولیت کے لیے
راضی کرنا ہمیشہ آسان نہ تھا۔
01:13
Only after explainingوضاحت کرنا to them
18
61072
1915
البتہ ان کو سمجھانے کے بعد
01:15
how theirان کے storiesکہانیاں
mightشاید influenceاثر و رسوخ other women'sخواتین کی livesزندگی,
19
62987
2854
کہ کیسے انکی کہانیاں دوسری خواتین
کی زندگیوں پر اثر کر سکتی ہیں،
01:18
how they would becomeبن roleکردار modelsماڈل
for theirان کے ownخود communityبرادری, did some agreeمتفق ہوں.
20
65841
4806
کیسے وہ اپنی برادری کے لیے مثالی نمونہ
بن جائیں گی، کچھ نے اتفاق کیا۔
01:22
Seekingمتلاشی a collaborativeباہمی تعاون کے ساتھ
and reflexiveمراجعتی approachنقطہ نظر,
21
70647
3181
ایک باہمی تعاون کا اور قابلِ انعکاس
طریقہ اپناتے ہوئے،
01:26
I askedپوچھا them to writeلکھیں
theirان کے ownخود wordsالفاظ and ideasخیالات
22
73828
3204
میں نے ان کو ان کے الفاظ اور
خیالات لکھنے کو کہا
01:29
on printsپرنٹس of theirان کے ownخود imagesتصاویر.
23
77032
2229
ان کی اپنی تصاویر پر۔
01:31
Those imagesتصاویر were then sharedمشترکہ
in some of the classroomsکلاس روم,
24
79261
2810
وہ تصاویر پھر کچھ کلاسوں میں دکھائی گئیں،
01:34
and workedکام کیا to inspireحوصلہ افزائی
and motivateحوصلہ افزائی کریں other womenخواتین
25
82071
3250
جنہوں نے دوسری خواتین کو متاثر کیا
اور ان کی حوصلہ افزائی کا کام کیا
01:37
going throughکے ذریعے similarاسی طرح educationsسنبھل
and situationsحالات.
26
85321
4095
جو ملتی جلتی تعلیم اور
حالات سے گزر رہی تھیں۔
یمن سے ایک استاد، عائشہ نے لکھا،
01:42
Aishaعائشہ بنت ابی بکر, a teacherاستاد from Yemenيمن, wroteلکھا,
27
90273
2827
01:45
"I soughtکوشش کی educationتعلیم in orderآرڈر
to be independentآزاد
28
93100
3134
''میں نے تعلیم حاصل کی
تاکہ میں خود مختار بنوں
01:48
and to not countشمار on menمرد with everything."
29
96234
2299
اور ہر چیز کے لیے مردوں
پر انحصار نہ کروں۔''
01:51
One of my first subjectsمضامین
was Ummام El-Saadال-سعد from Egyptمصر.
30
99663
3695
مصر سے امّ السعد میرے پہلے
حصہ داروں میں سے ایک تھی۔
01:55
When we first metملاقات کی, she was
barelyبمشکل ableقابل to writeلکھیں her nameنام.
31
103358
3441
جب ہم پہلی بار ملے، وہ
بمشکل اپنا نام لکھ سکتی تھی۔
01:58
She was attendingمیں شرکت
a nine-monthنو ماہ literacyخواندگی programپروگرام
32
106799
2252
وہ ایک نو- ماہی خواندگی پروگرام
میں شریک تھی
02:01
runرن by a localمقامی NGOغیر سرکاری تنظیم in the Cairoقاہرہ suburbsمضافات.
33
109051
2949
جو ایک مقامی غیرسرکاری تنظیم
قاہرہ کے مضافات میں چلا رہی تھی۔
02:04
Monthsماہ laterبعد میں, she was jokingمذاق
that her husbandشوہر
34
112000
2229
مہینوں بعد، وہ مذاق کر رہی
تھی کہ اس کے شوہر نے
02:06
had threatenedدھمکی دی to pullھیںچو her
out of the classesطبقات,
35
114229
2531
اس کو کلاس سے اٹھانے کی دھمکی دی تھی،
02:08
as he foundپایا out that his now literateفضلا wifeبیوی
36
116760
2229
جب اس کو پتہ چلا کہ اس کی اب خواندہ بیوی
02:11
was going throughکے ذریعے his phoneفون textمتن messagesپیغامات.
37
118989
2788
اس کے فون کے پیغامات پڑھ رہی تھی۔
02:13
(Laughterہنسی)
38
121777
1460
(قہقہے)
02:15
Naughtyشرارتی Ummام El-Saadال-سعد.
39
123237
1748
شرارتی امّ السعد۔
02:17
Of courseکورس, that's not why
Ummام El-Saadال-سعد joinedشامل ہو گئے the programپروگرام.
40
124985
4154
ظاہر ہے، امّ السعد نے اس لیے
پروگرام میں حصہ نہیں لیا تھا۔
02:21
I saw how she was longingآرزو to gainحاصل کرنا
controlقابو over her simpleسادہ dailyروزانہ routinesمعمول,
41
129139
4716
میں نے دیکھا کہ وہ کیسے اپنے روزمرہ کاموں
پر اختیار حاصل کرنے کے لیے ترس رہی تھی،
02:26
smallچھوٹے detailsتفصیلات that we take for grantedعطا کی,
42
133855
1909
چھوٹے امور جن کو ہم اہمیت نہیں دیتے،
02:27
from countingگنتی moneyپیسہ at the marketمارکیٹ
to helpingمدد her kidsبچے in homeworkگھر کا کام.
43
135764
4198
بازار میں پیسے گننے سے لے کر اپنے بچوں کی
سکول کے تفویض کردہ کام میں مدد کرنے تک۔
02:32
Despiteکے باوجود her povertyغربت
and her community'sکمیونٹی کی mindsetذہنیت,
44
139962
2995
اپنی غربت اور اپنی برادری
کی ذہنیت کے باوجود،
02:35
whichکونسا belittlesحقيقتا women'sخواتین کی educationتعلیم,
45
142957
2085
جو تعلیمِ نسواں کو اہمیت نہیں دیتی،
02:37
Ummام El-Saadال-سعد, alongساتھ with
her Egyptianمصری classmatesہم جماعتوں,
46
145042
2726
امّ السعد، اپنی مصری ہم جماعتوں کے ساتھ،
02:39
was eagerمشتاق to learnسیکھنا how to readپڑھو and writeلکھیں.
47
147768
3227
لکھنا پڑھنا سیکھنے کے لیے بے تاب تھی۔
تیونس میں، میری ملاقات اسماء سے ہوئی،
02:44
In Tunisiaتنيزيا, I metملاقات کی Asmaاسماء,
48
152175
2554
02:46
one of the fourچار activistکارکن womenخواتین
I interviewedانٹرویو.
49
154729
3042
ان چار سرگرم کارکن خواتین میں سے
ایک جن سے میں نے گفتگو کی۔
02:49
The secularسیکولر bioengineeringبوانگانیرانگ studentطالب علم
is quiteکافی activeفعال on socialسماجی mediaمیڈیا.
50
157771
3382
بائیوانجینرئنگ کی یہ سیکولر طالب علم
سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہے۔
اس کے ملک کے متعلق، جس نے اس قیمتی
چیز کو کھوجا جسے عرب بہار کہا جاتا ہے،
02:54
Regardingکے بارے میں her countryملک, whichکونسا treasuredخزانہ
what has been calledکہا جاتا ہے the Arabعرب Springموسم بہار,
51
162235
5682
اس نے کہا، "میں نے ہمیشہ ایک نئے
جراثیم کی دریافت کا خواب دیکھا ہے۔
03:00
she said, "I've always dreamtخواب دیکھا
of discoveringدریافت a newنئی bacteriaبیکٹیریا.
52
167917
2926
03:03
Now, after the revolutionانقلاب,
we have a newنئی one everyہر کوئی singleواحد day."
53
170843
3760
اب، انقلاب کے بعد، ہر روز
ہمارے پاس ایک نیا ہوتا ہے۔''
03:06
Asmaاسماء was referringحوالہ دیتے ہیں to the riseابھرنا
of religiousمذہبی fundamentalismبنیاد پرستی in the regionخطے,
54
174603
4576
اسماء کا اشارہ خطے میں بڑھتی
مذہبی بنیاد پرستی کی طرف تھا،
03:11
whichکونسا is anotherایک اور obstacleرکاوٹ
to womenخواتین in particularخاص طور پر.
55
179179
3074
جو ایک اور رکاوٹ ہے
خاص طور پر خواتین کے لیے۔
سب خواتین جن سے میں ملی، ان میں سے یمن کی
فائزہ نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا۔
03:15
Out of all the womenخواتین I metملاقات کی,
Fayzaفاازا from Yemenيمن affectedمتاثرہ me the mostسب سے زیادہ.
56
183363
4866
03:20
Fayzaفاازا was forcedمجبور to dropڈراپ out of schoolاسکول
at the ageعمر of eightآٹھ when she was marriedشادی شدہ.
57
188229
4885
آٹھ سال کی عمر میں فائزہ کو زبردستی
سکول چھوڑنا پڑا جب اس کی شادی ہوئی۔
03:25
That marriageشادی lastedجاری رہا for a yearسال.
58
193114
3247
وہ شادی ایک سال رہی۔
03:28
At 14, she becameبن گیا the thirdتیسرے wifeبیوی
of a 60-year-oldعمر سی man,
59
196361
3868
14 سال کی عمر میں وہ ایک
60 سالہ شخص کی تیسری بیوی بنی،
03:32
and by the time she was 18,
she was a divorcedطلاق motherماں of threeتین.
60
200229
4690
اور جب تک وہ 18 سال کی ہوئی،
وہ تین بچوں کی طلاق یافتہ ماں تھی۔
03:37
Despiteکے باوجود her povertyغربت,
61
204919
2471
اپنی غربت کے باوجود،
03:39
despiteکے باوجود her socialسماجی statusحیثیت as a divorcداوورکée
in an ultra-conservativeقدامت پسند societyسماج,
62
207390
5270
ایک انتہائی تنگ نظر معاشرے میں
طلاق یافتہ ہونے کے باوجود،
03:44
and despiteکے باوجود the oppositionحزب اختلاف of her parentsوالدین
to her going back to schoolاسکول,
63
212660
3878
اور واپس سکول جانے پر اپنے
والدین کی مخالفت کے باوجود،
03:48
Fayzaفاازا knewجانتا تھا that her only way
to controlقابو her life was throughکے ذریعے educationتعلیم.
64
216538
5172
فائزہ کو معلوم تھا کہ اس کا اپنی زندگی پر
اختیار پانے کا واحد راستہ تعلیم تھا۔
03:53
She is now 26.
65
221710
1770
اب وہ 26 سال کی ہے۔
03:55
She receivedموصول ہوا a grantعطا from a localمقامی NGOغیر سرکاری تنظیم
66
223480
2160
ایک مقامی غیر سرکاری تنظیم
سے اس کو امداد ملی
03:57
to fundفنڈ her businessکاروبار studiesمطالعہ
at the universityیونیورسٹی.
67
225640
2879
یونیورسٹی میں کاروبار کی پڑھائی
کرنے کے لیے وظیفہ ۔
04:00
Her goalمقصد is to find a jobملازمت,
rentکرایہ a placeجگہ to liveزندہ رہو in,
68
228519
3460
اس کا مقصد ہے نوکری تلاش کرنا،
رہنے کے لیے جگہ کرائے پر لینا،
04:04
and bringلانے her kidsبچے back with her.
69
231979
2019
اور اپنے بچوں کو اپنے پاس واپس لانا۔
عرب ریاستیں زبردست تبدیلی سے گزر رہی ہیں،
04:07
The Arabعرب statesریاستوں are going throughکے ذریعے
tremendousزبردست changeتبدیل کریں,
70
235158
4297
04:11
and the strugglesجدوجہد womenخواتین faceچہرہ
are overwhelmingزبردست.
71
239455
2761
اور مشکلات جن کا خواتین کو
سامنا ہے وہ حد سے زیادہ ہیں۔
04:14
Just like the womenخواتین I photographedتصاویر,
72
242216
2242
ان خواتین کی طرح جن کی میں نے تصاویر لیں،
04:16
I had to overcomeپر قابو پانے manyبہت barriersرکاوٹیں
to becomingبننا the photographerفوٹوگرافر I am todayآج,
73
244458
4432
مجھے بہت سی رکاوٹوں کو زیر کرنا پڑا
وہ فوٹوگرافر بننے کے لیے جو میں آج ہوں،
04:21
manyبہت people alongساتھ the way
tellingکہہ me what I can and cannotنہیں کر سکتا do.
74
248890
3747
بہت سے لوگ راستے میں مجھے بتاتے رہے
کہ میں کیا کر سکتی ہوں اور کیا نہیں۔
امّ السعد، اسماء، اور فائزہ،
اور عرب دنیا کی بہت میں سی خواتین،
04:25
Ummام El-Saadال-سعد, Asmaاسماء and Fayzaفاازا,
and manyبہت womenخواتین acrossبھر میں the Arabعرب worldدنیا,
75
253387
5306
04:30
showدکھائیں that it is possibleممکن
to overcomeپر قابو پانے barriersرکاوٹیں to educationتعلیم,
76
258693
3958
دکھاتی ہیں کہ تعلیم کے راستے میں
رکاوٹوں پر قابو پانا ممکن ہے،
04:34
whichکونسا they know is the bestبہترین meansمطلب ہے
to a better futureمستقبل.
77
262651
3269
جو ان کو معلوم ہے کہ
بہتر مستقبل کا بہترین ذریعہ ہے۔
اور یہاں میں یاسمین کے ایک
قول کے ساتھ اختتام کروں گی،
04:39
And here I would like to endآخر
with a quoteاقتباس by Yasmineلینیا,
78
266830
3367
ان 4 سرگرم کارکن خواتین میں سے ایک
جن سے میں نے تیونس میں گفتگو کی۔
04:42
one of the fourچار activistکارکن womenخواتین
I interviewedانٹرویو in Tunisiaتنيزيا.
79
270197
3266
04:45
Yasmineلینیا wroteلکھا,
80
273463
1571
یاسمین نے لکھا،
04:47
"Questionسوال your convictionsاعتقادات.
81
275034
2380
''اپنے عقائد پر سوال کرو۔
04:49
Be who you to want to be,
not who they want you to be.
82
277414
3742
وہ بنو جو آپ بننا چاہتے ہو،
نہ کہ وہ جو وہ آپ کو بنانا چاہتے ہیں۔
04:53
Don't acceptقبول کرو theirان کے enslavementغلامی,
for your motherماں birthedبستر you freeمفت."
83
281156
3576
ان کی غلامی مت قبول کرو کیونکہ
تمہاری ماں نے تمہیں آزاد پیدا کیا تھا۔''
04:56
Thank you.
84
284732
2229
شکریہ۔
04:59
(Applauseمرحبا)
85
286961
4065
(تالیاں)
Translated by Afia Anwar
Reviewed by Umar Anjum

▲Back to top

ABOUT THE SPEAKER
Laura Boushnak - Photographer
Laura Boushnak is a Kuwaiti-born Palestinian photographer whose work focuses on women, literacy and education reform in the Arab world.

Why you should listen

Boushnak's documentary project I Read I Write explores the barriers women face accessing education and the role of literacy in improving the lives of women in Egypt, Yemen, Kuwait, Jordan, Tunisia and Saudi Arabia. For the project, Boushnak encouraged women to write their thoughts on prints of their portraits, engaging them directly in the artistic process. Boushnak’s images have been widely published, and her work has been exhibited in museums and galleries around the world. She is a co-founder of Rawiya, a collective that brings together the work and experience of female photographers from the Middle East.

More profile about the speaker
Laura Boushnak | Speaker | TED.com