TED Talks with Urdu transcript

جوڈی میکڈونلڈ جونسٹن: زندگی کے آخری ایام کی بہتر تیاری

TED2013

جوڈی میکڈونلڈ جونسٹن: زندگی کے آخری ایام کی بہتر تیاری
1,595,161 views

موت کے بارے میں سوچنا ہی خوفناک ہے ، لیکن مستقبل کی تیاری ایک حققیقت ہے اور ہمارے آخری وقت کو پرسکون بنا دیتی ہے . اس مدبرانہ گفتگو میں، جوڈی میکڈونلڈ جونسٹن زندگی کے آخری ایام کی منصوبہ بندی سے متعلق پانچ بہترین طریقوں کا ذکر کرتی ہیں.

بل گیٹس: اساتذہ کواصلی رائے کی ضرورت ہے

TED Talks Education

بل گیٹس: اساتذہ کواصلی رائے کی ضرورت ہے
4,089,002 views

کچھ عرصہ پہلے تک بہت سے اساتذہ کو سال کی آراء میں صرف ایک لفظ ملتا تھا: "اطمینان بخش". اور کسی آراء اور کوچنگ کے بغیر ان کے لیے بہتری کا کوئی راستہ نہیں ہے. بل گیٹس کے مطابق، ہوشیار رائے کے ساتھ اساتذہ اپنے آپ میں بہتری لا سکتے ہیں۔ اور ہر کلاس روم میں اسے لانے کے لئے ان کی بنیاد کی طرف سے ایک پروگرام کے بارے میں بتا رہے ہیں.

کین رابنسن: تعلیم کی موت کی وادی سے کس طرح بچا جائے

TED Talks Education

کین رابنسن: تعلیم کی موت کی وادی سے کس طرح بچا جائے
9,881,283 views

سر کین رابنسن انسانی ذہن کی ترقی کے لیے3 اصول بتاتے ہیں اور کس طرح موجودہ تعلیمی ماحول اِس کے خلاف جا رہا ہے۔ ایک طنزیہ اوردلچسپ تقریر میں ہمیں بتاتے ہیں کی ہم تعلیمی موت کی وادی سے کسطرح بچ سکتے ہیں اور کسطرح ہم اگلی نسل کی تربیت کیلئے ایک مثبت ماحول بنا سکتے ہیں۔

شاولان ہسوئہ : چینی پڑھنا سیکھئے ... آسانی کے ساتھ  !

TED2013

شاولان ہسوئہ : چینی پڑھنا سیکھئے ... آسانی کے ساتھ !
4,781,742 views

غیر ملکیوں کے لئے ، چینی پڑھنا سیکھنا ایک مشکل کام ہے - مگر لکھی ہوئی خوبصورت اور بسر اوقات پیچیدہ چینی زبان کے حروف سیکھنا نسبتاً کم مشکل ہے - شاولان ایک آسان سبق سکھاتی ہیں ان خیالات کو سمجھنے کے بارے میں جو ان حروف اور ان کے معنوں کے پیچھے ہیں -- آسان اشکال بنانے سے لے کر پیچیدہ تصورات کی طرف - آپ اسے چینی آسان کہیے -

جوش ۔ کاميابی کی ضمانت: انجيلا لی ڈکورتھ

TED Talks Education

جوش ۔ کاميابی کی ضمانت: انجيلا لی ڈکورتھ
19,500,078 views

مشاورت جيسی قابلِ قدر ملازمت چھوڑ کر انجيلا لی ڈکورتھ ايک سرکاری سکول ميں ساتويں جماعت کو رياضی پڑھانے لگیں۔ بہت جلد انہیں احساس ہئوا کہ کامياب اور کاميابی کے ليے کوشاں ٖطلباء ميں صرف ذہانت کا فرق وجہ نہيں ہے۔ يہاں وہ جوش کے نظريہ کی وضاحت کاميابی کی ضمانت کے طور پر کرتی ہیں۔

بلیک: Yo-yo  کی مہارت کی جانب میرا سفر

TED2013

بلیک: Yo-yo کی مہارت کی جانب میرا سفر
13,944,739 views

ان دنوں کو یاد کریں جب محض Yo-yo گھمانے کے لئے کتنی محنت کرنی پڑتی تھی, اور اگر بہت کمال کیا تو زمین پر لڑھکا لیا؟ آپ نے ابھی تک کچھ نہیں دیکھا۔ جاپان سے تعلق رکھنے والے عالمی yo-yo چیمپیئن "بلیک" اپنی قابل تقلید کہانی سناتے ہوئے، کہ کس طرح انھون نے اپنی زندگی کے مقصد کا حصول ممکن بنایا، اور اپنے فن کا ایسے مظاہرہ کیا کہ جس سے آپ بھی مجبور ہوجائیں گے کہ اپنے اس yo-yo کو الماری سے باہر نکال لیں جو آپ بہت پہلے وہاں رکھ چکے تھے۔

کیلر ریناوڈو : ایک چھوٹا روبوٹ --  جو آپ کے آئی فون سے چلے

TED2013

کیلر ریناوڈو : ایک چھوٹا روبوٹ -- جو آپ کے آئی فون سے چلے
1,172,869 views

آپ کا اسمارٹ فون آپ کو دوست جیسا لگے -- مگر سچا دوست کبھی کبھار مسکرا بھی دیتا ہے - ٹیڈ 2013 میں کیلر ریناوڈو رومو کا مظاہرہ کرتے ہیں ، اسمارٹ فون سے چلنے والا یہ روبوٹ جو آپ کے ساتھ ساتھ چہل قدمی کرسکتا ہے ، ٹیبل پر کافی کا کپ آپ کے قریب کرسکتا ہے اور پروگرام کیے ہوئے رد عمل کا اظہار کرسکتا ہے -

ڈین ایرییلی : کیا چیز ہمیں کام میں خوش رکھتی ہے ؟

TEDxRiodelaPlata

ڈین ایرییلی : کیا چیز ہمیں کام میں خوش رکھتی ہے ؟
6,508,994 views

کیا چیز ہمیں کام کرنے کا حوصلہ دیتی ؟ دانا لوگوں کی باتیں اپنی جگہ ، مگر اس میں پیسہ کا بڑا ہاتھ نہیں - اور نہ ہی شوق کا اس سے تعلق ہے - لگتا یہ ہے کہ ہم مسلسل اور معنی خیز ترقی سے مطمئن ہوتے ہیں - معیشت کے ماہر ' ڈین ایریلی ' دو آنکھیں کھولدینے والے تجربے سامنے رکھتے ہیں جو بتاتے ہیں کہ ہماری عادات اور سکنات کا تعلق ہمارے کام کے ساتھ کیا ہے - ( یہ 'ریو ڈی پلاٹا' کی TEDx تقریب میں فلمایا گیا ہے )

سنجے دستور : ایک اسکیٹ بورڈ ، مثبت تبدیلی کے ساتھ -

TED2013

سنجے دستور : ایک اسکیٹ بورڈ ، مثبت تبدیلی کے ساتھ -
1,836,470 views

تصوّر کیجیے ایک بجلی سے چلنے والی گاڑی جو آپ کو آپ کے کام تک لے جاتی ہو -- یا چھ میل کے فاصلے تک ، کہیں بھی - تیزی سے ، بغیر ٹریفک کی اکتاہٹ کے اور بغیر پیٹرول کے - اور اب تصوّر کریں کہ اس کو آپ اٹھا سکتے ہیں اور اپنے ساتھ لے جاسکتے ہیں - جی ہاں ، یہ مخصوص اسکیٹ بورڈ صبح کی نقل و حمل تبدیل کرسکتا ہے -

ریچرڈ تریرے : میری ایجاد جس نے شیروں کے ساتھ امن قائم کیا

TED2013

ریچرڈ تریرے : میری ایجاد جس نے شیروں کے ساتھ امن قائم کیا
2,467,150 views

مسائی برادری میں ، جہاں 13 سالہ ریچرڈ تریرے رہتا ہے ، گائیں بہت اہم ہوتی ہیں - مگر شیروں کے حملے بڑھتے جارہے تھے - اس چھوٹی ، حوصلہ افزا گفتگو میں ، یہ چھوٹا مؤجد شمسی توانائی سے چلنے والے اس حل کے بارے میں بتاتا ہے جو اس نے شیروں کو بحفاظت بھگانے کے لیے بنایا تھا-

سگاتا مترا: ایک 'اسکول ان دی کلاؤڈ' بنائیں

TED2013

سگاتا مترا: ایک 'اسکول ان دی کلاؤڈ' بنائیں
3,417,649 views

ٹیڈ 2013 کے اسٹیج پر، سگاتا مترا اپنی ٹیڈ پرائز خواہش کا اظہار کرتے ہیں: اسکول ان دی کلاؤڈ کی تشکیل میں میری مدد کریں، ایک تحقیق کی تجربہ گاہ انڈیا میں، جہاں بچے مشاہدہ کرسکتے ہیں اور سیکھ سکتے ہیں ایک دوسرے سے -- 'کلاؤڈ' کی سہولیات استعمال کرکے اور اس کی نگرانی میں آکر- سنیں ان کے حوصلہ افزا تصور کو خود انتظامی سیکھنے کے عمل کے ماحول (ایس-او-ایل- ای)، اور مزید سیکھیں tedprize.org پر جاکر-

Bruno Maisonnier: ناچتے ہوے , ننھے روبوٹ !

TEDxConcorde

Bruno Maisonnier: ناچتے ہوے , ننھے روبوٹ !
1,397,385 views

فرانس میں ایک جگہ ہے جہاں روبوٹ ناچتے ہیں . اور وہ جگہ TEDxConcorde ہے , جہاں Bruno Maisonnier کے Aldebaran Robotics ننھے humanoid Nao روبوٹ کو ایک حیران کن ناچ کے لئے تیار کرتے ہیں.

شبانہ باسیج راسخ - افغانی لڑکیوں کو تعلیم یافتہ بنانے کی کوشش۔

TEDxWomen 2012

شبانہ باسیج راسخ - افغانی لڑکیوں کو تعلیم یافتہ بنانے کی کوشش۔
1,085,179 views

تصور کیجیے ایک ایسا ملک جہان لڑکیوں کو چھپ کر سکول جانا پڑتا ہو اور پکڑے جانے پر سنگین نتایُج کا سامنا کرنا پڑے۔ یہ صورت حال طالبان کے دور حکومت میں افغانستان کی تھی جس کے آثار اب بھی باقی ہیں۔ ۲۲ سال کی شبانہ باسیج راسخ افغانستان میں لڑکیوں کا ایک سکول چلا رہی ہیں۔ وہ اپنی بیٹیوں پر یقین کرنے کے لئے ایک خاندان کے فیصلے کی طاقت کی تعریف کر رہی ہیں-- اور ایک بہادر باپ کی کہانی سنا رہی ہیں جو(اپنی بیٹی کی تعلیم کی خاطر) مقامی خطرات کے آگے ڈٹ کھڑا ہوا۔

Zahra' Langhi: لیبیا کا انقلاب کیوں کام نہیں آیا  -- اور کیا آ سکتا ہے

TEDxWomen 2012

Zahra' Langhi: لیبیا کا انقلاب کیوں کام نہیں آیا -- اور کیا آ سکتا ہے
546,858 views

لیبیا , Zahra' Langhi "days of rage" جس نے آمر قذافی کو ہٹایا تھا.. پھر -- اس کے بعد کیا ہوا ? پہلے انتخابات میں اس ,لیبیا کے لوگوں نے ایک منفردامیدواروں کا طریقہ اپنایا "zipper ballot,"جس نے مرد اور خواتین کی یکساں شمولیت کو یقینی بنایا.. مگر پھر بھی gridlocked سیاست کامیاب ہو گیئ . Langhi کہتی ہے کے اب لیبیا کو ،مقابلے کی نہیں مفاہمت کی ضرورت ہے اسی طرح غصّے کی بجاے ہمردردی کی ضرورت ہے ,

Ludwick Marishane: پانی کے بغیر غسل

TED@Johannesburg

Ludwick Marishane: پانی کے بغیر غسل
1,694,188 views

اگر آپ کو ہر دن پانی کےایک گھڑے کے لئے ایک میل پیدل چلنا پڑے , جیسا کے لاکھوں لوگ کرتے ہیں , اس بات کابہت کم امکان ہے کہ آپ اس قیمتی پانی کا استعمال غسل کے لئے کرینگے . نوجوان entrepreneur Ludwick Marishane اپنی حیران کن اور مزاحیہ کہانی سناتے ہوے بتاتے ہے کے کس طرح انہوں نے سستا ، صاف اور آرام دہ حل نکالا ہے : DryBath, دنیا کا پہلا غسل کا متبادل لوشن

کینڈی چینگ: مرنے پہلے میں چاہتی ہوں ۔۔۔

TEDGlobal 2012

کینڈی چینگ: مرنے پہلے میں چاہتی ہوں ۔۔۔
5,640,247 views

اپنے نیو اورلینز کے پڑوس میں، ٹیڈ فیلو اور فنکارہ کینڈی چینگ نے ایک بے آباد گھر کو ایک دیوہیکل تختہ سیاہ میں تبدیل کیا جو ایک خالی جگہ پُر کرنے والا سوال پوچھ رہا تھا: "مرنے سے پہلے میں چاہتا/چاہتی ہوں________." اس کے پڑوسیوں کے جوابات -- حیران کن، تیکھے، مزاحیہ -- معاشرے کا ایک غیرمتوقع آئینہ بن گئے۔ (آپ کا جواب کیا ہے؟)

Usman Riaz اور Preston Reed: ایک نوجوان guitarist کی اپنے ہیرو سے ملاقات

TEDGlobal 2012

Usman Riaz اور Preston Reed: ایک نوجوان guitarist کی اپنے ہیرو سے ملاقات
5,260,414 views

عثمان ریاض نے ایک 21 سالہ ہے percussive guitar کا با صلاحیت شخص ,ایک سٹائل جو اس نے YouTube پر اپنے ہیرو کو دیکھ کربجانا سیکھ لیا. اس TED Fellow TEDGlobal 2012 کے اسٹیج پر بجاتے ہوے --جس کے بعد Preston Reed جو کہ percussive guitar کے استاد کی انفرادی پرفارمنس تھی . اور دیکھئے ان دونوں guitarist کو موقع پر دھن تیار کر کہ بجاتے ہوے .

Quixotic Fusion: روشنی کے ساتھ رقص

TED2012

Quixotic Fusion: روشنی کے ساتھ رقص
1,599,803 views

فنکاروں کا ایک جوڑا ہے Quixotic Fusion .visual fx جو مل کر لاتا ہے ہوائی کلاباجی، رقص، تھیٹر، فلم، موسیقی اور .میں TED2012 ان کو تین نقل و رقص کا مظاہرہ کرتے دیکھئے

Taylor Wilson: جی ہاں، میں نے ایک جوہری فیوژن ری ایکٹر بنایا ہے

TED2012

Taylor Wilson: جی ہاں، میں نے ایک جوہری فیوژن ری ایکٹر بنایا ہے
3,637,296 views

Taylor Wilson کا خیال ہے کہ جوہری فیوژن ہمارے مستقبل میں توانائی کی ضروریات کا ایک حل ہے , اور یہ کہ بچے دنیا کو تبدیل کرسکتے ہیں. اور وہ ان دونوں کے بارے میں کافی کچھ جانتا ہے: جب وہ 14 سال کا تھا ، اس نے اپنے والدین کے گیراج میں ایک کام کرتا ہوا جوہری ری ایکٹر تعمیر کیا . اب وہ 17 کی عمر میں TED کے اسٹیج پر اپنی کہانی مختصر انداز میں بیان کر رہا ہے

سونار لوتھرا:پانی کناری سے ملئے۔

TEDGlobal 2011

سونار لوتھرا:پانی کناری سے ملئے۔
440,253 views

ایک بحران کے بعد, ہم کس طرح بتا سکتے ہیں کہ پانی پینے کے لئے محفوظ ہے ؟ موجودہ ٹیسٹ/ جانچ پڑتال سست اور پیچیدہ ہیں, اور تاخیر مہلک ہو سکتی ہے, جیسا کہ 2010 میں ہیٹی کے زلزلے کے بعد ہیضہ پھیلا. TED کا ساتھی سونار لوتھرا اپنے ایک سادہ آلہ ڈیزائن جو پانی کو جلدی ٹیست کرتا ہے کا پیش نظارہ کرواتا ہے--- پانی کناری.

رےمونا پیرسن : علاج کی ایک غیر متوقع جگہ.

TEDxDU 2011

رےمونا پیرسن : علاج کی ایک غیر متوقع جگہ.
400,025 views

جب رےمونا پیرسن باایس سال کی تھی۔ وہ ایک شرابی ڈرائیور کی گاڑی سے ٹکرُا گئ . جس کی و جھ سے اس نے بے ہوشی میں 18 ماہ گزارے.TEDxDU پر وہ ا پنی صحتےابی کی غیر معمولی کہانی سنا تی ہے -- اجتماعی صلاحیتوں اور ایک سینئر شہریوں کے گھر کی حکمت پر متوجہ. کرا تے ہو ئے

Thomas Suarez: ایک 12 سالہ app ڈویلپر

TEDxManhattanBeach

Thomas Suarez: ایک 12 سالہ app ڈویلپر
10,688,744 views

زیادہ تر 12 سالہ بچوں کو وڈیو گیمز سےلگاؤ ہوتا ہے -- اور Thomas Suarez نے اپنے آپ کو گیمز بنانا سکھایا . "Bustin Jeiber " نامی iPhone app بنانے کے بعد جو کہ ایک Whac -a - mole گیم ہے اس کو , اب وو اپنی مہارت سے دوسرے بچوں کو ڈولوپیرس بنانے می مدد کر رہا ہے . (پر فلمائی گی TEDxManhattanBeach.)

ایان Ritchie : جس دن میں ٹھکرا دیا ٹم برنرز - لی

TEDGlobal 2011

ایان Ritchie : جس دن میں ٹھکرا دیا ٹم برنرز - لی
644,332 views

1990 کے اواخر کا تصور کریں، اور آپ نے ایک اچھے نوجوان ٹم برنرز- لی نامی شخص سے ملاقات کی ہے، جو آپ سے اپنے مجوزہ نظام جسے ورلڈ وائڈ ویب کہا جاتا ہے کے بارے میں کہہ رہا ہے. Ian Ritchie وہاں تھا. اور... اس نے اسے نہیں خریدا تھا. غلطیوں سے معلومات، رابطہ ، اور سیکھنے کے بارے میں ایک مختصر کہانی.

امے لوککووڈ : کانگو میں کنڈوم کی فروخت.

TEDGlobal 2011

امے لوککووڈ : کانگو میں کنڈوم کی فروخت.
923,043 views

ایچ آئی وی ڈ.اَر کانگو میں ایک سنگین مسئلہ ہے، اور امدادی ایجنسیوں نے ملک بھر میں سستے اور مفت کنڈوم فراہم کئے ہوئے ہیں.لیکن کچھ ہی لوگ انہیں استعمال کر رہے ہیں. کیوں؟ "تجدید شدہ مارکیٹر" امے لوککووڈ ایک حیرت انگئز جواب پیش کرتی ہے جو کہ فلانتھروپی کہ روایتی ماڈل سے ہٹ کر ہے (کچھ NSFW تصاویر.)

راجیش راو: سندھ کے خط کے لئے روزیتا کا پتھر

TED2011

راجیش راو: سندھ کے خط کے لئے روزیتا کا پتھر
2,103,451 views

راجیش راو "تمام الفاظ کے معموں کی ماں" سے بہت مرعوب ہے: 4000 سال پہلے کے سندھی خط کو کیسے سمجھا جائے۔ TED 2011 میں وہ یہ بتاتا ہے کیسے جدید کمپیوٹر کی تکنیک کی مدد سے وہ سندھ کی زبان کو پڑھنے کے لئے کوشاں ہے، جو کہ اس تہذیب کو سمجھنے کا ایک اہم مرحلہ ہے۔

١١ سپتمبر ٢٠٠١ سے شفا یابی :   مائیں جنھوں نے معافی کو دوستی کی وجہ پایا

TEDWomen 2010

١١ سپتمبر ٢٠٠١ سے شفا یابی : مائیں جنھوں نے معافی کو دوستی کی وجہ پایا
964,245 views

فیللس رودریگیز اور عائشہ الوافی کی گہری دوستی ایک ناقابل یقین نقصان کا نتیجہ ہے۔ رودریگیز کا بیٹا 11 ستمبر، 2001 کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر حملے میں مارا گیا تھا۔ الوافی کے بیٹے زکریا موسوی کو ان حملوں میں ملوث قرار دیا گیا تھا اور اب وہ عمر قید کی سزا کاٹ رہا ہے۔ سکون کو پانے کی امید پر ان دو ماؤں نے ایک دوسرے کو سمجھا اور احترام دیا۔